Gaji Khan–50– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -50

بس ، ، ، ، اس سے آگے کچھ مت کہنا شمشیر سنگھ ، ، ، ، ، گاجی خاندان کی عورتوں کے بارے میں غلط سوچنے والے تک کی گردن کاجلت نہیں رہنے دونگا میں اور اِس حویلی کے وفادار ہونے کے ناتے تمہیں بھی ایسا کچھ سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ کوئی ان تک کبھی پہنچ بھی سکتا ہے۔۔۔ کیا تمہارے اندر کا خون ٹھنڈا ہوچکا ہے؟ کیا تمہیں خود پر اور اپنے لوگوں پر یقین نہیں رہا ؟ کیا ہم سب اب گاجی خاندان اور حویلی کی حفاظت نہیں کرسکتے ؟ تمہیں شاید اب خود پر بھروسہ نہ رہا ہو مگر مجھے ہے۔ اور اپنی آخری سانس تک میں اِس حویلی اور گاجی خاندان کی حفاظت کرونگا چاہے کچھ بھی ہو جائے۔۔۔۔۔۔ کھالو خان کیا ہے؟ چاہے ساری دنیا بھی ایک طرف ہوجائے تو بھی میں اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹونگا۔۔۔رہی بات سپہ سالار کی تو چھوٹے صاحب جی سب سے بہتر سپہ سالار ثابت ہونگے وقت آنے پر۔۔۔ تم خود دیکھوگے جب وہ نہ صرف اِس حویلی کی بلکہ سارے لوگوں کی کس طرح حفاظت کرتے ہیں۔۔۔ کھالو خان جیسے لوگوں کا نامو نشان مٹا کر ‘ 

بالی کو غصے میں دیکھ کر شمشیر سنگھ تو حیران ہی رہ گیا۔۔۔ بالی کی نسیں جیسے پھڑکنے لگ گئی تھی شمشیر سنگھ کی بات سن کر۔۔۔ شمشیر سنگھ نے بھی بالی کا غصہ دیکھ کر بات بدلنے کی کوشش کی۔

 میں تو بس اتنا کہہ رہا تھا کہ ابھی کے لیے ہمیں کسی فساد میں نہیں پڑھنا چاہیے۔۔۔ چھوٹے صاحب جی ابھی یہاں کے بارے میں نہ کچھ جانتے ہیں نہ وہ ابھی اِس مسئلوں کو سنبھال سکتے ہیں۔ ابھی بچے ہی تو ہیں وہ ‘

 بچے نہیں ہیں وہ شمشیر سنگھ ، ، ، ، ذرا سنبھل کر بات کرو۔۔۔ تم بس وہ کرو جو میں نے ابھی تم سے کہا ہے۔۔۔ اگر آدمی کم ہیں تو اور رکھ لو۔مگر اب سے اپنے لوگوں کو نظرانداز نہیں کیا جائیگا فساد کے ڈر سے۔۔۔وارثوں کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بَدل جاتا ہے۔

 گاجی خاندان میں تقدیر نے پھر سے ایک گاجی بھیج دیا ہے جو لوگوں کو امن اور سکون کی زندگی دیگا ‘

آپ تو بہت بڑی بات کر رہے ہو بالی بھائی ، ، ، ابھی تک تو چھوٹے صاحب جی کو وارث بنانے تک کا فرمان نہیں ہوا اور میں نے سنا ہے شاید وہ وارث بنے بھی ناں۔ انکی امی کو جب حویلی اور خاندان میں انکا رتبہ نہیں ملا تو انکی اولاد کو کیسے ملے گا ؟ رہی بات وہاں آدمی بھیجنے کی تو یہ فیصلہ بڑی بیگم صاحبہ ہی کریں گی۔۔۔ میں آپ کی بات ان کے سامنے رکھونگا صبح۔۔۔پھر وہ جو ٹھیک سمجھیں کریں ، ، ، ہم کون ہوتے ہیں فیصلہ کرنے والے ‘ 

شمشیر سنگھ نے سیدھے طور پر کی نہیں مگر انکار کر ہی دیا تھا۔۔۔ کیونکہ بالی کو پتہ تھا بڑی بیگم صاحبہ ایسا نہیں کریں گی اسی لیے وہ سیدھا شمشیر سنگھ سے بات کرنے آیا تھا۔۔۔ مگر شیرا کو وارث نہ بنائے جانے والی جو بات شمشیر سنگھ نے کہی اس بات پر بالی پھر سے غصے میں آگیا۔
 
خاندان کے مسئلوں کے بارے میں کچھ نہ ہی سوچو تو بہتر ہوگا۔۔ ہم بس غلام ہیں گاجی خاندان کے ، ، ، کسی فیصلے پر منہ کھولنا ہماری اوقات سے باہر کی بات ہے شمشیر سنگھ اور تمہیں یہ اچھے سے پتہ ہونا چاہیے۔

رہی بات چھوٹے صاحب جی کی امی کی تو انکا رتبہ وہ ہی تھا جو چھوٹی بیگم کا ہے چاہے وہ یہاں نہیں آئی کبھی مگر رتبہ کم نہیں تھا انکا۔۔۔ آگے اِس مسئلے پر کچھ نہ ہی بولیں تو بہتر ہوگا ‘ 

اتنا کہہ کر بالی نے شمشیر سنگھ کو جس طرح اسکی اوقات دکھائی تو وہ بھی غصے میں آ گیا مگر ابھی کچھ بولا نہیں اور بالی وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔

 میری اوقات ؟ ؟ ؟ تجھے ایک دن میں اپنی اوقات ضرور دکھاؤںگا کُتے ، ، ، اِس حویلی سے جب تجھے لات مر کے باہر پھینکا جائیگا تب دیکھتا ہوں تیری اوقات ‘ 

شمشیر سنگھ نے یہ سب بالی کے جانے کے بعد کہا۔۔۔ ظاہر تھا کہ شمشیر سنگھ بالی کو بالکل بھی پسند نہیں کرتا تھا۔ عہدے میں چاہے دونوں برابر تھے مگر بالی جیسے خاندان کے لوگوں کا خاص کراقبال کا  تو خاص تھا اس وجہ سے شمشیر سنگھ کو ہمیشہ بالی کو عزت دینی پڑھتی تھی مگر اب اقبال نہیں تھا اور شمشیر سنگھ کو اب جیسے سہی وقت نظر آنے لگا بالی کو نیچا دکھانے کا۔

 کس کی اتنی جرات ہوگئی کہ تم لوگوں پر ہاتھ اٹھایا ؟ نام بتاؤ اسکا ؟ کھالوخان کے لوگوں پر ہاتھ ڈالنے والے کی گردن سب کے سامنے دھڑ سے الگ کی جائے گی۔۔۔ کون تھے وہ لوگ ؟ ‘ 

کھالو خان کا سب سے چھوٹا بیٹا عمران غصے سے بھر گیا جب اسکے آدمی اسکے سامنے حاضر ہوئے۔۔۔ انکی حالت دیکھ کر ہی پتہ چل رہا تھا کہ ان کو مارا گیا ہے۔۔۔ کھیتوں کے درمیان بنی یہ حویلی جیسے اڈہ تھی ان لوگوں کا۔ آس پاس کوئی بھی اور رہائش نہیں تھی۔ 20 سے 30 لوگ یہاں ہمیشہ ہی موجود رہتے تھے جو کھالو خان کے لیے کام کرتے تھے۔ حویلی کے بڑے سے دروازے کے بعد ایک بڑا سا برامدہ تھا اور ایک طرف کچھ بھینسیں بندھی ہوئی تھیں اور پاس ہی چارہ رکھنے والی کوٹھری۔۔۔ دوسری طرف گھوڑے باندھے ہوئے تھے اور ایک جیپ کھڑی تھی۔۔۔ ایک طرف کچھ کمرے تھے جو ان سب لوگوں کے رہنے کی جگہ تھی اور اوپر منزل پر بنے کمرے کھالو خان کے بیٹے ہی استعمال کرتے تھے۔۔۔ سب سے زیادہ یہاں پر عمران ہی آتا تھا اور اکثر وہ یہاں عیاشی کرتا تھا۔۔۔ جس کسی عورت یا لڑکی پر نظر پڑجاتی اسے اٹھوا لیتا اور اپنی ہوس پوری کرتا۔۔۔ حویلی سے چند قدم کے فاصلے پر بڑی چار دیواری والا ایک اور مکان جیسا کچھ بنا تھا جو حویلی کے برابر جتنا ہی لمبا چوڑا تھا مگر وہ جگہ صرف اناج رکھنے کے لیے تھی۔ حویلی کے آنگن میں بیٹھا عمران غصے سے بھرا اپنے آدمیوں  سے سوال کر رہا تھا تو جواب جونی نے ہی دیا جو ان سب میں جیسے سردار تھا۔


‘ 
جناب اور کسی کی اتنی ہمت کہاں ہے کہ آپ کے آدمیوں کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ بھی سکے۔۔۔ وہ تو بالی وہاں آ گیا تھا اور اسکے ساتھ اسکا وہ بھتیجا۔ میں تو بندوق سے اسے اُڑانے  والا ہی تھا مگر بالی نے اس سے پہلے ہی میرے سر پہ اپنی  پستول  لگا دی ‘ 

جونی نے بڑے فخر سے بات شروع کی عمران کو خوش کرنے کے لیے۔۔۔ بالی کا نام سُن کر عمران چونک کر گیا اور پھر باقی کی بات سُن کر پھر سے غصے سے بولا۔

‘ اس کتے کی اتنی ہمت کہ ہمارے علاقے میں آ کر ہم پر بھونکنے لگا ہے ؟ اور تم حرامزادو اسے زندہ چھوڑ کر آگئے ؟ جان سے مار کیوں نہیں دیا اس کتے کو ؟ ہمارا نام مٹی میں ملاکر اب یہاں کیا کرنے آئے ہو۔۔۔جاؤ ڈوب مرو کہیں۔۔۔ ورنہ میں اپنے ہاتھوں سے تم سب کی جان لے لونگا ‘ 

عمران کی بات سن کر پانچوں نے اک دم سے پاؤں پکڑ لیے عمران کے۔ کیونکہ وہ جانتے تھے عمران کتنا جوشیلا  اور سرپھیرا ہے جو کہتا ہے وہ کر بھی دیتا ہے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page