Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر

گاجی خان

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور داستان ۔۔ گاجی خان ۔۔ داستان ہے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک طاقتور اور بہادر اور عوام کی خیرخواہ ریاست کے حکمرانوں کی ۔ جس کے عدل و انصاف اور طاقت وبہادری کے چرچے ملک عام مشہور تھے ۔ جہاں ایک گھاٹ شیر اور بکری پانی پیتے۔ پھر اس خاندان کو کسی کی نظر لگ گئی اور یہ خاندان اپنوں کی غداری اور چالبازیوں سے اپنے مردوں سے محروم ہوتا گیا ۔ اور آخر کار گاجی خان خاندان میں ایک ہی وارث بچا ۔جو نہیں جانتا تھا کہ گاجی خان خاندان کو اور نہ جس سے اس کا کوئی تعلق تھا لیکن وارثت اُس کی طرف آئی ۔جس کے دعوےدار اُس سے زیادہ قوی اور ظالم تھے جو اپنی چالبازیوں اور خونخواری میں اپنا سانی نہیں رکھتے تھے۔ گاجی خان خاندان ایک خوبصورت قصبے میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے ۔ دریائے چناب ، دریا جو نجانے کتنی محبتوں کی داستان اپنی لہروں میں سمیٹے بہتا آرہا ہے۔اس کے کنارے سرسبز اور ہری بھری زمین ہے کشمیر کی ٹھنڈی فضاؤں سے اُترتا چناب سیالکوٹ سے گزرتا ہے۔ ایسے ہی سر سبز اور ہرے بھرے قصبے کی داستان ہے یہ۔۔۔ جو محبت کے احساس سے بھری ایک خونی داستان ہے۔بات کچھ پرانے دور کی ہے۔۔۔ مگر اُمید ہے کہ آپ کو گاجی خان کی یہ داستان پسند آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  یہ داستان صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹرمحنت مزدوری کرکے لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ یہ  کہانی بھی  آگے خونی اور سیکسی ہے تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گاجی خان قسط نمبر -97

نہیں ، وہ کوئی باہر سے نہیں تھی کیونکہ اس وقت کوئی باہر والی تھی نہیں حویلی میں ، ، ، جو بھی تھی اسی حویلی میں سے ہی تھی۔ اور مجھے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ وہ کون تھی ، آخر وہ کون بےغیرت ہے جس نے یہ بھی نہ سوچا کہ موقع کون سا تھا اس وقت ‘

 حضور ، کیا آپ نے کوئی بات سنی تھی ان کی؟ ذرا یاد کیجیے ، یا پھر کوئی اور چیز جیسے اس نے کیا پہنا ہوا تھا یا  وہ کیسی نظر آتی  تھی ‘

  میں نے کہا نا اس نے پردہ کر رکھا تھا مطلب وہ برقعے میں تھی۔ ہاں دِکھنے میں وہ تم جیسی ہی تھی ‘ 

شیرانے پھر سے فضاء کو دیکھتے ہوئے جب یہ بات کہی تو فضاء سمجھ گئی کہ شیرا  کو اس پر ابھی بھی شک ہے۔

فضاء بستر سے اتری اور پاس میں ہی رکھے خنجر کو اٹھا لیا ۔ یہ دیکھ کر شیرا  جلدی سے ہوشیار ہو گیا ۔ فضاء نے خنجر باہر نکالا اور اپنی گردن پر لگا لیا۔

 حضور میں قسم کھا چکی ہوں مگر آپ کو یقین نہیں ہے مجھ پر ،  آپ حکم دیں تو اپنی گردن خود ہی قلم کر دیتی ہوں پر خدا کے لیے یوں مجھے ذلیل نہ کیجیے۔ میرے ایمان پر یوں سوال اٹھا کر مجھے سزا  نہ دیجیئے ۔ ’

شیرا نےجب یہ سنا تو اس نے جلدی سے فضاء کے ہاتھ سے وہ خنجر واپس لیا اور میان میں ڈال کر واپس رکھ دیا ۔ اب اس نے فضاء کو اپنے سینے سے لگا دیا اور اس کو چُپ کروایا۔

 پاگل ہو گئی ہو ؟  میں نے تو بس یہ کہا تھا کہ وہ تمہارے جیسی تھی دیکھنے میں۔ تم ہی نے پوچھا تھا نا، میں نے اسی بات کا جواب دیا ‘

‘ تو میرے جیسی تو شازیہ آپا بھی ہیں ، چھوٹی بی بی ( سونم ) بھی ہیں تو کیا وہ۔۔۔۔معاف کیجیے حضور غلطی ہو گئی ، ، معافی ، ، ، معافی ‘ 

فضاء شیرا کی بات کا جواب دیتے دیتے کچھ زیادہ ہی بول گئی اور اپنی غلطی کا احساس ہوتے ہی وہ سر جھکا کر معافی مانگنے لگی۔

مگر شیرا  یہ سن کر ذہن میں ان دونوں کا عکس لاکر اس اجنبی عورت سے تولنے  لگا  تو بات سہی تو تھی فضاء کی۔ فضاء نہیں ہے تو ضرور ان دونوں میں سے ہی ہے وہ عورت مگر کون اور کیوں ؟

شیرا کو خاموش دیکھ فضاء اس کے قدموں میں بیٹھ گئی اور پھر سے معافی مانگنے لگی۔

 غلطی ہو گئی حضور ، ، ، ، مجھے ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا ،  بی بی جی ایسا کیسے کر سکتی ہیں اور شازی آپا تو ایسا بالکل بھی نہیں کریں گی وہ تو کبھی کاجل باجی کے ہاں بھی اسی لیے نہیں جاتی کہ ان کا سامنا  پالےصاحب سے نہ  ہو۔  بلکہ انہوں نے تو منع کر دیا تھا جب کاجل باجی نے پالے صاحب سے ان کے نکاح کی بات کہی تھی‘ 

 یہ سنتے ہی شیرانے حیرانی سے فضاء کو دیکھا اور سوال کیا۔

 پالے پھوپھا سے شازیہ پھوپھو کا نکاح ؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ ‘

 آپ جانتے ہیں نا  کاجل باجی کے کوئی اولاد نہیں ہے کیونکہ انہیں  بچہ نہیں ٹھہرتا، ایسے میں  پالے بھائی چاہتے ہیں کہ وہ دوسرا نکاح کرلے، انہوں نے باجی کا ذریعے شاید کہلوایا  تھا کہ  وہ شازیہ آپا سے نکاح کرنے کو راضی ہیں۔  شازیہ آپا بھی تو بیوہ ہیں اِس لیے انہیں بھی ساتھ مل جائیگا شوہر کا اور پھر دونوں بہنیں ساتھ میں خوش رہینگی اور ایک دوسرے کا خیال  رکھیں گی۔ مگر شازیہ آپا نے صاف منع کر دیا تھا کہ وہ ان سے کیسے نکاح کریں ؟؟ وہ پہلے سے ہی میری بہن  کاجل کا شوہر ہے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ جبکہ ایسا اگر ہوسکتا بھی تب بھی  پالے خان سے تو کیاکسی اور سے بھی نکاح نہیں کرنا چاہتی۔  اور اِس بات کو میں خود تصدیق کر سکتی ہوں کہ وہ تو ہرگز نہیں ہو سکتی۔ وہ مجھ سے اپنے دِل کی ہر بات کرتی ہیں۔ وہ پالے صاحب کیا کسی اور مرد کے بارے میں بھی نہیں سوچتی۔ وہ بس اپنے حال میں خوش ہیں اور ساری زندگی اکیلے رہنا چاہتی ہیں اپنی تنہائی میں ‘ 

فضاء کی بات سن کر ایک پل کو شازیہ کے درد کا پھر سے شیرا کو احساس ہوا مگر اگلے ہی پل اب اس کے ذہن میں سونم کا چہرہ آ گیا۔

 چھوٹی امی ۔۔۔؟؟ ؟ ‘

 نہیں نہیں ، ، ، ، حضور میں نے ایسا کچھ نہیں کہا،،، ضرور کوئی اور ہو گا ، ، ، ، یا پھر آپ کو دیکھنے میں غلطی ہوئی ہوگی ، ، ، ، ہو سکتا ہے آپ نے خواب دیکھا ہو ، ، ، ، میں اب جاتی ہوں آپ سو جائیے ، ، ، سو جائیے آپ ، ایسا ویسا کچھ مت سوچیے ، ، ، ، بی بی جی تو حویلی سے باہر کہیں جاتی ہی نہیں ، ، ، بڑے حضور کی غیر حاضری میں بھی وہ ہی سب کا خیال رکھتی رہی ہیں ہمیشہ۔۔۔ بڑی بی بی سرکار کے ساتھ،  پالے صاحب سے حساب بھی وہ ہی لیتی تھی پہلے پر اس کے علاوہ کبھی اور کوئی بات نہیں ہوئی  اب آپ سو جائیے ایسا ویسا کچھ مت سوچیے‘

 فضاء نے یہ سب کہہ کر اپنے کپڑے پہنے اور چلی گئی۔ مگر فضاء کی آخِری بات سن کر شیرا  کا شک اور مضبوط ہو گیا۔  اگر سونم  پالے سے حساب لیتی تھی تو ہوسکتا ہے دونوں کے بیچ کچھ۔۔۔۔آخر وہ ہی تو تھی جو نہیں چاہتی تھی کے شیرا  کی امی اِس حویلی میں کبھی آئیں ۔ پر ایسا بھی ہو سکتا یہ سب وہم ہو یا پھر کوئی اور ہو جسے اس رات دیکھا تھا۔

 شیراکے ذہن میں ساری باتیں پھر سے آنے لگی اور اب سونم کے علاوہ کوئی چہرہ نہیں تھا  شیرا کی نظر میں یا  یوں کہیے کہ اب سونم کے نام پر شیرا نے اپنے ذہن میں مہر لگا دی تھی کہ وہ ہی ہوسکتی ہے وہ عورت جس کے پالے پھوپھا سے ناجائز تعلقات ہیں۔ مگر ایک بات سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ سونم چاہے اس کی امی کو نا پسند کرتی ہو مگر اس کے ابو تو اس کے شوہر تھے ہی تو پھر وہ اپنے شوہر کی فوت پر ایسا کیسے کر سکتی ہے اور پھر دونوں کے بیچ جو بات ہو رہی تھی اس کا مطلب کیا ہو سکتا ہے یا پھر انہوں نے جان بوجھ کر وہ سب کہا ہو شیرا کے وہاں ہونے کا علم ہو ان کو ؟

فضاء بھی ہو سکتا ہے جھوٹ بول رہی ہو مگر اس نے قسم کھائی ہے اور وہ اپنی جان دینے کو بھی تیار ہو گئی تھی ۔پھر فضاء پر شک کرنا بھی غلط ہے۔  ایسے ہی کئی سوال شیراکے دماغ میں چل رہے تھے مگر وہ کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچ پا رہا تھا ۔  یہ ہی سب سوچتے ہوئے جانے کب تک شیرا سوچ میں ڈوبا رہا اور جانے کب اس کی آنکھ لگی۔ مگر اب سونم کے لیے شیرا کے ذہن میں شک بے حد مضبوط ہو چکا تھا۔ ضرورت تھی تو کسی ایک ثبوت کی جسے وہ پختہ کر سکے اِس بات کو اور پھر ان دونوں کو سزا دے سکے۔

٭٭٭٭٭٭٭

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

انوکھا گینگسٹر

Unique Gangster–216– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، سسپنس رومانس جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر  انوکھا گینگسٹر ۔ انوکھا گینگسٹر -- ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔ لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں
Read more
انوکھا گینگسٹر

Unique Gangster–215– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

Unique Gangster–214– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

Unique Gangster–213– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

Unique Gangster–212– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

Unique Gangster–211– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page