Keeper of the house-105-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی  اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔

گھر کا رکھوالا  کو  جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا  دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف   

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 105

میرا دل آج بہت اُداس  ہوا تھا، کیونکہ آج مجھے یہ سمجھ آ گیا تھا کہ شازیہ کی محبت۔۔ محبت نہیں، بلکہ ایک کشش تھی۔ جو کس کے لیے تھی، یہ معلوم نہیں۔

میںکمرے کی بالکونی میں کھڑا ہو کر آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
کیا یہی محبت ہے، اے اوپر والے ؟ اگر یہی محبت ہے تو کیوں بنائی محبت، جو اتنا دل دکھائے۔۔ درد دے؟
اس سے تو نفرت ہی بہتر ہے، جو کم از کم نظر تو آتی ہے
میں پوری رات بالکونی میں ہی بیٹھا رہا اور وہیں سو گیا۔

کومل، کنول، اور خالد نے دروازہ کھلوانے کی بہت کوشش کی، لیکن میں نے دروازہ نہیں کھولا۔

اسی لیے محبت کو کبھی زندگی اور کبھی لعنت کہا جاتا ہے۔
محبت مل جائے تو سارا جہاں مل جاتا ہے، اور دھوکہ مل جائے تو یہی جہاں بیگانہ سا لگتا ہے

٭٭٭٭٭٭٭

صبح 4 بجے میری آنکھ کھلی۔ میں تیار ہوا اور باہر ورزش کرنے کے لیے نکل گیا۔
میں پوری قوت  لگا کر  دوڑ رہا تھا،  جب ایک پولیس کی جیپ سائرن بجاتی ہوئی سامنے آئی۔ انہوں نے اشارہ دے کر مجھے روکا اور غور سے دیکھنے لگے۔

انسپکٹر شاہد۔۔۔تم یہاں کے رہنے والے نہیں لگتے۔۔ کہاں بھاگے جا رہے ہو؟

میں۔۔۔ہاں، میں یہاں کا نہیں ہوں۔ گھومنے آیا ہوں اور بھاگ نہیں رہا۔ یہ میری صبح کی ورزش ہے، بس وہی کر رہا ہوں۔ اگر آپ کے سوال ختم ہو گئے ہوں، تو میں جا سکتا ہوں۔ یہاں پاس کے ہی ہلٹن ہوٹل میں ٹھہرا ہوں۔ میرا نام راحیل ہے۔ چاہیں تو چیک کر لیں، میں ایک طالب علم ہوں اور ٹور پر آیا ہوں۔

انسپکٹر شاہد۔۔۔بڑی جلدی ہے تمہیں۔۔ کیا کسی کو مار کر بھاگ رہے ہو، جو اتنی تیزی سے دوڑ رہے ہو؟

میں۔۔۔سب سے پہلی بات یہ ہے کہ  عزت دو،  اور عزت لو۔ دوسرایہ کہ یا تو  آپ مجھے گرفتار کر لیں  یا جانے دیں۔ مجھے تنگ مت کریں۔

انسپکٹر شاہد۔(گھورتے ہوئے) ۔۔۔بیٹا، ہوا میں مت اڑو ورنہ پر کاٹ دوں گا، سمجھ گئے؟ گھومنے آئے ہو تو بس گھومو۔ چلو، جاؤ۔

میں۔۔۔گھورنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ڈرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ اگر مارنا ہوا تو سامنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ماروں گا اور اس کا کلیجہ نکال لوں گا۔ مجھ سے الجھنے سے پہلے میرے بارے میں جان لینا۔ چلتا ہوں۔

انسپکٹر شاہد مجھے جاتے ہوئے دیکھ کر بولا۔۔۔یہ بڑا ٹیڑھا آدمی ہے۔۔ اور اس میں اعتماد بھی کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔

میں وہاں سے نکل گیا اور اپنی دوڑ جاری رکھی۔ پتہ نہیں کیا ہوا، لیکن غصے میں میں ایک گھنٹے تک دوڑتا رہا۔ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔ قریبی پارک میں پہنچ کر میں نے پش اپس اور سیٹ اپس شروع کر دیے۔ لیکن آج کا دن کچھ کجلی والا ہی  لگ رہا تھا۔ کچھ لڑکے لڑکیاں کے پیچھے آہی گئے اورسڑک پر چلتی ہوئی ایک لڑکی کو تنگ کرنے لگے۔

میں (دل میں)۔۔۔کیا مسلہ ہے ان بہن چودوں کو ؟ خیر چھوڑ، آج کا دن ہی خراب ہے۔ پہلے صبح انسپکٹر سے جھگڑا ہوا، اور اب یہ ماں چدوانے  آگئے۔

میں اپنے سیٹ اپس کر ہی رہا تھا کہ ان لڑکوں نے اس لڑکی کا راستہ روک لیا اور اسے پریشان کرنے لگے۔

لڑکی۔۔۔کیوں تنگ کر رہے ہو؟ میرے پاپا پولیس میں ہیں۔ تمہیں جیل میں بھجوا دوں گی۔

لڑکا۔۔۔ہر لڑکی یہی دھمکی دیتی ہے کہ میرے پاپا یہ ہیں، میرے پاپا وہ ہیں۔

دوسرا لڑکا۔۔۔ہوگا تو کیا؟ ہم تو بس تمہیں ‘آئی لو یو’ کہہ رہے ہیں۔ قبول کرو۔

تیسرا لڑکا۔۔۔کسی کو بھی پسند کر لو، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بڑی آئی میرے پاپا پولیس میں ہیں۔

لڑکی۔۔۔مجھے اکیلا چھوڑ دو۔ دیکھو، جانے دو مجھے۔

لیکن وہ لڑکے مزید بدتمیزی کرنے لگے۔

میں۔۔۔اوئے، سالو

اورمیں فوراً ان کی طرف بڑھا اور ایک کو زوردار تھپڑ مار دیا۔ اسے دن میں تارے نظر آ گئے اور چکر کھا کر وہ زمین پر گر گیا۔ وہ اٹھ کر دوسری طرف منہ کرتے ہوئے بولا۔۔۔کون ہے؟ یہ سب گھوم کیوں رہا ہے؟

میں۔۔۔جب لڑکی کہے ‘نہیں’ تو اس کا مطلب ‘نہیں’ ہوتا ہے۔ کوشش کرو، لیکن پریشان مت کرو۔ سمجھ گئے؟ بھاگو یہاں سے۔

جب وہ لوگ وہاں سے چلے گئے، تو میں لڑکی کی طرف مڑا اور کہا۔۔۔تھوڑا سا سیلف ڈیفنس بھی سیکھ لو، کام آئے گا۔ آپ خوبصورت ہو تو اوباش لوگ ضرور آئیں گے۔ اس لیے اپنی حفاظت کا خیال رکھو۔ چلتا ہوں۔

وہ بس مجھے ہی دیکھتی رہی۔ کچھ بولنا چاہتی تھی، لیکن میں وہاں سے چلا گیا، اور وہ مجھے جاتے ہوئے دیکھتی رہی۔

لڑکی۔۔۔بہت خوب ۔۔ آج کے زمانے میں بھی ایسے لڑکے ہوتے ہیں؟

میں ہوٹل پہنچا تو چھ بج چکے تھے کیونکہ آتے وقت میں آرام سے آیا تھا۔ کمرے میں پہنچ کر میں نے نہا دھو کر تیاری کی اور پھر نیچے آیا جہاں خالد، کومل اور کنول بیٹھے تھے۔

میں۔۔۔گڈ مارننگ

سب نے جواب دیا۔۔۔گڈ مارننگ

 وہ سب مجھے غور سے دیکھ رہے تھے۔

میں۔۔۔اگر گھورلیا ہے تو ناشتہ کریں۔

کومل۔۔۔نہیں، ابھی اور گھورنا ہے مجھے۔ ادھر منہ  کرو آپ ۔۔ ہممم۔۔ اب ٹھیک ہے، چلو ناشتہ کرتے ہیں۔ گھومنے چلنا ہے۔ آپ کی وجہ سے دیر ہو گئی، مجھے جگایا نہیں آپ نے۔۔ اور نہ ہی آپ نے مجھے اپنے پاس سلایا ، اس کی سزا تو آپ کو ملے گی۔ آج کل بڑے رومیو بنے گھوم رہے ہو، باجی  کو کہہ کر اتارواں گی آپ کا بھوت۔۔۔

میں۔۔۔تم سدھرو گی نہیں؟ ٹھیک ہے، سوری۔۔ ایسا دوبارہ نہیں ہوگا۔ اور باجی  کو کیوں  بیچ میں لے کر آتی ہو؟ میری پیاری بہن ہو نہ تم  ۔۔میں تمہیں تمہاری پسندیدہ آئس کریم کھلاؤں گا، ٹھیک ہے؟

کومل۔۔۔ہممم۔۔ اب آ گئے لائن پر۔ ہی ہی ہی۔

ہم سب نے ناشتہ کیا اور پھر پہاڑی گھاٹیوں  کی طرف  گھومنے نکلے۔ وہاں  ایک بہت بڑی کھلی غار تھی، وہاں بہت مزہ آیا۔

میں آگے چل رہا تھا کہ نتاشہ میڈم میڈم میرے پاس آئیں اور لڑکھڑانے کی اداکاری کرنے لگیں۔ تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا۔

میں۔۔۔میڈم، سنبھل کر؟

نتاشہ میڈم۔۔۔ہاں، اب ٹھیک ہوں۔ شکریہ راحیل، چلو چلتے ہیں۔

اور وہ میرا ہاتھ پکڑ ے ہی آگے چلتی رہیں، جبکہ کومل نے خالد کو سنا سنا کر اُس کے کان سے خون نکال دیا۔

آج شازیہ اور آفتاب کا تعلق تھوڑا کم ہوگیا تھا۔ آج اس نے آفتاب سے تھوڑی دوری بنائی ہوئی تھی۔

لیکن کلاس کی لڑکیوں کو یہ پتہ چل گیا تھا کہ شازیہ اور میری بانڈنگ ٹوٹ چکی ہے، تو وہ اپنی اپنی  قسمت آزمانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ لیکن جھانسی کی رانی اور نتاشہ میڈم کی وجہ سے وہ سب دور ہی رہیں مجھ سے ۔ میں  بھی نتاشہ میڈم  کے ساتھ گھومتا رہا ، وہ بہت اچھے انداز میں بلکل دوستوں کی طرح ہی مجھ سے باتیں کرتی رہی تھیں اور وہ حقیقت میں مجھے بہت اچھا لگی۔ ان کی باتیں کرنے کا انداز بہت پیارا تھا۔

پھر ہم جنگلاتی ادارے آ گئے، جو سب سے منفرد معلوماتی تفریح  تھی۔ وہاں ہم نے ایسے درخت دیکھے جو شاید کسی نے پہلے نہ دیکھے ہوں۔

میرا دل ہلکا ہو گیا تھا کومل اور خالد کی نوک جھونک، کنول اور نتاشہ میڈم میڈم سے بات کرکے۔

پھر ہم ‘سکون گھر ‘ گئے جو ایک میڈیٹیشن اور سکون کی جگہ تھی۔ یہاں ہرطرف ایک عجیب سا سکون کا احساس تھا،اور اسی سکون کے احساس کے  لیے یہ جگہ بہت مشہور تھی۔

یہاں پر ہم سب نے مراقبہ کیا اور مراقبہ کرنا میں نے اور خالد نے سب کو سکھایا۔ کہ  ایک پرسکون جگہ ہی  آپ کے دماغ کو سکون دیتی ہے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

سمگلر

Smuggler –230–سمگلر قسط نمبر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا کہانی ۔۔سمگلر۔۔ ایکشن ، سسپنس ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔
Read more
سمگلر

Smuggler –229–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –228–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –227–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –226–سمگلر قسط نمبر

Smuggler –225–سمگلر قسط نمبر

Leave a Reply

You cannot copy content of this page