کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔
گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا، اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے ہی اس پر ظلم وستم کیا، اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے پیار کو ترسنے کےلئے۔۔
گھر کا رکھوالا کو جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –300–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –299–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –298–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –297–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –296–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026 -
Smuggler –295–سمگلر قسط نمبر
January 25, 2026
گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 160
شام کو ٹی وی پر نیوز فلیش ہو رہی تھی:رکھوالا اب ہمارے شہر میں
اینکر: دیکھیے، جس رکھوالے کا کافی ٹائم سے کچھ پتا نہیں تھا، اس نے اس بار 5 لڑکیوں کو بچایا ہے اور یہ ویڈیو ہمیں بھیجی ہے۔۔ آج پھر وہی سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا پولیس سو رہی ہے جو ایک انسان رکھوالا بن کے ان سب کو بچا رہا ہے؟ کہاں ہے شہر کی پولیس اور یہ 5 لڑکیاں کون ہیں؟
دوسرا اینکر: آج کی سب سے بڑی سنسنی خیز خبر، کون ہے یہ رکھوالا؟ پولیس اب تک پتا نہیں لگا پائی اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ رکھوالے کا اگلا شکار ہے سلطان۔۔ کون ہے یہ سلطان جو رکھوالا اس کے پیچھے پڑ گیا ہے؟
٭٭٭٭٭٭٭٭
تو وہیں شہر میں
چیف: لو، ایک اور کانڈ کر دیا راحیل نے
نسرین جلال: سر، سب سے زیادہ وہ اسی بات سے غصہ ہوتا ہے کہ ریپ اور زبردستی کیوں؟ کیا عورت کوئی کھلونا ہے؟ ایکچولی سر، اس کی ماں نہیں ہے نا، تو اس کے دل میں فیمیلز کے لیے ریسپیکٹ ہے۔ اب اگر آس پاس ایسا ہو تو وہ ایسا ہی کرتا ہے۔ جان سے مارتا نہیں اور انہی فون سے ایمبولینس بلا کے بچاتا بھی ہے تاکہ زندگی بھر تڑپتے رہیں
چیف: یہ بہت خطرناک طریقہ ہے
نسرین جلال: اب بس آپ دیکھتے جائیے، وہ پورےشہر سے جرم صاف کر دے گا۔۔ جہاں تک مجھے پتا ہے، وہاں 2 گینگ ہیں، ان کے الٹے دن شروع ہو گئے ہیں اور آپ بھی تیار رہیے، جلد آپ کی ضرورت پڑے گی اسے۔ وہ دوسروں سے بھی کام کروا سکتا ہے، لیکن مجھے پتا ہے وہ آپ کو کال کریں گے۔
چیف: کیوں مجھے ہی کیوں؟ ۔۔ تمہیں کیوں نہیں؟
نسرین جلال: کیونکہ میری کیئر کرتا ہے، مجھے کچھ نہیں بتائے گا اور میرا آپ پر ٹرسٹ ہے، تو وہ ضرور آپ کی ہیلپ لے گا، مگر جب کال آئے تو سمجھ لینا بہت کچھ ہوگا۔
چیف سوچ میں پڑ گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
تو راکا نیوز سن کے سوچ میں پڑ گیا تھا، مگر اسے ٹینشن سلطان کی نہیں، ان لڑکیوں کی تھی جو بچ کے نکل گئی تھیں۔ لیکن وہ سکون سے بیٹھا ہوا تھا کیونکہ اسے پتا تھا سلطان سنبھال لے گا سب کچھ۔
تو ادھر سلطان یہ نیوز سن کے غصے سے پھٹ پڑتا ہے۔
سلطان: مادرچود، اب یہ کون ہے جس نے ایسی تیسی کرائی ہے۔۔ اور غصے سے اپنے آدمیوں سے کہتاہے۔۔۔پتا کرو اور 4 دن بعد ہم انسپکٹر شاہد کی لونڈیا کو اٹھائیں گے تاکہ راکا بھائی کو خوش کر سکیں، اور ان کے مال کا پتا انسپکٹر شاہد سے کر کے رہیں گے۔۔ اب زیادہ ٹائم نہیں ہے ہمارے پاس ۔
سب: ٹھیک ہے بھائی، ہم تیاری کرتے ہیں۔۔ اور معلومات اکٹھی کرتے ہیں
لیکن ان کی گینگ میں جو انتھونی کا خبری تھا، اس نے یہ بات انتھونی تک بھی پہنچا دی تھی
انتھونی:ہا ہا ہا ہا، اب آئے گا مزا۔ تو بس ٹائم اور دن بتا دینا، اس سے کچھ دیر پہلے ہی میں اس لڑکی کو اٹھا لوں گا۔۔ اور پھر راکا کی حالت دیکھ کر مزا آئے گا۔ پھر اس کے بعد جان، اپنے آدمیوں کو تیار کر لے، چار دن بعد بہت بڑا کام کرنا ہے۔
جان: جی بھائی، اب حالت دیکھنے لائق ہوگی راکا کی۔۔ ہا ہا ہا
٭٭٭٭٭٭٭
اور میں ان سب سے بے خبر کھانا کر آرام سے رات کو باہر وااک کر رہا تھا، جبکہ کل اسکول میں رکھوالے کی نیوز کا ہی ذکر ہونا تھا
اندھیروں میں
قدرت بھی قہر میں آچکی تھی جس کی وجہ سے آسمانوں میں بجلیاں تڑپ رہی تھی جس کے ساتھ تیز گڑگڑاہٹ اور چمک ہورہی تھی۔اورجلد ہی میرے دامن تک بھی پہنچنے والی تھی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اسکول میں
شہزاد: رضیہ، مِشل، راحیل، یہاں آؤ، تمہیں کچھ دکھاتا ہوں۔
پھر لیپ ٹاپ آن کیا اور ویڈیو دیکھائی
شہزاد: برو، رکھوالا یہاں ہے۔ کل سے نیوز میں یہی چل رہا ہے۔ ہی از ایمیزنگ برو، کیا سزا دی ہے۔ اب وہ یہاں ہمارے شہر میں ہے۔۔ کون ہوگا وہ یار۔۔قیامت ڈھا دی ہے ایک ہی دن میں اُس نے۔
مِشل:آئی ایم ریئلی بگ فین آف ہِم۔ وہ فیمیلز کا ٹرو سیویئر ہے اور ایسی ہی سزا دینی چاہیے ان گھٹیا انسانوں کو۔۔ آئی لو یو سو مچ، رکھوالے
رضیہ:کول یار، اس میں بہت ہمت ہے جو اکیلا ہی اتنے بندوں کے بیچ گھس گیا۔۔ راحیل، تم کیا سوچتے ہو؟ میں تو اس بندے کی فین ہو گئی ہوں۔۔ یہ مجھے مل جائےتو میں جی بھر کے پیار کروں گی اُس کو۔
میں:مجھے یار مار پیٹ پسند نہیں۔ قانون ہے، پولیس ہے نا اس سب کے لیے۔۔ پھر کیوں وائلنس کرنا
مِشل: تم اور تمہاری سوچ۔ لڑکیوں سے پوچھنا، ان کی عزت ان کے لیے کیا ہوتی ہے۔۔اور وہ کتنی مجبور ہوتی ہیں ان وحشی درندوں کے سامنے، کتنا گڑگڑا کر بچنے کے لیے بھیک مانگتی ہیں ، لیکن ان جیسے لوگ ذرا بھی رحم نہیں کرتے۔ اچھا کیا رکھوالا نے حرامیوں کے ساتھ۔
رضیہ: مجھے لگتا ہے رکھوالا نے ٹھیک کیا اور تم کہنا چاہتے ہو رکھوالا نے غلط کیا؟
میں:آئی ایم سوری، میرا وہ مطلب نہیں تھا، لیکن مجھے وہ لوگ بالکل پسند نہیں جو کِلنگ، فائٹنگ اور لاء توڑیں
پیچھے سےآواز آئی : تجھ جیسے پھٹو سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے
امین: تو جا کردودھ پی اور پڑھائی کر، لڑائی کے نام سے تیری پھٹ نہ جائے
راشد: ہا ہا ہا، کبھی لڑائی دیکھی ہے؟ دم چاہیے ہوتا ہے لڑنے کے لیے، سمجھا؟ اور تجھے دیکھ کے لگتا ہے تو پٹاخے کے دھماکے سے ہی مر جائے گا، خالی ہائٹ لمبی کی ہے تو نے۔۔ ہا ہا ہا
رفیق: چھوڑ نا، بچہ ہے ابھی، جا بچے جا۔۔ کہیں دودھ کے دانت نہ ٹوٹ جائیں
رضیہ: تم ابھی
میں: (رضیہ کو روک کے) چھوڑ نا۔۔ ہاں ہوں میں ڈرپوک، ڈر لگتا ہے مجھے، انہوں نے کچھ غلط نہیں کہا
وہ تینوں اور کلاس کے باقی سب لڑکے لڑکیاں ہنسنے لگتے ہیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
راکا:سلطان، یہ کیا ہے۔ تو ایک کام کر، جلدی سے اس لونڈیا کو اٹھا لے اورادھر آ جا ۔ ہاں، اس انسپکٹر شاہد کو کم مت سمجھنا، وہ بہت چالاک ہے۔ اس لیے کوئی غلطی نہیں کرنا۔ بہن چود نے ہمارا مال پکڑ کے بہت بڑی غلطی کی تھی ، اور اب تو تیرے پیچھے یہ رکھوالا نام کا جو بھی ہے، وہ بھی پیچھے پڑا ہے۔
سلطان: بھائی، آپ میری طاقت جانتے ہو، وہ میرے سامنے کچھ نہیں۔ اور میں سیفٹی کے لیے کافی آدمیوں کو ساتھ لے کے جاؤں گا۔ اگر وہ میرا نام جانتا ہے تو میری شکل بھی جانتا ہوگا۔۔ اس لیے میں بھی پوری تیاری سے ہی جاؤں گا۔ اگر سامنے آیا تو اس بار اس کی گردن کاٹ دوں گا۔۔ادھر میری تیاری پوری ہو چکی ہے، بس 2، 3 دن اور
راکا: چل ٹھیک ہے ، یہ نپٹا لے۔ اب تک 5 لونڈیاں ہی آئی ہیں، وِتھل بھائی کو خوش کیسے کریں گے؟ 5 کو تو وہ بچا کر لے گیا
سلطان: کوئی بات نہیں بھائی، 6 ہو جائیں گی کیونکہ یہ انسپکٹر شاہد کی اولاد بھی تو ہوگی نا۔ باقی بھی پھر اٹھا لیں گے اس کام کے بعد
کال کٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Keeper of the house-160-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-159-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-158-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-157-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-156-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026 -
Keeper of the house-155-گھر کا رکھوالا
January 13, 2026
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے