Keeper of the house-58-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی  اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔

گھر کا رکھوالا  کو  جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا  دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف   

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 58

نسرین کے پاپا: بیٹا پھر بعد میں وہ سال میں ایک آدھ بار کبھی کبھی ہی ضرورت کے وقت  آتے تھے کیونکہ انہیں اور بھی بہت سی  جگہوں پر  جانا ہوتا تھا۔ کہاں جاتے تھے اور کس کام سے جاتے تھے یہ  نا اُنہوں نے کبھی بتایا ، اور  زیادہ ہمیں  نے کبھی پوچھا نہیں کیونکہ وہ ہمارے لیے سب کچھ تھے۔  پھر بعد میں حادثے کا سنا تو بہت دکھ ہوا اور پتہ لگا پورا خاندان ختم ہو گیا ہے ہم بھی ٹوٹ گئے تھے۔لیکن  اوپر والے کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں اور دیکھو آج تم ہمارے سامنے ہو۔

 میں  بس چپ تھا بالکل خاموش کیونکہ پہلی بار کوئی ملا تھا جس نے اتنا کچھ بتایا تھا میرے دل میں اتھل پتھل تھی میں  بس اتنا ہی کہہ سکا۔کہ  مجھے سونا ہے آنٹی میرا سر   درد کر رہا ہے۔  وہ دونوں بھی میری حالت سمجھ سکتے تھے کہ میری دماغی حالت کیا ہوگی ابھی

 نسرین کی ماں اور باپ:  بیٹا جاؤ راحیل کو کمرے تک لے کے جاؤ

 میرے جانے کے بعد

نسرین کی ماں باپ:کومل اور نسرین جلال بیٹا کبھی اس کا ہاتھ مت چھوڑنا اس کے خاندان نے جو کیا ہے اس سے زیادہ یہ کرے گا دیکھنا اس کی آنکھوں میں اس کے باپ کا جنون ہے اور اس کی ماں کی طرح رحم بھی اور دل میں سچائی آج جو پتہ لگا ہے کبھی باہر مت آنے دینا چاہے کچھ بھی ہو جائے جو کچھ ہوا جو کچھ سنا ہے وہ بھول جاؤ اور اسے خوش رکھنا۔

نسرین کے پاپا کے کمرے میں جا کر اپنی بیوی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بولے۔

نسرین کے پاپا: بہت جلدی بدلا لینے کا وقت آنے والا ہے، اب پتہ چلے گا کہ دھوکے کا بدلہ کیسے لیا جاتا ہے آنکھ کے بدلے آنکھ کا حساب ہوگا ۔مجھے خوشی ہے کہ ان سب سے  حساب لینے خود اوپر والے نے راحیل کو بھیجا ہے۔

 نسرین مجھے ایک کمرے میں لے کر آگئی۔اور اُس  نے میرے   سر پہ ہاتھ پھیرا اور مجھے   گڈ نائٹ کس دی اور چلی گئی

کمرے میں آکربیڈ پر لیٹ گیا ،میرے  دل میں بہت بے چینی تھی اور دماغ میں عجیب سی سنسناہٹ ہورہی تھی، میں آنکھیں بند کرکے چپ چاپ بیڈ پر لیٹا رہا 

تھوڑی دیر بعد میں نے آنکھیں کھول لی کچھ دیر خالی خالی نظروں سے چت کو  دیکھنے کے بعد بیڈ سے اتر کر کمرے کی کھڑکی کھول دی اور ٹھنڈی ہوا اندر آئی جو میرے چہرے پر لگی تب سکون ملا میں بس گہری سوچ میں تھا۔ کتنے ہی سوال دماغ میں گھوم رہے تھے کہ میرے سوالوں کے جواب کب ملیں گے میرے سر میں عجیب سا ہلکا ہلکا  درد ہو رہا تھا، ناجانے میں کتنی ہی دیر وہیں بیٹھا رہا۔ اپنی ذات میں گم اپنے خیالوں میں ایک طرح سےمیں ٹرانس میں وہی بیٹھا کا بیٹھا رہ گیا۔

اس ٹرنس کی کیفیت  سے میں باہر تب آیا جب میرے کندھے پر ایک ہاتھ محسوس ہوا میں نے گردن اوپر کی تو نسرین جلال تھی  میرے سامنے ، نہ جانے کیوں اسے دیکھتے ہی آنسو نکل پڑے میں نے اپنے ہاتھ سے اپنے آنسو پونچھے لیکن آنسوں کو تو رکنا ہی نہیں تھا اس پر آج تو میرا   زور ہی نہیں چل رہا تھا۔ جسے 15 سال بعد کوئی ایسا ملے جو اس کے ماں باپ کے بارے میں بتائے اور اسے ان کے جیسے ہی پیار دے تو کسی کو بھی رونا آ جائے گا میرا بھی یہی حال تھا۔

اور میری حالت دیکھ نسرین جلال بھی سمجھ گئی تھی اس نے مجھے بیٹھے ہوئے ہی گلے لگا لیا.

مجھے بھی ضرورت تھی میں بھی خود کو لیکر اس کی بانہوں میں سمٹ گیا اس کی بانہوں میں مجھے سکون اور اطمینان کا احساس ہو رہا تھا. میں نے اور کس کر اسکی کمر کو پکڑ کر اسے جگڑ لیا.

نسرین جلال: سب ٹھیک ہے راحیل۔۔ تم ایسے آنسو بہاؤ گے تو تمہارے والدین جو اوپر سے دیکھ رہے ہیں انہیں بہت دکھ ہوگا۔

راحیل: تو میں کیا کروں؟ مجھے آج ان کی بہت یاد آرہی ہے۔

نسرین جلال: نہیں نہیں راحیل ایسے روتے نہیں ہے ۔تمہیں تو ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ تمہیں تمہاری قسم تمہارے وعدے اور تمہارے اپنوں کو ڈھونڈنا ہے ناں۔ اگر تم ہی ایسے کرو گے تو پھر تمہارے دادا جی جنہوں نے اتنا سب کچھ کیا ہے ان کی قربانی کا کیا ہوگا۔

راحیل: چپ رہا۔

دروازہ کھلا ہوا تھا اور وہاں خالد چپ چاپ کھڑا تھا اور اس کے ساتھ انکل انٹی تھے جن کے چہروں پر مسکراہٹ تھی انہوں نے دروازہ بند کیا اور واپس چلے گئے

نسرین جلال: چلو اٹھو

 اور وہ  مجھے کرسی سے اٹھا کر بیڈ پر لے گئی اور سلا دیا اور میرے پاس بیٹھ گئی اور میرے   کو سہلانے لگی تھوڑی دیر بعد  وہ جانے لگی تو

راحیل: مت جاؤ پلیز

نسرین جلال: مسکرا کر نہیں جاتی ہوں میں سو جاؤ

 اس نے مجھے باہوں میں بھر لیا اور میرے ساتھ ہی لیٹ گئی میں بھی اس کے سینے میں منہ چھپا کر سو گیا آج صرف پیار تھا بے شمار پیار وہ مجھ سے بڑی تھی  تو سمجھتی تھی کہ کیا ہوتا ہے جب دل دکھا ہوا ہو اور کوئی پیار سے  گلے لگائے۔

 مجھے پانچ منٹ بعد ہی نیند آ گئی تھی۔ نسرین جلال راحیل کی طرف دیکھتے ہوئے تم اکیلے نہیں ہو میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں گی اور میرے   ماتے پر  چومتی ہے مجھے باہوں میں لے کے سو گئی۔ یہ  میری زندگی کی سب سے پیاری نیند تھی میری آنکھ پانچ بجے کھل گئی میں نے دیکھا  کہ ابھی بھی میں نسرین جلال کی باہوں میں ہی تھا۔ میں دھیرے سے اسے کس کیااور آرام سے اُس کو ڈسٹرب کیئے بغیر  اُٹھ کر باہر آگیا۔ باہر  خالد موجود تھا

راحیل: صبح بخیر بھائی

خالد: مجھے دیکھ کر تیری طبیعت تو ٹھیک ہے نا آج نا بیوی نہ کچھ اور سیدھا بھائی لگتا ہے کل پولیس والی کی قید میں اچھی نیند آئی ہے

راحیل: چل آجا آج تیری مارتا ہوں چل چھت پر

خالد:  ہلکے میں مت لینا سمجھا

 راحیل: چل بے

 ہم چھت پر پہنچ گئے

 راحیل: صرف مارشل آرٹ ٹھیک ہے

خالد: ٹھیک ہے

اور ہم شروع ہوئے گئے ۔بہن چود خالد کی رفتار بہت تیز تھی کہ میں جب تک ایک مارتا وہ دو بار مار دیتا میرے ہر وار کو روک رہا تھا اور میں اس کے 5 وار میں سے صرف چار کو روک پاتا تھا لیکن اس کے وار مجھے بہت زور سے لگتے تھے۔  تقریباً ایک گھنٹے تک ہم نے پریکٹس کی جو بہت شاندار رہی۔

راحیل: یار تو نے آج تک نہیں بتایا ، تو مارشل آرٹ  میں بہت اچھا ہے۔

 خالد: تو بھی نا یار۔۔ بچپن سے کر رہا ہوں تو اندازہ لگا لیں اور مارشل آرٹ  میری خاصیت ہے جو تیرے استاد ہے نا انہوں نے ہی مجھے سکھایا ہے سمجھا ، لیکن  تیری زیادہ مارتے ہیں اور اگلے دو مہینے میں تو مجھ سے بھی آگے ہوگا

راحیل: ہنس مت دانت ٹوٹ جائیں گے سمجھا چل اب مجھے تھوڑی تیاری اور کرنے دے میں اپنی ورزش کرنے لگا اور خالد اپنے چاقو کی مہارت کی مشق کرنے لگا۔ لگ بھگ دو گھنٹے بعد آنٹی انکل بھی اوپر آگئے

 خالد صبح بخیر ماما پاپا

راحیل: حیران

 میری شکل دیکھ کر انکل آنٹی زور سے ہنسنے لگے اور ایک ساتھ بولے : ہاں خالد کو آج ہم  سرکاری طور پر اپنا  بیٹا بنائیں گے اور یہ اب ہمارے ساتھ ہی رہے گا۔

راحیل خوشی سے:  سچ کہہ رہے ہیں۔

 میں نے خوشی سے خالد کو گلے لگا لیا

راحیل:  میں بہت خوش ہوں کہ میرے بھائی کو بھی خاندان مل گیا ہے میں تمہارے لیے بہت زیادہ خوش ہوں اور آپ دونوں کا تہہ دل سے جتنا شکریہ کروں کم ہے ۔

ہم سب نیچے آئے تو سب جاگ گئے تھے اور ہم سب نے ناشتہ کیا اور یہ طے ہوا کہ خالد والی بائیک جو پی ٹی ٹیچر   کی ہے وہ انکل ان کے گھر بھجوا دیں گے اور میں اور نسرین جلال ساتھ جائیں گے اور کومل نسرین کے ساتھ سکول جائیں گی ۔اور خالد انکل کے ساتھ انسٹیٹیوٹ جائے گا۔ اُستاد جی سے ملنے کے لیے تاکہ ان سے بات ہو سکے۔

کچھ دیر بعد ہم سب اپنے اپنے راستے نکل گئے

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-150-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
Read more
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-149-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-148-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-147-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-146-منحوس سے بادشاہ

Perishing legend king-145-منحوس سے بادشاہ

Leave a Reply

You cannot copy content of this page