Keeper of the house-63-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی  اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔

گھر کا رکھوالا  کو  جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا  دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف   

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 63

راحیل  اپنی منصوبہ بندی کر چکا ہے، مطلب اُس نے خود کو چارہ بنا کر  ڈال دیا ہے۔

آفتاب اور   جاوید ۔۔بشیر کو اطلاع دے چکے ہیں

سالار  اور  ماسٹر عمر خان   ایک ساتھ منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔

نسرین جلال  نے پولیس فورس کو کام پر لگا دیا ہے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

پلان سے تین دن پہلے میں ماسٹر عمر خان کے  ساتھ اپنی پریکٹس کر رہاتھا۔

 ماسٹر عمر خان۔۔۔ راحیل، اب وقت ہے 50 کلو اٹھانے کا اور ہر دن 50 میٹر بھاگنے کا، اوکے؟

میں ۔۔۔ٹھیک ہے ماسٹر۔

 ماسٹر عمر خان  ۔۔۔ مارشل آرٹ  کی اسکل تمہیں سکھا دی ہے، بس روزانہ پریکٹس کرتے رہو تاکہ تمہاری سپیڈ اور تیز ہو ۔ دوسرا میں نے  جو یہ گراؤنڈ تم سے بنوایا اور یہ جو لکڑی کے ٹکڑے کروائے ہیں ، اب  یہ تمہاری پاور بڑھائیں گے۔ ان کو ایک پنچ میں توڑنا ہے، اور جب تک نہ توڑ پاؤ، لگے رہو۔ جس دن ایک پنچ میں توڑ دو گے، اس دن ایک قدم اور آگے بڑھیں گے اور پھر تمہیں نیکسٹ اسٹیپ  بتاؤں گا۔

میں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ  اور لکڑی پر ایک پنچ مارا، مجھے بہت درد ہوا،لیکن  میں نے بغیر رکے 5 اور پنچ مارے۔ میرا ہاتھ کانپنے لگا تھا، انگلیوں کی جلد  چِل گئی ، لیکن میں ہار نہیں ماننا چاہتا تھا۔۔ میں لگا رہا اور جب درد برداشت نہ ہوا تو رک گیا۔

 ماسٹر عمر خان سر  ۔۔۔ اب اس  لکڑی پر کک مارو اپنی پنڈلی کو استعمال کرتے ہوئے۔ میں نے کک ماری، سالے ہاتھ کی تو لگی ہی تھی، پیر کی بھی لگ گئی۔ میں نے 5 ہی کک مارے اور پیر درد کے مارے پکڑ کے بیٹھ گیا۔

پیچھے سے آواز آئی۔۔۔ اسی لیے کہتا ہوں ، جلا کے راکھ کر دو یا بم سے اڑا کے ٹکڑے کر دو۔اور سب ختم بکل آسانی سے۔ لیکن نہیں، تجھے تو بکچودیاں کروانی ہے۔

 ماسٹر عمر خان  ۔۔۔ جب تیرا وقت آئے، تو جو کرنا ہے کر لو۔ لیکن  ابھی بیچ میں مت بول، مجھے اپنے طریقے سے ٹریننگ کروانے  دے۔

 سالار  ۔۔۔ کر لے، اس کے دن خراب ہیں۔ لڑکا جوان ہو رہا ہے، ایسے تو نہیں کہ کوئی گرل فرینڈ ہی اس کو بعد میں نہ ملے ، کیوں  اسے لنگڑا لولا بنانے پہ تُلا ہے۔

 ماسٹر عمر خان  ۔۔۔ تو نے بڑی بنا لی تھی نا،؟۔ اب جاتا ہے، یا اُستاد جی کو بلاؤ۔

 سالار۔۔۔بھڑکتا کیوں  ہے، مجھے بم اور کچھ چیزیں چاہیے تھیں۔

 ماسٹر عمر خان ۔۔۔ اپنی بات ہوئی تھی، اس بار سکون سے نپٹیں گے۔

 سالار۔۔۔میں  اپنا اسکیچ  بنانے کا کام تو  چھوڑوں گا نہیں۔۔۔ باقی تو  سوچ لے، ورنہ

 ماسٹر عمر خان  ۔۔۔ صرف اسکیچ ۔۔ ورنہ میں نے کچھ کیا تو تیرا سکیچ  رہ جائے گا ادھورا۔

 سالار۔۔۔ تو بات بات پر  بھڑکتا کیوں ہے؟ ۔۔ڈیل بس اسکیچ۔۔۔

اور اس کے ہونٹوں پر ایک معنی خیز  مسکراہٹ دوڑگئی۔

Episode 22

میری حالت خراب ہونے کے بعد ہاتھ میں پٹی اور پیر میں پٹی بندھی تھی، اور اب یہ پٹی روز بندھنی تھی۔ سالا سونے پہ سہاگہ تب ہوا جب ایک پین کلر بھی نہیں دی، بس اتنی ہمدردی دکھائی تھی کہ آج بھاگ کے نہیں جانا تھا، لیکن  یہ بھی میرے ساتھ زیادتی  ہی تھی ۔  لیکن یہ زیادتی میں سہنے کے لیئے مجبور تھا کیونکہ مجھے کچھ بننا تھا۔خیر میں اسکول کی طرف  چل دیا ،اور چلتے چلتے  میں بڑبڑاتا بھی جا رہا تھا۔کیا بڑبڑارہاتھا یہ آپ بھی  سن لیجیے۔ شائد کسی کی سمجھ میں آجائے۔۔۔۔۔۔

 میں۔۔۔ مسئلہ تو پتہ ہے مجھے اور ایک بیماری کا حل بھی ہو جائے گا، پھر مووی جانا ہے، اس بیچ اس کا علاج کروں یا نہیں، یا الگ سے کروں؟ ہاں، الگ سے ٹھیک رہے گا۔ امتحان کے بعد ٹرپ پہ کرتا ہوں۔۔ اس چوتیے کی ٹرپ کو اس کی ہنی مون ٹرپ بنا دوں گا، نسرین جلال سے کہہ کے۔ ہاہاہا، آدمی ہوں اور آدمی سے پیار کرتا ہوں، ہاہاہا، مزہ آئے گا۔۔ میں اپنی جان کے ساتھ، اور یہ چوتیا اپنی گانڈ کے ساتھ، ہاہاہا، نہ بتا پائے گا نہ برداشت کر پائے  گا۔۔

 بس یہی سب بڑبڑاتے ہوئے میں اسکول پہنچ گیا۔

 اور مزے کی بات دیکھو، سامنے وہ دونوں ہی تھے۔ میرے منہ سے نکل گیا۔

 کیا جوڑی ہے!اور کیا قسمت ہوگی ان کی۔

میں  گانا گاتے ہوئے ان دونوں کے پاس سےگزرا۔

بس یہی گناہ ہر بار کرتا ہوں۔۔ آدمی ہوں۔۔ آدمی سے پیار کرتا ہوں۔

  وہ دونوں مجھے ہی دیکھ رہے تھے اور میں مسکرا رہا تھا۔ اور اُن سے تھوڑا  آگے میری جان کھڑی تھی۔ پتہ نہیں کیسے لیکن اسکول آتے ہی سارا درد میرا  غائب ہوگیا ۔

 شازیہ  ۔۔۔ (میرے ہاتھ کو پکڑ) کر یہ اب  کیا کر لیا؟

 میں  ۔۔۔ مسکراتے ہوئے کل اسکول میں گرم چیز کو ٹچ کر لیا تھا۔

 شازیہ۔۔۔ کب کہاں، کل تو ٹھیک تھے۔

 میں   اسے معنی خیز انداز میں مسکرا کر دیکھنے لگا ۔۔ اور اچانک اس کی  سمجھ میں آیا کہ میں اسے چھیڑ رہا ہوں ۔

 شازیہ  ۔۔۔ تو آج پٹے گا، آج نہیں چھوڑوں گی تجھے، بھاگ کر کہاں جائے گا؟

میں فوراً   بھاگ کر کومل کے پاس کلاس میں  بیٹھ گیا ۔وہ آ کر ہمارے  پیچھے خالد کے پاس  بیٹھ گئی ۔

 کومل  – کیا ہوا بھائی، آج یہ اتنی بڑھکی ہوئی کیوں ہے؟

 میں ۔۔۔پتا نہیں۔

اور تبھی میرے سر پر شازیہ کا  ہاتھ پڑا۔ایسے ہی نوک جھونک بھرا دن نکلا ہمارا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭

نسرین جلال بھی بہت مصروف تھی۔ اس وقت وہ  ایک  خفیہ  جگہ پر میٹنگ کی سربراہی کر   رہی تھی ۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ تم میں سے ہر کوئی بشیر کو یا اس کے  نام سے ضرور واقف ہوگا۔

سب ۔۔۔ اسے کون نہیں جانتا میم، بہت  بڑا کمینہ ہے، اور اس  نے ناک میں دم کر رکھا ہے

 نسرین جلال  ۔۔۔ اگر میں یہ کہوں کہ آپ سب کو اسے سبق سکھانے کا موقع ملے گا تو؟

ان میں سے ایک بولا۔۔۔میم، میرے بھائی کو اس نے بم بلاسٹ میں مارا تھا، اسے مار کر میری قسم پوری ہو جائے گی۔

 اس کی آنکھوں میں بدلے کے آگ تھی۔جس سے یہ  صاف اظہار ہورہاتھا کہ وہ اپنے بھائی سے بہت  پیار کرتا تھا

 نسرین جلال  ۔۔۔ میں یہ وعدہ کرتی ہوں کہ اسے مارنے میں میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی ، اور اگر موقع ملا تو  پہلے آپ سب کو بھی اُس سے اپنا حساب چکتا  کرنے کا موقع دوں گی۔لیکن  ان تین  دنوں  میں  آپ سب پوری ایمانداری سے اور جان لگا کر محنت کریں گے۔

سب ۔۔۔ بلکل  میم

نسرین جلال نے  ایس آئی بشیر حاصل کردہ ساری انفارمیشن ان سب کو بتادی اور ان میں کچھ کو  بشیر کے آدمیوں کا پیچھے کرنے  کے کام پر لگا دیا کہ وہ  بشیر کے مرکزی اڈوں کا پتہ کریں اور احتیاط سے اُس انکا پیچھا کرے۔ اور کچھ کو پولیس کے اندرغداروں کو ڈھونڈنے کے کام پر  لگا دیا۔ اُس نے سوچا کہ لگے ہاتھوں اگر پولیس سے سارے نہیں تو تھوڑے بہت غدار کم یا نظروں میں آجائیں تو وہ اُن سے سیکریٹ انفارمیشن کو سیکریٹ رکھ سکے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

شام 7 بجے نسرین باجی کے  گھر کے دروازے پر نسرین جلال اور خالد ایک ساتھ پہنچے۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ ہائے خالد

 خالد  ۔۔۔ ہیلو میم

 نسرین باجی ۔۔۔ ہائی میم ۔۔(اور گلے لگ گئی)، کیا سرپرائز واؤ، آؤ نا اندر

اور چلّا کر ماں اور پاپا کو آواز دی۔۔۔ نسرین جلال میم آئی ہیں

 اجمل سُلطان ۔۔۔آرے بیٹی خیریت؟  کیا بات ہے ہماری تو قسمت چمک گئی کہ پھر سے  اتنی جلدی آپ سے ملاقات ہورہی ہے ۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ انکل۔۔ آپ ایسا مت بولیں، میں آتی رہوں گی اب تو جان پہچان ہو گئی ہے نا۔

 نسرین باجی کی والدہ  ۔۔۔ ہاں اور جان پہچان بھی بہت خاص  ہوگئی ہے۔۔۔کہہ کر مسکرانے لگیں

 نسرین جلال  ۔۔۔ (شرما کر)۔ نہیں نہیں آنٹی، ایسی کوئی بات نہیں ہے، اصل  میں انکل سے ضروری  کام پڑگیا تھا۔

 نسرین باجی کی والدہ  ۔۔۔ ٹھیک ہے تم لوگ اپنی ضروری باتیں ختم کرو اور ہم ماں بیٹی کچھ چائے پانی کا انتظام کرتے ہیں۔

ان کے چلے جانے کے بعد خالد، نسرین جلال اور اجمل سُلطان ہی رہ گئے۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ انکل، ایک مدد چاہیے تھی۔

 انکل  اجمل ۔۔۔ بے فکر ہوکر  بولو بیٹی، میرے بس میں جو بھی  ہوگا ۔وہ میں  ضرور کروں گا۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ مجھے ایک محفوظ جگہ اور 10 بائیک اور 10 کاریں کرائے پر چاہیے، اور فرضی نمبر ہونے چاہیے ان پر، پولیس کی طرف سے پریشانی  نہیں ہوگی ، کمشنر صاحب بھی ہمارے منصوبے میں شامل ہے اور اُن کی رضامندی  سے میں آپ سے یہ مدد منگنے آئی ہوں۔

 انکل اجمل۔۔۔(سوچ میں پڑگئے اور پوچھا)  اتنی گاڑیوں کا کیا کرنا ہے  بیٹی۔

 خالد۔۔۔میں بتاتا ہوں پاپا،

اورپورے حالات شروع سے لے کر آخر تک اجمل سُلطان کو  بتا دیتا ہے اور ساتھ ہی  ہماری  پلاننگ کے بارے میں اور پولیس کی پلاننگ کے بارے میں بھی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more
Obsessed for the Occultist -- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی مکمل کم اقساط کی بہترین کہانی نئی ۔۔ سفلی عامل کی دیوانی ۔جنسی جذبات اور جنسی کھیل کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔سفلی علوم کے ماہر کے ہاتھوں میں کھیلنے والی لڑکی کی کہانی ،ساس کی روز روز کی باتوں اور شوہر کی اناپرستی ، اور معاشرے کے سامنے شرمندگی سے بچنے والی لڑکی کی کہانی جس نے بچہ پانے کے لئیے اپنا پیار اور شوہر کو اپنی خوشی اور رضامندی سے گنواہ دیا۔ اور پہلے شوہر کی موجودگی میں ہی سفلی عامل سے جنسی جذبات کی تسکین کروانے لگی اور اُس کو اپنا دوسرا اور پکا شوہر بنالیا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page