Keeper of the house-64-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی  اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔

گھر کا رکھوالا  کو  جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا  دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف   

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 64

انکل اجمل۔۔۔اچھا بیٹا لیکن جو بھی کرنا اپنی حفاظت کو پہلے سیکیور کر نا۔ باقی یہ ساری  ارینجمنٹ میں کردوں گا لیکن اس کے لیئے مجھے کچھ وقت درکار ہوگا ۔ جگہ تو میرے پاس ہے آپ کے مطلب کی ، میرا ایک فارم ہاؤس ہے اور ہے بھی الگ تلگ جگہ پر جہاں اپ کو کوئی ڈسٹرب نہیں کرے گا۔ باقی میں  کوشش کروں گا کہ کل شام تک میں آ پ کو مطلوبہ ضرورت کے مطابق ہر چیز مہیا کردوں۔

اور پھر اجمل سُلطان ان کو پانے فارم ہاؤس کی لوکیشن کی بارے میں بریف کر دیتا ہے ۔

 نسرین جلال  ۔۔۔ زبردست انکل فارم ہاؤس ٹھیک رہے گا۔  سب بائیکس اور کاریں  فارم ہاؤس ہی پہنچوا دیجئے گا۔

 انکل اجمل ۔۔۔ٹھیک ہے پھراس کے علاوہ بھی کچھ چاہئے ہو تو کل کے بول سکتے ہو۔ ویسے اسے ختم کر کے تو ہماری بھی مدد ہو جائے گی۔۔ ہم بزنس مینوں کے بھی پیچھے پڑا رہتا ہے اور  پروٹیکشن منی مانگتا ہے۔ پہلے تو بزنس مین برادری  نے اس کو بری طرح دھتکار دیا۔تو یہ غنڈہ گردی پر اُتر آیا اور کئی بزنس مین کو اس نے  مار اور کچھ کو بلیک میل کیا اُس کی فیملی اور کچھ اسی طرح کی دھمکیاں دے کر۔مجھے بھی اُس نے بہت فورس کیا لیکن  میری سیکیورٹی ٹائٹ تھی تو کچھ کر نہیں پایا۔

 خالد۔۔۔ پاپا، اب تو اُسے ہر حال میں مرنا ہوگا۔

اس کے بعد چائے وغیرہ آگئی اور ہم دوسرے ٹاپکس پر باتیں کرتے رہے  ۔ اور کچھ دیر گپ شپ کرنے کے بعد  نسرین جلال واپس آفس چلی گئی۔

آفس پہنچ کر  نسرین جلال نے بھی اپنی منصوبہ بندی مکمل کر لی تھی، اور جو 50 پولیس والے آئے تھے، انہیں اجمل سُلطان کے فارم ہاؤس میں بھیج دیا اور فارم ہاؤس کو اپنا  اپریشنل سب ہیڈکوارٹر بنا دیا ۔جو 50 پولیس والے آئے  تھے وہ سب بھی بشیر کے ہاتھوں زک اُٹھا چکے تھے اور وہ سب اُس کے خلاف ہر قسم کی کاروائی کرنے کو تیار تھے ۔اور بے صبری سے اپنا بدلہ لینے کے منتظرتھے۔ کمشنر بھی بڑا ہوشیار تھا، اس نے انہی پولیس والوں کو بلایا  تھا جن کی دشمنی بشیر سے تھی تاکہ سب دل و جان سے بشیر کے خلاف کام کریں اور اُس کی جڑیں کاٹ کر اُس کو بے دست و پا کرسکیں۔

لیکن  ایک بات جو  یہ سب انڈر اسٹیمیٹ کر رہے تھے، وہ تھا ان کا دشمن جس نے بلتستان  کو اپنا بیس بنایا تھا، تو یہاں بیک آپ کے لیئے  کچھ تو تیاری اس نے بھی کر رکھی ہوگی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

دو دن بعد یعنی جس دن کا حملے کا پروگرام بنا تھا اُ س سے ایک دن پہلے  نسرین جلال کمشنر کو اپنے پلان کی فائنل رپورٹ دے رہی تھی۔

نسرین جلال ۔۔۔سر، ہماری پلاننگ ریڈی ہے، آپ پرسوں  رات کو پورے شہر کو پیک کر دیجئے گا، ہوم منسٹر یا منسٹر کی پرمیشن لے کر، جیسا آپ کو ٹھیک لگے، چاہے کوئی بھی ہو، بغیر چیکنگ نہ جانے پائے اور چیکنگ بھی ہر کسی کی اور ہر گاڑی کی ہو، چاہے کوئی بھی ہو یا کوئی ایمبولینس ہو یا پولیس اور سرکاری  گاڑی ہو۔

 کمشنر۔۔۔ہو جائے گا، ڈونٹ وری، میں اور ایس پی پرسنلی لیڈ کریں گے ہر جگہ پر تاکہ تم اپنا کام آرام سے کر سکو اور ہم کوئی گنجائش نہیں چھوڑیں گے۔

 نسرین جلال  ۔۔۔سر، ہمارے  پلان کا انحصار آپ کی  ٹیم کی کارکردگی پر ہوگا۔کیونکہ ہم سب، مطلب خالد، راحیل، ہم صبح 4 بجے بشیر کے اڈے پر کنفرم ہو جانے کے بعد کہ بشیر وہیں ملے گا، ہم صبح صبح وہی پر  اٹیک کریں گے۔ تاکہ وہ لوگ ریلیکس ہوں اس وقت اور نیند میں ہوں اور انہیں خبر ہی نہ پڑے کہ کیا ہوا ان کے ساتھ۔

 کمشنر ۔۔کیا کہا؟۔ یہ  تم  لوگ کیا پاگل پن کرنا چارہے ہو؟ یہ خطرناک ہوگا، میں اس کی اجازت نہیں دوں گا۔ تمہیں جان خطرے میں ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

 نسرین جلال ۔۔۔  وہ آپ کو اُستاد جی کے ساتھ ننجا ڈریس والے یاد ہیں؟

 کمشنر۔۔۔ ہاں یاد ہے، تو ؟

 نسرین جلال ۔۔۔ ان سے بھی زیادہ خطرناک بندے ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ آپ بے فکر رہیں سر ، ہم اکیلے نہیں ہوں گے اور ٹرسٹ می، وہ بہت خطرناک ہیں۔ اور ہاں، پرسو دوپہر فٹ بال میچ ہے اور اس سے پہلے رگبی میچ ہوگا، دیکھنا ہو تو آ جانا، بہت مزہ آئے گا۔ میں تو کھیلوں گی بھی، آپ بھی ٹرائی کر لینا، دل خوش ہو جائے گا آپ کا اور منسٹر اور ہوم منسٹر صاحب کو ضرور بلانا۔

 کمشنر ۔۔۔کیا ااااااااااااا۔

 نسرین جلال  ۔۔۔پرسو ں دوپہرکو میں آپ کو ایک ایڈریس دوں گی تو اُس فارم ہاؤس پر آ جانا اور کچھ کھانے پینے کو بھی لے کر آنا، مطلب میرے لیے بھی اور کھلاڑیوں کے لیے بھی، یہ انٹری فیس ہوگی۔

 کمشنر  ۔۔۔(فل کنفیوز ہو گیا)۔۔ ٹھیک ہے، لے آؤں گا، خوش۔

 نسرین جلال ۔۔۔ (خوشی سے )  ۔۔ہاہاہاہا۔

 کمشنر  — کیوں مسکرا رہی ہو، میں نے ایسی کونسی بات کردی کہ تمہارے دانت نکلنے لگ گئے؟

 نسرین جلال ۔۔۔ سر آپ کو کنفیوز دیکھ کر کیونکہ آپ کے چہرے کے امپریشن آپ کے لہجے کی ادائیگی کا ساتھ نہیں دے رہیں۔۔اور ہنسنے لگی، ہاہاہا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

۔۔۔ دوسری طرف، اسی دن

 خالد ۔۔۔ ہاں، ریڈی ہو۔

 میں۔۔۔ میں  تو کب سے ریڈی ہوں؟

 خالد۔۔۔ دیکھ، اس وقت میں تیرے ساتھ نہیں ہوں گا تو،  تو رنڈؤں  جیسی حرکت مت کرنا۔

 میں ۔۔۔پھر لڑکی بن گیا؟۔ میرے ساتھ ماسٹر عمر خان سر اور سالار سر ہوں گے نا؟

 خالد  — اسی لیے کہہ رہا ہوں، دونوں سخت ہیں۔  غصہ آ گیا تو پھر کیا کریں گے، پتہ نہیں، ماسٹر عمر خان سر کی سزا اتنی خطرناک ہوتی ہیں، تو سوچ، سالار سر تو بم دھماکے والے ہیں، کہیں تجھے سزا میں آگ  پر رکھے  توے پر ہی نہ بٹھا دے۔۔ ہاہاہا۔۔ اور دھماکے سے تیری گانڈ کو نہ پھاڑ دے، بس تصور کر۔۔۔ ہاہاہاہا۔

 میں۔۔۔بٹیے، مار کھائے گا تو، بی سی  (بہن چود)اوریہ بات بات پر گانڈ پھاڑ کر مت ہنساکر، ورنہ تیرے پچھواڑے میں ہی میں  بم لگا دوں گا۔

 خالد۔۔۔  ہاہاہا، اور یہ بی سی والی گالی مت دیا کر، کمینے، تجھے مجھے دونوں کو ہی لگتی ہے، سمجھا؟

 میں  — سوری سوری بھائی، میری تیارہوں، کل ریسٹ کروں گا، مطلب شازیہ کے ساتھ تھوڑی موج مستی، تو کل اسکول مت آنا، نسرین جلال کے ساتھ ہی رہنا۔

 خالد۔۔۔نسرین جلال۔۔ ہُو۔۔ نسرین جلال

 میں  ۔۔۔چپ، دفع ہو جا، چھٹی ہونے والی ہے۔۔ جب دیکھو، میری پینٹ  کھینچنے میں لگا رہتا ہے، جب تجھے ملے گی نا تو بات کروں گا تجھ سے۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

بشیر کے ٹھکانے پر

بشیر۔۔۔ آچر فون پر کس کو چود رہا ہے ۔

 آچر۔۔۔ بھائی، بیوی ہے میری ۔۔ویسے بھائی،  اب اپنی پھدی نہیں مرواتی میرے سے ، اب تو آپ کی بادشاہی  میں ہی پھدی مارنے کو ملتی ہے۔

 بشیر۔۔۔ ہاہاہا۔۔ ہمارے ساتھ  ایسے ہی عیش کرے گا، چھوڑ یہ سب، یہ دیکھ، جدید ہتھیار آئے ہیں، اس کی بہت بڑی شپمنٹ آئی ہے پورے بلتستان  میں ان کی سپلائی کرنی ہے،بہن چود ، اب اپنا ہی راج  ہوگا، جو بیچ میں آئے گا کتے کی موت  مارا جائے گا۔

 آچر  ۔۔۔ بھائی، ایک بات بتاؤ؟۔۔ اتنا زبردست اور جدید ہتھیاروں کی کھیپ کہاں سے آئی ہے، بہت مشکل سے ہی ایسے جدی ہتھیار نظر آتے ہیں ۔

 بشیر۔۔۔انڈیا سے ، دہلی کے وکٹر بھائی نے بھیجا ہے ، پورے انڈیا میں اس کی سپلائی کرتا ہے ، میرا  خاص دوست ہے، اس لیے جب بھی اُس کے پاس کچھ نیا آتا ہے تو مجھے بھی بتا دیتا ہے اور میں بھی ضرورت کے مطابق وہاں سے ہی منگوالیتا ہوں۔ اور اب ہمیں جلد ہی منسٹر کو مارنے کی تیاری بھی کرنی ہے، وہ چوتیا نسرین جلال کو بڑا سپورٹ کرتا تھا، بہن چود نے گانڈ میں ہاتھ  دے رکھا تھا، اب دیکھوں گا کون بچائے گا اسے۔

 آچر۔۔۔فکر ہی نہ کرمیرے یار ، اب سب ٹھنڈے پڑے ہیں، جلدی اس لوندے کو نپٹاکر  پھر نسرین جلال کی جوانی کے ساتھ کبڈی میچ  کھیلیں گے۔۔ ہاہاہا۔۔ اور اُس کے بعد پھر منسٹر کو بھی  دیکھ  لیں گے۔

 بشیر۔۔۔ ہمم، تو بس ٹھیک ہے ، یہ والا ٹنٹنا ختم کرنے کے دو  دن بعد،اپنے  آدمیوں کو اکٹھا کراورمیرے اڈوں سے مال لے کر یہاں آجا ، اس جگہ کو میں نے اپنا بیس بنانے کے لیئے منتخب کر لیا ہے یہیں سے ہم آگے مال سپلائی کیا کریں گے ۔ میرے آدمی تجھے پولیس کی وردیاں دے دیں گےاور راستہ بھی سمجھادیں گے کہ کس راستے سے یہاں پر مال پہنچانا ہے ۔ وہ وردیاں  پہن کر اُسی راستے سے آنا کیونکہ وہاں سب اپنے پالتو کتے ہونگے اور کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page