Keeper of the house-92-گھر کا رکھوالا

گھر کا رکھوالا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی نئی سلسلہ وار کہانی ۔۔گھر کا رکھوالا۔ ۔ رومانس ایکشن اور سسپنس سے بھرپور کہانی۔

گھر کا رکھوالا۔ایک ایسے نوجوان  کی کہانی ہےجس کے ماں باپ کو دھوکے سے مار دیا گیا،  اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور۔۔اور اُس کو مارنے کے لیئے اُسے ڈھونڈھنے لگے ۔۔ دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی  اور اُس کو سہارا دیا ۔۔لیکن اُس کے اس کے بچپن میں ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے  ہی اس پر ظلم وستم کیا،  اور بہت رلایا۔۔۔اورچھوڑ دیا اسے ماں باپ کے  پیار کو ترسنے کےلئے۔۔

گھر کا رکھوالا  کو  جب اس کے دادا جی نے اپنے درد کو چھپا کر اسے اس لائق بنانے کےلئے کہ وہ اپنا نام واپس لے سکے اُس کو خود سے سالوں دور کر دیا ۔ لیکن وہاں بھی قدم قدم پر اُس کو نفرت اور حقارت کے ساتھ ساتھ موت کے ہرکاروں سے بھی لڑنا پڑا۔۔اور وہاں سے وہ ایک طوفان کی طرح اُبھرا ۔ جہاں اسے اِس کا پیار ملا۔۔لیکن اُس پیار نے بھی اسے اسے ٹکرا  دیا۔ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلو چلتے ہیں کہانی کی طرف   

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

گھر کا رکھوالا قسط نمبر - 92

میں۔۔۔سب ٹھیک ہے باجی ، میرے ہوتے ہوئے آپ کو کچھ نہیں ہوسکتا۔ لیکن بس  آپ کو میری ایک بات دیھان میں رکھنی ہے ۔ سب کو یہی کہنا  اور ظاہر کرنا ہے  کہ ٹریکنگ اور  چڑھائیں  چڑھنے اُترنے سے تھکن  بہت زیادہ ہوگئی تھی اس لیئے ابھی نیند  سے آنکھ کھلی ہے۔ ٹھیک ہے ،  چاہے کوئی بھی کچھ بھی پوچھے ، یہی بولنا ہے ۔
نسرین باجی ۔۔۔ لیکن بھائی ۔۔۔
میں۔۔۔ پلیز باجی اب مزید کوئی سوال نہیں، پولیس کی باہر ہے،  تم کپڑے بدلو اور خود کو نارمل کرو ، میں باہر جاتا ہوں۔
سب اُٹھ گئے تھے ، میں بھی اُن کے ساتھ رہا  اور ہم نارمل باتیں کرتے رہے ۔ اُدھر باہر پولیس نے سب کا بیان لیا اور نام ، پتہ نوٹ کرلیا۔ جب وہ ہمارے پاس آئے تو اُس سے پہلے میں نے کمشنر کو فون ملا دیا تھا ،  خالد  کے فون سے ، تو پولیس انسپکٹر نے نارمل  پوچھ تاچھ کی ، اور باجی سے ملنا چاہا ، تو میں نے کہا کہ اُس کی طبیعت ٹھیک نہیں  ہے، تو پولیس  بغیر کچھ زیادہ حجت کیئے چلی گئی۔ہم بھی  اپنا سامان سمیٹ کر واپس ہوٹل آگئے ۔

تھوڑی دیر ہوٹل میں  کھا پی کر ہم وہاں سے کاغا ن کی طرف سیر کرنے نکل گئے ۔اس پورے سفر میں  باجی میرے پاس میری گود میں سر رکھے لیٹی رہی۔ اس حادثے  نے اُس پر بہت بُرا اثر ڈالا تھا، اُسے اُس پر پیتا ہوا ایک ایک پل یاد آرہا ہوگا۔لیکن اُسے نہیں پتہ تھا کہ میں نے کیا کیا ہے ۔

خالد سب سمجھ گیا تھا، لیکن وہ کچھ نہیں بولا کیوں کہ وہ بھی بہت غصے میں تھا، کہ اُس سے اتنی بڑی غلطی کیسے ہوگئی  جبکہ اُس نے حفاظت  اور دیکھ بال  کی زمہ داری لی ہوئی تھی۔لیکن غلطی اُس کی بھی نہیں تھی۔ اریبہ  اور کومل  تو سارے  راستے سو تے ہوئے ہی آئے ۔
لیکن  دھماکہ تو ابھی باقی تھا۔ کیا ہو گا جب وہ ویڈیو ہر نیوز چینل والے کے پاس پہنچے گی ، اور وہ چینل پر چلائیں گے۔؟۔۔ میں یہی سب کچھ سوچ رہا تھا نیند میری آنکھوں سے بہت دور ہے۔
خالد  کی آنکھوں میں آنسو اور غصہ  میں کئی بار دیکھ چکا  تھا۔  ہم رات کو ہوٹل پہنچے تو سب سفر کی وجہ سے تھک چکے تھے۔میں نے خالد کو کومل  اوراریبہ کے ساتھ ہی کمرے میں سونے کا بول دیا۔ اور خود نسرین باجی کے ساتھ  سوگیا۔
لیکن جو  کچھ ہوا تھا وہ سب میرے دماغ میں گھوم رہا تھا اور یہ سب گھومتے  گھومتے میرے دماغ میں دو نام آگئے۔
آفتاب  اور جاوید
میرے منہ سے نکلا۔۔۔تمہیں  بھی بہت مزہ آتا ہے نا، مجبوری کا فائدہ اٹھانے میں ۔

یہ کہتے ساتھ ہی میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔
صبح میری آنکھ جلدی ٹائم سے کھل گئی ، لیکن باجی ویسے ہی سوتی رہی ، تو میں باتھ روم گیا اور  فریش ہوکر  کمرے میں ہی  پش اپس  ایکسرسائز کرنا شروع کر دیا۔۔جب 100 تک پش آپس ہو گئے تو نہانے  چلا گیاواپس آیا تو باجی بھی اُٹھ چکی تھی، لیکن وہ بے حس سی پڑی  چھت کو دیکھے جارہی تھی۔

میں ۔۔۔ بہت سوچ لیا آپ نے ، اب  اور نہیں۔۔ کہتے ہوئے اُ ن کے پاس ہی بستر پر بیٹھ گیا۔

نسرین باجی  ویسے ہی  خاموش پڑی رہی

میں ۔۔۔ ٹھیک ہے تم  نے اگر ایسے ہی رہنا ہے تو میں آپ  سے دوبارہ نہیں ملوں گا۔

چٹاخ چٹاخ

میرے چہرے پر دو تھپڑ پڑے ،  مجھے جھٹکا سا لگا ، کیونکہ بہت زور سے پڑے تھے مجھے، آخر میری بہن تھی ، تو طاقت  تو ہوگی۔

میں ۔۔۔ آہ ہ ہ ہ ہ ۔۔بہت زور کی پڑی ہے ۔۔ میں نے اپنے گال کو سہلاتے ہوئے کہا۔۔میں تو یہ  کہہ رہا تھا کہ اگر ایسے ہی منہ بنائے رکھو گی  تو میں تم سے نہیں ملوں گا، فالتو میں ہی چپکا دیا۔۔۔

نسرین باجی میرے گلے لگ کر ۔۔۔ دوبارہ نہ بولنا ایسے ۔۔ تو جو بھی بولے گا میں کروں گی۔ ٹھیک ہے خوش۔۔اُن حرامیوں کو تو مر جانا چاہئے تھا، وہ اسی لائک تھے ،وحشی درندے ۔۔ ۔

میں ۔۔۔ اگر تمہاری یہی خوہش ہے تو مرجائیں گے ، یہی ہوگا۔ بس اگر آج میرا پورا دن آپ میرے  ساتھ خوش اور  نارمل ہو کر گزارو تومیں آپ کو  شام کو  ایک فل دیکھاؤں گا، اور آپ فلم  بہت اچھی لگے گی ، دیکھ کر بہت  خوش ہونگی ،آپ کو بہت اچھا لگے گا۔

نسرین باجی۔۔۔ ٹھیک ہے میرے پیارے بھائی ، میں اپنی پوری کوشش کروں گی میں بھی تیار ہو جاتی ہوں تم  انکو جگاؤ۔

میں۔۔۔ نہیں ہم ساتھ چلیں  گے ٹھیک ہے،  آپ تیارہوجائیں  میں روم کے باہر آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔

نسرین باجی ۔۔۔ رہنے دے  اب تجھ سے کیا شرم  کرنی  ہے ، سب  کچھ  دیکھ تو لیا ہے تم نے ،  اور یہ  عزت تیری ہی وجہ سے ہے ۔

اور گردن  نیچے جھکا لی۔

میں نے اُس کا چہرے کی طرف اُٹھایا اور اُسے دیکھتے ہوئے بولا۔۔۔ میری بہن کی طرف کسی بھی نظر نہیں اُٹھنی چاہئے، سوائے آُ کے ہمسفر کے  کسی دوسرے کی نظر نہیں اُٹھنی چاہئےچاہے وہ میری  ہی کیوں نہ ہو، وہ اُس کا آخری دن ہوگا جس کی بھی گندی نظر آپ  کی طرف اُٹھی ۔کو اپنے ساتھی کے علاوہ کسی اور کی طرف نہ دیکھو پھر وہ میرا کیوں نہ ہو جس کی گندی نظر  اُٹھی۔ اب تیار ہو جاؤ۔

کچھ دیر کے بعد وہ  بھی تیار ہوگئی ،  اس نے ایک لونگ ٹاپ اور لمبی اسکرٹ پہنی ہوئی تھی… وہ ہمیشہ پیاری اور سادہ  ہی رہتی تھی۔اور اسی وجہ سے وہ کچھ زیادہ ہی  پیاری اور خوبصورت لگتی تھی۔

ہم سب تیار ہوگئے تھے اور جانے لے لیے ریڈی تھے۔

میں۔۔۔  تو ٹھیک ہے میری پیاری بہنوں اور میرے پیارے ناراض بھائی اور خوبصورت لڑکی مس اریبہ  آج ہم جا رہے ہیں دنیا  کی مشہور جھیل ،  جھیل سیف الملوک، اور رات قیام وہیں  ہوگا، وہ بیسٹ  کیمپنگ سروس ہے اور تفریح ​​کے لیے بہترین جگہ۔

کومل ۔۔۔واقعی میرے پیارے بھائی ، بہت مزہ آئے گا ۔ لو یو میرے پیارے بھائی ۔۔۔اُماماماماماماماماماما۔۔۔ اور گال پر کس چپکا دی

خالد  ۔۔۔ اس چڑیل کو چپکنے کا بہانہ چاہئے ہوتا ہے ۔

کومل۔۔۔ اووو ۔۔۔(خالد کو منہ چڑاتے ہوئے) میرا بھائی ہے تو میں ہی چپکوں گی۔اور کوئی بھوت تو آکر چپکے ۔

ہم سب ہنستے ہوئے باہر نکل گئے، جھیل  پر جا کر انجوائے کرنے لگے۔

میں۔۔۔  پتہ ہے میں نے صرف اس جھیل کے بارے میں سنا ہے، یہ بہت اُنچائی پر واقع ہے ، اور یہ سیاحوں کے لیئے  بہت زیادہ دلچسپی کا باعث ہے ، میں نے اس کے بارے میں پڑھا ہے اور پورے پاکستان اور دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں۔

اریبہ۔۔۔ ہاں یار ، میں نے بھی اس جھیل کے بارے میں  بہت کچھ سنا ہے۔

ایک گھنٹے کے بعد جب ہم وہاں پہنچے تو واقعی چاروں طرف پہاڑ تھے اور ہلکی ہلکی برف پڑی ہوئی تھی۔ہم سب بہت خوش  ہوگئے ، اتنے پیارے نظارے دیکھ کر جو وہاں موجود تھے تھے۔ سب کو ٹھنڈک محسوس ہو رہی تھی،  اور ہم نے سارا دن مزے میں گزارا اور سب خوش تھے، وہاں کے نظارے دیکھ کر ہماری روح تک سیراب ہوگئی۔ وہاں پر اتنا پرسکون ماحول تھا کہ ہمیں بہت مزہ آیا ،  وہاں کا ماحول جیسا سُنا تھا اُس سے بھی کچھ بڑھ کر تھا۔پھر ہم نے ہوٹل والوں کو کھانے کا بول دیا ،جو ہمارا ڈرائیور جا کر لے آیا۔ ہوٹل والوں نے ہمیں وہیں پر 2 خیموں کا انتظام کر کے دے دیا تھا۔ اور خیمے بھی ایسے زبردست تھے کہ اُن کی چھت کا حصہ ٹرانسپیرنٹ تھا جس سے اوپر آسمان  صاف نظر آرہا تھا ، جس سے بہت اچھا فیل ہورہاتھا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 گھر کا رکھوالا کی اگلی قسط بہت جلد

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page