کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے سٹوری “جادوں کا چراغ” رومانس اور سسپنس سے بھرپور کہانی ہے۔جادو کا چراغ ایک ایسےلڑکے کی کہانی ہے کہ جس کی نہ گھر میں عزت ہوتی ہے اور نہ باہر۔ وہ ایک کمزور اور لاچار لڑکا تھا ۔ ہر کسی کی لعنطان سہتا رہتا تھا۔ کسی کی مدد بھی کی یا اُس کا کام بھی کیا تو بھی لوگ ، دھتکار دیتے تھے۔ آخر مجبور اور تنگ آکر اُس نے خودکشی کا ارادہ کیا۔ اور تب ہی اُس کی قسمت جاگ گئی۔
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
قسط نمبر 11
میرے کانوں میں گونجنے والی اواز اور کسی کی نہیں میری اپنی جنی کی تھی جو نہ جانے کتنی دیر سے خاموش تھی اور وہ مجھ سے کہہ رہی تھی ۔۔
جنی ۔ میرے اقا اپ روتے ہوئے اور پریشان بالکل اچھے نہیں لگتے وقت مشکل ہے۔۔ پریشانیاں زیادہ ہیں گھر والوں سے جدائی بھی ہے لیکن پھر بھی اپ میرے اقا ہیں اپ میری طاقت ہیں اور اپ کو اس حالت میں مضبوط رہنا ہے اپ جتنے مضبوط رہیں گے اتنا ہی ہمارے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوتے جائیں گے اگر اپ کمزور پڑ گئے تو اس کا یہ مطلب ہوگا کہ میں کمزور پڑ گئی اور اگر ہم دونوں کمزور پڑ جاتے ہیں تو ہمارا قبیلہ جو اتنے عرصے سے ہماری راہ دیکھ رہا ہے وہ نیست و نابود ہو جائے گا اور شاید اپ مجھے بھی ہمیشہ کے لیے کھو دیں گے
جنی کو کھونے کے ڈر سے ایک دفعہ تو میری روح بھی کانپ گئی کیونکہ میں جانتا تھا کہ اج میں جو کچھ ہوں وہ اپنی جننی کی بدولت ہوں میں اسے بالکل کھونا نہیں چاہتا تھا اور اس لیے میں نے اپنے دل اور دماغ سے سارا ڈر خوف اور پریشانیوں کو ترک کیا انہیں اپنے سے دور کیا اور ایک مضبوط شانی دوبارہ سے میرے اندر جاگ چکا تھا یہ وہی شانی تھا جو اپنی تمام مشکلیں خود سنبھالتا تھا اور اب اج وہ دوبارہ سے جاگ گیا تھا اس وقت میرا جسم دوبارہ سے تندرست اور توانا محسوس کر رہا تھا کچھ دیر پہلے جو میری حالت تھی کہ میں چل بھی نہیں پا رہا تھا مجھے اپنا جسم مشکل سے گھسیٹنا پڑ رہا تھا لیکن اب دوبارہ سے مجھے میری رگوں میں خون کی روانی تیز ہوتی محسوس ہوئی اور اپنے جسم کے پٹھوں میں مجھے دوبارہ سے طاقت محسوس ہونا شروع ہو گئے تھی کیونکہ میں اپنے دماغ اور دل سے ساری الجھنیں نکال چکا تھا
میں ۔ تم اتنی دیر سے کہاں تھی جنی تم جانتی ہو کہ کچھ پل جو میں نے گزارے ہیں یہ میرے لیے کس قدر مشکل اور غمگین لمحے تھے
میرے سوال کو پیش نظر نہ لاتے ہوئے الٹا جینی نہیں مجھ سے ایک سوال پوچھ دیا جس کا جواب میرے پاس نہ تھا
جنی ۔ میرے اقا کیا اپ یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی 22 کروڑ ابادی میں سے صرف اپ کے پاس ہی میری بوتل کیوں ائی تھی
میں جنی کے اس سوال سے چونک گیا میں پریشانی کے عالم میں گردن گھما کے اس کی طرف دیکھنا چاہتا تھا لیکن وہ میرے کندھے پر موجود نہ تھی لیکن اس کی اواز میں بخوبی سن پا رہا تھا میں جینی سے بولا
میں ۔ نہیں میں بالکل نہیں جانتا کہ تم میرے پاس کیوں ائی اور تم مجھے ہی کیوں ملی
جنی ۔ تو چلیں میں اپ کی مشکل اسان کیے دیتی ہوں میں اپ کو بتاتی ہوں کہ میں اپ کو کیوں ملی کمزور انسان کی اس دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہے اور طاقتور انسان ہمیشہ کمزور کو مار دیتا ہے اج اپ انتہائی کمزور لگ رہے ہیں اور جب اپ کمزور ہوں گے تو میں بھی کمزور ہوں گی سب سے پہلی وجہ کہ میں اپ کو کیوں ملی کیونکہ اپ ایک حوصلے والے اور ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں اس چھوٹی سی عمر میں اپ کے اوپر وہ ظلم وہ تکلیفیں گزریں کہ اپ سخت جان اور پتھر دل ہو گئے اپ کو موت سے بھی ڈر نہیں لگا اور اپ پانی میں مرنے کے لیے اگے جاتے رہے میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ میں صرف اور صرف اپ کو اس وجہ سے ملی کیونکہ اپ میں ڈر خوف بزدلی ایسی کوئی چیز نہیں تھی اور طاقت بھی اسی انسان کو ملنی چاہیے جس میں ڈر اور بزدلی جیسی کوئی چیزیں نہ ہوں اور اس لیے اپ کے پاس یہ طاقت خود ائی اور اب اگر اپ کمزوری دکھائیں گے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میں کمزور ہوں اور جب بھی اپ روئیں گے یا کمزوری دکھائیں گے اسی طرح میں اپنی بولنے کی صلاحیتیں کھو دوں گی اس لیے ہمیشہ اگر اپ چاہتے ہیں کہ میں اپ کے ساتھ رہوں اور اپ کو کسی مشکل میں پڑھنے نہ دوں تو اپ نے یہ کمزوری کبھی دوبارہ اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دینی
جنی کی بات میری سمجھ میں اگئی تھی جنی مجھ سے اس لیے بات نہیں کر رہی تھی کیونکہ میں اس وقت انتہائی ڈرا ہوا تھا میں کمزور تھا اور مجھے اپنی زندگی کی پرواہ تھی اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب مجھے یہ بوتل ملی جس میں سے جنی نکلی تھی اس وقت میں بہادر نہ ڈر اور اپنی زندگی پر داؤ لگاتا ہوا پانی میں جاتا جا رہا تھا اور مجھے موت کا خوف بالکل بھی نہیں تھا
میں ۔ جنی میں شرمندہ ہوں اپنے رویوں پر اور میں دوبارہ کوشش کروں گا کہ ایسا کوئی بھی رد عمل ظاہر نہ کروں کہ جس سے تمہیں تکلیف پہنچے یا تم مجھ سے دور جاؤ
ابھی میں بات کر ہی رہا تھا کہ جو گرم احساس میں نے اسٹیشن پر محسوس کیا تھا وہ مجھے اپنے پیچھے دوبارہ محسوس ہوا اور میں نے جب اپنی نظر گھما کر دیکھا تو یہ وہی لڑکی تھی نہ جانے اس لڑکی میں کیا کشش تھی کہ میں خود بخود اس کی طرف کھینچا جا رہا تھا لیکن بہت مشکل سے اپنے اپ کو قابو کیا اور میں ٹرین پر چڑھ گیا اپنی بوگی ڈھونڈی اور اس کے بعد اپنے کیبن نمبر چار میں میں جا کر بیٹھ گیا
لیکن وہ گرم احساس میرے قریب سے قریب اتا جا رہا تھا مجھے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ وہ احساس انتہائی قریب اتا جا رہا ہے میں کچھ کر نہیں پا رہا تھا اور نہ ہی میں اپنی کیفیت جنی کو بتا پا رہا تھا کہ تب ہی اچانک میرے کیبن کا دروازہ کھلا اور وہی لڑکی میرے کیبن میں داخل ہوئی اور اس نے ایک نظر میری طرف دیکھا اور گردن کو اس طرح جھکایا جیسے چینی لوگ سلام کرتے ہیں میں اس کی اس رویے پر چونک گیا اور اس نے دروازہ بند کیا اور وہ میرے سامنے والی سیٹ پر ا کر بیٹھ گئی
وہ بلا کی حسین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کی پرکشش اور سیکسی لڑکی بھی تھی اس کے مموں کی اٹھان اس قدر بہترین تھی کہ میں اپنی بہن انم کو بھی اس وقت بھول گیا تھا انم اب تک کی میری دیکھی ہوئی سب لڑکیوں میں سے خوبصورت تھی اس کا جسم بھی بہت جازب تھا لیکن اس لڑکی کو دیکھ کر میں اس کا موازنہ اپنی بہن انم کے ساتھ کر رہا تھا تو یہ ہر حال میں اس پر غالب ارہی تھی اس کے ماموں کی اٹھان اس قدر بہترین تھی اور ساتھ ہی اس کے ابھرے ہوئے کہولے اف کسی بھی مرد کی جان نکالنے کے لیے کافی تھے
اور اس پہ سونے پہ سہاگہ یہ کہ اس کا لباس اس قدر دلکش اور دل فریب تھا کہ لباس میں ہوتے ہوئے بھی وہ مجھے بالکل ننگی ہی محسوس ہو رہی تھی سلک کہ کپڑوں میں ملبوس انتہائی وسیع گلا جس سے اس کے مموں کی لکیر واضح نظر ارہی تھی پیٹ سے چپکے ہوئے کپڑے جس سے واضح طور پہ اس کی ناف کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا میں ایک دفعہ اس کو دیکھ کے حیران ہوا کہ یہ کپڑے اس نے پہنے کس طرح ہوں گے کیونکہ جس قدر وہ اس کے جسم سے چپکے ہوئے تھے وہ انتہائی دلفریب اور دلکش تھا میں اسے دیکھتا جا رہا تھا اور اس کے دیکھتے ہی دیکھتے کب میرا لنڈ میری شلوار میں تمبو بنا گیا مجھے اندازہ ہی نہ ہو
میری سوچ کا محور اس وقت ٹوٹا جب ہمارے کیبن کے دروازے پر دستک ہوئی میں نے چونک کر دروازے کی طرف دیکھا اور دروازہ کھلا اور انے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ وہی افیسر تھا اور اس کے ساتھ ایک اور شخص تھا جو شاید ٹکٹ دیکھنے والا تھا اس افیسر نے میرا تعارف اس ٹکٹ دیکھنے والے سے کروایا اور اس سے کہا
ریلوے افیسر ۔ یہ ہمارے خاص ہیں شارون صاحب اس پورے سفر میں انہیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو تم نے انہیں سہولت دینی ہے بار بار ٹکٹ چیک کر کے انہیں تنگ نہیں کرنا
ریلوے افیسر کی بات سن کر ٹکٹ کلیکٹر نے ہاں میں گردن ہلا دی اور وہ دونوں وہاں سے چلے گئے میں نے اٹھ کے دروازے کو بند کیا اور اندر سے لاک کر دیا اور میں دوبارہ سے ا کر اپنی سیٹ پر بیٹھ گیا میں سیٹ پر بیٹھا اور میرا دھیان دوبارہ اسی لڑکی کی طرف گیا اور میں حیران ہوا کہ ان دونوں نے اس لڑکی سے کوئی سوال کیوں نہیں کیا کیا یہ بھی میرے ساتھ سفر کرے گی میں دوبارہ سے اس کے جسمانی خد و خال میں کھونے لگا اف بلا کا سکسی جسم تھا اس کا میں انہی خیالوں میں گم تھا کہ تبھی اس نے اپنے سر پر اوڑھا ہوا سکاف اتارا اور اس کے سرخ رنگ کے بال لہرانے شروع ہو گئے لیکن میں نے اس کی طرف چونک کر دیکھا میرا چونکنا اس کے سرخ بالوں کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ اس کے لمبوترے کانوں کی وجہ سے تھا میں نے ایسے کان اج تک کبھی کسی انسان کے نہیں دیکھے تھے ابھی میں کچھ کرنے کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کہ تبھی میرے کان میں جنی کی اواز گونجی
جنی ۔ نہیں مالک یہ ہمارے ہی ساتھ ہیں یہ اپ کی محافظ ہے یہ اپ کا ہر مشکل ہر پریشانی میں ساتھ دے گی کسی بھی مشکل کو اپ تک پہنچنے سے پہلے اس کا سامنا کرنا پڑے گا
میں ۔ وہ تو تمہاری بات ٹھیک ہے لیکن اس کے کان کچھ عجیب سے ہیں اس کے بال بھی عام لوگوں کی طرح نہیں اس کے جسم کی بناوٹ بھی بڑی دلفریب اور دل کش ہے جو مجھے عام لوگوں جیسی نہیں محسوس ہوتی یہ ہے کون
میری بات سن کر جینی مسکرائی اور اس نے دوبارہ سے مجھے مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا
جنی ۔ میرے اقا اپ کا سوچنا بالکل غلط نہیں ہے اپ کی سوچ بالکل ٹھیک ہے یہ کوئی انسان نہیں ہے یہ ایلف ذات کی جنی ہے ان کی پہچان ان کے کانوں سے اور ان کے سرخ بالوں سے ہوتی ہے اس قبیلے پر بھی موکل قبیلے نے اپنے قہر برسائے تھے اور ایلف قبیلے کو تقریبا نیست و نابود کر ہی دیا تھا کہ ہمارے کچھ بزرگوں نے جن میں میں بھی شامل تھی ان کے کچھ ساتھیوں کو بچایا اور ان کو اپنے قلعے میں لے ائے جس کی وجہ سے یہ ہمارے ساتھ جڑ گئے ہیں اب تو ہم ایک خاندان کی طرح رہتے ہیں
میں ۔ لیکن جنی ایک بات جو میرے لیے انتہائی مشکل ہوگی سفر میں اس کے جسم کی گرمی مجھ سے برداشت نہیں ہو رہی میری شلوار میں میرا لنڈ پہلے بھی کھڑا ہو گیا تھا ایسا نہ ہوں کہ میں اس جنی پر ٹوٹ پڑوں اور اس کا مجھے نقصان اٹھانا پڑے
میری بات سن کر جنی ہنسی اور اس نے مجھ سے کہا
جنی ۔ اپ کا قصور نہیں میرے اقا یہ ہماری قبیلے کی سب سے خوبصورت جنی ہے اور اس نے اپنے اپ کو خود پیش کیا ہے اپ کی محافظ بننے کے لیے اس وقت اپ کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہے جس میں اپ کی جان بھی جا سکتی ہے اس نے یہ خطرہ خود اٹھایا ہے کہ اگر مرنا ہو تو میری جان جائے لیکن ہمارے اقا کی زندگی ہم سب کے لیے بہت قیمتی ہے
میں جنی کی بات سن کے انتہائی حیران ہوا کہ میرے جیسے انسان کے لیے جسے انہوں نے ابھی تک دیکھا بھی نہیں ہے یہ قبیلہ اپنی جان تک دینے کے لیے تیار ہے میں انتہائی خوش ہوا کہ میں نے بہت ہی مخلص مخلوق کے ساتھ اپنا رشتہ باندھا ہے اور ان کے لیے میں اپنی جان جوکھم میں ڈال رہا ہوں اب مجھے اپنی جان جوکھم میں کم اور اپنا فائدہ زیادہ نظر ارہا تھا جتنا اور ہارنا بعد کی بات تھی لیکن میرے ساتھ لڑنے والے بہت تھے اور جنی کا یہ یقین تھا کہ میں انہیں اس بڑے مقابلے میں فتح یاب کرواؤں گا تو ضرور میں ان کو فتح یا اپ کروانے کی کوشش کروں گا
میں ۔ جنی مجھے ایک بات بتاؤ تم چٹکی بجاتی اور ہم وہاں پہنچ جاتے تم نے مجھے یہ کیوں کہا کہ ریل کا سفر کرنا ہے میں یہ بات سمجھ نہیں پایا کہ جو سفر ہم چٹکی بجاتے ہی کاٹ سکتے تھے تم نے اسے اتنا لمبا کیوں کر دیا
جنی ۔ میں جانتی تھی میرے اقا کہ اپ یہ سوال مجھ سے ضرور کریں گے اسی لیے میں سوال کے لیے پہلے سے تیار تھی میں اپ کو بتاتی ہوں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ کیا تھی
میرے آقا ہمارا مقابلہ کسی عام انسان سے نہیں اور نہ ہی کسی ایٹمی طاقت سے ہمارا مقابلا جنات کے ساتھ ہے ہم اڑتے تو وہ ہمیں ایک ہی سیکنڈ میں پکڑ کر مسل سکتے تھے کیونکہ ان کی تعداد ہم سے کہی زیادہ ہے اس لیے میں نے ٹرین کا سفر مناسب سمجھا
میں ۔ تمہارے کہنے کے مطابق ہمارے دشمن ہمیں ہوا میں باسانی مار سکتے تھے تو ان کے لیے ہمیں اس ٹرین میں مارنا کیا مشکل ہوگا
جنی ۔ بہت مشکل ہوگا اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم جنات کے بھی کچھ علاقے ہوتے ہیں جن علاقوں پر ہم نہیں جا سکتے اور خوش قسمتی سے یہ ٹرین کی پٹری بھی انہی راستوں سے ہو کر گزر رہی ہے اصلی مسئلہ تو تب شروع ہوگا جب ہم کوئٹہ سے بلان کا سفر کریں گے
میں ۔ وہاں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے
جننی ۔ میرے اقا ہمیں ان راستوں پہ سے گزرنا ہوگا جن راستوں کو موکل قبیلہ بہت پہلے فتح کر چکا ہے اور اس نے ان سارے علاقوں میں اپنی دہشت پھیلائی ہوئی ہے لیکن پھر بھی ان علاقوں میں اتنے کھلم کھلا نہیں گھوم سکتے ہیں کیونکہ وہ علاقے ابھی بھی کسی اور کی ملکیت ہے
میں ۔ تو ہم سبی میں اتر کے بولان کیوں نہیں جا سکتے
جنی ۔ کیونکہ میرے اقا وہ خاص علاقہ ہمارے دشمن موکل قبیلے کا ہے اگر ہم سبی میں قدم بھی رکھیں تو وہ ہمیں کچھ ہی سیکنڈ میں نیست و نابود کر دیں گےمیں اگے اپ کو وہ سارے علاقے دکھاؤں گی اور وہاں پر موکل قبیلے نے کیا کیا ظلم کیے اور کس کس قبیلے کو نیست و نابود کیا جڑ سے ختم کر دیا وہ بھی میں اپ کو ضرور دکھاؤں گی اپ ان کی دہشت دیکھ کر حیران بھی ہوں گے اور افسوس بھی کریں گے کہ وہ طاقت کے نشے میں اس قدر ظلم کرتے جا رہے تھے کہ انہیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا
میں جنی کی بات سن کر کافی حیران تھا اور سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اصل معاملہ ہے کیا لیکن میں کسی بھی نتیجے پر نہیں پہنچ پا رہا تھا میرے دماغ میں بہت سے سوال تھے جن کے جواب میں جاننا چاہتا تھا اپنے سفر کے متعلق جو میرے سوال تھے وہ تو میں جنی سے پوچھ چکا تھا اور اس کے جواب مجھے مطمئن کر چکے تھے لیکن میرے ذہن میں اور بھی بہت سارے سوال تھے جن کے جواب جانا ضروری تھا اور جو اگے مجھے ان مشکلات میں لڑنے کا حوصلہ دے سکتے تھے میری نفرت موکل قبیلے کے لیے بڑھ چکی تھی جو کہ میرا سب سے بڑا ہتھیار ثابت ہونے والی تھی جو مجھے بعد میں پتہ چلا
اسی بیچ میری نظر ہماری محافظ پر گئی اور میں نے پہلی دفعہ اسے مخاطب کیا
میں ۔ تمہارا نام کیا ہے
میری بات سننے کے بعد محافظ نے پہلی دفعہ میری طرف نظریں اٹھا کر دیکھا اور میں اس کی جھیل سی انکھوں میں جیسے کھوسا گیا اور اس نے مجھے جواب دیا
محافظ ۔ میرے اقا میرا نام مونیکا ہے لیکن سب مجھے موہنی کہتے ہیں
میں ۔ موہنی اچھا اس کا مطلب کیا ہوتا ہے
مونیکا ۔ میرے اقا اس لفظ کا مطلب ہوتا ہے دل کو بھا جانے والا وہ چیز جو اپ کے دل کو بہت زیادہ اچھی لگے اور وہ اپ کو بہت پسند اجائے اسے موہنی کہا جاتا ہے
اس کے بات سن کے میں اپنے خیالوں میں کھو گیا اور واقعی ہی اس کا نام ایسا تھا کہ جیسے اس کے جسامت اس کا جسم اس کے جسم سے نکلتی ہوئی حرارت نے مجھے اپنا دیوانہ بنا دیا تھا میں سچ میں اس کی طرف راغب ہوتا جا رہا تھا مجھے اس پل کا انتظار تھا کہ کس وقت میں اس کو اپنی باہوں کے حصار میں لے کر بری طرح سے نچوڑوں گا لیکن میں ڈر بھی رہا تھا کیونکہ وہ ایک جنی تھی اور کسی جنی کے ساتھ کسی انسان کا ملاپ کیا اثر دکھائے گا اس بارے میں میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا لیکن میں اپنے احساسات کو قابو میں نہیں رکھ پا رہا تھا میں انتہائی شہوت میں مبتلا ہوتا جا رہا تھا میرا بس نہیں چل رہا تھا کہ میں اسے کس وقت اپنے نیچے لوں اور اس کے جسم کا سارا رس نچوڑ لوں وہ تھی بھی اس قابل اس قدر حسین اور خوشنما جسم میں نے اپنی زندگی میں دوسرا نہیں دیکھا تھا جسم کی رنگت اتنی گوری کہ جسم میں چلتا خون رگوں سے باہر نظر اتا تھا انکھیں جھیل سی گہری جلد اتنی نازک کہ انگلیوں کے نشان بھی ان پر نظر ائیں اف میں کس قدر اپنے اپ پر جبر کیے بیٹھا تھا یہ صرف میں ہی جانتا تھا اور میری سوچ کو میری جان جنی نے پڑھ لیا
جنی ۔ میرے اقا اگر اپ موہنی کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں تو میں اپ کی مدد کر سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
میں ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ میں ایک جنی کے ساتھ جنسی ملاپ کروں
جنی ۔ میرے اقا کچھ بھی اس دنیا میں ناممکن نہیں اور جب اپ کے پاس طاقت ہو اور میرے جیسی جنی ہو جو اپ کے ہر قدم پر اپ کے ساتھ ہو تو اپ کے لیے تو پھر کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا
میں ۔ لیکن یہ کیسے ہوگا کیونکہ یہ کوئی انسان ہے نہیں جس سے میں زبردستی کر لوں یہ جنی ہے اور یہ ایک سیکنڈ میں مجھے پٹک کر وہاں سے وہاں پھینکے گی میرے اندر اتنی طاقت تو نہیں کہ میں ایک جنی کا مقابلہ کر سکوں اور یہ بھی ممکن نہیں کہ وہ خوشی خوشی رضامندی سے اپنی ٹانگیں کھول دے میرے لیے
میری بات سن کر جنی کھلکھلا کر ہنسی اور اس نے کہا
جنی ۔ میرے اقا اپ کس دنیا میں رہ رہے ہیں اپ ہمارے قبیلے کے اقا بن چکے ہیں اور اپ کے لیے تو اس طرح کی ہزاروں جنات حاضر ہو جائیں گی اپ کا بستر گرم کرنے کے لیے اپ ایک دفعہ کہہ کر تو دیکھیں وہ خود ہی اپنے کپڑے بھی اتارے گی اور اپ کے لیے اپنی ٹانگیں بھی کھولے گی
جنی کی بات سن کر میرے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے مجھے اس قدر خمار چڑھا اس کی بات سن کر جو ناقابل بیان تھا اور اس کے بعد میں نے سوچ لیا کہ جو ہوگا دیکھا جائے گا اپنی خواہشات کو مارنا اب میرے بس سے باہر ہوتا جا رہا تھا بالاخر میں نے موہنی کی طرف دیکھا اور اس سے کہا۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے
مزید اقساط کے لیئے کلک کریں.
-
Magical Lamp – 19- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 18- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 17- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 16- جادو کا چراغ
January 13, 2025 -
Magical Lamp – 15- جادو کا چراغ
January 12, 2025 -
Magical Lamp – 14- جادو کا چراغ
January 12, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
