کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے سٹوری “جادوں کا چراغ” رومانس اور سسپنس سے بھرپور کہانی ہے۔جادو کا چراغ ایک ایسےلڑکے کی کہانی ہے کہ جس کی نہ گھر میں عزت ہوتی ہے اور نہ باہر۔ وہ ایک کمزور اور لاچار لڑکا تھا ۔ ہر کسی کی لعنطان سہتا رہتا تھا۔ کسی کی مدد بھی کی یا اُس کا کام بھی کیا تو بھی لوگ ، دھتکار دیتے تھے۔ آخر مجبور اور تنگ آکر اُس نے خودکشی کا ارادہ کیا۔ اور تب ہی اُس کی قسمت جاگ گئی۔
-
Teacher Madam -50- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -49- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -48- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -47- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -46- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -45- اُستانی جی
February 28, 2025
جادو کا چراغ قسط نمبر - 17
میں جنی سے مزید کوئی اور سوال کرتا کہ ہماری ریل گاڑی ایک دفعہ پھر رکی اور میری نظر ایک دم کھڑکی سے باہر کی جانب گئی تو یہ کوئی بہت بڑا سٹیشن تھا اور اسٹیشن پہ بہت سے لوگ گاڑی رکنے کے وجہ سے ریل گاڑی کی طرف بھاگے ا رہے تھے کہ اچانک ہمارے کیبن میں ایک دفعہ پھر سے سرخ رنگ کی روشنی داخل ہوئی وہ روشنی میرے پاس سے گزرتی ہوئی سیدھا جنی کے پاس پہنچی اور اس کے کان میں پھس پھسانے لگی مجھے اس کے پھس پھسانے کی اواز ائی میں ان کی باتیں تو نہیں سن پایا لیکن وہ پھس پساہٹ میں واضح طور پر سن پا رہا تھا ان دونوں کو تنہا چھوڑ کے میں اٹھا اور اپنا سامان اکٹھا کرنا شروع کیا اور دروازے کی طرف بڑا ہی تھا کہ جنی نے میرا ہاتھ پکڑ کے مجھے روکا اور جیسے ہی میں نے مڑ کر جنی کی طرف دیکھا تو میں چونک اٹھا میرے چونکنے کی وجہ کچھ اور نہیں جنی کی گھبرائی ہوئی شکل تھی میں نے بغیر دیر کیے اس سے پوچھ ہی لیا
میں ۔ جنی کیا بات ہے تم اتنی گھبرائی ہوئی کیوں لگ رہی ہو کیا سب کچھ ٹھیک ہے
میری بات کے جواب میں جنی نے ایک دفعہ پھر چاروں طرف نظر گھمائیں اور اس کے بعد مجھے ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
جنی ۔ میرے اقا کیا اپ دیکھ سکتے ہیں وہ جو سامنے منگ پھلی کی ریڑھی کے پیچھے ایک شخص ہاتھ میں اخبار پکڑے ہوئے کھڑا ہے کیا اپ اسے دیکھ پا رہے ہیں
میں جنی کی بات سن کر حیران ہوا کہ اسے یہاں پہ کھڑے ادمی سے کیا مطلب یا کیا تعلق ہو سکتا ہے اس کا لیکن پھر بھی میں نے کھڑکی سے اس مونگپلی والی ریڑی کے پیچھے نظر دوڑائی تو وہاں ایک شخص کو پایا جس شخص کا حلیہ تھوڑا سا عجیب سا لگا جو یہاں کے لوگوں کے سے ذرا مختلف تھا میں ایک دم چونکا اور میں نے جنی سے پوچھا
میں ۔ ہاں میں اسے دیکھ پا رہا ہوں لیکن اس کا حلیہ یہاں پہ موجود دوسرے لوگوں کے حلیے سے ذرا مختلف ہیں اس کی ٹوپی بھی کچھ زیادہ ہی اٹھی ہوئی محسوس ہو رہی ہے لیکن میں یہ سمجھ نہیں پا رہا کہ تمہارا اس ادمی کی طرف اشارہ کرنا یا اس کے متعلق مجھے بتانے کے پیچھے کیا مقصد ہے کیا تم اس راز سے پردہ اٹھا سکتی ہو کہ تم اتنی محتاط کیوں ہو گئی اور تم اس قدر حیران پریشان کیوں ہو
جنی نے اپنی گردن کو میری طرف پھیرا اور پھر مجھے ایک دوسری طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
جنی ۔ میرے اقا اب اس فروٹ کی ریڑھی کے پیچھے کھڑے ہوئے ادمی کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں اپ کو ایسا کیا مختلف نظر ارہا ہے
میں جنی کے اس رویے سے قدر جھلا چکا تھا اب مجھے اس پر غصہ انے شروع ہو گیا تھا کہ یہ مجھ سے صرف پہیلیاں بوجھتی جا رہی ہے لیکن مین مدے کی بات پر مجھے کچھ بھی نہیں بتا رہی اس لیے میں نے غصے سے اس طرف دیکھا اور میں ایک دفعہ پھر چونک گیا کیونکہ اس ادمی کا حلیہ بھی ذرا مختلف تھا اور اس کے سر کے اوپر ٹوپی کی جگہ پگڑی تھی اور پگڑی بھی ایسے محسوس ہو رہی تھی جیسے سر سے کچھ زیادہ ہی اوپر باندھی گئی ہو اور میں غصے میں جنی کی طرف مڑا اور اس سے کہا
میں ۔ اخر تم کہنا کیا چاہتی ہو مجھے صاف صاف تم کیوں نہیں بتا رہی تب سے پہیلیاں بوجھتی جا رہی ہو میں پہیلیاں بجھنے میں ماہر نہیں ہوں جو بھی بات ہو مجھ سے صاف طرح سے کہو کیا مسئلہ ہے تم ان لوگوں کی طرف ایسے اشارے کیوں کر رہی ہو
جنی ایک دفعہ پھر سے سیریس ہوئی اور اس دفعہ اس نے مجھے میرے سوالوں کا جواب دیا
جنی ۔ میرے اقا یہ حلیے اس لیے اپ کو الگ محسوس ہو رہے ہیں کیونکہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ موکل قبیلے کے جنات ہیں اپ ان کے سر پہ ٹوپی کو کچھ اوپر واضح طور پر دیکھ پا رہے ہیں ہوں گے یہ ٹوپی اس لیے اوپر ہے کیونکہ اس ٹوپی نے یا اس پگڑی نے ان کے سینگوں کو چھپایا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے اوپر یہ بڑی سی چادر اس لیے اوڑھ رکھی ہے تاکہ یہ اپنی کمر کے نیچے بنی ہوئی دم کو چھپا سکیں اور موقع ملتے ہی ہم پر حملہ کر دیں اس لیے میں محتاط ہو گئی ہوں اور ہمارے محافظوں نے بھی ہمیں یہی ا کر بتایا ہے کہ یہاں پر موکل قبیلے کے کم از کم بھی 20 سے زیادہ جنات موجود ہیں جو کسی بھی طرح موقع پاتے ہی اپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے اس لیے میں نے اس ائے ہوئے جن کو ایک حکم دے کر بھیجا ہے وہ جیسے ہی واپس اتا ہے ہم اس ڈبے سے نکل جائیں گے لیکن اس سے پہلے ہمیں اس ڈبے سے نکلنا مناسب نہیں ہوگا اس لیے ہمیں یہیں پر کچھ دیر انتظار کرنا پڑے گا
جنی کی بات سن کر جتنا میں حیران ہوں تھا اس سے کئی زیادہ میں پریشان بھی ہو گیا تھا کیونکہ موکل قبیلہ میری سوچ سے کئی زیادہ شاطر تھا اور شاطر کیوں نہ ہوتا اس نے اپنے جیسے جنات کے بہت سے قبیلے تباہ کر دیے تھے ان قبیلوں کو تباہ کرنے کے بعد ان کا جادو حاصل کیا ان کی طاقتیں حاصل کی ان کی زمینوں کو ہتھیانے کے بعد اب ان کی نظر ہم پر تھی کیونکہ ہم وہ واحد قبیلہ تھے جو ان کا مقابلہ کر سکتے تھے اور بقول جنی ہماری طاقت کچھ ایسی تھی کہ ہم ان سے جیت بھی سکتے تھے ہماری طاقت کیوں زیادہ تھی اور کیسے زیادہ تھی یہ بات اب تک میں سمجھ نہیں پایا تھا یقینا اس بات سے بھی پردہ اٹھ ہی جائے گا لیکن کب یہ میں بھی نہیں جانتا تھا میں ابھی تک اپنی سوچوں میں ہی تھا کہ ڈبے میں ایک دفعہ پھر سے سرخ رنگ کی روشنی داخل ہوئی جو مجھ سے گزرتی ہوئی سیدھا جنی کے پاس پہنچی اور پھر وہی مخصوص پھس پھساہٹ میں نے دوبارہ سنی اور اس دفعہ میں نے اپنا پورا دھیان اسی پسپٹ پر لگایا اور ان کی بات کو سمجھنے کی کوشش کی لیکن میں کچھ بھی سمجھ نہیں پایا تو میں نے اپنا دھیان ڈبے کی کھڑکی کی طرف لگایا اور باہر دیکھنا شروع کیا جس سٹیشن پر پہلے بہت زیادہ رش تھا وہ اسٹیشن بالکل خالی ہو چکا تھا اور چند اکا دکا لوگ ہی نظر ارہے تھے
جاری ہے
مزید اقساط کے لیئے کلک کریں.

-
Magical Lamp – 19- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 18- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 17- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 16- جادو کا چراغ
January 13, 2025 -
Magical Lamp – 15- جادو کا چراغ
January 12, 2025 -
Magical Lamp – 14- جادو کا چراغ
January 12, 2025

Teacher Madam -50- اُستانی جی

Teacher Madam -49- اُستانی جی

Teacher Madam -48- اُستانی جی

Teacher Madam -47- اُستانی جی

Teacher Madam -46- اُستانی جی
