کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے سٹوری “جادوں کا چراغ” رومانس اور سسپنس سے بھرپور کہانی ہے۔جادو کا چراغ ایک ایسےلڑکے کی کہانی ہے کہ جس کی نہ گھر میں عزت ہوتی ہے اور نہ باہر۔ وہ ایک کمزور اور لاچار لڑکا تھا ۔ ہر کسی کی لعنطان سہتا رہتا تھا۔ کسی کی مدد بھی کی یا اُس کا کام بھی کیا تو بھی لوگ ، دھتکار دیتے تھے۔ آخر مجبور اور تنگ آکر اُس نے خودکشی کا ارادہ کیا۔ اور تب ہی اُس کی قسمت جاگ گئی۔
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
جادو کا چراغ قسط نمبر - 18
میں نے نظر دوڑائی اور ان عجیب و غریب حلیے والے لوگوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن اب وہ بھی میری نظر سے اوجھل ہو چکے تھے یا تو وہ کہیں چھپ کر میری طاق لگائے بیٹھے تھے یہاں وہ جا چکے تھے قبل از وقت کچھ بھی کہنا ٹھیک نہیں ہوگا اس لیے میں دوبارہ سے اپنی سوچوں میں گم ہونے لگا اور پھر اچانک سے وہ روشنی دوبارہ سے میرے پاس سے گزرتی ہوئی کھڑکی سے باہر چلی گئی اس روشنی کے باہر جاتے ہی میں نے جنی سے پوچھا
میں ۔ جنی کیا صورتحال ہے
میری بات سن کر جنی نے ایک دفعہ کھڑکی سے باہر کی طرف دیکھا اور پورے اسٹیشن کا جائزہ لیا اور اس کے بعد وہ مجھ سے مخاطب ہوئی
جنی ۔ میرے اقا اس وقت صورتحال بدل چکی ہے موکل قبیلے کے سارے سپاہی چھپ چکے ہیں اور وہ اپ کی گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ کس وقت اپ نکلیں اور وہ اپ پر حملہ کر سکیں ابھی اس مشکل سے نکلنے کا صرف ایک ہی ذریعہ بچا ہے اور وہ ذریعہ میں ہوں
میں جنی کی بات سن کر حیران ہوا اور خوش بھی ہوا کہ چلو کسی جگہ پر تو ہم بغیر مشکل کے اپنی منزل تک پہنچ پائیں گے اور پھر میں نے جنی سے پوچھا
میں ۔ چلو یہ تو اچھی بات ہے چلو بتاؤ اب ہم جائیں گے کیسے
میری بات سن کر جنی مسکرائی اور اس نے مجھ سے کہا
جنی ۔ میرے اقا اپ کو یاد ہوگا ابھی کچھ دیر پہلے ہی ہم بات کر رہے تھے کہ میں نے بھگوان کرشن سے دو وردان مانگے تھے اور وہ دونوں وردان میرے بہت کام انے والے ہیں
میں اس کی بات سن کر قدر حیران ہوا اور میں نے اس سے پوچھا
میں ۔ جنی ہم یہ باتیں کسی فارغ وقت میں بھی تو کر سکتے ہیں کیا لازمی یہ باتیں یہیں پر کرنی ہیں
میری بات سن کر جنی کے چہرے پر ایک دلفریب مسکراہٹ پھیل گئی اور اس نے مجھے جواب دیا
جنی ۔ جی ہاں میرے اقا یہ باتیں یہیں پہ کرنا ضروری ہیں اپ جانتے ہیں کہ وہ دو وردان کیا تھے
میں نے اپنی گردن کو نفی میں ہلا دیا تو جنی نے اپنی بات کو مزید جاری رکھتے ہوئے کہا
جنی ۔ پہلا وردان تھا کہ میرے پر کسی بھی قسم کا زہر اثر نہیں کر سکتا چاہے وہ زہر میں پی لوں یا وہ زہر میری رگوں میں کسی سوئی کے ذریعے ڈالا جائے یا میرے جسم کے کسی حصے پر زہر لگا دیا جائے وہ زہر سے میں مر نہیں سکتی وہ مجھے وقتی طور پر میرے جسم کے کسی ایک حصے کو سن تو کر سکتا ہے لیکن وہ مجھے مار نہیں سکتا لیکن اس کا اثر بھی بالکل معمولی سا ہوگا ایسے جیسے کسی چونٹی کے کاٹنا جیسا اس وقت اس وردان کو لینے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ بہت سارے قبیلے کے لوگوں کے خواب میں موکل قبیلے کے لوگ اتے اور سانپ بن کر انہیں ڈستے جیسے اپ کی خواب میں اپ کو ڈسا گیا تھا اور اس کے بعد میں ہی اپنے قبیلے والوں کا زہر چوس کر نکال دیتی اور وہ بچ جاتے لیکن وہ سب میرے سے جڑے ہوئے تھے اور میرے ساتھ ان کا خونی رشتہ تھا کیونکہ ہم ایک ہی خاندان کی لڑی کے ہیں اس لیے میں ان سب کو بچا پاتی تھی اگر اپ بھی میرے ساتھ جڑے ہوتے تو یقینا میں اپ کو بھی بچا لیتی اور موہنی بھی ابھی تک ہمارے ساتھ
میں نے جلدی سے اس کی بات کو بیچ میں ہی کاٹتے ہوئے کہا
میں ۔ یہ سب باتیں تو تم مجھے پہلے بھی بتا چکی ہو اب دوسرے وردان کے بارے میں بتاؤ میں جاننا چاہتا ہوں کہ دوسرا وردان کیا تھا
جنی نے میری بات سن کر ایک دفعہ پھر سے دل فریب مسکراہٹ میری طرف اچھا لی اور دوبارہ سے بولنا جاری کیا
جنی ۔ میرے اقا دوسرا وردان یہ ہے کہ جن اپنی زندگی میں صرف تین ہی دفعہ کسی کے اندر جا سکتے ہیں مطلب یہ کہ وہ کسی کے جسم پر قبضہ اپنی پوری زندگی میں صرف تین ہی دفعہ کر سکتے ہیں لیکن میرا وردان کچھ ایسا ہے کہ میں کسی کی بھی روح پر قبضہ کر سکتی ہوں میں ان گنت لوگوں کی جسموں میں ایک وقت میں بھی داخل ہو سکتی ہوں میں کسی بھی انسان کا روپ لے سکتی ہوں مختصر یہ کہ میرا دوسرا وردان یہ ہے کہ میں جتنے چاہوں اتنے لوگوں کی روح قبضے میں کر سکتی ہوں ان کے جسم کا اقار لے سکتی ہوں اور دنیا میں کسی بھی شخص کا روپ دھارن کر سکتی ہوں یہ میرا دوسرا وردان ہے اور اسی دوسرے وردان کی وجہ سے اپ خیر و عافیت سے اپنے مقام تک پہنچیں گے
میں جنی کی باتیں سن کر قدر حیران ہوا ہم تو یہ سمجھتے ائے تھے کہ ایک جن کبھی بھی کسی کی بھی جسم میں داخل ہو کر اس کی روح پر قبضہ کر سکتا ہے اور اس کے جسم پر بھی اپنا قبضہ کر سکتا ہے لیکن یہ انکشاف میرے لیے بالکل نیا تھا کہ ایک جن اپنی زندگی میں صرف تین ہی دفعہ یہ کام کر سکتا ہے اور اس کی کیا وجہ تھی یہ میں نے نہیں جانتا تھا اور نہ اس مشکل وقت میں میں جنی سے یہ فضول کے سوال کر کے وقت ضائع کرنا چاہتا تھا ابھی میں اپنی سوچوں میں ہی گم تھا کہ ایک دفعہ پھر سے جنی نے مجھے مخاطب کیا
جنی ۔ میرے اقا اگر اپ مجھے اجازت دیں تو میں اپ کے جسم میں انا چاہتی ہوں تاکہ اپ کو ایک بچے کا روپ دے دوں جس سے موکل قبیلے کے لوگ اپ کو بالکل بھی پہچان نہ پائیں
میں جنی کی بات سن کے ایک منٹ کے لیے رکا اور پھر اس کے بعد میں نے اسے اپنی گردن ہاں میں ہلا کر اجازت دے دی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے جنی کا جسم ایک سبز رنگ کے دھوئیں میں تبدیل ہوا اور وہ دھواں سیدھا میرے منہ کے ذریعے میرے جسم میں داخل ہو گیا اور کچھ ہی سیکنڈ کے بعد جب میں نے اپنے اپ کو دیکھا تو میں اس وقت ایک اٹھ سال کے بچے کے جسم والا انسان بن گیا تھا میں قدر حیران ہوا کہ میرا جسم بھی جنی نے تبدیل کر دیا تھا اب میں شانی نہیں بلکہ ایک اٹھ سال کا کوئی بچہ تھا جس کا رنگ انتہائی گورا اور انکھیں نیلی تھی دکھنے میں بچہ انتہائی خوبصورت تھا یہ سب چیزیں اپنے ٹرین کے ڈبے میں لگے سامنے شیشے سے میں دیکھ پا رہا تھا اور اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے وہاں پر ایک اور جسم بننا شروع ہوا جو جسم نے اہستہ اہستہ چاچا شفیق کی شکل اختیار کر لی جی ہاں وہی چاچا شفیق جو میرے محسن اور بزنس پارٹنر تھے جب جنی چاچا شفیق کی شکل اختیار کر چکی اور اب میں ایک مکمل بچہ بن چکا تھا
جاری ہے
مزید اقساط کے لیئے کلک کریں.

-
Magical Lamp – 19- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 18- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 17- جادو کا چراغ
January 26, 2025 -
Magical Lamp – 16- جادو کا چراغ
January 13, 2025 -
Magical Lamp – 15- جادو کا چراغ
January 12, 2025 -
Magical Lamp – 14- جادو کا چراغ
January 12, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
