Passionate commitment–02–جذبہ وابستگی قسط نمبر

جذبہ وابستگی ۔ محبت کی کہانی۔۔

جذبہ وابستگی ۔ محبت کی کہانی۔۔ یہ کہانی ایک عام سی لڑکی کی ہے۔ جسے قسمت نے اپنا راجکمار تو دیا مگر وہ راجکمار ویسا نہیں تھا جیسا اسے چاہیے تھا۔ مگر اس لڑکی نے اپنے پیار سے اسے اپنا بنایا۔ ایک جانور سے انسان بنایا۔جو بھی درد اسے قسمت سے ملا تھا، ان سب کو اس لڑکی نے اس کے دل سے باہر نکال کر اس میں اپنا پیار ہی پیار بھر دیا۔ اپنے مقدر سے لڑ کر ہر مشکل کو اپنے پیار سے ہرایا۔

جذبہ وابستگی قسط نمبر 02

دھیرے دھیرے دن بیتتے گئے،بچے بڑے ہوتے گئے۔ جہاں یش نے سارے بھائی بہنوں کو سنبھالنے کا بیڑا اٹھا لیا تھا، وہیں مہندر جی کا اپنے پریوار کے لیئے بے مروتی اور ادیتی کے لیئے نفرت

بڑھتی چلی گئی۔ادیتی بھی جیسے جیسے بڑی ہوتی گئی یش میں ہی وہ اپنے پتا کو کھوجنے لگی تھی، اب وہ بھی مہندرسے دور  جا چکی تھی، بن ماں کی بچی میرا دیوی، سورندر اور یش کی آنکھوں کی تارہ تھی۔ لیکن یہ بات آکریتی اور سکریتی کو کھٹکنے لگی۔ادیتی اور ان دونوں (آکریتی اور سکریتی) میں صرف سات مہینے کا فرق تھا۔ آخر وہ بھی تو اسی گھر کی بچیاں تھیں، مگر انہیں ایسا لگتا تھا کہ ساری توجہ بس ادیتی کو ہی ملتی ہے۔ اس سوچ کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو سب سے الگ کر لیا تھا۔ دونوں بس ایک دوسرے سے ہی باتیں کرتی تھیں اور ہر بات پر ادیتی سے چڑتی تھیں۔ ادیتی انہیں بہت پیار کرتی، مگر ان دونوں سے بھی اسے بس نظراندازی ہی ملی۔ ہر بات کو لے کر وہ دونوں ادیتی سے لڑتیں، اسے چڑاتیں، اسے یہ جتاتیں کہ اس کی وجہ سے اس کی ماں چل بسی۔ اس کی وجہ سے جب وہ روتی اور انہیں ڈانٹ پڑتی تو وہ دونوں ادیتی سے اور بھی زیادہ چڑھ جاتی تھیں۔

میرا دیوی کا چھوٹا بیٹا ارمان سنگھ شیکھاوت، ادیتی سے بس ایک سال بڑا تھا۔ جب بھی آکریتی اور سکریتی اسے چڑاتیں اور کھری کھوٹی سناتیں، تو ارمان ایک دوست کی طرح اسے سنبھالتا تھا۔ جو دکھ ادیتی یش کو نہیں بتا پاتی، وہ ارمان کو بتاتی۔ یش کے کالج پاس آؤٹ ہونے کے بعد، ارمان ہی اس کا خیال رکھتا تھا۔ بھائی بہن کا رشتہ بہت ہی پیارا تھا۔

دوسری طرف مہندر جی کا دوسرا بیٹا راج، بالکل اپنے پاپا پر گیا تھا۔ اسے اپنے پیسوں اور اسٹیٹس کا بہت غرور تھا۔ وہ بچپن سے ایسا نہیں تھا۔ یش کے دو سال بعد اس کا جنم ہوا تھا۔ بچپن سے ہی وہ بہت ایموشنل اور حساس تھا۔ اپنی ماں کے سب سے قریب وہ ہی تھا۔ ان کے جانے سے اسے ہی سب سے زیادہ دکھ پہنچا تھا۔ ماں کے جانے کے بعد سے ہی وہ سب سے کٹا کٹا سا رہنے لگا تھا۔

کالج پہنچتے ہی ایک لڑکی سے اسے پیار ہو گیا۔ وہ لڑکی اس کا بہت خیال رکھتی تھی۔ وہ اس سے ایک سال چھوٹی تھی اور اس کے ساتھ ہی کالج میں پڑھتی تھی۔ وہ راج کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلاتی۔ کالج میں جب بھی وقت ملتا وہ دونوں ساتھ رہتے۔ راج گھر پر جھوٹ بول کر اسے ملنے جاتا۔ پیار کا پہلا کس بھی اسی نے کیا تھا۔ لیکن فرسٹ ایئر کے بعد وہ لڑکی اپنے ماں باپ کے ساتھ شہر چلی گئی اور پھر کبھی راج سے رابطہ نہیں کیا۔ اس بات نے راج کے کومل دل پر ایسی چوٹ دی جس سے وہ ابھر نہیں پایا۔ اسے لگنے لگا جس سے وہ پیار کرے گا، قسمت اسے ہی اس سے دور لے جائے گی۔ اس کا فائدہ اس کے کلاس میں پڑھنے والے کچھ بدمعاش لڑکوں نے اٹھایا۔ شراب، جوئے، لڑکیاں، ہر غلط عادت لگا دی اسے۔ اور اس کا نادان دل ہر چیز میں سکون ڈھونڈتا۔ اس نے لڑکیوں کو بھی اپنی نفسانی خواہشات کی بنا  اپنایا، اور اس کے بعد پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

کالج کے بعد شہر میں تو جیسے اسے آزادی ہی مل چکی تھی۔ نہ جانے کتنی معصوم لڑکیاں اس کی ہوس کا شکار بنیں اور اس کے بعد روتی رہیں۔ لیکن انہیں کیا پتہ تھا کہ وہ ان سے پیار نہیں کرتا بلکہ اس کا کشش ان کی ورجینیٹی تھی۔ اور جب کوئی نئی لڑکی نہیں ملتی، تو وہ اپنی فیورٹ کال گرل شیلا کو بلاتا اور اس کے ساتھ ہی اپنی جسمانی ضرورت پوری کرتا۔

لیکن ان سب میں بھی کبھی اسے دل کا سکون نہیں مل پاتا۔ اسی لیے وہ خود کو ہمیشہ نشے میں ڈوبا رکھتا۔ اس کی اس حالت کا فائدہ اس کے دوست پرکیش اور روہت اٹھاتے۔ اس کے پیسوں پر ہی پلتے۔ اس کا نام لے کر ہر غلط کام کرتے اور پیٹھ پیچھے اس کی ہی برائی کرتے۔ لیکن راج کو کوئی کچھ نہیں کہہ پاتا، کیونکہ ہر کوئی جانتا تھا کہ وہ راجا صاحب کا بیٹا ہے۔ اور پرکیش اور روہت سب کو ڈرا کے رکھتے۔ کالج میں بھی وہ لوگ بس چیٹنگ کر کے اور پیسہ کھلا کر پاس ہوتے۔

لیکن وہ اپنی اس رنگین زندگی کا پتہ اپنے گھر پر نہیں لگنے دیتا تھا۔ جب بھی وہ گھر جاتا، شریف بن کر جاتا۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور خاندان کو دکھ نہیں پہنچانا چاہتا تھا۔ لیکن دھیرے دھیرے یش کو اس بات کا پتہ چل ہی گیا۔ اس نے بہت کوشش کی راج کو سمجھانے کی، لیکن وہ نہیں مانا۔ وہ سامنے تو کچھ نہیں کہتا کیونکہ وہ یش سے بہت پیار کرتا تھا، لیکن شہر میں آتے ہی اس کی حرکتیں شروع ہو جاتیں۔

مہندر جی کا چھوٹا بیٹا آریان، بچپن سے ہی بیمار رہتا۔ سب نے بہت کوشش کی اسے ٹھیک کرنے کی، تمام ٹیسٹ کروانے کے باوجود کچھ پتہ نہیں چل پایا کہ اسے کیا ہوا ہے۔ میرا دیوی نے جب دیکھا کہ ڈاکٹرز سے کچھ نہیں ہوا، تو انہوں نے بھگوان پر اپنی آستھا بنا لی۔ وہ رادھا گووند کے سامنے ہمیشہ ہی آریان کی سلامتی مانگتی۔ کسی بابا جی کے کہنے پر، گاؤں کے شیو مندر میں مہا مرتیونجے کا جاپ کرواتی اور خود بھی نرجل ورت رکھ کر پوجا کرتی، لیکن پھر بھی آریان کی صحت پر کوئی سدھار نہیں ہوا، نہ ہی اس کی بیماری کی وجہ  پتہ چلی۔

وقت کے ساتھ ساتھ ادیتی بھی جوان ہوئی۔ وہ پڑھائی میں بہت برائٹ تھی۔ یش کو اور باقی سب کو اس پر بہت ناز تھا۔ 12ویں کے بعد اس کا سلیکشن میڈیکل میں ہوا اور وہ جے پور میڈیکل کالج میں پڑھنے چلی گئی۔ یش نے بھی محنت سے پڑھائی کی اور ایم بی اے کیا اور اپنے فیملی بزنس کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کی ساری ذمہ داریاں اٹھا لیں۔ ارمان بھی پڑھائی میں بہت اچھا تھا۔ یش نے اسے پڑھنے کے لیے بیرون ملک بھیج دیا۔ آکریتی اور سکریتی نے کالج جوائن کیا اور اپنا گریجویشن کرنے لگیں۔ سب کے سر پر یش کا سایہ تھا۔ وہ کسی برگد کے پیڑ کی طرح سب کے سر پر چھتری کی طرح تنا ہوا تھا۔

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

Raas Leela

Raas Leela–10– راس لیلا

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، سسپنس رومانس جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر  انوکھا گینگسٹر ۔ انوکھا گینگسٹر -- ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔ لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں
Read more
Raas Leela

Raas Leela–09– راس لیلا

Raas Leela–08– راس لیلا

Raas Leela–07– راس لیلا

Raas Leela–06– راس لیلا

شکتی مان

Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی کہانی۔ شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر۔۔ ہندو دیومالئی کہانیوں کے شوقین حضرات کے لیئے جس میں ماروائی طاقتوں کے ٹکراؤ اور زیادہ شکتی شالی بننے کے لیئے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا، جنسی کھیل اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی تحریر۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے ایک معجزاتی پتھر نے اپنا وارث مقرر کردیا ، اور وہ اُس پتھر کی رکھوالی کرنے کے لیئے زمین کے ہر پرت تک گیا ۔وہ معجزاتی پتھر کیاتھا جس کی رکھوالی ہندو دیومال کی طاقت ور ترین ہستیاں تری شکتی کراتی تھی ، لیکن وہ پتھر خود اپنا وارث چنتا تھا، چاہے وہ کوئی بھی ہو،لیکن وہ لڑکا جس کے چاہنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جاتی ، اور جس کے ساتھ وہ جنسی کھیل کھیلتا وہ پھر اُس کی ہی دیوانی ہوجاتی ،لڑکیوں اور عورتوں کی تعداد اُس کو خود معلوم نہیں تھی،اور اُس کی اتنی بیویاں تھی کہ اُس کے لیئے یاد رکھنا مشکل تھا ، تو بچے کتنے ہونگے (لاتعدا)، جس کی ماروائی قوتوں کا دائرہ لامحدود تھا ، لیکن وہ کسی بھی قوت کو اپنی ذات کے لیئے استعمال نہیں کرتا تھا، وہ بُرائی کے خلاف صف آرا تھا۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page