Perishing legend king-12-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس سے بھرپور ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے  کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔ 

قسط نمبر 12

جب ویر اس لڑکی كے ساتھ اس روم میں تھا تب اسے نہیں پتہ تھا کہ نیچے کیا چل رہا تھا ۔ وہ  ان سبھی باتوں سے انجان تھا۔

اس وقت راگھو اور جیسی، اس لڑکی كے دونوں باڈی گارڈز کلب كے باہر ہی نیچے کھڑے ہوئے تھے ۔

دونوں واقعی بہت وفا دار تھے۔ اور اپنی ڈیوٹی كی زمہ داری پوری طرح سے  انجام دے  رہے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ وہ اپنی مس کو  یوں  اکیلا اس کلب میں چھوڑ  کر باہر نہیں آنا چاہتے تھے ۔


” جیسی ! مس ٹھیک تو ہونگی نا ؟ صرف تیرے کہنے پہ ہی  باہر آیا  ہوں میں۔  ورنہ مس کو ایسے اکیلا نہیں چھوڑتا میں۔ اگر انہیں کچھ ہوا ناا  تو بڑے مالک کو میں جواب نہیں دینے والا”

 
راگھو نے تھوڑا بےچین ہوتے ہوئے کہا ۔ اسے یہ ڈر ستا  رہا  تھا کہ کہیں ان کی مس کو کچھ ہو نہ جائے۔۔۔ ورنہ کیا منہ  دکھائیں گے وہ اپنے بڑے مالک کو ؟


” تم ٹینشن مت لو۔۔۔ میرے ہوتے ہوئے مس کو کچھ نہیں ہو گا ۔ انفیکٹ ، میں ان پہ ایک خرونچ تک نہیں آنے دونگا ۔ کسی کی ہمت ہے جو مس کو چھو كے دکھا سکے؟ “

جیسی نےاپنی چھاتی ٹھپ ٹھپاتےہوئے کہا۔ مگر اسے کیا پتہ تھا کہ جس مس کی وہ بات کر رہا تھا کہ کوئی انہیں چُھو تک نہیں سکتا ،  اسی وقت اوپر ویر ان کی مس کی پھدی میں لنڈ ڈالے دھکے  مار رہا  تھا۔


راگھو اور جیسی دونوں ہی ایکدم ہٹے کٹے باڈی  بلڈر تھے اور فائٹ  کرنے میں ایکدم آگے۔۔۔ جہاں راگھو باکسنگ سیکھا ہوا تھا  تو وہیں جیسی کراٹے میں بلیک بیلٹ تھا ۔

کسی کی ہمت ہے جو ان دونوں كے ہوتے ہوئے ان کی مس کو کوئی ہاتھ بھی لگا سکے ؟
سوائے ویر كے۔۔۔۔۔

ابھی وہ دونوں آپس میں یوں ہی بات کر رہے تھے کہ کچھ دیر بعد ہی انہیں ایک تیز آواز سنائی پڑی۔

ڈززززززز

اور آواز سنتے ہی دونوں كے ہی آنکھیں پھیل گئیں۔۔۔ آواز اندر سے آئی تھی ، اور اندر ہی ان کی مس تھی ۔

اور اِس آواز کو دونوں ہی بڑے اچھے طریقے سے پہچانتے تھے۔ ایک گن شوٹ کی آواز ۔

دونوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور اگلے ہی لمحے دونوں اپنی پوری تیزی كے ساتھ بھاگتے ہوئے اندر پہنچے۔

اندر پہنچتے ہی انہوں نے جو دیکھا تو ان کے ہوش ہی اُڑ گئے۔

جس بات کا ڈر تھا،  وہی ہوا ۔

اندر چاروں طرف افراتفری مچی ہوئی تھی۔ شور اور چیخوں سے کلب میں کہرام سا پھیل گیا۔

لوگ ڈر كے مارے گھبرائے ہوئے دبک كے بیٹھے ہوئے تھے تو کچھ صوفے كے نیچے چھپے ہوئے تھے۔

اور سامنے دو آدمی ریوالور لیے کھڑے ہوئے تھے۔ انہی میں سے کسی ایک نے گولی چلائی تھی  لگتا  تھا۔

راگھو اور جیسی باركے اندر آتے ہی ان دو آدمیوں کی نظریں  ان  پر  گئی ۔ اور انہیں دیکھتے ہی وہ آدمی چوکنے ہو گئے۔

فوراََ ہی ان پہ ریوالور تان کر وہ ان دونوں کو سرنڈر کرنے  کوکہنے لگے ۔ اور یہی ہوا بھی ۔۔۔۔

راگھو اور جیسی دونوں کو ہی اپنے ہاتھ کھڑے کرنے پڑے۔۔۔ گھبراہٹ ان کے چہرے پر صاف نظر آ رہا تھا ۔کیونکہ نہ تو انہیں ان کی مس کہیں دکھائی دے رہی تھی اور نہ ہی ایسی سیچویشن میں وہ انہیں ڈھونڈنے جا سکتے تھے۔

پسینے کی بوندے دونوں كے چہروں پر نمایاں ہوچکی تھی۔۔۔ اور اندر سے دونوں گھبرائے بھی ہوئے تھے۔

کیا  ان کی مس سہی سلامت ہونگی یا نہیں ؟ کہیں انہیں کچھ ہوا تو نہیں ہو گا نا ؟
ایسے انوکھے سوال ان کے من میں  سرگوشیاں کر  رہی تھی۔

 

راگھو : ( دھیمی آواز میں)

 جیسی ! یہ اس کے ہی آدمی لگ رہے ہیں۔


جیسی :

ہممم !

راگھو :

ہمیں جلد ہی کچھ کرنا ہو گا۔ دیکھو ! مس وہاں بیٹھی ہوئی تھی مگر وہ نہیں ہے اب وہاں۔۔۔ نجانے کدھر گئی ہے۔


جیسی :

شاید وہ اوپر ہونگی ۔


راگھو :

اوپر ؟ ایسے میں تو۔۔۔۔ اگراس کے آدمی اوپر پہنچ گئے تو مصیبت ہو جائیگی جیسی ! جلدی ، کچھ کرنا ہوگا۔

 راگھو کی آواز میں چنتا اور گھبراہٹ تھی۔
وہ جانتا تھا کہ اگر غلطی سے بھی مس کو کچھ ہوا ، تو بڑے مالک نجانے کیا کر دینگے۔

راگھو :

کیا کہتے ہو جیسی؟ میں۔۔۔ چُھوٹ کروں؟

جیسی :

نہیں  ! ! !

 

ان دونوں كے پاس بھی ریوالور تھے۔ مگر یہ بات وہ دو آدمی ابھی نہیں جانتے تھے۔ انہیں لگا تھا یہ دو کلب كے باڈی گارڈز ہونگے اور یہ سوچ کر وہ دونوں بس انہیں سرنڈر کرنے كے لیے کہنے لگے ۔


راگھو :

شاید یہ دونوں ہمیں نہیں پہچانتے جیسی۔ تو کیا یہ دونوں اس کے آدمی نہیں ہے ؟

جیسی :

یا تو یہ دونوں نئے ہیں یا پھر جیسا کہ تم نے کہا، کہ یہ دونوں اس کے آدمی نہیں ہیں۔


راگھو اور جیسی کس آدمی کی بات کر رہے تھے ، یہ تو وہی دونوں جانتے تھے۔ مگر ان کی کھسر پھسر ان  دو آدمیوں کو کچھ راس نہ آئی ۔


آدمی : 

اوئے ! تم دونوں . . . اگر ایک بھی آواز آئی  نااا اب ،  تو سیدھا  ٹھوک  دونگا ۔


دونوں کو بات کرتے دیکھ کر ان دو آدمیوں میں سے ایک بولا ۔

بھلے ہی راگھو اور جیسی کو اس کی بات سے اثر نہ ہوا ہو مگر عام لوگوں کو وہاں ضرور ہوا تھا۔۔۔ کانپتے ہوئے وہ سبھی نیچے  دبکے پڑے تھے ۔

ڈسکو لائٹس جل ضرور رہی تھی کلب میں مگر ڈسکو جیسا کوئی ماحول نہیں تھا  اب  وہاں۔

جہاں تھوڑی دیر پہلے مزے کیے جا رہے تھے ، ٹومکے ہو رہے تھے ،  ناچ گانا  چل رہا تھا  وہی جگہ اب ایکدم سے شانت سی پڑ گئی تھی۔

لوگوں پر اپنی جان کھونے كا انتہائی ڈر حاوی  تھا ۔۔۔بھلا کسے  اپنی جان پیاری نہیں رہتی ؟


راگھو :

اس کی  تو ۔۔۔۔۔

 
جیسی : 

شششش ! شانت!

ابھی جیسی راگھو کو شانت رہنے كے لیے ہدایت دے ہی رہا تھا کہ تبھی۔


ڈزززززززز۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ایک اور گن شوٹ کی آواز آئی ۔۔۔۔
اِس بار یہ آواز اوپر سے آئی تھی۔
اور یہ آواز سنتے ہی دونوں کا  ہی شریر تھراٹھا ۔ اوپر ان کی مس ہو سکتی تھی۔کہیں یہ  گن  شوٹ ؟

یہ سوچتے ہی دونوں ایکدم گھبرا گئے۔

راگھو :

تم نے سنا جیسی ؟ وہ اوپر پہنچ گئے ہیں۔ اب تو میں دعوے كے ساتھ کہہ سکتا  ہوں یہ اس کے ہی آدمی ہیں۔


جیسی نے بنا کچھ بولے ہی دھیرے سے سَر اپنا ہاں میں ہلایا۔۔۔ اِس وقت وہ خود کافی گھبرایا ہوا تھا ۔  اسے اپنی جان کی پرواہ نہیں تھی۔ پرواہ تھی کہ کہیں ان کی مس کو کچھ ہو نہ جائے۔

 

راگھو :

اسلئے ! !  اسلئے میں کہہ رہا تھا کہ مس کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے ۔۔۔ اب دیکھا  ناااا۔


جیسی :

یہ  وقت ان سب باتوں کا نہیں ہے راگھو۔


راگھو :

فائن . . . . ! ! اب بس اور نہیں ! جیسی ! میں چُھوٹ کر رہا  ہو ں  تم دوسرے والے کو چُھوٹ کرنا۔۔۔ پھر ٹھیک ؟


جیسی :

ٹھیک !حامی بھرتے ہوئے اِس بار جیسی بھی راگھو کی بات سے سہمت ہوگیا ۔۔۔ دونوں ہی ایک دوسرے کا اشارہ سمجھ گئے تھے ۔اور اگلے ہی لمحے۔۔۔۔۔

پلک جھپکتے ہی دونوں نے اپنی پینٹ كے پیچھے اڑسی ریوالور ایک جھٹکے میں نکالے اور ۔۔۔۔۔

 

ڈشوووو ڈ۔۔۔ شوووو۔۔۔  ڈشوووو۔۔۔


دونوں نے ریوالور کا ٹریگر دباتے ہوئے سیدھا چڑھائی اندو آدمیوں كے پیروں پر کیا ۔

اچانک سے ہوئے اِس حملے کی ان آدمیوں کو  نہ  ہی  امید تھی اور نہ  ہی وہ اس کے لیے تیار تھے ۔۔۔ اور نتیجہ وہی۔۔۔۔
بولٹس ان کی چمڑی کو پھاڑتے ہوئے ان کے پیروں كے اندر سماں گئیں اور تیز  چیخ كے ساتھ دونوں وہی گر پڑے ۔۔۔

 

صرف  وہی نہیں ، وہاں موجود باقی سبھی لوگ بھی چیخنے لگے۔شور مچاتے ہوئے  وہ اپنی  جان  کی بھیک  مانگنے لگے۔

ڈر كے مارے ان کے شریر کانپ رہے تھے مگر اگلے ہی پل جیسے ان کی مراد پوری ہوگئی،

راگھو :

جاؤ ! نکلو فٹافٹ۔۔۔۔ بیٹھے کیا ہو۔۔۔  بھاگو !

یہ بات سنتےہی جیسے لوگوں کی جان میں جان آ گئی۔ اور کسی نے بھی ایک پل نہیں  گنوایا وہاں سے بھاگنےمیں۔

گرتے پڑتے  اٹھتےوہ افراتفری میں فوراََ ہی باہر کی طرف بھاگے۔۔۔نہ ہی انہوں نے پلٹ كے پیچھے دیکھا اور نہ ہی اِس بات کی چنتا کی کہ کہیں وہ کوئی سامان بھول تو نہیں رہے اندر ؟

اِس وقت لوگوں كے من میں جو تھا ، وہ تھا اپنی جان بچانا۔۔۔ جو کہ سہی بھی تھا ۔

اور لمحےبھر میں سارے لوگ وہاں سے بھاگ گئے  “

 

افففف ! ! “

سانس لیتے ہوئے راگھو آگے بڑھا جہاں  جیسی تھا۔۔۔ جیسی نے ان دو آدمیوں  كےگرتے ہی ان کے  ریوالورز  چھین  لیے  تھے ۔

اب صرف وہ دو آدمی ، راگھو ، جیسی ، اور کلب کا مینجر ہی نیچے بچے ہوئے تھے۔

جیسی :

تم ! ! ادھر آؤ ! !


جیسی نے فوراََ ہی مینجر کو بلایا۔ وہ بےچارا ڈرتے ہوئے دھیرے دھیرے آگے آیا ۔



جیسی :

دیکھو ! ایمبولینس بلاؤ  اور ان کو بھجواؤ مگر دھیان رہے۔۔۔۔اگرکوئی بھی تم سے جانکاری لے تو تم یہی کہوگے کہ تم نے کچھ نہیں دیکھا ۔۔۔کہنا کہ تم ڈر كے مارے چھپے ہوئے تھے۔۔۔ اور اِس وجہ سے تم کچھ بھی نہیں دیکھ پائے۔۔۔ ٹھیک ؟

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد  

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page