کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Raas Leela–10– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–09– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–08– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–07– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–06– راس لیلا
October 11, 2025 -
Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر
October 11, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 121
ادھر ویر ، ہوٹل میں ہی اوپر کوریڈور كے اینڈ میں ونڈو كے پاس کھڑا ہوا تھا۔
نا جانے کیا باتیں چل رہی تھی اس کے من میں۔ مگر اتنا ضرور تھا کہ وہ اِس وقت کسی الجھن میں ڈوبا ہوا تھا۔
یہاں تک کہ اس نے پری کو بھی سلیپ موڈ میں ڈال دیا تھا۔
“کچھ۔۔۔ نا کچھ گڑبڑ ہے ۔۔۔ آئی شُڈ ہیڈ ڈاون سٹئیرز “(‘آپ کو نیچے جانا چاہیے۔’)
وہ من میں سوچ کرنیچے جانے لگا تو نیچے سے اوپر آتی ایک ہوٹل نوکرانی اسے دیکھے جا رہی تھی اور اوپر بڑھتی جا رہی تھی۔
ویر کو اس بات کی خبر تک نہیں ہوا۔ اب وہ ایک عام آدمی سے تھوڑا زیادہ ہوشیار نظر آنے لگا۔ پتہ نہیں کیا ہوگا جب اس کی ظاہری حالت 80-90 سے اوپر جائے گی۔
پھر تو شاید ویر کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی پینٹیز میں سونامی آ جائیں گی۔
خیر ! ویر اس نوکرانی کی نظروں سے بےخبر نیچے آیا اور ہوٹل كے ریسٹنگ ایریا سائڈ میں ہی وہ چل دیا۔ جہاں لگژری صوفے رکھے ہوئے تھے ، رسپشن تھا اور کافی سارے لوگ ادھر سے اُدھر اپنے کاموں میں لگے ہوئے تھے۔ اور گانے بھی بج رہے تھے۔ جس سے لوگ لطف اندوز ہو رہے تھے۔
ایک صوفہ پکڑ کروہ اس پر بیٹھ گیا اوراپنی سوچوں میں پھر سے ڈوب گیا۔ گہری سوچ کے لیے یہ صحیح جگہ نہیں تھی۔ لیکن ویر خود اپنے خیالوں میں اتنا مگن تھا کہ اسے کوئی فرق نہیں پڑا۔
’ پری ۔۔۔ لیول 4 پہ ہونے كے باوجود مس ماہرہ کا اسٹیٹس نہیں دیکھ پائی ۔ وہی دوسری طرف ۔۔۔ شی واز ایبل ٹو سی ۔ سونیا ز اینڈ سہانا ز اسٹیٹس۔۔۔ اس کامطلب۔۔۔ ایک ہی بات ہے۔ مس ماہرہ کا عہدہ کچھ اور ہی ہے۔ مس سونیا سے بھی زیادہ ۔ اور ایسی ہستی كے ساتھ ۔۔۔ میں نے وہ سب کیا ہے ۔مگر اس کے باوجود انہوں نے یہ بات چھپائی ہماری۔ نہ ہی میرے خلاف کوئی کروائی کی۔کیوں۔؟ آخر کیوں؟ ؟’
“کیا وہ اپنی امیج خراب نہیں کروانا چاہتی اسلئے؟؟ ؟”
ہمممم ! یہ ایک ریزن ہو سکتا ہے مگر۔۔۔ وہ میرے خلاف سیکریٹلی ایکشن تو لے ہی سکتی تھی ۔ پھر کیوں ؟ کیا میں ان کی نظر میں ورتھلیس/نالائق ہوں ؟ ہممم ! یہ بھی ایک ریزن ہوسکتا ہے’
’ سہانا نے ایک پل میں ہی گیس کر لیا کہ وہ غنڈے آتَش كے تھے۔ یعنی کہ آتَش مس ماہرہ اور مس سونیا دونوں كے پیچھے تھا بٹ وائے ! ؟ ویٹ ! یہ دونوں ہی ایک دوسرے سے ریلیٹڈ ہے ۔ اور آتَش نے۔ فرسٹ ٹائم ۔۔۔ مس ماہرہ کو کلب میں ۔ آں ! ! ! سو دیٹس واٹ اِٹ واز . . . ہی واز آفٹر مس ماہرہ ‘
’ مگر پھرسے وہی سوال۔۔۔کیوں ! ؟ ؟ ؟ ’
اور یہ پری۔۔۔ شی از ہیِڈن سمتھنگ(وہ کچھ چھپا رہی ہے) پری کو سلیپ موڈ میں ڈالنا ضروری تھا ۔ ورنہ ابھی میں جو بھی سوچتا وہ اسے سن لیتی۔
ایٹلسٹ سلیپ موڈ میں وہ میرے کوئی بھی تھوٹس/خیالات نہیں سُن پائےگی۔
‘ پری كے ری ایکشن کبھی کبھی عجیب ہوتے ہیں ۔آخر کیا ہے یہ سسٹم کی پہیلی ! ؟ مجھے دھیرے دھیرے اسے سولجھانا ہو گا۔ اور اسے کرنے كے لیے۔۔۔ مجھے پری کو جتنا جلد ہو سکے اتنی جلد لیول اپ کرنا پڑیگا۔
ابھی وہ اپنے خیالوں میں گم تھا جب اچانک ہی اس کے پیچھے سے ایک آواز آئی،
“کین آئی ہیو آ سیٹ ! ؟ اف یو ڈونٹ مائنڈ!؟ “(“کیا میں بیٹھ سکتی ہوں!؟ اگر آپ برا نہ مانیں تو!”)
اور جیسے ہی اس نے پلٹ كے دیکھا تو وہ چونک کررہ گیا۔
اس کے پیچھے ماہرہ کھڑی ہوئی تھی۔
ایک ماڈرن سی ڈریس میں وہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھی کہ ویر لفظوں میں اس کی خوبصورتی کو بیان نہیں کر سکتا تھا۔ اور یہ پہلی بار نہیں تھا۔۔۔ہر بار۔۔۔
جتنی بار وہ اسے دیکھتا ، اس کا منہ کھلا کا کھلا رہ جاتا تھا۔ ماہرہ پرفیکٹ تھی ہر اینگل سے۔۔۔
کہیں سے بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا تھا اسے دیکھ كے کہ اِس لڑکی سے یہ کام نہیں بنتا ہوگا۔ شی واز پرفیکٹ ود ال اسپیکٹس۔ (وہ ہر لحاظ سے مکمل تھی)
یہ ویر كےخیالات تھے ماہرہ كے بارے میں۔
ویر : سس-سوری !
اور ویر کی حامی پاتے ہی وہ آئی اور اس کے بغل میں بیٹھ گئی۔
اور بس۔۔۔
اگلے ہی پل پورے ہوٹل کا نقشہ ہی بَدل گیا ۔جو لوگ پہلے ویر کو دیکھ تک نہیں رہے تھے ، وہ سبھی اب اسے اور ماہرہ کو دیکھ کر اپنے آپ میں سرگوشیاں کرنے میں ہوئے تھے۔ یہ تھا ماہرہ کی موجودگی کا جادو۔
جو اِس قدر پھیلا ہوا تھا۔
ویر نے دیکھا کہ فوراََ ہی کئی سارے میڈیا رپورٹرز اندر گھس کراس کی فوٹوز لینے لگے پر اگلے ہی پل ، ماہرہ نے کسی کو اشارہ کیا اور کچھ ہی مومنٹس میں سبھی رپورٹرز باہر تھے۔
یہ کام تھا اس کے باڈی گارڈز جیسی کا، جو راگھو كے ساتھ تھوڑی دور کھڑا ہوا تھا۔
راگھو : آخر مس اِس لڑکے میں اتنا انٹرسٹ کیوں لے رہی ہے ! ؟ ہاااں ! نارمل سا لڑکا ہی تو ہے وہ ۔۔۔۔
جیسی : ابے چوتیے ! اس لڑکے نے ان کی جان بچائی تھی اور تونے دیکھا نہیں تھا کل؟
راگھو : کیا ؟
جیسی : وہ لڑکا مس کی بچپن کی دوست مس سونیا كے ساتھ تھا۔ اس کا مطلب وہ مس سونیا کو جانتا ہے۔ تو بھلا ہماری مس یقیناً متجسس ہوگی…!؟
راگھو : اوہہہ !
جیسی : بیوقوف رہےگا تو ایکدم۔۔۔
راگھو : مگر مس نے کل رات اس کا بلازیر/کوٹ کیوں لیا۔۔۔۔ ہیں ۔۔۔ میرا بلازیر بھی تو اتنا اچھا ہے۔
جیسی : چل ہٹ بے ۔۔۔ تیرے بلازیر سے کیا لینا دینا انہیں ۔۔۔پر اس کا جواب میرے پاس بھی نہیں ہے۔
راگھو : اررغغہ ! میرا سرپھٹا جا رہا ہے سوچ سوچ كے۔۔۔
جیسی:تو اُدھر جا كے پھٹ ، ادھر نہیں ۔۔۔
ان دونوں سے تھوڑی دور ماہرہ اور ویر بیٹھے اپنی باتوں میں لگے ہوئے تھے۔ اور ویر نے آخر کار ہمت کر کے وہ سوال پوچھ ہی لیا۔
ویر : یو۔۔۔۔۔
ماہرہ : ہمممم ؟
ویر : ہممم۔۔۔ وہ ۔۔۔ ہمارے بیچ ۔۔۔ فرسٹ ٹائم ۔۔۔ آئی مین ۔۔۔ اس رات جب میں اور آپ ملے تھے اس کلب میں۔
ماہرہ : یااا . . . ! ؟
ویر : تو۔۔۔اس کے بعد۔۔۔ہمارے بیچ وہ سب ہوا تھا۔۔آہاں۔۔۔۔۔۔
ماہرہ : ہمممم ؟
ویر : آئی مین ۔۔۔ یو رممبر رائٹ ؟ و-وی۔۔۔ * کف * وی . . . وی ہیڈ سیکس . .
(میرا مطلب ہے… تمہیں یاد ہے نا؟ ہ ہ ہم… *کھانستے ہوئے* ہم… ہم نے سیکس کیا)
ماہرہ :؟؟؟؟؟
یہ سن کر ماہرہ کا منہ خود بخود بے تاثر ہوگیا۔
اور ویر بےچارا تھوڑا سہم گیا ۔ کہ کہیں اس نے غلط ٹاپک تو نہیں چھیڑ دیا۔
’ شٹ ! اِز شی پسِڈ . . . ! ؟)کیا وہ ناراض ہے!؟’ (
ماہرہ : آئی ۔۔۔۔۔۔
ویر : ہمممم ؟
ماہرہ نے پھر وہ جواب دیا جس کی امید ویر کو بالکل بھی نہیں تھی۔ اس نے ایسا جواب تو بالکل بھی ایکسپیکٹ نہیں کیا تھا۔
ماہرہ : آئی ڈونٹ ناؤ۔۔۔ شُڈ آئی بی سیڈ ؟ آئی ڈونٹ فِیل اینی تھنگ۔۔۔(مجھے نہیں معلوم… کیا مجھے اداس ہونا چاہیے؟ مجھے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔)
ویر : ہو ! ؟ ؟
ماہرہ : ؟؟؟؟’ کیا کہا اس نے ! ؟ ؟ ’
ویر: کککیا کہا ؟ معافی . . . ! ؟
ماہرہ : آئی سیڈ آئی ڈونٹ فیل اینی تھنگ۔ شُڈ آئی بی سیڈ ؟ اور ہیپی ؟( میں نے کہا مجھے کچھ محسوس نہیں ہوتا۔ کیا مجھے اداس ہونا چاہیے؟ یا خوش؟)
یہ سب کیا تھا ؟ ویر كے من میں یہی چل رہا تھا ابھی۔ ایک لڑکی نے اس کی وجہ سے اپنی ورجنٹی کھوئی اور سوال پوچھنے پر وہ کہہ رہی ہے کہ اسے کچھ فیل نہیں ہوا ؟ اسے یہ بھی نہیں پتہ کہ وہ خوش ہوئی یا دُکھی اِس بات پہ ؟ بھلا یہ کیسا جواب تھا ؟ یہ کیسا ری ایکشن تھا ؟ ایک نارمل لڑکی کو تو اب تک اس کے اوپر چڑھ جانا چاہیے تھا اور اس کی بینڈ بجا دینی چاہیے تھی۔
مگر یہاں ماہرہ نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے بالکل ہی الگ جواب دیا تھا۔ ایسا جواب، جس کی ویر کوقطعی امید نہیں تھی۔
ویر : ویٹ ! یو سیڈ یو ڈونٹ فِیل اینی تھنگ ! ؟
ماہرہ : یاا . . . ! ٹیل می . . .شُڈ آئی بی سیڈ ؟
’ یہ ۔۔۔کک کہیں۔۔۔ یہ پاگل تو نہیں نا ؟ نو وے ! اس کے جیسا دماغ تو میں نے کسی لڑکی میں نہیں دیکھا ہے۔ شیز ناٹ میڈ۔۔۔ لیکن پھر وہی ؟ کیوں ؟ ؟ واٹ اِس دس ری ایکشن ؟ ؟
فففک ! پری کو بھی میں نے سلیپ موڈ میں ڈالا ہوا ہے۔”
ویر : دیکھیے۔۔۔ وہ۔۔۔ہم دونوں کے بیچ۔ وہ سب ہوا ۔۔۔ رائٹ ؟ آپ کو یاد ہے ! ؟ اتنی بڑی بات ہے یہ۔۔۔ یوو ڈونٹ فیل اینی تھنگ ؟(آپ کو کچھ محسوس نہیں ہوتا)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-260-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-259-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-258-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-257-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-256-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-255-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے