کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Smuggler –245–سمگلر قسط نمبر
August 5, 2025 -
Smuggler –244–سمگلر قسط نمبر
August 5, 2025 -
Smuggler –243–سمگلر قسط نمبر
August 5, 2025 -
Smuggler –242–سمگلر قسط نمبر
August 5, 2025 -
Smuggler –241–سمگلر قسط نمبر
August 5, 2025 -
Passion of lust -25- ہوس کا جنون
August 5, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 127
’ واٹ د فککک ؟ ؟ ؟ ؟ ’
آدمی : ارے بھائی ! ؟ یہ قالین نیا ہے . . . کل ہی بچھوایا ہے۔
ویر بنا کچھ بولے اٹھا اورسونیا کا ہاتھ تھام کر اس نے ٹیبل پر ایک 100 کا نوٹ رکھا اور اسے لیتے ہوئے باہر نکل آیا۔
آدمی : او او۔۔۔ جناب! ؟؟ ذرا سنتے تو جاتے اپنا مستقبل اورقسمت ۔۔۔۔کمال ہے!
سونیا: کککیا ہوا ! ؟
ویر : کککچھ نہیں ! کہیں اور چلتے ہیں ؟
سونیا : بٹ . . . وہ تمہارا مستقبل بتا رہا تھا ؟
ویر: ہممم۔! دیٹ گائے واز جسٹ میکنگ اَس سٹوپیڈ۔۔۔ گھنٹہ کچھ آتا ہے اس سے دیکھتے ہیں۔ ہی جسٹ سِیز رنڈم تِھنگز۔
پری:ہا ہا ہا ~ ہی واز نٹ لائینگ دھو۔۔۔(اگرچہ وہ جھوٹ نہیں بول رہا تھا۔)
’ شٹ اپ ! ! ! ’
سونیا : آئی مِین ۔۔۔ ہی سیڈ سم نائس تھنگز اباؤٹ می۔۔۔ آئی ڈونٹ ہیو اینی کمپلینٹ۔ (مطلب وہ میرے بارے میں کچھ اچھا بولا مجھے کوئی شکایت نہیں)
’ آہ دِس گرلز ! اتنی انٹیلیجنٹ ہونے كے بعد بھی یہ سبھی ان سب چیزوں میں کیسے یقین کر لیتی ہیں ! ؟ ’
پری:دیٹس وائے وی آر گرلز ( تبھی تو ہم لڑکیاں جو ہیں)
’ ارغوں ! ! ’
ویر اور سونیا آگے بڑھ کرجیسے ہی آئے تو اِس بار ان کی نظر فوٹو شوٹ والے کاؤنٹر پر گئی۔
سونیا : لک ! ! ! لیٹس گو ! ہمیں بھی کچھ کِلک کروانی چاہیے۔۔۔ فار میموریز۔۔۔
ویر : آئی۔۔۔آئی ڈونٹ وانٹ ٹو۔۔۔آپ جائیے نا۔۔۔۔
سونیا : بٹ کیوں ! ؟
ویر : کچھ لمحے۔۔۔ صرف دِل میں قید کرنے چاہیے۔۔۔
اس کا فقرہ جیسے سونیا کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ اس نے ویر کو گھور كے دیکھا پر اس کے چہرے پر بس ایک سمائل تھی ، جو سونیا کچھ سمجھ نہیں پائی۔
سونیا : کبھی کبھی . . . میموریز كے لیے . . . فوٹوز کِلک کروانی چاہیے ۔ویر!
ویر : پلیز ! آئی ریلی ڈونٹ وانٹ ٹو ۔۔۔ آپ جائیے . . . میں آپ کی اپنے فون سے بھی ایکسٹرا نکال دیتا ہوں۔
سونیا : اوکے ! آئی وانٹ فورس یو !
اور وہ چلی گئی ، جہاں ایک کیمرہ مین سبھی کی فوٹوز پولورائیڈ کیمرہ سے نکال كے فوراً ہی انہیں دے رہا تھا۔
ویر سونیا کا ہنستا چہرہ دیکھ کرخوش تھا۔ پر اس کا دل کہیں نہ کہیں ایکدم مایوس تھا ، جسے پری نے محسوس کر لیا تھا۔
پری:آئی ول نیور فار گیو دیم ۔آئی ول نیور اٹس بیکاز آف دیم دیٹ یو ڈونٹ لائک ٹو ٹیک پکچرز رائٹ ماسٹر ! ؟(میں ان کو کبھی معاف نہیں کرونگی، کبھی بھی نہیں، کیونکہ ان کی وجہ سے آپ تصویریں لینا نہیں چاہتے۔ ہے نا ماسٹر؟)
شروع سے۔۔۔ آپ کو ہر فوٹو میں ان لوگوں نے پیچھے کھڑا کیا یا فوٹو میں ہی نہیں لیا ، جو لی وہ بھی ڈھنگ کی نہیں لی کبھی۔ فیملی فوٹو میں جہاں سبھی لوگوں كے ہنستے چہرے دکھتے ہیں ، وہاں یا تو آپ کا چہرہ ہی نہیں تھا یا ایسا تھا کہ دکھائی ہی نا دے ۔ دے نیور پیڈ اٹینشن ٹو یو ایٹ آل۔ آئی ہیٹ دیم سو مچ۔۔۔( انہوں نے کبھی بھی آپ کو توجہ نہیں دی، میں ان سے بہت نفرت کرتی ہوں)
’ لیو اٹ پری ! ’( چھوڑو اس کو پری)
شاید پری سمجھ گئی تھی۔
ویر نے جو بول سونیا کو کہے تھے ان کا مطلب۔۔۔۔
کچھ لمحے صرف دِل میں قید کرنے چاہیے۔ ویر کا مطلب تھا ۔۔۔ اپنی ان ڈارک میموریز سے۔ فوٹو دیکھ کر تو آدمی بتا دیتا کہ فوٹو میں وہ اچھے تھے یا نہیں پر . . . دِل میں ان لمحوں کو قید رکھنے سے . . . کسی کو یہ نہیں پتہ لگنے والا تھا کہ وہ لمحے اس آدمی كے لیے اچھے تھے یا برے۔
وہ لمحے . . . صرف اس کے دِل میں ہی دبی رہنے والے جو تھے۔
جیسے یہاں سونیا کو نہیں پتہ چلا۔ ویر كے ان لمحوں كے بارے میں۔۔۔
اور آج ایسے ہی۔۔۔
ان دونوں کا یہ دن کچھ اِس طرح احتتام ہوا۔
ڈنر کرکے وہ ہوٹل لوٹ چکے تھے۔ سہانا بھی لیٹ نائٹ آ چکی تھی اور یہاں آج دلی میں یہ ان کی لاسٹ نائٹ تھی اسٹے کی۔
اگلی صبح کی فلائٹ سے انہیں ممبئی نکلنا تھا۔
دلی میں ویر نے جیسا سوچا تھا اس سے کئی گنا بہتر وقت گزرا ۔ اسے کوئی بھی مشن نہیں ملا جو کہ اچھی بات بھی تھی اور بری بھی۔
اچھی اسلئے کہ وہ اپنے شہر میں نہیں تھا ۔ اور دلی میں اسے پریشانی ہوتی۔ تو مشن نہ ملنا ایک اچھی بات تھی۔ پر نہ ملنے سے۔ پری کو لیول اپ کرنا اور لیٹ ہونے والا تھا۔
ویر کی یہ دلی ٹرپس میں اس نے کئی ساری چیزوں کو موڑ دے دیا تھا ۔ اب ممبئی میں آکے . . . ان نئی چیزوں کی شروعات کیسے ہونی تھی یہ دیکھنے لائق تھا۔
مگر ۔۔۔۔
کیا وہ واقعی ابھی اپنی پرسکون بھرے لمحوں کا مزہ لے سکتا تھا ! ؟ یا کوئی نیا طوفان اس کا ممبئی میں ویٹ کر رہا تھا ! ؟ یہ اسے جلد ہی پتہ لگنے والا تھا۔
٭٭٭٭٭٭
ممبئی۔۔۔۔۔
ویر سہانا اور سونیا كے ساتھ دلی ٹرپ میں جانے كے بعد وہاں سے اپنے گھر لوٹ چکا تھا۔ کافی سارے واقعے ہوئے وہاں پر۔۔۔ جو کچھ تواس کے فیور میں تھے اور کچھ اس کی پہنچ كے باہر تھے۔
پر اتنا ضرور تھا کہ ویر کو اپنا مقصد سمجھ آ گیا تھا۔ اسے کس طرف میں بڑھنا ہے اور کن لوگوں کو لے کے بڑھنا ہے یہ اس کے دماغ میں پوری طرح سے کلیئر ہو چکا تھا۔
اور کیوں نہ ہوتا ؟ آخر اس نے اپنا انٹیلیجنس جو بڑھا لیا تھا۔
دلی ٹرپس میں جانے سے پہلے اس کے اسٹیٹس کچھ اِس طرح سے تھے۔
اسٹیٹس :
اسٹرینتھ – 50/100
انٹیلیجنس- 50/100
ایجیلیٹی- 50/ 100
انڈورینس- 50/ 100
اپیرنس- /10040
اور 52 پوائنٹس ریمیننگ/باقی تھے۔
پری نے بتایا تھا کہ اب 50 پوائنٹس كے اوپر جانے كے لیے ، 2 پوائنٹس 1 پوائنٹ كے برابر ہونگے۔
مطلب سمپل سی بات ۔۔۔اگرویر اب اپنی اسٹرینتھ 50 سے 60کرنا چاہے گا تو اسے 10 نہیں بلکہ اس کے دوگنے پوائنٹس یعنی کی ٹوٹل 20 پوائنٹس اسے انویسٹ کرنے ہونگے۔ یہ اپنے آپ میں اور بھی زیادہ کمپلیکیٹڈ ہوتا جا رہا تھا ۔
مگر پری کا کہنا صاف تھا۔اگر پاور چاہیے تو پاپڑ تو بیلنے ہی پڑیں گے۔ اسٹیٹس کو جلدی بڑھانا ہے تو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس چاہیے ہونگے۔ زیادہ پوائنٹس چاہیے تو زیادہ سے زیادہ مشنز کرنے ہونگے اور ان کی ڈفیکلٹی کا لیول بھی بڑھتا جائیگا۔
مور یو پروسیڈ ، مور ڈینجرس اٹ گیٹس۔ (جیسے آپ آگے بڑھتے ہو اتنا ہی خطرناک یہ ہوتا جاتا ہے) اور اسی كے چلتے ، دلی سے لوٹنے سے پہلے اس نے اس رات اپنے انٹیلیجنس کو بڑھانا ٹھیک سمجھا ۔ اس نے سیدھا 40 پوائنٹس انویسٹ کرکے، اپنا انٹیلیجنس 20 پوائنٹس سے بڑھا لیا تھا ۔
بچے ہوئے 12 پوائنٹس اس نے اپنی اسٹرینتھ میں ڈال دیئے۔
شاید ویر اسٹرینتھ اور انٹیلیجنس کا کومبو بنا كے آگے بڑھنے کی سوچ رہا تھا ۔ جو کہ واقعی ایک کمال کا طریقہ تھا ، پری بھی اس کے اِس فیصلے سے امپریسڈ تھی۔
اب اس کے اسٹیٹس کچھ اِس طرح سے تھے۔
اسٹیٹس :
اسٹرینتھ- 56/100
انٹیلیجنس-70/100
ایجیلیٹی- 50 / 100
انڈورینس 50 / 100-
اپیرنس – 40/100
پوائنٹس بھلے ہی نہ بچے ہو پر ویر جانتا تھا کہ پوائنٹس اسے بخوبی مشن کمپلیٹ کرنے پر ملتے رہینگے۔
پر ابھی سوال تھا کہ آخر جواب کیا دے ! ؟
اس کے سامنے راگنی ایک نیوز پیپر لیے کھڑی ہوئی تھی اور نیوز پیپر میں اس کی اور ماہرہ کی فوٹو آپس میں بیٹھے صاف صاف نظر آ رہی تھی۔
اور خبر بھی بولڈ لیٹرز میں تھی۔۔۔
’ مس ماہرہ آف ززززززز سپوٹڈ ان آ لویش پارٹی ان این ایکسکویزٹ بلیک ڈریس۔ بٹ ہوز دَ ینگ لیڈ بی سائیڈ ہر ؟’ (ززززززز کی مس ماہرہ ایک بڑی پارٹی میں کالے نفیس ڈریس میں دیکھی گئی لیکن اس کے ساتھ یہ جوان لڑکا کون ہے؟)
راگنی عجیب سی نگاہوں سے اسے گھور رہی تھی۔۔۔ یہاں تک کہ آنیسہ، پریت اور کائنات بھی وہیں موجود تھی۔
ویر ( آہ بھرتے ہوئے ) : بھابھی۔۔۔۔۔۔
راگنی : بولو ویر ! میں نے کہا تھا نا ! ؟ مجھے سب کچھ جاننا ہے۔۔۔ بتاؤ اب !
ویر جانتا تھا کہ بنا سچ سنے اس کی راگنی بھابھی ماننے والوں میں سے نہیں ہے۔ اس نے ایک لمبی سانس لی اور سب کچھ بتانا شروع کر دیا۔
راگنی کو اندھیرے میں رکھنا اسے کچھ صحیح نہیں لگا ، اسلئے اس نے یہ سب بتایا کہ کیسے وہ سونیا اور سہانا كے کونٹیکٹ میں آیا اور کیسے ان کی دوستی بڑھی اور کیسے وہ اتفاق سے وہاں دلی ہوکے آیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-190-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-189-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-188-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-187-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-186-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025 -
Perishing legend king-185-منحوس سے بادشاہ
August 3, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے