کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Unique Gangster–216– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–215– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–214– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–213– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–212– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–211– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–216– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–215– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–214– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–213– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–212– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025 -
Unique Gangster–211– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
July 23, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 139
اب فون پر صرف نندنی اور ویر رہ گئے تھے۔ یہ ماحول ان دونوں کے لیے اور بھی عجیب ہو گیا تھا۔
ویر : وہ ۔۔۔ آئی ایم سوری میم۔اا-اگر۔۔۔ آپ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتی۔۔۔ دین اٹس اوکے۔۔۔ ڈونٹ وری ! میں یہاں سے کال کٹ کر دیتا ہو ں۔ شریا جی کو بول دونگا۔ نیٹ ورک پروبلم تھی۔اٹس۔۔۔ اٹس ٹوٹلی فائن۔۔۔ سو۔۔۔
نندنی: نن . . . نووو ! !
پر اگلے ہی پل مایوسی سے بھری آواز نندنی كے منہ سے نکلی،
نندنی : ااایسی کککوئی ۔۔۔ کوئی بھی بات نہیں ہے۔
ویر : آئی . . . آئی سی !
نندنی : . . . .
ویر : سو ! ؟ اممم۔۔۔ آپ نے مجھے معاف کر دیا!؟؟؟
نندنی : آئی . . . ہممم!
ویر : و-واقعی ! ! ! یو نو . . . میرے ویسے کوئی بھی انٹینشنز /ارادے نہیں تھے میم۔ آئی . . . آئی ڈونٹ نو . . . آئی جسٹ وانٹڈ ٹو ہولڈ یو۔
نندنی بےچاری یہ سنتے ہی۔۔۔اس کی آنکھیں حیرانی كے مارے پھیلتی چلی گئی اور اس کی سانسیں بھی لمبی ہونے لگی۔
ویر : آئی مین . . . جسٹ ٹو گیو یو . . . ایموشنل سپورٹ یو نو۔۔۔ ممیرا کوئی بھی غلط ارادہ نہیں تھا۔۔۔ سسسو ۔۔۔ آئی جسٹ وانٹڈ یو ٹو نو کہ ۔۔۔ میں آپ کی مایوسی صحن نہیں کر پاتا ۔۔۔ اینڈ آئی آلویز مس یو۔ ایسا نہیں ہے کہ میں اپنی بھابھی كے گھر میں ہوں تو اب مجھے آپ کے گھر کی یاد نہیں آتی۔۔۔آئی آلویز تھنک آف یو ۔۔۔ آئی مِین ۔۔۔ آل آف یو۔۔۔
شریا : ہوگئی بات ! ؟ لاؤ،،، دو مجھے۔۔۔
شریا واشروم سے آئی اور نندنی كے ہاتھوں سے اس نے فون لے لیا اور باہر چلی گئی۔
بےچارا ویر جواب كے طور پر کچھ بھی نہیں سن پایا۔
پر۔۔۔۔۔۔۔۔
نندنی نا جانے کیا سوچ رہی تھی ۔ جو اس کی نظریں ایک جگہ ہی ٹکی ہوئی تھیں۔ سانسیں پہلے سے تھوڑی تیز اور ان آنکھوں كے سامنے اس کے بال تھے جو اس کے ایکسپریشن کو چھپائے ہوئے تھے۔
کیا ہونے والا تھا کل ! ؟ ان کے اِس پلان میں ! ؟ تو وہی پرانجال اور ویویک كے پلان میں ! ؟ اور ساتھ ہی ساتھ۔۔۔
اروند ٹاکر ! ! ! ! جس کی ایکٹیویٹیز ویر كے پلے نہیں پڑ رہی تھی۔
دی لاسٹ ڈے آف د ایئر۔
31 دسمبر۔۔۔۔
ایٹ مارننگ۔۔۔
ویر کی رضامندی کے بغیر شریا نے اسے اپنے پلان میں شامل کر لیا تھا۔ اور کہا گیا کہ آج ویر، شریا، نندنی اور جوہی سب ایک ساتھ انجوائے کرنے جائیں گے اور رات گئے تک نئے سال کا استقبال کریں گے اور تھوڑا سا جشن منائیں گے اور پھرگھر لوٹ جائیں گے۔
ویر کو اُس مشن كے 200 پوائنٹس مل چکے تھے پر ابھی تک اس نے ان پوائنٹس کو اسپینڈ نہیں کیا تھا سوائے 10 پوائنٹس كے۔۔۔ اس نے اپیرنس میں 10 پوائنٹس کل رات میں ہی انویسٹ کر دیئے تھے۔ اور اب اس کے اسٹیٹس کچھ اِس طرح سے تھے ۔
اسٹیس :
اسٹرینتھ –/ 100 56
انٹیلیجنس – / 10070
ایجیلیٹی 50 / 100-
انڈورینس 50 / 100-
اپیرنس 50 / 100-
ویر شاید اپنے بچے ہوئے پوائنٹس کو ایکدم افیکٹولی یوز کرنا چاہتا تھا۔ شاید شاپ میں ایسی کسی انوکھی اسکل کی تلاش تھی اسے جو اس کے بےحد کام آ سکے ۔
” شو میں مائی فل اسٹیٹس پری !“
پری:شیور تھنگ، ماسٹر !
نام : ۔۔۔ویر ایج /عمر: ۔۔۔ 21
اسٹیٹس : اسٹوڈنٹ
اسٹرینتھ –/ 100 56
انٹیلیجنس – / 10070
ایجیلیٹی 50 / 100-
انڈورینس 50 / 100-
اپیرنس 50 / 100-
اسکلز :
1۔سکس پروٹیکشن:آن (سلور ٹیئر اسکل)
2۔بیسک مارشیل آرٹس اسکل(برونز ٹیئر اسکل)
3۔ ہاکی (ڈائیمنڈ ٹیئر اسکل)
سسٹمز انٹرنل فیچرز سسٹم کی اندرونی خصوصیات
چیک-1 ، چیک-11 ، پاتھ، ٹریکر ، پاتھ الیسٹریشن/
چیک-I، چیک-II، راستہ، ٹریکر، ماضی کی مثال۔
ری لیشن شپس/ تعلقات
1) آنیسہ: وفادار غلام ( پسندیدگی: 84)
2) پریت: واقف (سازگاری: 58)
3) کائنات: مانوس (پسندیدگی : 30)
4) راگنی:قریبی دوست (پسندیدگی: 60)
5) نندنی:قریبی دوست(پسندیدگی: 52)
6) شریا: قریبی دوست (پسندیدگی: 64)
7)جوہی:بہترین دوست(پسندیدگی: 85)
8) سہانا: قریبی دوست(پسندیدگی: 59)
9) سونیا: اچھی دوست (پسندیدگی: 50)
10) کاویہ: بہت قریب دوست
(پسندیدگی: 80)
11)اروہی:اچھی دوست
(پسندیدگی: 55)
12) کردار: واقف
(پسندیدگی: 20)
13) شویتا: واقف ( پسندیدگی: 8)
سسٹم لیول : لیول 4
5لیول تک پہنچنے کے لیے مزید 56 EXP
‘ہممم ! ! آئی نیڈ ٹو ارن منی اینڈ نیڈ مور پوائنٹس۔ /’ہمم!! ہمیں مزید رقم کی ضرورت ہے اور مزید پوائنٹس کی ضرورت ہے۔ یہ اس وقت میری ترجیح ہے۔
پری: رائٹ ماسٹر !
‘سو ! ؟ اممم۔۔۔مس ماہرہ کی پسندیدگی نہیں دیکھ سکتا کیا میں ! ؟ ‘
پری:دیکھ سکتے ہو بٹ ناٹ ناؤ۔اگر کسی کا اسٹیٹس نہیں دیکھ سکتے تو آپ اس کی
پسندیدگی بھی نہیں دیکھ پاؤگے۔
’ ہممم ! آئی سی ! آل رائٹ ! لیٹس گو۔’
آج ویر كے 2 جگہ پلانز تھے۔ ایک تو وہی شریا اور باقی سبھی كے ساتھ رات کا پلان تھا اور دوسرا راگنی اور باقی سبھی كے ساتھ۔
جب ویر نے یہ بات بتائی تھی کہ وہ رات میں فری نہیں رہیگا ، یہ سن كے راگنی کافی اداس ہوگئی تھی۔ پر اس نے بہلا پھسلا كے راگنی کو جیسے تیسے منا لیا اور دن میں گھومنے چلنے کو کہہ دیا۔ یہاں ویر کو ایک اور بات جاننے کو ملی کہ کاویہ اور باقی سبھی پریوار كے ساتھ کل دیوی كے مندر كے لیے صبح نکل چکے تھے۔
بے شک ! ویر اِس اچانک ٹرپس سے تھوڑا حیران ضرور ہوا تھا پر اس نے زیادہ نہیں سوچا۔ کاویہ کا کہنا تھا کہ اس کے دادا جی نے ویر کو ساتھ لے چلنے كے لیے بھی بولا تھا پر ویویک نے بیچ میں کود کر دادا جی كے کان بھر دیئے اور وہ بات وہی ٹال كے رہ گئی۔
خیر ! آئیے ، تو وہیں چل كے دیکھتے ہے کہ وہاں کیا چل رہا تھا اِس وقت۔۔۔
اس وقت صبح کے 8 بج رہے تھے اور گھر کے تمام افراد دو بڑی گاڑیوں میں بیٹھ کر اپنے گاؤں کی طرف جا رہے تھے۔
ویر كے پریوار كے بزرگ سالوں سے اس دیوی ماتا کی پوجا کرتے آئے تھے اور اس مندر کی بنیاد بھی ان کے بزرگوں نے ہی رکھی تھی پر جیسے جیسے سمے گزرتا گیا اور آنے والی پیڑھی شہر سے جوڑتی گئی ، وہ مندر دھیرے دھیرے وہاں كے ٹرسٹ میں شامل کر دیا گیا۔
وجہ ! ؟وجہ تھی کہ اب ویر کا پریوار شہر میں رہائش پزیر تھا اور گھر کا کوئی فرد روز روز مندر کی دیکھ بھال یا چکر لگانے كے لیے کسی كے پاس اتنا وقت نہیں تھا۔ تو اس مندر کو وہیں كے ٹرسٹ میں شامل کر دیا گیا ۔ اب اس مندر کی پوری ذمہ داری ان ٹرسٹ والے لوگوں کی تھی۔
پر آج بھی ، جب بھی ویر کا پریوار ، خاص کر منورتھ جی جب بھی وہاں جاتے تھے، گاؤں كے سبھی لوگ انہیں بڑے ہی پیار محبت اور عزت كے ساتھ ان کا سواگت کرتے تھے ۔ یہاں تک کہ وہ یہ بھی کہتے تھے کہ اب بھی یہ مندر انہی کا ہے اور ہمیشہ انہی کا رہیگا، شاید آج بھی ان کی اچھی خاطرداری ہونے والی تھی۔
ان دو گاڑیوں میں سے ، ایک گاڑی میں
بریجیش سنگھ، بھومیکا، شویتا ، کاویہ اور منورتھ بیٹھے تھے ۔
تو وہیں دوسری میں کرونیش سنگ، سومیترا ، ویویک ، اروحی اور پرانجال۔
دونوں ہی گاڑیوں میں دو ڈرائیورز تھے۔ شہر سے کچھ گھنٹوں کی دوری پر ہی ان کا گاؤں تھا۔
کاویہ : دادا جی آپ نے ۔۔۔ ویر بھئیا کو نہیں بلایا!؟
منورتھ : بیٹا میں نے کہا تھا پر ویویک بولا کہ آج ویر شاید کہیں اور جا رہا ہے ۔۔۔ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔ جیسے جیسے بڈھا ہوتا جا رہا ہوں ، میری باتوں کو اب لوگ ہوا میں اُڑاتے جا رہے ہیں۔
بریجیش : پاپا جی۔۔۔ایسی بات کیوں کہہ رہے ہو آپ!؟ ہم سب آپ کی بات مانتے ہیں۔اب اس بارے میں چرچا مت کرئیے آپ۔ مندر جا رہے ہیں ، اچھا موڈ رکھ كے چلیے۔
بریجیش کی اِس بات پہ سبھی شانت پڑ گئے۔ وہ آگے ڈرائیور كے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ تو وہی پیچھے سائڈ کی سیٹ پر منورتھ اور ان کے بغل میں کاویہ، پھر بھومیکا اور پھر شویتا۔
بھومیکا : آج ساری رسپانسبلیٹی سیما کو دےکر آئی ہوں موم۔
سیما ان کے ہوٹل کی مینجر تھی۔جو سب کچھ بڑی ہی اچھے طریقے سے مینج کر لیتی تھی۔
شویتا : ہممم ! پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ وہ اچھے سے دیکھ لے گی۔
بھومیکا : ہممم ! بس کوئی بڑا کلائنٹ یا گیسٹ نہ آجائے۔ اور ایسا نہ ہو کہ کچھ پروبلم ہو جائے۔
شویتا : ڈونٹ اورتھنک ! جسٹ انجوائے د ڈے میرا بچہ . . . !
بھومیکا ( اسمائیلز ) : ہممم !
اور کچھ گھنٹوں کی دوری طے کرنے كے بعد ہی وہ پہنچ چکے تھے اپنے کول دیوی كے مندر۔
سبھی کا وہاں ہر بار کی طرح بڑے ہی عزت كے ساتھ سواگت/استقبال کیا گیا۔
ساتھ ہی ساتھ وہاں ان کے رکنے اور کھانے پینے کا انتظام بھی کی گئی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-170-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-169-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-168-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-167-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-166-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-165-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-170-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-169-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-168-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-167-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-166-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025 -
Perishing legend king-165-منحوس سے بادشاہ
July 21, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے