منحوس سے بادشاہ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس سے بھرپور ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
-
Teacher Madam -50- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -49- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -48- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -47- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -46- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -45- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -50- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -49- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -48- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -47- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -46- اُستانی جی
February 28, 2025 -
Teacher Madam -45- اُستانی جی
February 28, 2025
قسط نمبر 14
کلب میں جو کچھ بھی ہوا تھا ، اسے دیکھ كے ویر سہم چکا تھا ۔
جہاں رگھو اور جیسی اس لڑکی کو لے کے نکل چکے تھے، ویر بھی اِس وقت اپنے قدموں کا استعمال کرتے ہوئے بھاگتے ہوئے جا رہا تھا ۔
رات كے 8:30 بج رہے تھے۔ نجانے کتنے گھنٹوں سے وہ باہر تھا۔ اوپر سے نندنی نجانے کتنی پریشان ہوگئی ہوگی۔
یہی سوچتے سوچتے وہ بس بھاگتا جا رہا تھا۔ اس کا دِل زور سے دھڑک رہا تھا۔ جو منظر اس نے ابھی تھوڑی دیر پہلے دیکھا تھا ، وہی سب کچھ اس کے دماغ میں گھوم رہا تھا۔
وہ مرتے مرتے بچاتھا ۔۔۔اگر وہ بولٹ ، ذرا سی بھی اس کے چہرے کی طرف ہوتی ، تو اسی وقت وہ موت كے گھاٹ اُتَارا جاتا۔
اور یہ سوچتے ہی اس کا شریر کانپ اٹھا ۔ موت کو چھو كے واپس آیا تھا وہ۔
بھاگتے بھاگتے تھکتے ہوئے وہ ایک جگہ رکا ۔ اس نے اپنی ہتھیلیاں کھولی اور انہیں دیکھا۔
دیکھا کیسے اس کے ہاتھ تھر تھر کانپ رہے تھے۔ اور کیوں نہ کانپتے ؟ اس نے اپنی آنکھوں سے ایک انسان کو دوسرے انسان کی جان لیتے دیکھا تھا۔
اس آدمی نے ہی انہیں تھوڑی دیر پہلے روم دیا تھا اور کچھ دیر بعد ہی اس سفید کوٹ والے آدمی نے اس کی کھوپڑی ایک جھٹکے میں اڑا دی تھی۔
ویر نے دیکھا تھا کہ کیسے اس کی کھوپڑی سے خون كے چھیتڑے نکلے اور اگلے ہی پل وہ زمین پر ڈھیر تھا۔
یہ سین ویر کبھی نہیں بھول پائےگا۔خاص کر وہ سفید پینٹ کوٹ والا آدمی۔اور اس کی وہ منہ سے لگائے باجے کی دُھن۔۔۔۔
ویر نے پہلے کہیں یہ دُھن سنی ہوئی تھی۔ اسے نہیں یاد تھا کہ کہاں اس نے سنی ہے اور کب سنی تھی ۔۔۔مگر اتنا ضرور پتہ تھا کہ وہ دھن کہیں نہ کہیں اسے سُنی سنائی سی لگ رہی تھی۔
اپنے کانپتےہوئے ہاتھوں کو کنٹرول کرتے ہوئے وہ پھرسے بھاگنے لگا ۔ جتنا جلدی ہوسکتا تھا وہ گھر پہچنا چاہتا تھا۔نندنی پریشان ہوگی اس کے لیے۔
ابھی وہ بھاگ ہی رہا تھا کہ اس کے من میں ایک جانی پہچانی آواز گونجی۔
ڈنگ ڈانگ
60 پوائنٹس ہیو بِین ریوارڈڈ
سسٹم ہیز ریچڈ لیول – 2
کونگریچولیشنز ماسٹر ! ! ! ہاہاہا اب آپ مرد بن چکے ہو۔۔۔۔ ہوہوہو
’اوہ؟ پری ؟ ؟ ؟ تم اب جاگ رہی ہو ؟ واٹ دَ ہیل ؟ تمہیں پتہ بھی ہے میرے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ آئی آلموسٹ ڈائڈ ۔ اور تم ایسے وقت پہ کیسے مجھے چھوڑ سکتی ہو ؟ میں ، ، میں مرتے مرتے بچا ہوں’
اپنے ماسٹر کی بات سنتے ہی اِس بار پری بھی تھوڑی سریس ہوگئی ۔
آرام سے بتائیے ماسٹر۔۔۔ میں سلیپ موڈ میں تھی۔۔۔ اور میں نے ٹائم لیمِٹ ایک گھنٹے کی سیٹ کی ہوئی تھی ۔ تو ایک گھنٹے تک میں سلیپ موڈ سے باہر نہیں آ سکتی تھی۔ اور نہ ہی مجھے کچھ پتہ تھا کہ آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
اس کے بعد ویر نے ساری ماجرا پری کو بتا دیا، جسے سن کر پری خود حیران رہ گئی۔
آئی ’ ایم سوری ماسٹر ۔۔۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرے سلیپ موڈ میں جانے كے بعد ایسا کچھ ہو جائیگا ۔ ورنہ میں نہیں جاتی ۔مگرآپ کو پرائیویسی دینے كے لیے میں نے ایسا کیا تھا۔
‘اگلی بار سے جب میں کہوں ، تبھی سلیپ موڈ میں جانا پری !’
اوکے ماسٹر !
‘مجھے تو لگا تھا میں نے مشن سہی ڈھنگ سے نہیں کیا اور تمہیں کھو دیا’
نو ماسٹر ! آپ نے مشن بھی پُورا کیا ہے اور آپ کو پوائنٹس بھی ملے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ میرا لیول بھی بڑھ چکا ہے ۔ اب آپ پوائینٹس کے بدلے کچھ لے بھی سکتے ہو۔
مگر پری کی بات سن ویر نے کوئی رپلائے نہیں دیا۔
جب پری نے اِس بات پر غور کیا تو اسے اور بھی حیرانی ہوئی۔ اس کے ماسٹر كے ہاتھ زور زور سے کانپ رہے تھے۔ ابھی تک ویر اپنے آپ کو ٹھیک سے شانت نہیں کر پایا تھا ۔اور یہ دیکھ كر ہی پری کو پتہ نہیں کیوں پر ایک بے چینی سی ہوئی۔کیونکہ وہ ویر سے جڑی ہوئی تھی اور اس کے دِل میں چل رہی گھبراہٹ کو وہ اچھی طرح سے محسوس کرسکتی تھی۔
ماسٹر ! ڈونٹ وری ! میں ہو ناااا۔ میرے رہتے کوئی آپ کا بال بھی باکا نہیں کرسکتا۔۔۔ دیکھو ! آپ کو کتنے سارے پوائنٹس ملے ہیں ۔سو ، ڈونٹ وری !اس نے ویر کو سپورٹ دیتے ہوئے کہا۔ تاکہ اس کا کانفیڈینس بڑھ سکے۔
’ ہممم ؟ تھینکس پری ! یہ سب پوائنٹس كے بارے میں ہم بعد میں بات کرینگے ۔ ابھی مجھے گھر پہنچنا ہے ’
اوکے ماسٹر !
اور پری شانت ہوگئی۔
جیسے تیسے ویر ہانپتے ہوئے گھر پہنچا۔ اور جیسے ہی اس نے ڈور بیل بجائی ، آنکھیں جھپکتے دروازہ کھل گیا۔
شریا نے دروازہ کھول کرجیسے ہی ویر کو دیکھا تو پہلے تو وہ شوک ہو گئی ، اس کے بعد اسے تھوڑی راحت محسوس ہوئی اور پھر اگلے ہی لمحے اسے غصہ چڑھ گیا۔
” اوئے عظیم آدمی ! ! ! کہا ں گھوم رہے تھے اتنی دیر تک ؟ کچھ عقل وقل بھی ہے یا نہیں ؟ گاڑی لے کر گئی ہوں تمہیں ڈھونڈنے مگر کہیں نہیں ملے تم ۔۔۔ اور مجھ سے جھوٹ بولنے کی ہمت کیسے ہوئی تمہاری ۔۔۔ہاں ؟ کیا بولے تھے ؟ اپنے دوست كے گھر جا رہا ہوں ؟ دیدی نے بتایا مجھے کہ تمہارے دوست نہیں ہے ۔ پھر کہا ں گئے تھے ؟ اپنےگھر تو جاؤگے نہیں تم ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ بولو ! جواب دو ! ورنہ ساری رات آج گھر كے باہر رکھونگی دیکھ لینا ۔۔۔۔۔”
ویر کو بنا اندر آنے كے لیے بول کر ، شریا وہی دروازے پر ہی اس کی گانڈ مارنے میں لگ چکی تھی ۔
سوال پہ سوال کھڑے کر دیئے تھے اس نے ۔
مگر اِس سے پہلے کہ ویر اپنا منہ کھول پاتا ، تبھی اندر سے دوڑتی ہوئی نندنی آئی اور ویر کو دیکھتے ہی اسے ایک راحت سی محسوس ہوئی۔ اس کا گھبرایا ہوا چہرہ ایکدم سے خوشی سے بھر گیا۔
آگے بڑھتی ہوئے اس نے ویر کی کندھا پکڑی اور بولی،
” کہا ں چلے گئے تھے ؟ ہم سب کتنی ٹینشن میں آ گئے تھے۔ کم سے کم بتا كے تو جانا چاہیے تھا ویر “
ویر :
وہ . . . وہ . . . کچھ کام تھا میم۔
اس نے جھوٹ تو بول دیا یہ سوچ كے کہ نندنی سے بچ جائیگا۔۔۔ پر اگلے ہی پل نندنی کی نظر اس کی کالر كے پاس گلے میں پڑ گئی۔
اور جو اس نے دیکھا ، اسے دیکھتے ہی اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی۔
نندنی کی نظر اچانک ہی نیچے جھک گئی ، ” تم ہاتھ منہ دھو لو ، میں کھانا لگاتی ہو “
بس ! اتنا بول کروہ سَر جھکائے فوراََ ہی اندر چلی گئی ۔
ویر بے چارا اِس سوچ میں پڑگیا کہ نندنی میم کو اچانک سے کیا ہو گیا۔ کیوں بھلا ایسے اس کا اچانک برتاؤ بَدل گیا؟
تبھی شریا نے بھی اسے دیکھا اور اس کا بھی وہی ری ایکشن تھا ۔۔۔کھا جانے والی نظروں سے دیکھتے ہوئے وہ بولی،
“یہاں ہم تمہیں اتنی دیر سے نجانے کہاں کہاں ڈھونڈ رہے تھے اور تم نجانے کس کے پاس سے منہ مار كے آ رہے ہو۔سب مرد دھوکے باز ہوتے ہیں ۔۔دھت” ! !
ویر بےچارا حیران سا بس دروازے پر ہی کھڑا رہا ۔۔۔ اسے تو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ یہ اچانک سے اس کے ساتھ دونوں نندنی اور شریا ایسا برتاؤ کیوں کرنے لگی ؟
’ واٹ دَ ہیل ؟ پری ؟ وائے د آر ایکٹنگ لائک دس ؟ یہ دونوں ایسا کیوں بیہیو کر رہی ہے پری ؟ ’
آئی ڈونٹ نو ماسٹر ! میں بھی وہی دیکھ سکتی ہوں جو آپ دیکھ سکتے ہو۔ مجھے نہیں پتہ۔
’ چیک’
ویر نے جیسے ہی شریا کو چیک کیا تو ایک اور جھٹکا لگا اسے۔ شریا کی فوربیلٹی جو بَڑی مشکل سے 5 پر تھی وہ گر كے 2 پہ آ چکی تھی۔
اور یہ دیکھتے ہی ویر گھبرا گیا۔۔۔ اگر شریا کی فوربیلٹی اس کے حساب سے گئی ہے تو اس کا مطلب نندنی ۔۔۔۔ ! ؟
اور یہ سوچتے ہی وہ فوراََ ہی باتھ روم میں جانے كے لیے کچن سے گزرا ، مگر گزرتے ہوئے اس نے نندنی کو دیکھا اور اپنے من میں ’ چیک ’ کیا۔
اور ایک بار پھر سے ایک زوردار جھٹکا لگا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-110-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-109-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-108-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-107-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-106-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-105-منحوس سے بادشاہ
February 17, 2025 -
Perishing legend king-110-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-109-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-108-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-107-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-106-منحوس سے بادشاہ
February 21, 2025 -
Perishing legend king-105-منحوس سے بادشاہ
February 17, 2025

Teacher Madam -50- اُستانی جی

Teacher Madam -49- اُستانی جی

Teacher Madam -48- اُستانی جی

Teacher Madam -47- اُستانی جی

Teacher Madam -46- اُستانی جی
