Perishing legend king-185-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی  بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے  کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔ 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 185

پری نے ویر کا ایک مسئلہ حل کر دیا تھا۔ قریب ہی پڑے شیشوں کو توڑتے ہوئے ویر قدرے ہچکچا رہا تھا۔ کیونکہ وہ ابھی تک مکمل کنٹرول میں لڑ رہا تھا۔ وہ اپنے اردگرد کی تمام چیزوں کا خیال رکھتا تھا۔ اس لیے وہ قدرے تذبذب کا شکار تھا۔

لیکن پری نے اس کی یہ پریشانی بھی دور کر دی تھی ۔ جب یہ سارا سامان اونر کی پرمیشن كے بنا یوز ہو رہا تھا تو کیوں نہیں؟  توڑوں بہن چود !

اور مسکراتے ہوئے اِس بار ویر نے اس نکل والے بندے كے اٹیک کو جب  ڈوج کیا تو وہ پھر رکا نہیں۔ اس نے بچاؤ کرتے ہی اپنی فسٹ اس کے پیٹ پر مارنی چاہی  لیکن۔۔۔

* ڈوج *

ہمممم ؟

وہ  بندہ ویر كے گھوسے کو اپنے دونوں ہاتھوں سے روک کر پیچھے ہو گیا۔

پری: ہی ڈوڈجڈ اٹ۔۔۔

نیچے پڑے ان دو بندوں سے الگ تھا شاید یہ آدمی جو نکلس پہنے ہوئے تھا۔ فائٹنگ میں یہ ان سے بہتر تھا۔ ورنہ ویر کی فسٹ یوں نہیں روک پاتا ۔

آئی سی ! ’

سوچتے ہوئے ویر نیکسٹ اٹیک كے لیے خود کو پریپیئر کر رہا تھا جب چوتھے بندے نے اچانک ہی اُس پے اک لکڑی سے وار کیا۔

سوووشششش *
*
ڈوج *

واٹ د . . . ! ؟

بطخ  کی طرح سر نیچے کرتے ہوئے ویر اس حملے سے بچا۔دھوئیں میں سے اچانک سے وہ لکڑی اس کے منہ پر آئی تھی سیدھے۔ اگر اس کے رفلیکسز تیز نہ ہوتے تو آج پکے سے ویر کا تھوبڑا گیا تھا۔

اور وہ چوتھا بندہ مانو جیسے پگلا ہی گیا تھا۔

” ہااااا ~ ” غصے میں چلاتے ہوئے وہ ویر کی طرف دوڑا اور اس لکڑی کو چلائے جا رہا تھا۔

ووووششش * * وووشششش*

اس کی ہر ضرب سے ایسی آوازیں آرہی تھیں۔ اور ہوا میں موجود دھواں اس کی دھاڑ کے حملے پر چہچہانا شروع کر دیتا اور ویر کو اس کی تصویر نظر آنے لگتی۔

ویر ملٹیپل بیک ہینڈ سپرنگ مارتے ہوئے پیچھے کی طرف جاتا جا رہا تھا اور وہ آدمی اس کی طرف بھاگتا جا رہا تھا۔

پری:فلیک ہِز ٹوے

پری کی آواز کان میں پڑتے ہی ویر نے اسی وقت جس وقت وہ بیک ہینڈ سپرنگ مار رہا تھا تبھی اپنے دونوں پیروں کی بجائے اِس بار ایک پیر ہی زمین پر گرایا اور جھکتے ہوئے دوسرے پیر سے اس سامنے آتے ہوئے آدمی كے پیر کو فلیک کر دیا۔

فلیک *
اور نتیجہ سامنے تھا۔پیر پر ویر کی لات پڑتے ہی وہ آدمی اپنا توازن کھو بیٹھا اور  دھڑام سے نیچے گرا ۔۔۔ وہ اٹھ پاتا کہ تبھی ویر اُس پے ٹوٹ پڑا ۔

اس کے ہاتھوں کو ریسٹریکٹ کرکے ویر نے دو  زوردار گھوسے اس کے گال پر جاڑے۔ ویر اسے اور پیٹتا پر جو نکلس والا بندہ تھا  وہ اپنے ساتھی کو پیٹتے دیکھ کر ویر کی طرف بڑھتے ہوئے آیا۔

دس گائے۔۔۔ٹچ ! ’

پری:اسے جلدی ٹھکانے لگاؤ ۔۔۔ہیز آ پین ان د ایس۔۔۔ (وہ پچھواڑے میں درد ہے.)

یا ! ! ’

پری: مررز !

ہممم ~ سمجھ گیا ! ’

پری کی ہنٹ ملتے ہی ویر لپک پڑا اس بندے پر۔۔۔

ہاں تھوڑا ٹف تھا اِس بندے سے ڈیل کرنا کیونکہ وہ بھی بچاؤ کرنا جانتا تھا پر پھر بھی ویر سے بہتر نہیں۔

جب فائنلی وہ ویر کی پکڑ میں آیا تو اسی وقت اس کا کھیل ختم ہو چکا تھا۔

ویر كے ہونٹوں پر مسکان تھی ۔ اس کے منہ سے بس یہی شبد نکلا۔۔۔۔

ون  انچ  پنچ ! “

پوووووووووووو *
” 
آااررغغغغ ! ! ! ! ! ! “

اور وہ نکلس پہنا ہوا آدمی ایک اسٹرونگ فورس كے ساتھ اچھل كے لیفٹ سائڈ پر لگے شیشے میں سے ایک مرر میں جاکے بھیڑ گیا۔

کراششششش *
ہزاروں ٹکڑوں میں وہ شیشہ ٹوٹا اور اس آدمی كے ساتھ ہی وہ کانچ كے ٹکڑے بکھرتے ہوئے نیچے ادھر اُدھر پھیل گئے

ماہرہ ایکدم شوکڈ نظروں سے سب ہوتا ہوا دیکھ رہی تھی۔ وہ تھوڑا سہمی ہوئی بھی تھی کیونکہ یہ پہلی بار تھا جب وہ ایسی لڑائی لائیو دیکھ رہی تھی۔

بے شک ، اس نے پہلے بھی کئی دفعہ ٹرینڈ لوگوں کو ایک دوسرے كے ساتھ لڑتے ہوئے دیکھا تھا پر یہ کچھ الگ تھا۔ یہاں لڑائی جان لینے كے لیے ہو رہی تھی۔ اور ہر وار ایکدم اصلی اور چوٹ پہنچانے كے لیے کیا جا رہا تھا۔

اِس سے پہلے اگر ماہرہ نے کوئی لیو فائٹ دیکھی تھی تو وہ تب ہی تھی جب راگھو اسے اور ویر کو بچانے آیا تھا اُس دن۔۔۔

فائنلی،،، سارے بندے ڈاؤن تھے۔ صرف   4 ہی لوگ سے ہاتھ بھیڑنا تھا ابھی ویر کا۔

 پری:
آئی تھنک دیئر مائٹ  بی مور

ہممم ~ ’

پری کا یہاں یہ سوچنا غلط نہیں تھا۔ ایسا بالکل پوسیبل تھا کہ اور بندے بھی ہونگے۔ صرف 4 لوگوں کو تونہیں بھیجے گا کوئی۔۔۔ ماہرہ جیسی لڑکی کو کڈنیپ کرنے كے لیے۔

ویر ، پری کی بات پر دھیان دیتے ہوئے سوچ ہی رہا تھا جب اچانک ہی پری زور سے اس کے من میں چلائی۔

پری:

گیٹ ڈوووووونننن ! ! ! ! ! !

* ڈک *

اپنے آپ ہی ویر کا شریر جھک گیا۔  مانو جیسے پری اس کی کوئی ریموٹ کنٹرولر تھی۔ پری كے ہر بول پر ویر كے رفلیکسس اتنے فاسٹ تھے کہ  پری کوئی انسٹروکشن جیسے ہی دیتی تو نیکسٹ گزرتے سیکنڈ ہی ویر کی باڈی اسے فولو کر لیتی

وووووششششش *
اس کے جھکتے ہی کوئی چیز تیز رفتار سے ایکدم سے گزری اور پیچھے جاکے دیوار میں گھس گئی۔

ویر نے جیسے ہی پلٹ كے دیکھا تو پل بھر كے لیے اسکے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔

پیچھے ایک بڑی سی چُھری تھی جو دیوار میں گھسی  ہوئی تھی اور وہ بھی ماہرہ كے سر سے بس کچھ انچ دور۔

شٹٹٹٹ ! ! ! ’

پری:
مرتے مرتے بچی ہے وہ۔۔ پے اٹینشن !

ماہرہ بالکل گھبرا کر وہیں کھڑی تھی۔ اس نے اپنی پوزیشن ایک سینٹی میٹر تک نہیں بدلی تھی۔ وہ جیسے خوف سے جمی ہوئی تھی۔

جس نے بھی یہ نائف پھیکی تھی وہ ڈیفینیٹلی کوئی سکیلڈ تھا۔

کیونکہ اگر ویر جھکا نہیں ہوتا پری كے کہنے پر تو وہ نائف سیدھا اس کے ماتھے میں جا کر گھوستی۔ 

اور اس کا وہیں “دی اینڈ”   ہو جاتا

پری:
بے کئیر فل !

ہمممم ~ ’

اب ماحول کچھ تنگ سا ہو گیا تھا ۔ویر کی بھوئیں اب ٹینشن كے مارے سکیڑ رہی تھی ۔سامنے دھوئیں كے پیچھے جو کوئی بھی تھا  وہ نیچے پڑے غنڈوں سے سے کہیں زیادہ ٹرینڈ تھا۔

یہ بات اس نے اپنی نائف پھینک كے ہی ثابت کر دی تھی۔

 پری:
رممبرمررز آر  یور فرینڈز !

یاپ ! گوٹ اٹ ! ’

اپنی شرٹ ، جس کی سلیوز  دو بارہ فولڈیڈ تھی ۔ویر نے انہیں ایک ایک بار اور فولڈ کیا اور اپنی شرٹ کی آستین کو اور اوپر چڑھایا۔ 

اس کے بَعْد اس نے ایک مارشل آرْٹ سٹنس لیا ۔ جیسے کہنا چاہ  رہا ہو کہ ’ آؤ ، میں ریڈی ہو  ’

سامنے دھوئیں میں کھڑا  شخص بھی شاید ویر کی بات سمجھ چکا تھا۔

اور بنا کوئی سمے گنوائے  وہ تیزی سے ویر کی طرف آیا۔

پری:
ہیز  فاسٹ ! ! !

ہاں ! ’

وووووششش *
ایک پنچ سیدھا ویر کی پسلی کی طرف۔۔۔

* ڈوج *

لیکن شاندار باڈی رول کرتے ہوئے ویر اس حملے سے بچا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد  

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page