کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
Raas Leela–10– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–09– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–08– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–07– راس لیلا
October 11, 2025 -
Raas Leela–06– راس لیلا
October 11, 2025 -
Strenghtman -35- شکتی مان پراسرار قوتوں کا ماہر
October 11, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 254
تھینکس ٹو شمائل ، جس نے یہ بتا دیا تھا کہ ویر اکیلے اندر گیا ہوا تھا۔ اور وہ پھر اسے ڈھونڈنے اندر آ پائے۔
جیسی اور باقی سبھی نے اس رات ویر کو ایک الگ ہی نظر سے دیکھنا شروع کر دیا تھا۔ کیوں؟ آفٹر آل ، ویر نے اروندٹاکر جیسے شخص کا خاتمہ کیا تھا۔ اور یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی۔اس رات ہوئی ان کے بیچ کنورسیشن، ویر کو اچھے سے یاد تھی۔
جیسی :
تم ٹھیک تو ہو ؟
جیسی نے ویر کو اٹھایا اور اسے سہارہ دیا۔
ویر : ہممم ! پر مجھ سے چلا نہیں جا رہا ہے۔ آئی ڈونٹ نو وائے ۔۔۔ شریر کی پوری اینرجی جیسے غائب سی ہو گئی ہے۔
جیسی : ڈونٹ وری ! میں تمہیں سنبھال لونگا۔اور اروندٹاکر ؟ وہ کہاں ہے ؟؟؟
ویر : آئی کِلڈ ہِم۔۔۔
جیسی : ہوہہ ؟ ؟ ؟
راگھو : کککیاا ؟ ؟
ویر : آئی کِلڈ ہِم ! اور . . . وہ اس کھائی میں جاکے گر گیا۔
جیسی : تت،،،تم نے اسے مارا ؟ تم نے ؟
ویر : ہممم !
جیسی : ی،،،ییا ۔۔۔
ویر : واٹ ؟ یو گائیز . . . تم سب میری کمپلینٹ تو نہیں کرنے والے نا پولیس میں ؟ ہاں ؟
جیسی : ہیں ؟ ؟ آف کورس ناٹ ! ! ! بلکہ ، ہم تو تمہارے شکرگزار ہیں۔۔۔ نو، انفیکٹ اگر تمہارا ذکر ہوتا بھی ہے کسی انویسٹی گیشن میں تو ہم تمہارا نام آنے ہی نہیں دینگے۔
ویر ( آہ بھرتے ہوئے ) : تھینکس !
جیسی : تمہیں ریسٹ کی ضرورت ہے۔ ٹیم ! واپس چلو ! یہاں سے نکلنے کا ٹائم آ گیا
جیسی نے ویر کو شمائل کو حوالے کیا اور اسے لے جانے كے لیے کہا۔
راگھو : کیا بات ہے ؟ تو کچھ پریشان لگ رہا ہے ؟
جیسی : ہو ؟ ن-نہیں ! کچھ نہیں ! چل !
’آخر وہ کیا تھا ؟ ؟ ؟ آئی ’ ایم شیور میں نے اونچائی پر وہ سایہ دیکھا تھا۔ کیا وہ کوئی جانور تھا ؟ سمجھ نہیں آ رہا۔’
جیسی اپنے من ہی من میں سوچتے ہوئے آگے بڑھا۔
اور کچھ اسی طرح ویر اپنے گھر لوٹ پایا تھا۔سوال تو کئی پوچھے تھے راگنی نے اس سے گھر میں۔ پر شمائل نے معاملہ سنبھال لیا تھا ۔ اس نے نا جانے کہاں کی کہانی بنائی آن د اسپاٹ اور ویر کو سوالوں سے بچا لیا تھا۔ پر پھر بھی ، کل بال بال بچا تھا ویر راگنی كے ہاتھوں سے۔ ورنہ پکڑا جاتا۔ اسے یاد ہے شمائل نے کیسے آلموسٹ اس کی گانڈ مروا ہی دی تھی۔
کار سے اُترتے ہی ، شمائل اسے سنبھال كے گھر كے اندر لایا تھا اور لاتے ہی راگنی كے سوال شروع ہو چکے تھے۔
راگنی: ویییرر ؟ ؟ ؟ کہاں تھے تم ؟ کب سے فون لگا رہی ہوں، اور ٹائم دیکھا ہے ؟ رات كے 2 بج رہے ہے ویر۔۔۔ تمہیں پتہ ہے یہاں سب کتنی چنتا میں تھے ؟ ایک فون تو کر دیتے ویر ؟ میں تھوڑی تمہیں منع کر دیتی۔ اٹس جسٹ۔۔۔ گھبراہٹ ہونے لگتی ہے ادھر ۔ اور آپ جناب؟ ؟ ؟ آپ تو شمائل ہو نا ؟ ویر كے نئے دوست ؟ پھر آپ نے ویر کو کیوں نہیں سمجھایا ؟ اور ایک منٹ ؟ آپ کیا کر رہے ہو ادھر ؟ ویر تو اکیلے گھر سے نکلا تھا، ہو؟؟ ؟
شمائل : ہاہاہاہا ~ بھابھی جی ! دراصل ۔۔۔ وہ ہوا یہ تھا کہ۔۔۔۔
’ فکککککک ! ! ! کیا ہوا تھا ؟ ؟ کیا ہوا تھا ؟ پُورا فل اسکیل اٹیک ہوا تھا۔ بٹ آئی کین نٹ ٹیل ہر دیٹ ۔۔۔فککک ! کچھ سوچ شمائل!! ’ شمائل من میں خود سے سوچا . بہانا تو دینا تھا کچھ نا کچھ۔۔۔
شمائل : بھابھی جی ! میں ہی ویر کو لے گیا تھا ایکچولی۔ ہمم ! میرے فرینڈ کی پارٹی تھی ایک۔ تو میں نے سوچا اکیلے کیا کرونگا ؟ تو میں ویر کو لے گیا تھا ہاہاہاہا ~
راگنی : کیا ؟ پر ویر تو کہہ كے گیا تھا کہ بزنس ریلیٹڈ میٹر سے جا رہا ہے وہ ۔۔۔
شمائل ( ویر کو دیکھتے ہوئے ) : ہیں ؟ تم بزنس کی بات کرنے نکلے تھے ؟
ویر :[ ]
ویر نے اگلے ہی پل اپنی کہنی شمائل کی پسلی میں دے ماری ۔۔۔
شمائل : اُووغغغہ ! ! ارے ! ہا ہا ! ہاں وہ سہی ہی تو کہہ رہا تھا بھابھی جی ! دراصل جس فرینڈ کی پارٹی میں گئے تھے اسبکی بزنس میں اچھی پکڑ ہے۔ تو۔۔۔۔ایسا۔۔۔۔
راگنی : اچھا ! ایک منٹ ! ویر ؟ تم ایسے شمائل کا سہارہ کیوں لے رہے ہو ؟ کککیا ہوا ویر ؟
اور وہ آگے بڑھ كے آئی اور ویر کو شمائل كے ہاتھوں سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچی۔
شمائل : بھابھی جی ! آج تو ویر نے کمال ہی کر دیا۔ پارٹی میں تھوڑی لڑائی ہو گئی تھی۔ ایک آدمی ایک لڑکی کو پریشان کر رہا تھا۔ بس ! ویر کود پڑے۔لڑائی بڑھ گئی۔ اور دو اس نے مارے تو دو اس نے مارے۔ اسلئے ، ویر کی ابھی یہ حالت ہے۔ ہاہاہا ~
راگنی: ووییرر ؟ ؟ ؟ کیوں لاداای میں پڑتے ہو ؟ تم ٹھیک تو ہو نا ؟ کہا لگی تمہیں بتاؤ ؟
وہ کہتے ہوئے ویر کو چیک کرنے لگی اور ادھر ویر مسکرا كے شمائل کو دیکھ رہا تھا۔ جیسے کہنا چاہ رہا ہو کہ سالے توکل مل ، بتاتا ہوں تجھے۔
شمائل ویر کی مسکان کو سمجھ چکا تھا اور فوراََ ہی اس نے وہاں سے نکلنے میں ہی بھلائی سمجھی۔
شمائل : مم-میں چلتا ہوں بھابھی جی ! ویر کا خیال رکھنا۔ آج کافی محنت کی ہے اس نے ہاہاہا ~ گڈبائے ویر ! پھر ملتے ہیں۔
اور بس ، کل کچھ اِس طرح ہی ویر کی رات گزری۔
آج تو اس نے پورا دن آرام کیا اور وہ ابھی بھی لیٹا ہی ہوا تھا، اداسی میں۔۔۔
پری: یو آر سیڈ ماسٹر ! ! !
پری کی آواز اس کے من میں گونجی۔
پری ! ! ! جو اس رات سسٹم لیویلنگ كے تحت اپنی پرسنیلیٹی ایک بار پھر بَدَل چکی تھی۔ ویر کہیں نا کہیں ، اِس پری کو مس بھی کر رہا تھا تو وہیں اس پری كے جانے پر تھوڑا اداس بھی تھا۔ پر مایوسی کا صرف یہی وجہ نہیں تھی۔ وجہ تھی۔۔۔
پری:علیزے ! ! ! یو آر سیڈ اباؤٹ ہر ! رائٹ ؟ )تم اس کے بارے میں اداس ہو! ٹھیک ہے نا؟(
’ ہممم ! پری ! ’
پری:دس اِز ہاؤ لائف اِز ماسٹر (یوں زندگی ہے استاد۔)۔۔۔اس بیچاری کا خاتمہ بہت ہی دردناک ہوا ۔ کیا غلطی تھی اس بیچاری کی ؟ اسٹل ، شی ڈائڈ آ گرویسوم ڈیتھ(پھر بھی، وہ ایک بھیانک موت مر گئی)۔ یہ قسمت ہوتی ہے ماسٹر ۔ فورٹون(خوش قسمتی)،،، لک(قسمت) . . . کب کس کا کیسا ہو جائے ، کوئی نہیں جانتا۔ دیٹس د َ ریزن ، یو مسٹ اسٹرائیو ٹو بکم اسٹرونگ۔( یہی وجہ ہے، آپ کو مضبوط بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔)
’ ہممم ~ ’
پری:یو ہیو سچ آ کائنڈ ہارٹ ماسٹر ! (آپ کے پاس ایسا دل ہے استاد!)
’ ہو ؟ ’
پری:آپ بچوں كے بارے کتنے حساس ہو۔ یہ میں نے دیکھ لیا ۔ علیزے بھی ایک بچی ہی تھی اس وقت۔۔۔ یو ویر سینگ ہر ایز آ کِڈ۔اینڈ سینگ ہر اِن پین . . . یو ویر سو ہرٹ(اور اسے تکلیف میں دیکھ کر… آپ کو بہت تکلیف ہوئی۔)۔۔۔ آئی کوڈ فیل اٹ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-260-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-259-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-258-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-257-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-256-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025 -
Perishing legend king-255-منحوس سے بادشاہ
October 7, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے