Perishing legend king-255-منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی  بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے  کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔ 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 255

آئی . . . ’

آپ جوہی کے بارے میں کتنے حساس ہیں ماسٹر؟  یو لو ہر سو مچ۔۔۔ آئی کین سی دیٹ۔ تم اس سے بہت پیار کرتے ہو۔ بچوں کے ساتھ آپ کا رویہ مختلف لگتا ہے۔ اگرچہ تم نے ایک آدمی کی جان لے لی، پھر بھی۔۔۔تم نے ابھی تک اپنی پالیسی نہیں کھوئی ہے۔ تم اب بھی پہلے کی طرح ہو۔  یو آر  اسٹل جسٹ لائک بفور۔  دیٹس وائے آئی سیڈ ، یو ہیو سچ آ  کائنڈ ہارٹ ماسٹر(تم اب بھی پہلے کی طرح ہو۔ اس لیے میں نے کہا، آپ کا دل بڑا مہربان ہے۔)

میں . . . تھ-تھینک یو پری ! ’

پری:نو ! تھینک یو  ماسٹر ! آئی ’ ایم لکی ٹو ہیو یو ایز مائی  ماسٹر (نہیں! شکریہ استاد! میں خوش قسمت ہوں کہ آپ میرے مالک ہیں۔)

ہممم ! اب یہ سسٹم كے چینجز سمجھاوگی  مجھے؟؟؟

پری:رائٹ اوے ماسٹر !

گو آن دین ! ’

پری:ماسٹر ~ یو گوٹ آ رینڈم اسکل یسٹرڈے۔ لیٹ می شو  یو . . . (ماسٹر ~ آپ کو کل ایک بے ترتیب مہارت ملی۔ میں آپ کو دکھاتی ہوں …)

* ڈنگ *
اسکل ’ اسٹاک  ماسٹر ’ ہیز بین  ریوارڈڈ۔

بائیو : آفرز آ 70 فیصد چانس ٹو سکسیڈ ان شیئر مارکیٹ۔۔۔ 

ہولی فکککککک ! ! ! ! ’ ویر جو اب تک لیٹا ہوا تھا وہ جھٹکے سے اٹھ كے بیٹھ گیا۔  بات ہی کچھ ایسی تھی۔

آئی نیڈڈ  دِس۔۔۔ اس کے ذریعے ۔۔۔ آئی کین . . . ’

اسٹل ! اٹس ناٹ ریلی دیٹ گڈ ماسٹر۔ 30 فیصد چانسز ہے کہ پیسے ڈوب بھی سکتے ہیں۔
پری پر  70 فیصد سکسیس چانسز بھی تو ہے۔ نارملی لوگوں كے لیے 50-50 چانسز رہتے ہیں۔ اسٹل ، لوگ پیسے لگاتے ہیں نا ؟ بٹ فار می . . . اٹ  ول  بی  70 – 30 .

پری:ہممم ! یہ بات بھی ہے  ماسٹر۔

اور کیا چینجز ہے؟ آئی سا کہ، سسٹم  لےآؤٹ بھی اپ گریڈ ہوا تھا۔  واٹ اِز اِٹ ؟

پری:بس ، چیزوں كے دکھانے کا طریقہ ماسٹر۔ جسٹ  د لےآوٹ ہیز  چینجڈ ۔ لیٹ می شو یو

* ڈنگ *
نام :  ویر     |   ایج 21:  

اسٹیٹس : اسٹوڈنٹ / بزنس مین

اسٹیٹس :اسٹرینتھ –    96 100/

انٹیلیجنس – 95 100/

ایجیلیٹی –    65 100/

انڈورینس –  65 100/

اپیرنس      100/75  

اسکلز :سیکس پروٹیکشن | انٹرمیڈیٹ مارشیل آرٹس اسکل |
ہاکی | لیمبو | بیسک اینیمی ٹریکر |

ایبسولوٹ چیف | بیسک ڈرائیونگ | اسٹاک ماسٹر |

سسٹمز انٹرنل فیچرز:

 چیک | پاتھ ٹریکر | پاسٹ الیسٹریشن |
کوئسٹ ہنٹ | سلوٹ | ٹرانسلیٹر | الفا ٹریٹ
فیوورابیلیٹیز :
پسندیدگی:

آنیسہ : 126 (غلام)

 پریت : 90 (غلام)

کائنات : 65 (آشنا)

 راگنی : 75 (قریبی ساتھی)

نندنی : 40 (ساتھی)

شریا : 67 (قریبی ساتھی)

جوہی : 90 (بہترین ساتھی)

سہانا : 64 (قریبی ساتھی)

سونیا : 71 (قریبی ساتھی)

 کاویہ : 88 (بہترین ساتھی)

شویتا : 10 (آشنا)

بھومیکا : 38 (آشنا)

ماہرہ : 75 (قریبی ساتھی)

اروہی : 70 (قریبی ساتھی)

کارڈز :
بون ریپئر | بی وولف بلیسنگ

پوائنٹس: ریمیننگ  3300

سسٹم لیول : لیول 6

600 ایکسپ مور ٹو ریچ لیول 7

پری:ہاؤ   اِز  اٹ  ماسٹر ؟ لےآؤٹ چینج ہو چکا ہے ڈو  یو  لائک اٹ ؟

آں ! آئی سی ! واقعی ! اٹ لوکس گڈ ناؤ۔ کافی چیزیں ایڈ ہوئی ہیں۔کپمپکٹ ڈیزائن۔ ہممم ~ آئی لائک اٹ

پری:

تھینک یو  ماسٹر ! ! ! آئی ’ ایم گلیڈ یو لائک اٹ۔

پری ! ! ! ’

پری:یس ماسٹر ؟

پوائنٹس ایڈ کر دو۔ سارے اسٹیٹس میں  میک دیم فل۔ آل100  

پری:ایز یو وش ماسٹر !

* ڈنگ *

آل اسٹیٹس ہیو  ریچڈ 100 

 ریمیننگ پوائنٹس: 3092

چینجز کل . . .

’ ’کل صبح دیکھنے کو ملیں گے۔ آئی نو۔ تھینکس پری ! ’

پری:اٹس  مائی جاب ماسٹر ۔مگر ، اپیرنس کو آپ نے ایکدم سے فل کر لیا ہے ۔  ٹومارو ! تھنگس وِل بی انٹرسٹنگ فوفوفو ~

ساری چیزوں کو سمجھنے كے بَعْد ، ویر اٹھا اور ہاتھ منہ دھو كے وہ نیچے آیا ۔ نیچے آتے ہی اسے الگ ہی ماحول نظر آیا ۔

آنیسہ ، راگنی ، پریت ، کائنات سب زمین پر چٹائی بچائے ہوئے بیٹھی تھیں اور کچھ بنا رہی تھیں۔

ویر : ہممم ؟

راگنیووییر ؟ آؤ  نا ! اٹھ گئے ؟ اب کیسا لگ رہا ہے؟
ویر : آئی ’ ایم گڈ بھابھی!

راگنی ( اسمائیلز ) : اچھی بات ہے۔ دیکھو ! میں تمہارے لیے گلاب جامن ، نمکین ، اور سالونی بنا رہی ہو۔

 تمہیں تہوار كے پکوان پسند ہے نا ؟

ویر : ہممم ؟

راگنی : آج ہم ہولیکا دیکھنے جا رہے ہیں۔ جہاں ہم رہتےہیں، یہاں ہولیکا کے لیے قریب کوئی نہیں ہے۔ کیا آپ مجھے اپنے ساتھ لے جائیں گے شہر۔۔۔رات کو ہولیکا دیہان تہوار دیکھنے کے لیے؟ کیا یہ مین  روڈ پر ہے؟

( ہولیکا دیہان۔۔۔ مطلب ہندو تہوار کا حصہ ہے  یہ  جوکہ۔۔۔ آج کل مسلمان بھی اس کےنقش قدم پر چل کر چاند رات پر اکثر شہروں میں مناتے ہیں یعنی  ٹائرز  وغیرہ  یالکڑیوں کے انبار لگاکرآگ لگائے جاتے ہیں۔۔۔ہندوں  ہولی سے ایک دن پہلے  یہ رات کو مناتے ہیں جسے ہولیکا دیہان کہتے ہیں)

وہ ایک آس لیے اسے دیکھتی رہی ، وہیں  سائڈ میں بیٹھی آنیسہ بھی ان دونوں کو ہی دیکھ رہی تھی۔ نا جانے کیا سوچ رہی تھی۔

ویر ( اسمائیلز ) : کیوں نہیں بھابھی ؟ شیور!

راگنی ( اسمائیلز ) : آہ ! ! تھینک یو  ویر ! بس ، یہ تیاریاں کر لوں ، پھر ہم ڈنر کر كے رات میں چلتے ہیں  اوکے ؟

ویر ( اسمائیلز ) : آل رائٹ !

٭٭٭٭٭٭٭

نندنی ’ز   اپارٹمنٹ . . .

راگنی كے ہی گھر کی طرح ، نندنی كے فلیٹ میں بھی چہل پہل مچی ہوئی تھی۔ اور اِس چہل پہل کی وجہ تھی؟ آف کورس ، ننھی جوہی ! اس کے علاوہ کون ہو سکتا تھا ؟

دو  نا ممما ! ! ! دو  دو  دو، کینڈی دو ! ! ! “

وہ نندنی كے گاؤن کو کھینچ کھینچ كے ضد کر رہی تھی۔ تو وہیں صوفے پر بیٹھی شریا  اس کی ضد پہ مسکرا رہی تھی۔ اپنے لیپ ٹاپ میں کام میں لگی ہوئی تھی  وہ۔

نندنی بڑا سا ایک پیکٹ کھول رہی تھی اور جوہی كے لیے کینڈی نکال رہی تھی۔

نندنی : دے رہی ہے نا  ۔۔۔  اور سنو ، روز بس اِک ہی ملے گی، اوکے ؟

جوہی : مم ~
نندنی :یہ لو ~

جوہیپیر پٹختے ہوئے ) : اُممم . . . . کھول كے . . .

نندنی:ہاں بابا ! یہ لو . . .

جوہیای ہی ~

اور وہ جھٹ سے اپنے منہ میں کینڈی ڈال  کربھاگ گئی اپنے کھلونےسے کھیلنے۔

نندنی ( آہ بھرتے ہوئے ) : یہ لڑکی بھی. . .

شریا : کل کا کیا سین ہے دیدی ؟

نندنی : ہممم ؟ کل کا کیا ؟

شریا : کل ہولی ہے۔کچھ سوچا ہے آپ نے ؟

نندنی : ہولی میں کیا شریا ؟ ہر سال کی طرح ، تھوڑے پکوان بناتے ہیں۔ گھر جا كے مما پاپا سے مل آؤنگی ۔۔۔بس ! اور کیا ؟

شریا : بس ؟ ریلی ؟ اور جوہی کا کیا ؟ وہ ہولیکاکیسے کھیلے گی ؟

نندنی : سوسائٹی میں جوہی کی عمر كے بچے بہت کم ہے شریا ۔۔۔ اور جو  ہے، انہیں جوہی نہیں جانتی۔ کل اسے بس گلال لگوا لونگی وہیں بچوں سے۔ اور کیا ؟

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد  

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page