Perishing legend king-265-منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ

منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی  بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے  کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔ 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 265

سہانا :

دیٹ . . . آئی . . .


سہانا نے کچھ بولنا چاہا تو ویر پلٹا۔

 
ویر :

؟ ؟؟


سہانا :

آئی۔۔۔ آئی ریلی کین نٹ ٹیک سچ رِسکس۔۔۔آدر وائز ، میں نے۔۔۔

 
ویر :

اٹس اوکے ! سی یو لیٹر!

 
اتنا بول کر  ویر وہاں سے نکل گیا۔ اس نے پیچھے مڑ كے دیکھا بھی نہیں۔ سہانا كے من میں نجانے کیا چل رہا تھا۔ وہ بس ویر کو جاتا ہوا   دیکھتی رہی۔ من میں الجھن تھی۔ واز شی کنسرنڈ ؟  اباؤٹ ویر ؟  ہو نوز ! ؟

۔

۔

۔
اب بس ابھی ایک کام اور بچا تھا۔


اروند ٹاکر کا  مہرہ۔۔۔راگھو سے  ملنا۔


ویر كے پلان کو کامیاب کرنے میں اس کا ہی تو سب سے بڑا ہاتھ تھا ، ایسا ہاتھ ، جو فی الحال ٹوٹا ہوا تھا۔ ہا  ہا !


لیمبو كے استعمال سے ، ویر نے راگھو کی لیمب کو مروڑ كے رکھ دیا تھا۔ اب  راگھو چاہ  كے بھی اس ہاتھ کو پہلے جیسا نہیں کر سکتا تھا۔ ویر ہی تھا جو اسے اِس مشکل سے باہر نکال سکتا تھا۔


اسلئے ، سہانا كے آفس سے سیدھا ویر اروند كے مین ہیڈآؤٹ کی طرف گیا۔


اندر پہنچتے ہی وہاں موجود ڈھیر سارے آدمی فوراََ ہی ویر کو پہچان گئے۔


لاسٹ ٹائم ، کسی نے ویر کا مذاق اڑایا تھا وہاں۔۔۔ تو راگھو نے کیا حالت کردی تھی یہ ان سب کو یاد تھا ۔


ان کے من میں یہ بات تب سے ہی بیٹھ چکی تھی کہ اگر راگھو ان کا باس تھا۔ تو یہ سامنے کھڑا بندہ ان کے باس کا بھی باس تھا۔اسلئے اِس سے کوئی لفڑا نہیں۔۔۔


ویرراگھو کہا ں ہے ؟


آدمی 1 :

وہ . . . وہ بس آ ہی رہے ہیں۔


اور اگلے ہی پل راگھو آ بھی گیا۔


راگھو : 

ااا-اررے ؟! ؟ ارے باس آپ ؟ ہاہاہاہا~ آئی ۔۔۔آئی۔۔۔۔

 
جب سے راگھو کو پتہ چلا تھا کہ ویر نے اروند ٹاکرکو اکیلے ہی ختم کیا۔ اور تو اور سلوگن کو بھی اکیلے نپٹا ڈالا۔۔۔ تب سے اس کا اٹیٹیوڈ ویر كےلئے پُورا 180° فلیپ ہو چکا تھا۔


ہی وینٹ فرام آ  ڈومینیئرنگ ٹھگ ٹو آ لیکنگ ڈوگ۔۔۔


ویر :

میں نے تمہیں زبان دی تھی۔اگر اروندٹاکر کو مارنے کا پلان کامیاب ہوا تو میں تمہیں اس کے ریزورسز کی ساری ایکسِز دے دونگا۔سب کچھ تمہارا  ہو گا۔


راگھو ( اسمائیلز ) :

بالکل ! بالکل ! باس ! ہا ہا ہا ہا ~


ویر :

اور میں دیکھ رہا ہوں تم نے آل ریڈی اپنے آدمیوں سے کافی کچھ اپنے انڈر میں کروا  لیا ہے۔


راگھو :

بالکل باس ! ! ! جو میرا ہے وہ تو آپ کا ہی ہے۔۔۔ پر۔۔۔بس یہ۔۔۔۔


ویر :

آئی نو ! تمہارا ہاتھ ۔۔۔ اسی كے لیے تو میں یہاں ہوں۔


راگھو : 

سسسچ ؟ ہاہاہا ~ تو باس ، ممیرا ہاتھ اب ٹھیک تو ہو جائیگا نا ؟


ویر ( اسمائیلز ) :

آف کورس ! پر اس سے پہلے۔۔۔


راگھو :

ہو ؟


ویر :

میں نے ایک شرط اور  رکھی تھی ۔ یاد ہے نا ؟

راگھو : . . . . ! ؟


ویر :

یہی کہ آج سے . . . اب تم میرے انڈر میں کام کروگے۔ مجھے جب جدھر بھی تمہاری ضرورت پڑےگی۔ تمہیں آنا ہو گا ۔ یاد ہے نا؟

راگھو :

ہو ؟ ؟ ببلکل ! یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے باس ؟ آج سے یہ راگھو اور اس کے آدمی باس كے لیے ہی کام کرینگے۔


ویر ( اسمائیلز ) :

گڈ !

ویر پھر آگے بڑھا ،  اور راگھو کا ہاتھ تھاما۔


اور اگلے ہی لمحے۔۔۔


*
ڈنگ *


لیمبو ! ! !


کریککککک *

” 
اررغغغغغہ ! ! ! ! ! ! ! ! “


راگھو درد سے کراہ اٹھا۔اسے ایک تیز درد محسوس ہوا  اپنے ہاتھ میں۔ پر اس کے بعد ہی ، وہ درد اچانک سے کم ہونے لگا۔


اس نے اپنا ہاتھ ہلا كے دیکھا اور اچانک ہی اس کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔


راگھو : 

ہااااہ ۔۔۔ ہا ہا ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ~ میرا ہاتھ،،، ممیرا ہاتھ . . . میرا ہاتھ ٹھیک ہو گیا۔ میرا ہاتھ پہلے جیسا ہو گیا۔ دیکھا تم لوگوں نے، ہاہاہا~ یہ دیکھو . . . یہ دیکھو ہاتھ میرا ۔۔۔


وہ خوش ہوتے ہی اپنے ہاتھ کو گھوما گھوما كے دکھانے لگا ۔


راگھو : 

بب-بوس ! ! اِس راگھو كے لیے کوئی بھی کام ہو بلاجھجک بتا دینا۔ کام ہو جائیگا ۔


ویر ( اسمائیلز ) :

آف کورس !  چلتا ہوں۔


اور ویر وہاں سے اپنے گھر آ گیا ۔

۔

۔

۔

اس کے گھر آتے ہی۔۔۔۔


*
ڈنگ *

یو ہیو اسٹیبلشڈ آ گینگ انڈر یور کنٹرول۔(آپ نے اپنے کنٹرول میں ایک گروہ قائم کیا ہے۔)

یو ہیو  ناؤ  اسٹیپڈ  اِن ٹو د  انڈر ورلڈ۔(اب آپ نے انڈرورلڈ میں قدم رکھا ہے۔)


*
ڈنگ *

فیم ٹیب  ہیز  بین ان لوکڈ۔ (شہرت کا ٹیب کھلا ہوا ہے۔)


*
ڈنگ *

یو ہیو  ری سیووڈ   200  فیم پوائنٹس (آپ کو 200 فیم پوائنٹس موصول ہوئے ہیں۔)


فیم۔۔۔
بائیو : فیم اِز د  پاپولیئرٹی ٹیب آف د ہوسٹ۔ مور دی فیم ، مور اٹ وِل بی بیٹر۔ فیم ریپریزنٹس  دی  سوشل اسٹییڈنگ آف  دی ہوسٹ ان  دی  ورلڈ۔ فیم پوائنٹس کین بی اچیفڈ بائے ویریس مینز۔ سیٹنگ اپ یور نیم ان دی آؤٹر ورلڈ اور سیٹنگ اپ آ لارج بزنس کین الاؤ ہوسٹ ٹو اسٹیبلش نیور کوننیکشنز۔ ہینس ، ان کرزسنگ دی فیم۔( بائیو: شہرت میزبان کی مقبولیت کا ٹیب ہے۔ زیادہ شہرت ، زیادہ یہ بہتر ہوگا۔ شہرت دنیا میں میزبان کے معاشرتی موقف کی نمائندگی کرتی ہے۔ شہرت کے پوائنٹس مختلف ذرائع سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ بیرونی دنیا میں اپنا نام مرتب کرنا یا کسی بڑے کاروبار کو ترتیب دینے سے میزبان کو نئے رابطے قائم کرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔ لہذا ، شہرت میں اضافہ۔)

 
کرنٹ فیم  :  600


فیم ٹیب ان لاک ہو چکا تھا ۔ یہ فیم ٹیب ویر کی سماج/معاشرے میں کیا امیج ہے اس کو دکھانےكے لیے تھا۔


ویر جتنا زیادہ اپنا نام دُنیا میں کمائےگا، فیم اتنا ہی بڑھے گا اور فائدہ ویر کا ہی ہوگا۔


پری:

ناؤ ناؤ  ماسٹر ! ! مجھے آپ کو کچھ امپورٹنٹ باتیں بتانی ہے۔


اگر یہ فیم والی بات ہے تو ڈونٹ  وری۔ میں آل ریڈی سب سمجھ چکا ہوں پڑھنے كے بعد۔۔۔  ’

پری:

نو ! نٹ  دس . . . !


ہممم ؟  فیم كے بارے میں نہیں بتانا ہے تو اور کیا بتانا چاہتی ہو پری ؟

 
پری:

اٹس  اباؤٹ  یور اسٹیٹس۔ 


اسٹیٹس ! ؟


پری:
یسسس ! آپ آل ریڈی فرسٹ لیمِٹ ریچ/عبور کر چکے ہو۔ ایک ایوریج پرسن کی آئیڈیل لیمِٹ۔


ہو ! ؟ ویٹ ! ڈونٹ  ٹیل می  . . . ! ’

پری:

یسسس ! ماسٹر ! 100 پوائنٹس تک کی لیمِٹ ایک ایوریج پرسن کی ہے۔ ایک ایوریج پرسن خود کو بہتر بناتے ہوئے صرف   100 تک ہی ریچ کر سکتا ہے۔


ویٹ ! ! ! تم نے تو مجھے کافی پہلے بتایا تھا نا کہ۔۔۔بروس لی كے اسٹیٹس بھی 90 كے آس پاس ہونگے ! ؟ تو یہ ایوریج پرسن كے کیسے 100 کی لیمِٹ ہے؟ ڈو یو مین،  بروس لی  واز این ایوریج پرسن ؟ ہیک نو! ’

پری:

نو ماسٹر ! یہ کس نے کہا تھا آپ سے کہ بروس لی كے اسٹیٹس 100 سے نیچے ہونگے ! ؟

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد  

پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موڈ ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page