کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک بہترین سلسہ وار کہانی منحوس سے بادشاہ
منحوس سے بادشاہ۔۔ ایکشن، سسپنس ، فنٹسی اور رومانس جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ایک ایسے نوجوان کی کہانی جس کو اُس کے اپنے گھر والوں نے منحوس اور ناکارہ قرار دے کر گھر سے نکال دیا۔اُس کا کوئی ہمدرد اور غم گسار نہیں تھا۔ تو قدرت نے اُسے کچھ ایسی قوتیں عطا کردی کہ وہ اپنے آپ میں ایک طاقت بن گیا۔ اور دوسروں کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی مدد کرنے لگا۔ دوستوں کے لیئے ڈھال اور دشمنوں کے لیئے تباہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
-
Gaji Khan–98– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Gaji Khan–97– گاجی خان قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –224–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025 -
Smuggler –223–سمگلر قسط نمبر
May 28, 2025
منحوس سے بادشاہ قسط نمبر -- 60
نندنی :
ویر ماموں تمہارے گندے ہیں۔ وہ بنا بتائے کہی چلے گئے ہیں۔ ابھی دیکھنا ، ممی ان کے کان پکڑ كے کھینچ كے گھر میں لائے گی ! ابھی کالج میں آئینگے نا ویر ماموں۔۔۔ تو دیکھنا کیسے ممی پکڑ كے لاتی ہے۔ اب خوش ؟ اب تو ریڈی ہو جاؤ ، ورنہ ممی نہیں لائےگی پھر ۔
جوہی :
ہممم!
جیسے تیسے نندنی نے اس کو منایا اور اسے اسکول بھیجا اور خود بھی ریڈی ہو گئی کالج جانے كے لیے۔
نندنی :
میں نکل رہی ہوں شریا۔۔۔۔۔
شریا :
ہممم ! اینڈ۔۔۔۔۔
نندنی :
،،،،،، ؟؟ ؟
شریا :
واٹ اِف ہی ڈز نٹ وانٹس ٹو کم ؟ ( تو کیا ہوا اگر وہ آنا نہیں چاہتا؟
نندنی :
وائے۔۔۔۔کیسے نہیں آئیگا۔ آئی ول برِنگ ہِم بیک ( میں اسے واپس لاؤں گی)۔
شریا ( اسمائیلز ) :
گڈ لک۔۔۔
نندنی ( اسمائیلز ) :
ہممم !
اور نندنی شریا کو چھوڑ کر کالج کی طرف نکل جاتی ہے۔۔۔ پہلا لیکچر کلاس میں اس کا ہی رہتا تھا تو وہ ایکدم ٹائم سے پہلے ہی آگئی آج۔
نجانے کتنے میسجز اور کالز کیئے ہونگے اس نے ویر کو جن کا ایک بھی رپلائی ویر نے نہیں دیا تھا اسے اب تک اور یہی بات اسے اندر سے کھائے جا رہی تھی، اسے بے چین کر رہی تھی۔
وہ بڑی ہی آس لیے اندر آتے اسٹوڈنٹ کو پرمِٹ (اجازت دینا) کر رہی تھی بیٹھنے كے لیے۔ کئی سارے لیٹ اسٹوڈنٹ آئے اور لیکچر شروع ہوئے 15 منٹ ہو بھی چکے تھے مگر اب تک۔۔۔۔ ویر کا کوئی آتہ پتہ نہیں تھا۔
جس بات کا اسے ڈر تھا کہیں وہی نہ ہو جائے وہ اس لیے بار بار دروازے کی طرف دیکھتی کہ کاش کہیں سے ویر اسے کوریڈور میں دِکھ جائے اور وہ آکے اپنی سیٹ پر بیٹھے اور وہ اسے پڑھائے اسے دیکھے واپس سے کویسچن سولو کرتے ہوئے واپس سے ویر اس کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کے اس کے ساتھ گھر جائے پھر سے وہ دونوں پہلے کی طرح شاپنگ پر جائیں۔
مگر۔۔۔جیسے کچھ ہی پلوں بعد نندنی کی ساری امیدیں ٹوٹ چکی تھیں جب ویر لیکچر کے اینڈ تک کہیں نظر نہیں آیا۔ اس وقت اندر سے وہ اتنی بے چین تھی کہ اس کے گلے سے اس کا تھوک نہیں اتر رہا تھا۔
کیوں؟ وہ کیوں نہیں آیا؟ کہاں ہے وہ؟ کچھ بتا کے نہیں گیا وہ مجھے اپنا مانتا بھی ہے یا نہیں! کیا ایک بار بھی اس نے مجھے بتانا صحیح نہ سمجھا کہ وہ کہاں پر ہے اسے یہ دھیان کیوں نہیں آرہا کہ میں کتنی ٹینشن میں رہی ہوں گی کیوں؟ میں نے تو کہا تھا نا اس سے کہ پڑھائی مت چھوڑنا تو۔۔۔ تو کیوں؟
وہ اپنی ساڑھی کے پلو کو نچوڑے گہری سوچ میں ڈوب گئی کسی بھی وقت اس کا رونا چھوٹ سکتا تھا۔
مگر وہ اس وقت کچھ نہیں کر سکتی تھی نہ ہی اس کے پاس ویر کا کوئی پتہ تھا اور نہ ہی اس کی ویر سے کوئی بات ہو پا رہی تھی اور اتنا وہ جانتی تھی کہ ویر اپنے گھر پر تو بالکل بھی نہیں ہوگا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نیند سے دیر سے جاگتے ہوئے ویر جب اٹھ کے فریش ہو کر نیچے آیا تو اس نے دیکھا کہ اس کی بھابھی راگنی کچن میں مصروف تھی اور گنگنا رہی تھی۔
اس وقت بھی وہ نائٹی میں ہی موجود تھی ایک ریڈ کلر کی شوخ نائٹی۔۔۔
‘انہیں ایسے کپڑوں میں میرے سامنے نہیں ہونا چاہیے رائٹ پری؟ میرا مطلب ہے ویسے ہی ان کا ریلیشن شپ صحیح نہیں چل رہا اور اوپر سے میں ان کا دیور ان کے ساتھ اکیلے یوں رہ رہا ہوں۔۔۔‘
پری: وہ آپ پر بھروسہ کرتی ہے اسی لیے اس نے یہ پہنا ہوا ہے۔ مگر آپ کے ارادے کیا ہیں ماسٹر؟ ہی ہی۔۔۔
ویر: ‘کیا بکواس ہے پری؟ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ انہیں کچھ شایستگی رکھنی چاہیے میرے سامنے۔اس کے علاوہ، وہ بہت دلکش ہے‘
پری:آپ کو اس کا چھوا جانا پسند نہیں ہے؟
ویر: ‘میں نے ایسا تو نہیں کہا۔‘
پری: ہی ہی۔۔۔ تو آپ کو پسند ہے جب وہ آپ کو ٹچ کرتی ہے؟
ویر: ‘واٹ دا فککک۔۔۔ پری! صبح صبح میری ٹانگ کھینچنے کا موڈ بنایا ہے کیا آج؟‘
پری: ہا ہا ہا ہا میں صرف مذاق کر رہی تھی لیکن ہاں یہ ایک حقیقت ہے ماسٹر۔ وہ آپ کے سامنے اتنا اوپن ہے کیونکہ وہ آپ پر بہت بھروسہ کرتی ہے اور کیوں نہیں ہوگا بھروسہ جس بندے سے اس نے آج تک بات نہیں کی صحیح سے پیش نہیں آئی وہ بندہ اس کی جان بچانے آیا نہ کہ اس کا اپنا ہسبنڈ جس نے اس کی جان کو داؤ پہ لگا دی ایسے میں تو لازمی وہ آنکھ بند کر کے آپ پہ بھروسہ کرے گی۔
ویر: ‘لیکن۔۔۔‘
پری: زیادہ مت سوچو۔ وہ اب اچھی ہے۔ اسے اپنی غلطی کا احساس ہو چکا ہے اور وہ آپ کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرنے دو اسے اور تھوڑا ہمدرد بھی رہنا کیونکہ وہ امیر ہے ماسٹر یہ مت بھولنا۔
ویر: ‘ اوہ ۔۔۔ مجھے سمجھ جانا چاہیے تھا کہ تمہاری نظر ان کے پیسے پر ہے۔‘
پری: ہی ہی۔۔۔ پیسہ اہم ہے ماسٹر۔!
ویر کے قدموں کی آہٹ پاتے ہی راگنی نے اسے محسوس کیا اور مسکراتے ہوئے اسے دیکھا۔
راگنی:
گڈ مارننگ ویر۔۔۔
ویر:
گڈ۔۔۔ مارننگ۔۔۔
راگنی:
کیا نیند ٹھیک سے آئی۔۔۔؟
ویر:
جی!
راگنی:
کوئی پریشانی تو نہیں آئی نا۔۔۔!؟
ویر:
جی۔۔۔ نہیں۔۔۔
راگنی:
ایسے اتنا فارمل مت پیش آؤ ویر۔ میں تمہاری بھابھی ہوں نا کھل کے باتیں کرو اور یہ گھر بھی تمہارا ہی ہے گزری باتیں جو بھی تھیں ان غلطیوں کا ازالہ تو میں کروں گی ہی مگر ایسے پیش نہ آؤ پلیز مجھے اچھا نہیں لگتا ہے۔۔۔
ویر:
جیسا کہ میں نے کہا تھا۔۔۔ میں کوشش کروں گا اور۔۔۔ کوئی وعدہ نہیں۔۔۔
اس کی بات سن کر راگنی نے اپنا نچلا ہونٹ دانتوں تلے دبائے اسے دیکھا۔
ویر کا اسے معاف کر دینا شاید ابھی بہت دور تھا مگر وہ اپنا کام کرتی رہے گی ایک نہ ایک دن ویر اسے معاف ضرور کرے گا۔
یہی آس لیے وہ اپنے چہرے سے پریشانی کے اثرات کو ہٹاتے ہوئے اس سے بولی۔
“اچھا چلو بیٹھو میں نے آج بریک فاسٹ میں سینڈ وچز بنائے ہیں۔۔۔“
ناشتہ بنانے میں تو راگنی کا کوئی جواب نہیں تھا کھانا بھی وہ بے حد اچھا بناتی تھی مگر ویر کو یاد ہے سب سے اچھا کھانا اس کے گھر میں اس کی چاچی سمترا اور اس کی سوتیلی ماں شویتا ہی بناتی تھیں۔
شویتا تو ہوٹل کی مالکن تھی نجانے کتنی ڈشز وہ جانتی تھی۔
اس کی بہن بھومیکا بھی کھانا بنانے کی ریس میں شامل تھی پر اگر شویتا اور سمترا سے کمپیئر کیا جائے تو بھومیکا کافی پیچھے تھی ابھی۔ نہ چاہتے ہوئے بھی ویر کو گھر کے کھانے کا سواد یاد آگیا۔۔۔
مگر وہ جانتا تھا اس گھر میں اس کی اب کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ خود اب جانا چاہتا تھا واپس۔۔۔
وہ اس وقت دن گزارنے کے بعد ڈنر کرتے ہوئے اپنے روم میں آچکا تھا اور لیٹ کے اپنے فیوچر کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ اچانک ہی اس کا فون وائبریٹ ہوا اور اس نے میسج چیک کیا۔۔۔
اس نے دیکھا کہ کسی انجان نمبر سے میسج آیا ہوا ہے جیسے ہی چیٹ کھولی اس میں کچھ میسج ڈالے ہوئے تھے۔
ہائے ویر!
میں جانتی ہوں تمہارے اندر ڈھیر سارے سوال ہیں! لیکن پلیز میں تم سے ایک بار اور ملنا چاہتی ہوں! امید ہے تم آؤ گے!
کل اسی ہوٹل میں۔۔۔ پلیز۔۔۔
میسج کرنے والی اور کوئی نہیں بلکہ جانی مانی لیڈیز میں سے ایک تھی سونیا۔۔۔
سونیا نے اسے کیسے میسج کیا تھا یہ بات چونکا دینے والی تھی صرف۔۔۔
وہ مجھ سے دوبارہ کیوں ملنا چاہتی ہے ان کے پاس اتنا پیسہ ہے اس کے بعد مجھ جیسے عام سے لڑکے کے پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہے وہ؟
مجھے سمجھ نہیں آتی۔ اور وہ ہوٹل۔شٹ!’
پری:آپ اس کو اس طرح ٹھکرا نہیں سکتے ماسٹر۔ وہ ایک بڑی ہستی ہے ابھی تک جتنے بھی لوگوں کو آپ جانتے ہو ان میں سے،
سو آپ کو جانا پڑے گا۔
ویر: فککک ‘لعنت ہے!’
اور مجبوراً ویر کو ملنے کے لیے راضی ہونا پڑا۔۔۔
آج کا دن بس یوں ہی گزرا۔۔۔ویر کالج نہیں گیا تھا اس نے جیسے اب ڈیسائڈ کر لیا تھا کہ کیا کرنا ہے۔
اگلی صبح جب وہ نیچے آیا تو اسے راگنی کہیں دکھائی نہیں دی وہ کچن میں آیا تب بھی راگنی کی کوئی جھلک نہ ملی اسے۔
مگر ابھی جیسے ہی وہ پلٹنے والا تھا کہ تبھی۔۔۔
اچانک سے اس کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا دو مخمل سے نازک ہاتھوں کا لمس اس کی آنکھوں پر محسوس ہوئے اور اگلے ہی پل دو بڑی ہی سوفٹ سی گول چیزیں اس کی پیٹھ پر آکے دب گئے۔
اور ویر کو سمجھنے میں دیر نہ لگی کہ وہ کیا تھیں اور یہ پرکھنے میں بھی دیر نہ لگی کہ اس کی آنکھیں بند کر کے اس کے پیچھے کون کھڑا ہوا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
منحوس سے بادشاہ کی اگلی قسط بہت جلد
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے کلک کریں
-
Perishing legend king-120-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-119-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-118-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-117-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-116-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025 -
Perishing legend king-115-منحوس سے بادشاہ
May 25, 2025