کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور بہترین کہانی ۔۔ عکس۔۔ایک ایسے لڑکے کی داستان جو اپنے والدین کی موت کے بعد اپنے چاچا چاچی کے ظلم کا شکار ہوا اور پاگل بناکر پاگل خانے میں پہنچادیا گیا۔ جہاں سے وہ ایک ایسے بورڈنگ اسکول پہنچا جہاں سب کچھ ہی عجیب و غریب تھا، کیونکہ یہ اسکول عام انسان نہیں چلا رہےتھے ۔ بلکہ شاید انسان ہی نہیں چلارتھے ۔چندرمکی ۔۔ایک صدیوں پرانی ہستی ۔ ۔۔جس کے پاس کچھ عجیب شکتیاں تھی۔ انہونی، جادوئی شکتیاں ۔۔۔جو وہ ان سے شیئر کرتی، جو اس کی مدد کرتے ۔۔۔وہ ان میں اپنی روشنی سے۔۔۔ غیرمعمولی صلاحیتیں اُجاگَر کرتی۔۔۔ جسمانی صلاحیتیں، ہزار انسانوں کےبرابر طاقتور ہونے کی ۔۔جو وہ خاص کر لڑکوں کے زریعےیہ طاقت حاصل کرتی ۔۔ ان لڑکوں کو پِھر دُنیا میں واپس بھیج دیا جاتا۔۔تاکہ وہ چندر مکی کی جادوئی صلاحیتوں کے ذریعے، اپنی جنسی قوتوں کا خوب استعمال کریں۔ وہ جتنے لوگوں سے ، جتنی زیادہ جسمانی تعلق رکھیں گے، ان کے اندر اتنی جنسی طاقت جمع ہوتی جائے گی ‘اور چندر مکی کو ان لڑکوں سے وہ طاقت، اس کی دی گئی روشنی کے ذریعے منتقل ہوتی رہتی ۔۔۔ اِس طرح چندر مکی کی جادوی قووتیں اور بڑھ جاتی ۔۔۔ اور پِھروہ ان قووتوں کا کچھ حصہ اپنے مددگاروں میں بانٹ دیتی ۔ اور صدیوں سے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا آرہاہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
عکس قسط نمبر - 05
شانی ، تم نے یہاں زیادہ ٹائم تو نہیں گزارا، لیکن آئی تھنک تم ایک اچھے اسٹوڈنٹ ہو۔۔۔ اور سسٹر کترین نے تمہارے لیے اسکول کے باقی لڑکوں سے الگ ایک سلیبس کا انتظام کیا ہے۔ جو صرف یہاں پڑھنے والے خاص اور ذہین ترین بچوں کے لیے ہوتا ہے۔ تم سمجھ رہے ہو میں کیا کہہ رہی ہوں؟؟؟” مس فریال نے اپنی عینک ایڈجسٹ کرتے ہوئے لیکچر دی۔
جی ، لیکن کیا میں باقی لڑکوں کے ساتھ ہی کلاسز لونگا ؟ ” مجھے کچھ کچھ سمجھ آرہا تھا۔
دیکھو ، فلحال تم کو اگلے کچھ دن اپنے کمرے میں گزارنے ہونگے۔ تمہاری پرائیویٹ ٹیچنگ ہوگی۔ ” مس فریال کے لبوں پہ ایک مسکان سی تھی۔
ٹھیک ہے۔۔۔کب تک چلے گی یہ پرائیویٹ کلاسز ؟ ”
میں نے گہرا سانس بھرا۔ مس فریال کی مسکان پھیلتی گئی اور پِھر انہوں نے مجھے کچھ کتابیں پکڑائیں اور کچھ ھدایت دیں جن کا زیادہ تر مقصد مجھے کمرے میں قید رہنے سے متعلق ہے تھا۔
اس کے بعد میں سیدھا اپنے کمرے میں آگیا اور دروازہ لوک کرکے کتابوں میں گُھس گیا۔۔۔ پتہ نہیں کب شام ہوگئی اور میرے دروازے پہ نوک ہوئی۔ کھولا تو جمال تھا۔۔۔ اندر آکر اس نے مجھ سے ادھر اُدھر کی رسمی باتوں کے بعد پوچھا۔
مجھے تمہیں کچھ باتیں بتانے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ آئی تھنک تمہیں یہ بات معلوم ہو ہی گئی ہوگی”
اس کے کہنے پہ مجھے سسٹر شیتل کے الفاظ یاد آگئے “ کہ کل تمہارا دوست تمہیں تفصیل سے بتا دیگا ” میں بڑے تجسس سے بستر پہ بیٹھ گیا اور اسے بولنے کا اشارہ کیا۔۔۔ جمال نے کچھ سیکنڈ ادھر اُدھر میں گھورا اور پِھر کہنا شروع ہوا۔
شانی ، تم جان ہی چکے ہو کہ یہ اسکول باقی بورڈنگ اسکولز جیسا نہیں ہے۔۔۔ یہاں کچھ عجیب و غریب ہے، کچھ الگ اور وہ اِس لیے کیونکہ یہ اسکول عام انسان نہیں چلا رہے۔ بلکہ شاید انسان ہی نہیں چلا رہے۔۔۔ اتنا کہہ کر اس نے میری جانب دیکھا۔ میں اتنا تو سمجھ چکا تھا کہ پچھلے کچھ دنوں میں میرا پالا کچھ سُپر نیچرل (مافوق الفطرت) چیزوں سے ہی پڑا تھا۔ سسٹر شیتل اس کی جیتے جاگتے مثال تھی۔ لیکن اپنے علاوہ کسی اور کے منہ سے ایسا سن کر بہرحال تھوڑی سی بدن میں جھرجھری ضرور ہوئی۔
کیا مطلب ؟؟؟ ” میں نے جمال سے پوچھا“
مطلب یہ ، ”جمال نے پِھر اوپر آس پاس گھورا، “کہ یہ بورڈنگ اسکول ، اور اس کا اسٹاف۔۔۔ ایک صدیوں پرانی ہستی کے زیر اثر ہے۔ سب کچھ اس کے لیے ہوتا ہے۔ اس کے کہنے سے ہوتا ہے اور جو باقی سب عجیب اور حیران کن جو تم نے یہاں دیکھا، اس کی حقیقت بھی اسی ہستی، اسی آتما سے جڑی ہے۔
آتما ؟ یہ کیا کہہ رہے ہو ؟ ” میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔۔۔ لیکن ساتھ ساتھ ایک عجیب سا سکون کا احساس بھی تھا۔۔۔ جیسے مجھے سب پتہ ہو۔
چندر مکی، نام ہے اس کا۔ وہ کون ہے اور کیا ہے ، میں نہیں جانتا۔۔۔ لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ وہ ایک حقیقت ہے۔۔۔ اس کے پاس کچھ عجیب شکتیاں ہیں۔ انہونی، جادوئی شکتیاں ہیں۔۔۔ جو وہ ان سے شیئر کرتا ہے، جو اس کی مدد کرتے ہیں۔۔۔ ” جمال نے پِھر مجھے دیکھا۔ میں چُپ بیٹھا اس کی باتیں سننے جا رہا تھا “
وہ انسانوں کے روپ میں ہمیں دکھائی دیتے ہے۔۔۔ اور کچھ اور غیر انسانی ہستیاں ”
میری سانس خوف سے رک رہی تھی۔ اور جمال میری خوف زدہ شکل دیکھتے ہوئے تھوڑا رک کر دوبارہ بولا۔
چندر مکی کا ایک ایسا ہی روپ، اِس اسکول میں رہتا ہے۔۔۔ میں اور تم اسے سسٹر شیتل کے نام سے جانتے ہیں ”
یہ سنتے ہی میرا رنگ اُڑ ہوگیا۔
کککیااااا ؟ ؟؟ ” میری آواز بمشکل نکلی۔
ہااااں شانی۔۔۔ سسٹر شیتل ہی چندر مکی کے۔۔۔۔۔ جمال کا لہجہ سحرزدہ سا ہوگیا “
صدیوں سے دُنیا بھر کے لوگ چندر مکی سے جُڑے رہے ہیں۔وہ اپنے چاہنے والوں کو ایک انوکھے تحفے سے نوازتی ہے۔ اپنی روشنی سے۔۔۔ یہ روشنی عام انسانوں میں غیر معمولی صلاحیتیں اُجاگَر کرتی ہے، دماغی صلاحیتیں، یعنی لوگوں کی سوچ پہ کنٹرول کرنا، ان کے خیالوں پہ حاوی ہونا۔۔۔اور جسمانی صلاحیتیں، یعنی ہزار انسانوں کےبرابر طاقتور ہونا۔ اور شاید سب سے بڑھ کر یہ، کہ ایک ایسی ظاہری خوبصورتی جو کبھی فنا نہ ہو ! ایک نہ ختم ہونے والی جوانی ” ایک لمحے کو جمال نے ہونٹوں پہ زبان پھیری اور پِھر دوبارہ بولنا شروع ہوا۔
“لیکن اِس کے بدلے میں چندر مکی کو کچھ درکار ہوتا ہے۔۔۔ طاقت، جنسی طاقت، چندر مکی کی تمام غیر معمولی شکتیاں اسی طاقت سے منسلک ہیں۔۔۔ وہ خاص کر لڑکوں کے زریعے یہ طاقت حاصل کرتی ہے۔
” میں یہ سب کانپتے ہوئے سن رہا تھا اور اِس کو سمجھنے کی ناكام سی کوشش کر رہا تھا۔۔۔ بہت ناقابلِ یقین سی باتیں تھیں۔ لیکین۔۔۔ ساتھ ساتھ میرے دماغ کے کسی حصے میں، ایک غیر مرائے سا تجسس بیدار ہو چکا تھا۔۔۔ مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے میں ان سب باتوں سے آشنا سا ہوں۔
ان سب چیزوں میں تمہارا کیا رول ہے ؟ یہی سوچ رہے ہو نااا ؟ ” جمال نے مجھے سوچوں میں ڈوبا دیکھ کر پوچھا۔
چندر مکی کے مددگار کچھ خاص قسم کے لڑکوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔۔اور پِھر وہ ان کو چندر مکی تک پہنچا دیتے ہیں۔۔۔ وہ ان سے اپنی روشنی شیئر کرتی ہے۔
روشنی سے جڑ جانے کے بعد، ان لڑکوں میں چندر مکی کی قوت کا کچھ حصہ آجاتا ہے۔۔۔ ان لڑکوں کو پِھر دُنیا میں واپس بھیج دیا جاتا ہے۔۔۔ تاکہ وہ چندر مکی کی جادوئی صلاحیتوں کے ذریعے، اپنی جنسی قوتوں کا خوب استعمال کریں۔ وہ جتنے لوگوں سے ، جتنی زیادہ جسمانی تعلق رکھیں گے، ان کے اندر اتنی جنسی طاقت جمع ہوتی جائے گی ‘اور چندر مکی کو ان لڑکوں سے وہ طاقت، اس کی دی گئی روشنی کے ذریعے منتقل ہوتی رہتی ہے۔ اِس طرح چندر مکی کی جادوی قووتیں اور بڑھ جاتی ہیں۔۔۔ اور پِھروہ ان قووتوں کا کچھ حصہ اپنے مددگاروں میں بانٹ دیتی ہے ۔ یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہتاہے” جمال نےمجھے غور سے دیکھا اور سمجھانے والے انداز میں بولا “سمجھو تو یہ لڑکے ،
چندر مکی کے لیے ‘ بیٹری ’ ہوتے ہیں جنہیں وہ جنسی طاقت سے ‘ چارج ’ کرتی ہے اور جب بیٹری استعمال کر لے تو اسے دوبارہ چارجنگ پہ لگا دیتی ہے۔ سمجھے؟ ”
بہت ناقابلِ یقین اور عجیب سی باتیں لگ رہیں تھیں یہ سب۔
یقیناً ، کسی عام فہم انسان کے لیے یہ باتیں ہضم کرنا آسان نہ ہوگا۔ لیکن شاید میں عام انسان نہ تھا ۔
سونو شانی ، ”جمال نے سرگوشی میں کہا “آج رات سسٹر شیتل تمہارے پاس آئے گی۔ اگر تم اس کو خوش کر دو تو تم پہ سب کھل جائیگا۔۔۔ اس کی بے مثال صلاحیتیں تم سے وابستہ ہو سکتی ہی ۔کیونکہ تم ایک اچھے امیدوار ہو ۔”
امیدوار ؟ کس چیز کا امیدوار ؟ ”
میں نے بے ساختہ پوچھا۔
بیوقوف لڑکے۔۔۔ ” جمال چلایا ۔
چندر مکی ہر کسی کو اپنا ساتھی تھوڑی بنا
لیتی ہے ! اس کے لیے خاص شرطیں ہیں !
جمال نے شکل سی بنائی “
جذبات ۔۔۔۔۔ انسان کے جذبات، کھڑے ہوتے ہیں ۔حقیقت کی بندشوں سے آزاد۔۔۔ اگر انسانی عقل نہ ہو ، تو جذبات کی رو میں بہہ کرانسان نجانے کیا سے کیا ہوجائےبس یہی جذبات پسند ہیں اسے شانی !
کہتےہیں کہ چندر مکی انہی جذبات کی دیوی ہے۔۔۔ اور جذبوں کی سچائی چندر مکی جیسے کوبہت ہے۔۔۔ اسی کے ذریعے وہ اپنی قووتیں ان لڑکوں میں اُتارتی ہے ۔ ”
جیسے جیسے جمال بول رہا تھا ، ویسے ہی میرے اندر سوچ کے تنے بنے جوڑےجا رہے تھے۔۔۔ کیا میں واقعی اِس غیر انسانی ہستی کے لیے ایک ذریعہ، ایک ‘ بیٹری ’بننے والا تھا ؟ لیکن پِھر اچانک میرے ذہن میں ایک سوال بجلی کی طرح کوندا ۔
لیکن میں اسے کیسے خوش کرسکتا ہوں ؟ مجھے تو کچھ نہیں پتہ ان چیزوں کا۔۔۔ میں تو خوف کھائے بغیر کسی سے بات بھی نہیں کر سکتا۔ میرا اور ایسی زبردست ہستی کا کیا جوڑ ؟ ”
میں نے ڈرتے ڈرتے پوچھا “
صبر۔۔۔۔۔ جتنا مجھے کہا گیا تھا اتنا ہی میں نےتمہیں بتا دیا۔ باقی تم خود بھی چندر مکی کی طاقتوں سے جڑ چکے ہو ۔ تم ویسے نہیں رہے ، جیسے یہاں آئے تھے۔ ”
جمال اتنا کہہ کر اٹھ کھڑا ہوا۔ وہ دروازے تک پہنچ کے دوبارہ گھوما اور میری طرف دیکھتا رہا اور آہستہ سے پِھر بولا “آنے والی کچھ راتیں ، تم کو بدل سکتی ہیں ۔
تم نے بتایا تھا کہ تم سے سسٹر کترین نے کچھ سوال کیے تھے۔ ان ہی سوالوں میں اپنا جواب ڈھونڈو، ہوسکتا ہے تم سے بہتر امیدوار کوئی نہ ہو
اور اگر میں چندر مکی کو خوش نہ کر سکا تو ؟ ” میں نے اس کے جاتے جاتے ایک اور سوال داغ دیا ۔ “ تو پِھر تمہارا حال بھی ان 2 لڑکوں والا ہوگا” جمال نے سپات چہرے سے مجھے جواب دیا اور مجھےسوالوں میں گھرا چھوڑکے جھٹ سے باہرنکل گیا ۔۔۔میں غور کرنے لگا کہ آخر ایسا کیا تھا سسٹر کترین کے سوالوں میں جس سے میں چندر مکی کو خوش کر سکتا ہوں ؟ اور اِس سے بڑھ کر یہ ، کہ ان 2 لڑکوں کا کیا حشر ہوا تھا ؟ ان کی چیخیں ایسی تھیں۔۔۔جیسے کوئی جانور ان کو کھانے آرہا ہو۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید کہانیوں کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Lust–25–ہوس قسط نمبر
January 26, 2025 -
Lust–24–ہوس قسط نمبر
January 26, 2025 -
Lust–23–ہوس قسط نمبر
January 26, 2025 -
Lust–22–ہوس قسط نمبر
January 18, 2025 -
Lust–21–ہوس قسط نمبر
January 18, 2025 -
Lust–20–ہوس قسط نمبر
January 18, 2025