smuggler–40–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 40

اگر بیوقوف ہوتا تو بہت پہلے مارا جا چکا ہوتا ۔ میں نے جواب دیا۔ اب راستے کا خیال رکھنا اگر غلطی سے بیلا پور پہنچ گئے تو پھر بچنا مشکل ہو جائے گا ویسے اس وقت مجھے بڑے زور کی بھوک لگنے لگی ہے اپنی زنبیل میں سے کوئی چیز نکال کر دو کھانے کے لیے ۔“

کرشمہ نے تھیلا کھول لیا تھیلے میں کچھ اور چیزیں بھی تھیں لیکن مجھے بیسن والی روٹی پسند آئی تھی اس وقت بھی کرشمہ نے مجھے وہ روٹی ہی دی تھی جسے میں مزے لے لے کر کھانے لگا۔ کرشمہ بھی وہی روٹی کھا رہی تھی۔

یہ بھی بغیر چھت کی کھلی جیپ تھی تیز ہوا سامنے سے ٹکرا رہی تھی۔ کرشمہ نے رفتار کم کرنے کو کہا اور تجس نگاہوں سے دائیں بائیں دیکھنے لگی۔ تقریباً ایک میل کا فاصلہ اس طرف طے ہو گیا اور پھر اس نے بائیں طرف چٹانوں میں ایک تنگ سے راستے کی طرف اشارہ کیا۔

اس طرف موڑ لو ۔ اس نے کہا۔

وہ راستہ زیادہ کشادہ نہیں تھا لیکن مجھے جیپ اس طرف موڑنے میں زیادہ دشواری پیش نہیں آئی۔ آگے نشیب کی طرف وہ راستہ بتدریج کشادہ ہوتا چلا گیا تھا ہم تقریباً دو گھنٹوں تک پہاڑیوں میں بتدریج نشیب کی طرف جاتے ہوئے اس آڑے ترچھے راستے پر چلتے رہے۔ یہاں پہاڑیوں میں گھاس اور سرسبزجھاڑیاں تھیں اور درخت بھی بکثرت نظر آ رہے تھے۔ نصف گھنٹہ مزید سفر کرنے کے بعد ہم ایک جھیل کے کنارے پر پہنچ گئے قریب ہی دو تین چھوٹی عمارتیں بھی نظر آ رہی تھیں اور ان سے کچھ دور قدرے بلندی پر ایک مندر کا ہولا بھی دکھائی دے رہا تھا۔ میں نے جیپ کاٹیج نما ایک عمارت کی پچھلی طرف لے جا کر روک دی اور ہم دونوں نیچے اتر آئے مغرب کی طرف رات کے آخری پہر کے چاند کا مر جھایا ہوا سا چہرہ دکھائی دے رہا تھا۔ جھیل کے پرسکون پانی میں چاند بھی ہلکورے سے لیتا ہوا دکھائی دے رہاتھا۔ سبزے اور جھیل کیوجہ سے موسم میں قدرے خنکی آگئی تھی ہم جھیل سے اتر کر کاٹیچ کے برآمدے میں بیٹھ گئے رات کی تاریکی میں اندر جانا مناسب نہیں تھا یہ اندازہ تو میں پہلے ہی کرچکا تھا کہ مندر اور یہ عمارتیں ویران پڑی ہیں اس لیے کسی کی مداخلت کا اندیشہ بھی نہیں تھا۔

یہ کون سی جگہ ہے؟“ میں نے کرشمہ سے پوچھا۔

بھولے ناتھ کی جھیل  ہے۔ کرشمہ نے جواب دیا۔ باہر کے لوگوں میں عام تاثر یہ ہے کہ راجستھان ریگستان اور بنجر پہاڑیوں پرمشتمل ویران علاقہ ہے لیکن یہ بڑی حسین جگہ ہے کہیں پہاڑیوں میں جگہ جگہ ایسی جھیلیں  ملیں گی جتنی خوبصورت اور تاریخی عمارتیں راجستھان  میں ہیں اتنی ہندوستان  کے کسی اور خطے میں نہیں ہیں سب سے زیادہ قلعے بھی راجستھان ہی میں  ہیں جو آج بھی اس خطے کے ماضی کی عظمت کی  یاد دلاتے ہیں ہندوستان کے اس خطے راجپوتانہ نے ہندوستان کی سیاست میں ہمیشہ اہم رول ادا کیا ہے۔ اس خطے نے بڑے بڑے بہادر ، سورما اور جنگجو پیدا کیے ہیں۔ وہ چند لمحوں کو خاموش رہی پھر بات جاری رکھتے ہوئے کہنے لگی۔

کہا جاتا ہے کہ سات سو سال پہلے ہندوستان کے بادشاہ علاؤ الدین خلجی نے راجپوتانہ کی مہارانی پدماوتی کے حسن کا چرچا سنا تو اس نے پدماوتی کوحاصل کرنے کا عہد کرتے ہوئے چتوڑ پر حملہ کر دیا۔ راجپوت تلواریں سونت کر مقابلے میں آگئے مہارانی پدماوتی نے شاہی خاندان کی چودہ ہزار عورتوں کے ساتھ خود کشی کر لی اس جنگ میں علاؤ الدین خلجی کو فتح تو ہوئی مگر اسے مٹھی بھرراکھ کے سوا کچھ نہیں ملا۔

راجپوتانہ کے رجواڑے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹے رہے لیکن انہوں نے جب بھی متحد ہو کر مقابلہ کیا دشمن کو منہ کی کھانی پڑی پورے راجستھان میں بکھری ہوئی شاندار عمارتیں دیکھ کر تمہیں اندازہ ہوگا کہ وہ لوگ کس قدر شاندار زندگی گزارتے تھے۔ راجپوتوں کو آج بھی ہندوستانی معاشرے اور سیاست میں اہم مقام حاصل ہے۔

اور یہ منی لال کون ہے؟ میں اصل موضوع پر آگیا ۔ کیا اسے بھی ہندوستان کی سیاست میں کوئی اہم مقام حاصل ہے؟“

منی لال۔۔۔۔۔ کرشمہ کے منہ سے گہرا سانس نکل گیا۔

منی لال وہ ہے جس کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے۔

وہ چند لمحوں کو خاموش ہوئی پھر بات جاری رکھتے ہوئے کہنے لگی ۔ چند سال پہلے تک منی لال ایک بہت معمولی سا سادھو ہوا کرتا تھا جوادی ناتھ مندر کی سیڑھیوں پر پڑا رہتا تھا اس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا کہ وہ کون ہے اور کہاں سے آیا ہے، لیکن پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ طاقت پکڑتا چلا گیا اور پھر اس طاقت کے بل بوتے پر وہ جوادی ناتھ مندر کا پروہت بن گیا۔ اس سے ایک دن پہلے پرانا پروہت پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا تھا کہا جاتا ہے۔

مندر پر قبضہ کرنے کے لیے منی لال ہی نے اسے مروا دیا تھا۔ منی لال کو زہریلے سانپ پالنے کا شوق ہے وہ لوگوں کو ان سانپوں کے شعبے دکھاتا رہتا۔ اس کا اصلی نام تو کوئی نہیں جانتا، لیکن ان ناگوں کی وجہ منی لال  مشہور ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے منی لال اس قدر طاقت اختیار کر گیا کہ بڑے بڑے پولیس آفیسر بھی اس  سے تھر تھر کانپنے لگے۔ جے پور کے نیتا  بھی  جوادی  ناتھ مندر  کی یاترا کے لیے وہاں آنے لگے، مندر کی یاترا تو ایک بہانہ تھا  وہ گھنٹوں منی لال  سے راز و نیاز میں مصروف رہتے اور پھر ایک مرتبہ لوگوں نے راجستھان کے چیف منسٹر کو بھی نیتا اور وزیرکو اس کے اشاروں پر ناچتے دیکھا ہے اور کچھ کومنی لال کی خدمت میں حاضر ہوتے دیکھا۔  چند سال  پہلے ملک کی ایک اہم ترین شخصیت کو منی لال کے چرنوں پر  جھکتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔

وہ اہم شخصیت کون تھی ؟میں نے پوچھا۔

دھرما ۔ کرشمہ  نے جواب دیا۔ ” وہ حکومت  کے ایک اہم منصب پر  پر فائز ہے اسے ہندوستان پالیسی کا ماہر سمجھا جاتا ہے ، پڑوسی ممالک کے خلاف جوڑ توڑ اور سازشیں تیار کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں اسے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کا دماغ کہا جاتا ہے۔”

اوہ۔ میں چونک گیا “را”  کے بارے میں، میں نے بہت کچھ سنا تھا مگر منی لال سے را کے سر براہ کاتعلق ابھی تک میری سمجھ میں نہیں آیا تھا کرشمہ بھی اب آہستہ آہستہ کھل رہی تھی۔ یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ پڑوسی ممالک خصوصاً پاکستان کے خلاف ہر سازش کے پیچھے  را  کا ہاتھ ہوتا ہے اور یہ غلط بھی نہیں ہے، ایک مضبوط ، خوشحال اور مستحکم پاکستان بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page