Smuggler–49–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 49

یہاں پولیس والے اجنبیوں کو بلاوجہ پریشان کرتے رہتے ہیں، کچھ رقم بٹورنے کے لیے وہ جامہ تلاشی سے بھی نہیں چوکتے، گن مجھے دے دو ظاہر ہے وہ میری جامہ لاشی لینے کی کوشش نہیں کریں گے۔ کرشمہ نے کہا اور چادر دونوں ہاتھوں سے اس طرح پھیلا دی جیسے اسے اپنے جسم پر درست کرنا چاہتی ہو ، میں نے بڑی پھرتی سے اپنی ٹی شرٹ کے نیچے سے کارا کوف نکال کر اس کے ہاتھ میں تھما دی اور اس نے چادر درست کر لی۔

کرشمہ کا کہا درست ثابت ہوا تھا سامنے سے آنے والے پولیس  والوں نے ہمیں روک لیا چند الٹے سیدھے سوال کیے ایک نے میرا لباس بھی تھپتھپا کر دیکھ وہ کرشمہ کو کھا جانے والی نظروں سے گھورتے تو رہے تھے لیکن  اس کے جسم کو ہاتھ لگانے کی کوشش کسی نے نہیں کی۔

پولیس والے آگے بڑھ گئے اور ہم اپنے راستے پر چل دیئے، اگر کارا کوف میرے  پاس ہوتی تو یقیناً ہم پکڑے گئے ہوتے ۔یا  مار دھاڑ شروع ہو چکی ہوتی ۔

کرشمہ سالار بازار کی طرف جانے کے بجائے دوسری سڑک پر مڑ گئی تقریب بیس منٹ بعد ہم ایک بہت بڑے مندر کے سامنے موجود تھے، مندر  میں ذرا بھگوان سے پرارتھنا کرلوں، پھر دوسرے گیٹ سے بس سٹیشن کی طرف نکل چلیں گے۔ کرشمہ نے اندر داخل ہوتے ہوئے کہا۔

میں صحن میں برآمدے کے ستون کے قریب رک گیا کرشمہ اندر جا کر چند منٹ بعد ہی واپس آگئی اور پھرہم طویل برآمدے میں ایک طرف چلنے لگے اور آخر کار ایک دروازے میں داخل ہو گئے۔

یہ بہت بڑا کمرہ تھا فرش پر پندرہ بیس آدمی بیٹھے ہوئے تھے اور سامنے وسیع و عریض چبوترے پر ایک لمبا تڑنگا آدمی کھڑا تھا اس نے گرے رنگ کا لمبا سا چوغہ پہن رکھا تھا لیکن شیو اور سر بھی گنجا تھا۔ موٹی موٹی آنکھوں میں خون  جیسی سرخی تھی اس کے گلے میں دو تین مالا ئیں تھیں۔ میں کانپ اٹھا، وہ منی لال تھا جو مسلسل حرکت کر رہا تھا۔ اس شخص کے چہرے پر بےپناہ سفاکی تھی اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی میز رکھی ہوئی تھی جس کے ایک طرف خوبصورت پٹاری رکھی ہوئی تھی اور میز کے وسط میں دودھ سے بھراہوا شیشے کا پیالہ رکھا ہوا تھا۔  وہ شخص سنکسرت زبان میں کچھ کہہ رہا تھا پھراس نے جھک کر پٹاری کا ڈھکن اٹھا دیا ایک خوفناک قسم کا سانپ پھن پھیلائے پٹاری سے برآمد ہوا اور رینگتا ہوا پیالے سے دودھ پینے لگا۔ دودھ پینے کے بعد وہ سانپ پھر پٹاری میں چلا گیا اس شخص نے پٹاری کا ڈھکن بند کردیا دونوں ہاتھوں سے دودھ کا پیالہ اٹھا کر ہونٹوں سے لگایا اور ایک ہی سانس میں سارا دودھ پی گیا اور خالی پیالہ میز پر پھینک دیا۔

یہ منی لال ہے۔ کرشمہ نے میری طرف جھکتے ہوئے سرگوشی کی۔ اب یہ بھاشن دے گا ہمیں اس کے سامنے والے دروازے سے باہر نکلنا ہے ان آدمیوں کے قریب فرش پر بیٹھ جاؤ ہم آہستہ آہستہ کھسکتے ہوئے دوسری طرف نکل جائیں گے۔

نجانے کیوں میرے دل کی دھڑکن تیز ہوئے جارہی تھی، میں نے ایک نظر منی لال کی طرف دیکھا اور آگے بڑھ کر فرش پر بیٹھ گیا، کرشمہ بھی میرے قریب ہی بیٹھ گئی۔ منی لال بھاشن شروع کر چکا تھا اس کا موضوع پاپ اور پن تھا، پھر وہ ظلم کے خلاف بولنے لگا پھراپرادھ کی باتیں ہونے لگیں۔ وہ بار بار میری طرف بھی دیکھ رہا تھا لگتا تھا جیسے براہ راست میرے اندر جھانکنے کی کوشش کر رہا ہو۔ اگر کرشمہ مجھے پہلے ہی اس کے بارے میں سب کچھ نہ بتا چکی ہوتی تو میں اس کی باتوں سے ضرور متاثرہوتا۔

ہم سب اپرادھی ہیں ۔ وہ کہہ رہا تھا۔ اپرادھ ہمارے من میں ہے جب تک ہم اپنے من کو در پن کی طرف نہیں کریں گے اپرادھ ختم نہیں ہو گا اس کے لیے سنگرش کی ضرورت ہے بڑی تپسیا کرنی پڑے گی بڑے کشٹ اٹھانے ہوں گے۔“ وہ چند لمحوں کو خاموش ہوا پھر بولا۔ مگر ہم دوسروں کو دھوکہ دیتے ہیں فریب دیتے ہیں دوسرے ہمارے بارے میں ہم سے زیادہ جانتے ہیں کوئی اپرادھی چھپ نہیں سکتا اس لمحے بھی ہم میں ایک اپرادھی موجود ہے مگر سکتا اس سے ہے مگر۔۔”

میرے دماغ میں دھماکے سے ہونے لگے میں نے کہنی کو کہنی مار کر اشارہ کیا اور اٹھ کر دروازے کی طرف چلنے لگا کرشمہ بھی اپنی جگہ سے اٹھ گئی۔

دوسرے ہی لمحے وہ اچھل کر میرے سامنے آگئی اس نے چادر جسم سے اتار کر پھینک دی اور مجھے کارا کوف رائفل کی نشانےپر لیتے ہوئے چیخی۔

“منی لال ”    یہی ہے وہ اپرادھی جو اب تک ہماری کئی آدمیوں کی ہتیا کر چکا ہے یہی ہے وہ پاکھنڈی جس کی تلاش میں تمہارے آدمی مارے مارے پھر رہے ہیں۔“

میں اپنی جگہ پر بے حس و حرکت ہوکر رہ گیا، دماغ سن ہو گیا،  رگوں میں خون منجمد ہوتا ہوا محسوس ہونے لگا ۔ اور میں پتھرائی ہوئی نظروں سے کرشمہ کو دیکھتا رہ گیا۔

میرے اندر ایک عجیب سناٹا طاری تھا۔ سنسنی کی ایک لہر تھی جس نے پورے وجود کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ ہڈیوں کا گودا تک شاید برف کی طرح جم کر رہ گیا تھا۔ ریڑھ کی ہڈی پر چیونٹیاں اور گردن پر کینچوے سے رینگتے ہوئے محسوس ہو رہے تھے۔ ایک لمحہ کو تو  یوں محسوس ہوا جیسے اس دنیا میں میرا وجود ہی نہ رہا ہو اور پھر جیسے میں ہوش میں آگیا۔

 کرشمہ کے اس اقدام نے مجھے لرزا کر رکھ دیا تھا۔ میں نے کٹھن ترین حالات کا مقابلہ کیا تھا۔ موت کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھا تھا، لیکن کبھی اتنا خوف محسوس نہیں کیا تھا۔ میری ٹانگیں ہولے ہولے کا نپنے لگیں۔ لگتا تھا لڑ کھڑا کرگر پڑوں گا لیکن میں نے فورا ہی اس کیفیت پر قابو پالیا اور اپنے آپ کو سنبھالنے کی کوشش کرنے لگا۔ میں نے اپنے آپ کو بہت ذہین سمجھا تھا، لیکن کرشمہ مجھ سے زیادہ چالاک ثابت ہوئی تھی۔ میں سمجھتا تھا کہ اپنی جان کے خوف سے وہ مجھ سے غداری نہیں کرے گی۔ پچھلے دو دنوں کے دوران وہ کم از کم تین مرتبہ اپنے آپ کو اس طرح میرے حوالے کر چکی تھی کہ کوئی شریف عورت اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی اور یہ میری سب سے بڑی حماقت تھی کہ کرشمہ کو زیر کر لینے کے بعد میں اسے شریف سمجھنے لگا تھا اور یہ فرض کر لیا تھا کہ اب وہ میرے کھونٹے سے بندھ چکی ہے اور مجھ سے الگ ہونے کا خیال بھی اس کے ذہن میں نہیں آئے گا لیکن وہ بہت عیار ثابت ہوئی۔ اس نے اس دوران قدم قدم پر میرا ساتھ دیا۔ موت کے ان فرشتوں سے بچنے کے لیے بار بار میری مدد کی۔ اس کی مدد سے ان کے کئی آدمی میرے ہاتھوں مارے بھی گئے ۔ بار بار میرے ہاتھوں اپنی  پھدی مروائی، اپنے کئی آدمی مروا کر میں نے فرض کر لیا تھا کہ اب وہ مجھ سے دور نہیں ہوگی ، لیکن میں یہ بھول گیا تھا کہ وہ ایک ایسی تنظیم کی رکن تھی جو اسرائیلی موساد کے بعد دہشت گردی اور تخریب کاری میں دوسرے نمبر پر تھی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page