Smuggler–63–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 63

تمہارا یہ خیال درست ہے کہ میں ہندوستان کا رہنے والا بھی نہیں ہوں۔ میں نے جواب دیا۔ اس پراعتماد کرتے ہوئے میں نے اسے سب کچھ بتانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ میں پاکستانی ہوں اور منی لال کے آدمی تھے پاکستان سے اغوا کر کے لائے تھے۔ میں چند لمحوں کو خاموش رہا اور پھر اسے تفصیل سے بتانے لگا کہ راستے میں کس طرح میں ان کی قید سے بھاگ نکلا تھا اور کس طرح کرشمہ مجھے دھوکے سے منی لال  کے سامنے لے گئی تھی۔

منی لال بہت زہر یلا آدمی ہے کاوری نے کہا۔ کبھی کبھار اس کی قید سے کوئی آدمی بھاگ نکلتا ہے۔اسی طرح طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔ اب تک تو یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ اس کی قید سے بھاگنے والا کوئی شخص زندہ نہیں بچ سکا۔ اسے پناہ دینے والوں کو بھی بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔“

اس کے باوجود تم نے مجھے پناہ دی ۔ میں نے اس کے چہرے پر نظریں جماتے ہوئے کہا۔ ” لگتا  ہےتم کوئی چوٹ کھائی ہوئی ہو، لیکن کیا تمہیں اس بات کا خوف نہیں کہ منی لال کے آدمیوں کو یہاں میری موجودگی کاپتہ چل گیا تو وہ۔۔۔۔۔

 میں جانتی ہوں ۔ کاوری نے جواب دیا۔ ” آج دن میں مجھے تمہارے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوچکاہےتم نے آدھی رات تک منی لال کے آدمیوں کو پورےشہر میں نچائے رکھا۔ تم جین مندر میں بھی گئے تھے  اور اس کے دو آدمیوں نے وہاں تک تمہارا پیچھا کیا تھا۔ تم تو وہاں سے بھاگ گئے لیکن انہیں شبہ تھا کہ پچاریوں تمہیں مندر میں کسی جگہ چھپا رکھا ہے۔ تمہارے بارے میں پوچھنے کے لیے انہوں نے ایک پجاری پر اس قدر تشدد کیا کہ وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ان دونوں کو بعد مجھے پتہ چلا کہ تم کسی طرح مندر  سے نکل گئے تھے اور ان کی کار لے کر بھاگ گئے تھے۔

کاوری کچھ لمحے کو خاموش ہوئی پھر بات جاری رکھتے ہوئے  کہنے لگی۔ گزشتہ رات تم نے ایک بنگلے کے سامنے جس عورت کی گاڑی چھینی ہے وہ ڈی ایس پی کی بیوی ہے اور اس کے  بعد تو پولیس بھی تمہاری تلاش میں سرگرم ہوگئی تھی۔  رات بھر شہر میں ہنگامہ رہا۔  کئی ایسے لوگوں کو پکڑ کر بند کر دیا گیا جنہیں تمہیں پناہ دینے کا شبہ تھا۔  آج بھی دن بھر تمہاری تلاش جاری رہی۔ شہر  سے باہر جانے والے تمام راستے  رات ہی کو بند کر  دیئے تھے ۔ کوئی شخص پولیس یا منی لال کے آدمیوں کی نظروں میں آئے بغیر شہر سے باہر نہیں جا سکتا۔ سنا ہےمنی لال پاگل ہوا پھر رہا ہے تم پہلے آدمی ہو جو ابھی تک اس کے ہاتھ نہیں آسکے اس نے تو یہ اعلان بھی کروا دیا ہے کہ جس کسی نے تمہیں پناہ دے رکھی ہے تو تمہیں پولیس کے حوالے کر دے بصورت دیگر اسے بھی تباہ و برباد کردیا جائےگا۔

اور اس کے باوجود تم نے مجھے پناہ دے رکھی ہے۔ میں نے کہا۔

منی لال کی دھمکی بہت واضح اور وہ ایسی دھمکیوں پر عمل کرنے میں بھی نہیں ہچکچاتا، کاوری خاموش ہو کر میری طرف دیکھتی رہی پھر بولی۔ تم نے ٹھیک کہا تھا کہ میں چوٹ کھائی ہوئی ہوں۔ میرے سینے میں انتقام کی ایسی آگ بھڑک رہی ہے جو منی لال کے خون کے چھینٹوں سے ہی ٹھنڈی ہو سکتی ہے۔

اُوہہ۔۔۔۔ میں چونک گیا۔ اس کا مطلب ہے کہ تمہارے ساتھ کوئی بڑی ٹریجڈی ہوئی ہے !

“ جس عورت کا سہاگ لٹ جائے اس کے ساتھ اس سے بڑی ٹریجڈی اور کیا ہو سکتی ہے۔ کاوری نے گہرا سانس لیتے ہوئے جواب دیا۔ میرا سہاگ اجاڑ نے والا یہی زہریلا آدمی ہے جسے لوگ منی لال کہتے ہیں۔ میرے پتی نے میری  آنکھوں کے سامنے دم توڑا تھا اور میں نے اسے وچن دیا تھا کہ اس قاتلوں سے اس کی ہتیا کا بدلہ ضرور لوں گی اور میں اپنے اس وچن کا پالن ضرور کروں گی۔ مجھے وقت کا انتظار تھا اور میرا خیال ہے کہ وہ وقت آگیا ہے۔”

تمہارے پتی کی منی لال سے کیا دشمنی تھی ؟“ میں نے پوچھا۔

میرا پتی سیام پولیس آفیسر تھا۔ کاوری کہنے لگی ۔ ہم دس سال پہلے جے پور میں تھے۔ انہی دنوں یہاں ماؤنٹ ایو میں کچھ گڑ بڑ شروع ہو گئی۔ مرکزی حکومت کو کچھ پر اسرار سرگرمیوں کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ ہر دوسرے تیسرے دن کوئی نہ کوئی آدمی پر اسرار طور پر ہلاک ہو جاتا ۔ یوں تو ایسی وارداتیں پورے شہر میں ہو رہی تھیں۔مگر زیادہ لاشیں نا کی جھیل کے آس پاس مل رہی تھیں۔ یہ بہت خوبصورت جھیل ہے۔ اس علاقے کی سب سے بڑی تفریح گاہ۔

تم نے دیکھا ہوگا ماؤنٹ ایو شہر بھی بہت خوبصورت ہے۔ پر فضا تفریحی مقام ہونے کے علاوہ یہاں کچھ قدیم تاریخی عمارتیں بھی ہیں۔ جنہیں دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں، لیکن ان پر اسرار وارداتوں کی وجہ سے یہ شہر ویران ہونے لگا۔ لوگ ادھر کا رخ کرنے سے گھبرانے لگے۔ مقامی پولیس ان پر اسرار لوگوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہو گئی تھی جو ایسی وارداتیں کر کے خوف وہراس پھیلا رہے تھے۔ مجرموں کا سراغ لگانے کے لیے جے پورکے چند پولیس افسروں کو یہاں بھیج دیا گیا۔ ان میں میراپتی بھی شامل تھا۔ ان پولیس افسروں کے آنے سے پر اسرار وارداتوں کا سلسلہ کچھ عرصے کے لیے رک گیا، لیکن ان پر اسرار لوگوں کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری رہا۔“ انہی دنوں منی لال سر ابھار رہا تھا۔ شروع میں یہ ایک بد حال سادھو کی طرح ادی ناتھ مندر کےسامنے بیٹھا اپنے جنتر منتر کے چھوٹے موٹے شعبدے دکھا کر بھیک مانگا کرتا تھا۔ اس کے گلے میں ہر وقت ایک دو سانپ لٹکے رہتے تھے۔ ہندوستان کے سادھو، جوگی ،  اور پنڈت طرح طرح کے شعبدے دکھا کر لوگوں کو متاثر کرتے اور اپنی جھولیاں بھرتے رہتے ہیں۔ منی لال بھی ایک ایسا ہی سادھو تھا ۔  میرا پتی ایک ذمے دار پولیس آفیسر تھا۔ وہ ایسے لوگوں پربھی نگاہ رکھتا تھاجو بظاہر کچھ نہیں ہوتے مگر اندر سے بہت کچھ ہوتے ہیں۔ اسے منی لال پر بھی شبہ ہوا تھا۔ اس لیے اس نے منی لال کی بھی نگرانی شروع کرادی۔

منی لال اس دوران فٹ پاتھ سے سے اٹھ کرادی ناتھ  مندر کے اندر پجاریوں کے منڈل میں پہنچ چکاتھا۔ وہاں اس نے اپنا ایک رنگ بنا لیا۔ انہی دنوں مندر کا ایک پجاری پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا، اس کی لاش نا کی جھیل کے قریب پہاڑیوں میں پائی گئی تھی۔ اسے زہر دے کر ہلاک کیا گیا تھا۔  وہ پجاری منی لال کی سرگرمیوں کے خلاف تھا اس لئے اسے شبہ تھاکہ۔۔۔۔

  کہ اس کی موت میں منی لال کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ میرے پتی اس کیس کی تحقیقات کر رہے تھے۔ انہوں نے منی لال کو شبہ میں گرفتار کر لیا، منی لال نے میرے شوہر کو دھمکیاں دیں کہ وہ اسے زندہ نہیں چھوڑے گا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page