Smuggler–65–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 65

میں طویل عرصہ سے خاموش نہیں بیٹھی رہی ۔ کاوری نے کہا۔ ”میں اندر ہی اندر کام کرکےمنی لال کے بارے میں بہت کچھ معلوم کر چکی ہوں۔ میرے ساتھ چھ ہمدرد اور مخلص لوگ بھی شامل ہیں جو کسی نہ کسی طرح منی لال کے ڈسے ہوئے ہیں۔ اس میں شبہ نہیں کہ تمہیں دیکھ کر تمہاری  باتیں سن کر مجھے کچھ امید ہونےلگی ہے تم پہلے شخص ہو جو فرار ہونے کے بعد اب تک منی لال سے بچے ہوئے ہو۔ اب تک کوئی بھی شخص فرار ہونے کے بعد چند گھنٹوں سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکا اور جب تمہیں منی لال کی اصلیت معلوم ہوگی تو شاید خود بھی میرا ساتھ دینے پر آمادہ ہو جاؤ گے۔“

منی لال یہاں پاکستانی نوجوانوں کو دہشت گردی کی تربیت دے رہا ہے؟ میں نے اس کی طرف سے دیکھتے ہوئے کہا۔

اوہ۔۔۔ اس کی آنکھوں میں چمک سی ابھر آئی۔ تو تم جانتے ہو؟“

زیادہ نہیں ۔ صرف اتنا ہی سنا ہے ۔ میں نے جواب دیا۔

وہ نو جوانوں کو دہشت گردی کی تربیت نہیں دے رہا۔ انسانی بم تیار کر رہا ہے ۔ کاوری نے کہا۔ “

پاکستانی ہو  تو تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہاں سے بھیجے گئے انسانی بموں نے پاکستان کے مختلف شہروں خصوصا کراچی میں کیا تباہی پھیلا رکھی ہے ۔ سنا ہے عروس البلاد کہلانے والا وہ شہر اب شام کا اندھیرا پھیلنے سے پہلے ہی ویران ہو جاتا ہے۔“

منی لال محض سادھو نہیں ، وہ را کا نہایت خطرناک آدمی ہے جو کئی سال پہلے اس مقصد کے لیے یہاں بھیجا گیا تھا۔ اس نے منصوبے کے تحت بڑی چالاکی سے یہاں قدم جمائے اور نا کی جھیل کی پہاڑیوں کے پیچھےتخریب کاری اور دہشت گردی کی تربیت دینے کا کیمپ تیار کیا۔ اس کیمپ میں صرف گولیاں چلانا ہی نہیں سکھائی جاتیں بلکہ بڑے سائنٹیفک طریقوں سے کام لیا جاتا ہے  یہاں برین واشنگ کے روسی ماہرین کے علاوہ اسرائیل انٹیلی جنس موساد کے ماہرین بھی موجود ہیں جو جدید ترین ٹیکنیکس کے ذریعے دہشت گردی کی تربیت دیتے ہیں۔

بعض نوجوان جو دولت کے لالچ میں اپنی خوشی سے را کے ایجنٹوں کے توسط سے پاکستان سے یہاں آ تو جاتے ہیں۔ لیکن یہاں سب کچھ دیکھ کر پچھتاتے ہیں۔ ان کے ضمیر میں زندگی کی کچھ رمق باقی ہوتی ہے۔ وہ یہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن چند گھنٹوں کے اندر ہی اندر مارے جاتے ہیں ۔“

تم اس لحاظ سے خوش قسمت ہو کہ اب تک زندہ بچے ہوئے ہو اور میرے پاس آ گئے ہو۔ تم جس طرح اب تک ان سے بچے ہوئے ہو اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تم ذہین بھی ہو اور بہادر بھی اور تمہارا ضمیر بھی زندہ ہے۔ تم اگر چاہو تو یہاں رہ کر اپنے وطن کی سلامتی کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہو ۔

وہ کس طرح ؟“ میں نے پوچھا۔

میں تمہیں بتاؤں گی۔ کاوری نے کہا۔ میرے پاس بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو تمہارے حکمرانوں اورنیتاؤں کی بھی آنکھیں کھول دیں گی۔“

مگر تم یہ سب کچھ مجھے کیوں بتا رہی ہو۔ میں نے اسے گھورا ۔ ” تم ہندو ہو۔ ہندوستانی ہو، تمہیں  اپنے وطن کا مفاد عزیز ہونا چاہئے ۔“

مجھے اپنے دیش کا مفاد سب سے زیادہ ہے۔ میرے پتی نے بھی اس کے لیے جان دے دی کاوری نے کہا۔ ہم ہندوستانی پر امن اور پرسکون حالات میں زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ اسے صرف  دو  وقت کی روٹی چاہئے۔ وہ جیو اور جینے دو کے اصول کے قائل ہیں مگر نیتاؤں اور حکمرانوں نے اپنی سیاست چمکانے غریب عوم کو خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ کوئی بھی پڑوسی ملک سے چھیڑ چھاڑ یا جنگ نہیں چاہتا کیونکہ وہ جانتے ہیں جنگ ہوگی تو نقصان انہی کا ہوگا۔ نیتاؤں کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ وہ پہلے سے زیادہ دولت جمع کر لیں گے اور پہلےسے زیادہ عیاشی کی زندگی گزاریں گے۔”

یہ تو حکمران ہی ہیں جو ایسی ہولناک سازشیں کرتے رہتے ہیں۔ آنے والا ہر حکمران اپنا اقتدار قائم کرنے کے لیے نئی نئی چالیں چلتا ہے۔ سیدھے سادھے عوام کو دباؤ میں رکھنے کے لیے پاکستان کا کارڈ ہر بھارتی حکمران استعمال کرتا ہے۔“

میں اپنے دیش کے خلاف نہیں ہوں۔ اس کی سلامتی کے لیے جان بھی دے سکتی ہوں، لیکن میں نہیں چاہتی کہ ہمارے بعض جنونی حکمران بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلیں۔ عوام تو معصوم ہوتے ہیں ۔ بے گناہ  چاہے کسی بھی ملک کے ہوں۔ ان کے خون سے ہولی کیوں کھیلی جائے ۔ کیا بگاڑا ہے ان بے گنا ہوں نے؟ یہاں کے لوگ اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ ان پہاڑیوں کو  آتش فشاں بنا دیا گیا ہے  جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ یہاں بعض ایسے نوجوان بھی آ جاتے ہیں جو حقیقت جاننے کے بعد اپنا ارادہ بدل دیتے ہیں اور بھاگنے کی کوشش میں مارے جاتے ہیں ۔ لیکن اگر ایسا ہی کوئی نوجوان راہ فرار اختیار کرنے کے بجائے دوسرے نوجوانوں  کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر اپنا ہمنوا  بنانے کی کوشش کر ے تو اسے مایوسی نہیں ہوگی۔ کیمپ میں موجود   جدید ترین اسلحے سے لیس سینکڑوں نو جوان بغاوت کر دیں تو اس خوبصورت شہر کو چند گھنٹوں میں راکھ کا  ڈھیر  بنا دیں۔ سینکڑوں لوگ مارے جائیں میں اس نکتہ نظر سے بھی دہشت گردی کے اس منصوبے کی مخالف ہوں۔ تم اگر چاہو تو میری مدد کر سکتے ہو۔ ہم اکیلے نہیں ہوں گے۔ چھ اور لوگ بھی ہمارا ساتھ دیں گے۔ میں یہاں سے نکلنے میں بھی تمہاری مدد کروں گی اور جب تم واپس جاؤ گے تو تمہارے پاس اتنا مواد ہوگا کہ تم نہ صرف اپنی حکومت کو دہشت گردی کے ثبوت فراہم کر سکو گے بلکہ را کے ان ایجنٹوں کے ٹھکانوں کی نشاندہی بھی کرسکو گے جو کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔

 وہ بات پوری نہیں کر پائی تھی کہ باہر گھنٹی کی آواز سن کر خاموش ہوگئی ۔

شاید پوجا اور ڈاکٹر آردھا آ گئی ہیں۔ کاوری کرسی سے اٹھتے ہوئے بولی۔ پوجا کے جانے کے بعد میں نے باہر والا دروازہ بند کر دیا تھا۔ میں دیکھتی ہوں۔”

وہ کمرے سے باہر چلی گئی۔ اس نے دروازہ بھیٹر دیا تھا اورپھر ایک لمحہ کو میرے ذہن میں یہ خیال بھی ابھرا تھا کہ اگر اس نے ڈاکٹر آردھا کے بجائے پولیس کو بلایا ہوتو میں کیا کر سکوں گا، لیکن یہ خیال میں نے ذہن سےجھٹک دیا۔ میں چودہ گھنٹے اس کمرے میں بے ہوش پڑا رہا تھا۔ وہ کسی بھی وقت مجھے پولیس کے حوالے کر سکتی تھی اور اگر پولیس کے حوالے کرنا ہی تھا تو اس ویران مندر سے اٹھانے کے بعد مجھے آرام دہ بستر پر کیوں لٹایا جاتا۔ میرےزخم کی مرہم پٹی کیوں کی جاتی۔ باہر ہلکے قدموں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ پھر دروازہ کھلا اور کاوری ایک اور عورت کے ساتھ کمرے میں داخل ہوئی۔ وہ دراز قامت دبلی پتلی سی عورت تھی۔ عمر چالیس کے لگ بھگ رہی ہو گی۔ رنگت کسی قدر بہتر اور چہرے کے نقوش واجبی سے تھے۔ وہ ڈاکٹر آردھا تھی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page