Smuggler–66–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 66

ہیلو ۔ وہ مسکراتے ہوئے کرسی پر بیٹھ گئی۔ کندھے پر لٹکا ہوا پرس چار پائی پر رکھ دیا۔ پہلے میری پیشانی کو چھو کر دیکھا پھر بیگ میں سے تھرمامیٹر نکال کر اسے ایک دو مرتبہ جھٹکنے کے بعد میرے منہ میں ٹھونس دیا اور میری کلائی پکڑ لی۔ اس کی نظریں اپنی کلائی پر بندھی ہوئی گھڑی پر مرکوز تھیں ۔ ایک منٹ بعد اس نے میری کلائی چھوڑ اور تھرما میٹر دیکھتے ہوئے بولی۔

پوجا نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا۔ وہ کاوری کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔ ”

تاپ ایک سو دو ہے۔ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، جو دوائیں میں صبح دے گئی تھی اب ان کا استعمال شروع کر دو۔ میں ایک اور دوا دے رہی ہو۔

ساتھ ساتھ یہ بھی استعمال کراتی رہو۔ آج رات کم سے کم دو مرتبہ یہ دوائیں اس کے پیٹ میں ضرور جانی چاہئیں۔  صبح تک بخار اتر جائے گا اور اس نے کچھ کھایا بھی ہے یا نہیں؟“

 ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا ۔ میں نے پوجا سے کہا تھا کہ ڈبل روٹی لیتی آئے ۔ کاوری نے جواب دیا۔

 اس وقت چائے کے ساتھ ڈبل روٹی ہی کھلا دو ۔ دوا اس کے بعد دینا ۔ آردھا نے کہا۔

اس لمحہ پوجا اندر داخل ہوئی۔ کاوری نے اسے چائے بنانے کو کہا اور خو دبھی اس کے ساتھ باہر چلی گئی۔

ڈاکٹر آردھا مجھ سے باتیں کرنے لگی ۔ وہ بہت خوش مزاج اور باتونی عورت تھی۔ بظاہر تو وہ میری خیریت دریافت کرتی رہی تھی۔

 لیکن مجھے بولنے کا موقع کم ہی مل رہا تھا وہ خود ہی بولے چلی جارہی تھی۔ وہ میری خیریت دریافت کررہی تھی  صرف میرے بارے میں اور کچھ نہیں پوچھا کہ میں کون ہوں اور مجھے گولی کیسے لگی تھی؟

دس پندرہ منٹ بعد کاوری اور پوجا کمرے میں داخل ہوئیں۔ پوجا نےٹرے اٹھا رکھی تھی جس میں تین کپ چائے کے علاوہ ایک پلیٹ میں ڈبل روٹی کے سلائس بھی رکھے ہوئے تھے۔ اس نے ٹرے میز پر رکھ دی۔کاوری نے مجھے سہارا دے کر اٹھا دیا اور ڈبل روٹی والی پلیٹ میرے سامنے رکھ کر چائے کا کپ میرے ہاتھ میں دے دیا۔

اس نے ایک کپ آردھا کو دیا اور تیسرا کپ خود لے کر بیٹھ گئی۔

“تم نے اپنے لیے چائے نہیں بنائی پوجا ؟

اس نے پوجا کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ بنائی ہے ماتا جی۔ پوجا نے جواب دیا۔

رسوئی میں رکھی ہوئی ہے کام کر رہی ہوں۔ وہیں بیٹھ کرپی لوں گی۔

پوجا باہر چلی گئی اور کاوری چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے آردھا کو میرے بارے میں بتانے لگی ۔ آردھا   توجہ سے اس کی باتیں سن رہی تھی۔ وہ بار بار میری طرف بھی دیکھتی جا رہی تھی۔

تقریباً ایک گھنٹے بعد آردھا چلی گئی۔ ناشتے کے بعد صبح دوا بھی کھلا دی گئی تھی اور شاید یہ اسی دوا کا اثر تھا۔

میرے ذہن پر غنودگی سی طاری ہونے لگی۔

تم آرام کرو۔ میں کچھ کام نمٹالوں ۔ کاوری کہتے ہوئے اٹھ کر باہر چلی گئی۔

چند سیکنڈ بعد میں نیند کے آغوش میں چلا گیا تھا۔نیند میں بےچینی سی ہو رہی تھی۔ پھر مجھے یوں لگا جیسے مجھے کندھے سے پکڑ کر جھنجوڑ دیا گیا ہو کسی نے۔ میں نے ہڑبڑا کر آنکھیں کھول دیں۔ کاوری میرے اوپر جھکی ہوئی تھی اور اس کی سرگوشی نما آواز میری سماعت سے ٹکرا رہی تھی۔ مانے مانے اٹھو جلدی کرو “

میں بدحواسی میں اٹھ کر بیٹھ گیا۔ میرا جسم پسینے میں شرابور ہو رہا تھا۔ نیند میں ہی شاید کمبل اپنے اوپر سے اتاردیا تھا۔  جیسے ہی اپنے کھڑے لن پر نظر پڑی اور برہنگی کا احساس ہوا  تو جھٹ سے میں نے ایک کمبل اپنے اوپر کھینچ لیا۔

  کیا ہوا کیا بات ہے؟ میں نے حواس پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہوئے پوچھا۔

منی لال کے آدمی اس طرف آرہے ہیں۔ اٹھو جلدی کرو۔ یہ جگہ تمہارے لیے محفوظ نہیں ہے ۔ کاوری نے کہا۔

میں کمبل جسم پر لپیٹ کر چار پائی سے اٹھ گیا، لیکن بخار کی وجہ سے کمزوری اس قدر زیادہ تھی کہ کھڑےہو نا مشکل ہو رہا تھا۔ میں لڑکھڑا گیا۔ اگر کاوری مجھے سہارا نہ دیتی تو میں یقینا گر پڑتا۔ چار پائی کے پچھلی طرف بھی ایک دروازہ تھا جو میں نے پہلی مرتبہ دیکھا تھا۔ کاوری نے ایک ہاتھ سے مجھے سہارا دے رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ سے وہ  دروازہ کھول رہی تھی ۔ اسی لمحہ پوجا بھی کمرے میں داخل ہوئی۔

پوجا ۔

 کاوری بولی ۔ یہ کمر ا ٹھیک کرو۔ دوائیں بھی یہاں سے ہٹا دو اور ہر وہ نشانی مٹا دو جس سے کسی کی موجودگی ثابت ہو سکے۔ جلدی کرو۔“

کاوری مجھے دوسرے کمرے میں لے آئی۔ اس کمرے کو اسٹور روم ہی کہا جا سکتا تھا۔ مختلف چیزیں بے ترتیبی سے بکھری ہوئی تھیں۔ ایک طرف دیوار میں ایک الماری بھی تھی جس کا دروازہ لکڑی کا تھا، لیکن اوپر والے حصےمیں دو شیشے بھی لگے ہوئے تھے۔ اس الماری سے ذرا آگے اسی دیوار پر کسی دیوی کی تصویر کا فریم لگا ہوا تھا۔ کاوری نے وہ فریم  ہٹا دیا۔ اس کے پیچھے دیوار میں ایک طاقچہ سابنا ہوا تھا جس میں ایک آہنی ہک سالگا ہوا تھا۔ کاوری نے وہ ہک گھمادیا۔

الماری اپنی جگہ پر گھوم گئی۔ دیوار میں اتنا خلا پیدا ہو گیا کہ ایک آدمی آسانی سے اندر داخل ہو سکتا تھا۔ کاوری اندرداخل ہو گئی اور مجھے بھی ہاتھ سے پکڑ کر اندر کھینچ لیا۔ 

آگے سیڑھیاں ہیں۔ دھیان سے اترنا۔ کاوری کی آواز میری ساعت سے ٹکرائی  خلا میں گہری تاریکی تھی۔ میں نے سنبھل کر قدم آگے بڑھایا اور کاوری کے سہارے سیڑھیاں اترنے لگا۔

مرا ایک ہاتھ کاوری نے تھام رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ سے مجھے کمبل سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔ بارہ سیڑھیاں اترنے کے بعد چند قدم آگے بڑھ کر ہم رک گئے ۔ کاوری مجھے چھوڑ کر ایک طرف ہٹ گئی تھی۔

 اور پھر چٹ کی ہلکی سی آواز کے ساتھ کمرا روشنی سے بھر گیا۔ یہ ایک وسیع تہہ خانہ تھا  جس میں آگے تین کمرے بنے ہوئے تھے۔ دائیں طرف والے کمرے کو تالا لگا ہواتھا۔ کاوری مجھے بیچ والے کمرے میں لے آئی۔

یہاں ایک شاندار بیڈ بچھا ہوا تھا۔ ایک خوبصورت الماری اور  اور ڈریسنگ ٹیبل بھی تھی۔ سامنے والی دیوارکے ساتھ آرام دہ سیٹ تھی جس پر ایک آدمی آرام سے لیٹ کے بیٹھ سکتا تھا۔ اس کے دائیں بائیں دو کرسیاں بھی رکھی ہوئی تھیں۔ بیڈ کے عین سامنے والی دیوار پر کلاک بھی آویزاں تھا جس کی سوئیاں تین بجے کا وقت بتا رہی تھیں ۔

 گویایہ رات کا آخری پہر تھا۔تم یہاں آرام سے لیٹ جاؤ ۔ کاوری نے کہا۔ ” یہاں گرمی تو نہیں ہے، لیکن اگر ضرورت محسوس ہو تو پنکھا کھول لینا۔

میرے کپڑے کہاں ہیں؟“ میں نے جسم پر کمبل درست کرتے ہوئے پوچھا۔

تمہارے کپڑے اوپر ہی کہیں رکھے ہوئے ہیں۔ مجھے ان کا بھی بند دوست کرنا پڑے گا۔ اگر ان کوکسی قسم کا شبہ بھی ہو گیا تو وہ اس آشرم کی بنیادیں تک ادھیڑ ڈالیں گے۔ تم یہ کمبل اوڑھ کر ہی لیٹے رہو ۔ جیسے ہی مصیبت ٹلی میں آجاؤں گی اور تمہارے کپڑے بھی لیتی آؤں گی۔“

میں بیڈ پربیٹھ گیا اور کاوری کوسیڑھیوں والے راستے کی طرف جاتے ہوئے دیکھتا رہا۔ میرا جسم بدستور پسینے میں شرابور تھا۔ بخار اتر گیا تھا اور کچھ گھبراہٹ اور بے چینی سی محسوس ہو رہی تھی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page