Smuggler–76–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 76

دیوار میں دائیں طرف شیشے کے دو کیٹ لگے ہوئے تھے۔ میں بلا مقصد ان کی تلاشی لینے لگا اور پھر اک کیبینٹ میں شیونگ کا سامان دیکھ کر میری آنکھوں میں چمک سی ابھر آئی ۔ اس کا مطلب تھا کہ مجھ سے پہلے یہاں کوئی اور مرد بھی رہ چکا ہے۔ ہو سکتا ہے اس حسین بیوہ کی زندگی میں اب بھی کسی مرد کا دخل ہو۔

میں نے ریز راٹھا لیا اور گھوم کر سامنے کرسی پر بیٹھی ہوئی کاوری کی طرف دیکھتے ہوئے بولا۔

شیونگ کا یہ سامان کس کا ہے؟ کیا مجھ سے پہلے بھی کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اوہ۔۔۔۔ کاوری ایک جھٹکے سے کرسی سے اٹھ گئی ۔ تمہارے سوا آج تک کوئی مرد اس تہہ خانے میں نہیں آیا ۔

 تو پھر یہ ریز راور۔۔۔۔۔

تفصیل جاننا ضروری ہے کیا؟  اس کے لہجے میں ہلکی سی شرمندگی تھی۔ اسے وہیں رکھ دو۔ یہ گندا ہے۔ میں تمہیں دوسرا ر یز ر دیتی ہوں۔“ 

میں اس کے  چہرے کے تاثرات اور لہجے سے اس کی بات کا مطلب سمجھ گیا تھا۔ میں نے وہ ریزر اسی کیبنٹ میں رکھ دیا۔ کاوری نے اپنی الماری سے ایک نیا ریز زنکال کر میرے حوالے کر دیا۔

کئی روز بعد شیو  بنا کر مجھے  بڑا سکون ملا تھا۔جب میں باتھ روم سے باہر نکلاتو میری طرف دیکھتے ہوئے کاوری کے منہ سے  بے اختیار گہرا سانس نکل گیا۔ میں بھی اس کی طرف دیکھ کر مسکرا  دیا تھا۔ شیو بنانے کے بعد میں نے کپڑے بھی بدل لیے تھے۔  میرے بازو کا زخم ٹی شرٹ کی آدھی آستین سے باہر تھا۔ زخم کافی حد تک بھر چکاتھا۔

بازو کو حرکت دینے سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی تھی۔ کاوری نے ایڈہیسیو ٹیپ سے زخم پر کراس بینڈ  لگا  دی تھی۔ میں اس کے سامنے کھڑا تھا اور وہ عجیب سی نظروں سے مجھے دیکھ رہی تھی۔

جب میں درگا والے ویران مندر میں آیا تھا تو میری جیب میں ایک چابی اور ایک عدد ریوالور بھی تھا۔ میں نے کاوری کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔

 تمہاری چیزیں محفوظ ہیں ۔ کاوری نے کہتے ہوئے الماری کھولی اور نیچے والی ایک دراز سےریوالور اور چابی نکال کر میرے حوالے کر دی۔ اس نے چابی کے بارے میں کچھ نہیں پوچھا تھا اور میں نے بھی بتانا ضروری نہیں سمجھا۔

جب میں کاوری کے ساتھ تہہ خانے سے باہر نکلا تو سہ پہر کے چار بج رہے تھے۔ مجھے دیکھ کر پوجا کی آنکھوں میں بھی عجیب سی چمک ابھر آئی تھی۔

کاوری مجھے آشرم کے مندر کی طرف لے آئی۔ مندر کے پچھلی طرف اونچی باؤ نڈری وال تھی جس میں ذرا دائیں طرف ایک چھوٹا دروازہ نظر آ رہا تھا۔کاوری نے وہ  دروازہ کھول کر باہر جھانکا اور پھر مجھے اشارہ کر دیا۔ میں باہر نکل کر تیزی سے ایک طرف چلنے لگا۔ اس طرف ویران علاقہ تھا چھوٹے چھوٹے ٹیلے جن کےپیچھے پہاڑیاں بتدریج بلند ہوتی چلی گئی تھیں۔ میں ٹیلوں اور جھاڑیوں کی آڑ میں طویل چکر کاٹتا ہوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا۔

اس وقت میرا دل تیزی سے دھڑک رہا تھا۔ میں کئی روز بعد آشرم سے باہر نکلا تھا اور یہ بھی جانتا تھا کہ پولیس اورمنی لال کے آدمی اب بھی شکاری کتوں کی طرح مجھے تلاش کرتے پھر رہے تھے۔ مجھے یہ اطمینان تھا کہ شکل سے کوئی نہیں پہچانتا تھا لیکن اگر میں شبہ کی بنا پر روک لیا گیاتو کچھ مشکل ضرور پیش آئے گی۔  میں دن کی روشنی میں پہلی مرتبہ باہر نکلا تھا۔ بڑا خوبصورت علاقہ اور بڑا خوبصورت شہر تھا۔ قدیم عمارتوں کی بہتات تھی۔ دراصل ہل سٹیشن ہونے کی وجہ سے یہ علاقہ ہمیشہ ہی سے راجستھان کے راجاؤں، مہاراجاؤں کی توجہ کا مرکز  بنا  رہا تھا۔ جو بھی راجا یا جاگیردار گرمیوں کا موسم گزارنے کے لیے یہاں آتا اپنے لیے محل نما عمارت بنالیتا۔ نئی عمارتوں  کا طرز تعمیر بھی بہت شاندار تھا۔

شہر پہاڑیوں کے دامن میں پھیلا ہوا تھا۔ زیادہ بڑا نہیں تھا۔ لیکن یہاں ہر وہ کشش موجود تھی جس کی کسی بڑے شہر میں توقع کی جاسکتی تھی۔ یہاں چند بڑے اور شاندار ہوٹل بھی تھے۔ سالار بازار شہر کا مرکزی علاقہ تھا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی چھوٹے چھوٹے شاپنگ مالز تھے۔

میں ایک بہت طویل چکر کاٹ کر شہر کے مرکزی حصے تک پہنچ سکا تھا۔ میرا انداز ایسا تھا جیسے سیر و تفریح کے لیے یہاں آیا ہوں۔ اس طرف آتے ہوئے میں نے اس بات کا بھی خیال رکھا تھا کہ واپسی کے لیے کون ساراستہ مناسب رہے گا۔

سالار بازار کی ایک دکان سے میں نے ایک تھیلا خرید لیا۔ نیواڑ کی پٹی کے اسٹرپ والا کپڑے کا یہ تھیلا خاصا مضبوط تھا اور اسے بیگ کی طرح کندھے پر لٹکایا جا سکتا تھا۔ میں نے اکثر لوگوں کے پاس اس قسم کے تھیلے دیکھے تھے۔ میں نے کچھ اور چیزیں بھی مختلف دکانوں سے خرید کر اس تھیلے میں بھر لیں۔

شہر کے اس مرکزی علاقے میں خاصی رونق تھی ۔ ہندوستان  کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگ بھی تھے اور غیر ملکی سیاح بھی۔ میں ایک آٹو سٹینڈ پر رک گیا۔ دو غیر ملکی سیاح ایک آٹو  ڈرائیور سے نا کی جھیل پر چلنے کی بات کر رہے تھے۔ میں بھی قریب کھڑے ہوئے دوسرے آٹو میں بیٹھ گیا اور ڈرائیور سے نا کی جھیل چلنے کو کہا۔

آشرم سے نکلنے سے پہلے کاوری سے مجھے اچھی خاصی رقم مل گئی تھی اور میں نے اس کا فون نمبر بھی ذہن نشین کر لیا تھا جو صرف تین ہندسوں پر مشتمل تھا۔ آٹو اونچی نیچی سڑکوں پر چلتا رہا اور میری نظریں اطراف میں گردش کرتی رہیں۔

نیلگوں پانی والی وہ جھیل بہت خوبصورت تھی۔ اطراف میں سبزے سے ڈھکی ہوئی پہاڑیاں تھیں جس جگہ آٹو رکا تھا وہاں بہت سی گاڑیاں کھڑی تھیں اور دور تک خوبصورت لان بنے ہوئے تھے۔ کھانے پینے کی اشیاء کے کئی سٹال تھے اور چند اچھے ریستوران بھی تھے۔ خشکی کی ایک کشادہ پٹی جھیل میں اندر تک چلی گئی تھی۔ اس پٹی پر بھی خوبصورت لان تھا اور پھولوں کے پودے بھی تھے۔ خشکی کی یہ پٹی جیٹی کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی۔ اس کے اطراف میں کئی کشتیاں نظر آ رہی تھیں۔ سیاحوں کی تفریح کے لیے کشتیوں کا گھاٹ قدرے ہٹ کر تھا۔ جھیل کے اس پار سرسبز پہاڑی پر لاتعداد کاٹیچ اور بنگلے بھی دکھائی دے رہے تھے۔ میں ایک یورپی جوڑے کے قریب کھڑا ہو گیا ۔ ادھیڑ عمر عورت خاصی فربہ اندام تھی جبکہ اس کا ساتھی دبلا پتلا سا تھا۔ اس کی عمر بھی پچاس کے لگ بھگ رہی ہو گی۔ مرد نے نیکر اور شرٹ پہن رکھی تھی جبکہ عورت گہرے نیلےرنگ کی پینٹ اور بغیر آستین کی دھاری دار بنیان پہنے ہوئے تھی۔ بنیان کا گلا بھی خاصا فراخ تھا۔ جس کے اندر سے اسکے بھاری بھاری بوبز صاف باہر کو نکلے ہوئے دکھائی دے رہے تھے. قریب گزرنے والے مرد کم از کم دو تین مرتبہ مڑ کر اس کی طرف ضرور دیکھتے تھے۔ میرا ان کے قریب رکنے کا مقصد آنکھ سیکنا نہیں تھا۔ میں تو ان کے قریب رہ کر دوسروں کو یہ تاثر دینا چاہتا تھا کہ میں بھی انہی کا ساتھی ہوں ۔ اس طرح  میں شبے سے بھی بچ سکتا تھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page