Smuggler–83–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 83

تم اپنے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہو۔ ” کرشمہ نے میری طرف دیکھے بغیر کہا۔ “میری پیشکش اب برقرار ہے۔ دوستی کر لو تو میں تمہیں محفوظ جگہ پر لے جاؤں گی۔ جہاں وہ تمہارا سراغ نہیں لگا سکیں گے اور پھر موقع پاتےہی تمہیں شہر سے باہر پہنچا دوں گی۔“

میرے پاس بہت سی ایسی محفوظ جگہیں ہیں جہاں وہ میرا سراغ نہیں لگا سکیں گے گاڑی بس اسٹینڈکی طرف لے چلو۔“ میں نے کہا۔

کچھ ہی دیر میں تمہاری تلاش شروع ہو جائے گی اور وہ شہر کا چپہ چپہ چھان ماریں گے اب بھی کہتی ہوں ۔

بس سٹینڈ کی طرف میں نے غراتے ہوئے اس کی بات کاٹ دی۔

کار اونچی نیچی سڑکوں پر دوڑتی ہوئی بس سٹینڈ کی طرف نکل آئی۔

پچھم کی طرف بھیم سنگ سٹریٹ ۔“ میں نے کرشمہ کی طرف دیکھے بغیر کہا۔

کار دو تین گلیوں میں گھوم کر ایک کشادہ گلی میں آگئی۔ اس گلی کے کارنر والے مکان پر ڈاکٹر آردھا  کا بورڈ دیکھ کر میری آنکھوں میں چمک سی ابھر آئی۔ کاوری نے مجھے آردھا کا پتہ بھی سمجھایا تھا اور اب یہ اتفاق تھا وہ کلینک میری نظروں میں آ گیا تھا جو اس وقت بند تھا۔ کار مزید دو تین گلیوں میں گھومنے کے بعد بھیم سنگم سٹریٹ پر آگئی۔ یہ بھی کافی کشادہ سڑک تھی۔ جس کے دونوں طرف ٹاؤن ہاؤسز بنے ہوئے تھے۔ دوسو پندرہ نمبر کا  کا ٹیچ تلاش کرنے میں مجھے زیادہ دشواری پیش نہیں آئی تھی۔ یہ تمام کاٹیج ایک ہی جیسے تھے۔ ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ ابھی رات کا ابتدائی حصہ تھا میرے خیال میں دس بھی نہیں بجے ہوں گے۔ تقریباً تمام ہی کا ٹیجز کی لائٹیں جل رہی تھیں۔ ادھر ادھر دو چار کاریں بھی کھڑی دکھائی دے رہی تھیں۔

کار کا انجن بند کر دیا گیا اور میں کرشمہ کو لیکر نیچے اتر آیا اور کا ٹیچ نمبر دو سو پندرہ کے دروازے کی طرف بڑھنے لگا۔۔۔۔

میں نے کال بیل کا بٹن دبا دیا اور کرشمہ کوریوالور کی زد پر لیے دروازہ کھلنے کا انتظار کرنے لگا۔ انتظار زیادہ طویل ثابت نہیں ہوا۔ایک منٹ کے بعد درواز کھل گیا۔سامنے وہ کنیا  ہی تھی اس وقت۔ اس نے بہت ہی مختصر لباس پہن رکھا تھا جس سے اس کے اندر کا شباب صاف دکھائی دے رہا تھا اور یہ دیکھتے ہی میرے لن نے بےساختہ انگڑائی   لی۔

اس کو دیکھ کر لگتا اسے صرف میرا ہی انتظار تھا اور شاید اس خیال میں تھی کہ میں آتے ہی اس  سے لپٹ جاؤں گااور بھوکوں کیطرح سیکس شروع کر دوں گا، لیکن میرے ساتھ کرشمہ کو اور میرے ہاتھ میں ریوالور دیکھ کر اس کے چہرے پرہوائیاں  اڑنے لگی۔

 کرشمہ کی حالت بھی ایسی تھی کہ اسے صورتحال  کا اندازہ لگانے میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی تھی۔

میں کرشمہ کو دھکا دے کر اندر داخل ہو گیا اور دروازہ بند کر دیا۔ کنیا ایک طرف کھڑی گھبراتی نظروں سے کبھی مجھے اور کبھی کرشمہ کو دیکھ رہی تھی۔

یہاں کھڑی میری شکل کیا دیکھ رہی ہو۔ اندر چلو ۔ میں کنیا کی طرف دیکھ کر غرایا۔ کنیا مجھ سے زیادہ میرے ریوالور سے خوفزدہ تھی۔ وہ تیزی سے اندرونی دروازے کی طرف بڑھ گئی۔ یہ ایک مختصر سا پختہ آنگن تھا۔ دیواروں کے ساتھ ساتھ تقریباً ڈیڑھ فٹ چوڑی کیاریوں میں پودے لگے ہوئے تھے۔

سامنے والے دروازے میں داخل ہوتے ہی لاؤنج تھا جس کے دائیں طرف کچن اور اس کے ساتھ اوپر جانے کے لیے زینہ تھا۔ بائیں طرف دو کمرے تھے۔ لاؤنج کے دوسری طرف عقبی دروازہ تھا اس لاؤنج کو ڈرائنگ روم کے طور پر آراستہ کیا گیا تھا۔ باقی دو بیڈ رومز تھے۔ یہ کا ٹیچ صرف اتنا ہی مختصر سا تھا۔ البتہ ایک کمرہ چھت پر بھی تھا۔

کنیا کے چہرے پر اب بھی ہوائیاں اڑ رہی تھیں۔ وہ اب بھی کبھی میری طرف دیکھتی اور کبھی کرشمہ کی طرف، کلب میں اس نے وشواس، منی لال اور کرشمہ کے بارے میں کچھ اچھے الفاظ استعمال نہیں کیےتھے، جس سے میں اس وقت اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ وقت پڑنے پر وہ اس معاملے میں میرا ساتھ دے سکتی تھی اور اس لیے میں کرشمہ کو یہاں لے آیا تھا۔

یہ یہ کرشمہ۔۔۔۔۔۔

 وہ کچھ کہنا چاہتی تھی مگر ہکلا کر رہ گئی۔

 ہاں یہ کرشمہ ہے ۔ میں نے کہا۔ ”کوئی ایسی جگہ ہے جہاں میں اس کے ساتھ بیٹھ کراطمینان سے باتیں کر سکوں اور ہماری آواز باہر نہ جائے ۔“

وہ،  وہ کمرہ “ اس نے ایک کمرے کی طرف اشارہ کیا۔ اسے کیا ہوا  اس کی یہ حالت۔۔۔

 پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ میری پرانی دوست ہے آپس میں تھوڑی سی غلط فہمی پیدا ہو گی تھی ۔ میں نے کہا۔ اور ہاں۔ یہاں کھانے پینے کی کوئی چیز ہے۔”

دارو ہے یا پھر چائے بن سکتی ہے۔“ کنیا نے جواب دیا۔

ٹھیک ہے میرے لیے چائے بنا دو اور اس کے لیے دارو لے آؤ ۔ میں نے کہا۔ کنیا نے ہمیں ایک بیڈ روم میں پہنچا دیا۔ خاصا وسیع کمرہ تھا اور کنگ سائز ڈبل بیڈ بھی بڑا شاندار اور آرام دہ تھا۔ دیواروں پر انگلش رسالوں سے کاٹی ہوئی عورتوں کی نیم عریاں تصویر یں چپکی ہوئی تھیں۔ میرا خیال ہے کنیا اپنے گاہوں کو پھنسا کر اس کمرے میں لاتی ہوگی۔ کنیا ہمیں اس کمرے کو چھوڑ کر جانے لگی تو میں نے کہا۔

ایک بات کا خیال رکھنا کنیا۔“ میں نے اس کے چہرے پر نظریں جما دیں۔ میں نے لاؤنج میں ٹیلی فون بھی رکھا ہوا دیکھا ہے اگر تم نے کوئی گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی انجام بہت برا ہو گا۔ میرے ساتھ تعاون کرو گی تو فائدے میں رہو گی۔ میرا خیال ہے اگر یہ حسین ناگن تمہارے راستے سے ہٹ جائے تو تمہیں وشواس کے کلب میں آگے بڑھنے کا موقع مل سکتا ہے میں وہاں جتنی بھی لڑکیاں دیکھی ہیں تم ان میں سب سے زیادہ حسین ہو۔ تم کلب میں اس کی جگہ لے سکتی ہو۔

میری بات تم سمجھ گئی ہو گی ۔ اب جاؤ اور جلدی سے چائے بنا کر لے آؤ۔ کنیا چند لمحے خوفزدہ سی نظروں سے میری طرف دیکھتی رہی۔ پھر سر ہلاتی ہوئی باہر نکل گئی۔ یقینا سمجھ گئی تھی کہ میں نے جو کہا ہے اس پر عمل بھی کروں گا۔

میں نے ریوالور جیب میں ڈال لیا اور اچانک ہی کرشمہ کو اٹھا کر بیڈ پر پٹخ دیا اس کے منہ سے ہلکی سی چیخ نکل گئی۔ میں بیڈ کے سامنے کھڑا اسے گھورتا  رہا۔

تم بہت غلط کر رہے ہو مانے ۔ کرشمہ نے کہا۔ تمہاری ذہانت اور دلیری میں کوئی شبہ نہیں مگرتم خونی بھیڑیوں کے حصار میں ہو۔ یہاں سے زندہ نہیں نکل سکو گے۔

“ تمہارے پاس کہنے کو صرف یہی الفاظ رہ گئے ہیں ۔ میں نے جواب دیا۔ ” اس بات کو بھول جاؤ کہ اب تم کسی طرح مجھ پر اثر انداز ہوسکوگی۔ اب تمہیں میری نہیں،  اپنی فکر کرنی چاہئے۔

آپ اس بھرم میں مت رہنا کہ کنیا جیسی طوائفوں کی پناہ میں رہ کر تم اپنے آپ کو بچائے رکھوگے۔ وہ لوگ تو تمہیں پاتال سے بھی ڈھونڈ نکالیں گے۔ اب تک تمہاری تلاش شروع ہو چکی ہوگی اور انہیں یہاں تک پہنچنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page