Smuggler–88–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 88

ہم کرشمہ کی کوئی پرواه کيے بنا پهر بيڈ کے کونے ميں ايک دوسرے کے گلے لگ کر مدحوش ہوتے ہوئے ايک دوسرے ميں سما گئے ۔ميں نے کنیا کے ننگے کندهے اور گردن کو چومتے ہوئے کہا “

تم نے آج مجهے وه مزه دے ديا ہے جو شايد کبھی بهی اپنی پوری زندگی ميں نا ملے اور پهر ايک لمبی کس کرتے ہوئے بيڈ پر گر گئے ۔

کچھ لمحے بعد جب ہم سب پرسکون ہوئےتو  کنیا پھر سے کرشمہ پر سوار ہوگئی،  اور اس پہ چلانے لگی۔ حرامزادی بتا میری بہن کو کس نے مارا ہے؟ بتا ورنہ تجھے مار ڈالوں گی۔

میں نے لیٹے ہوئے کہا کنیا ہوش کرو ۔ پاگل اگر تم نے اسے مار دیا تو بہن کے قاتلوں تک کیسے پہنچ سکوگی۔ بات کنیا کی سمجھ میں آگئی۔ وہ بیڈ سے اتر گئی اس کا پورا وجود غصے سے کانپ رہا تھا۔ میں نےاسے ایک ہاتھ سے پکڑ کر کرسی پر بٹھا دیا اور کرشمہ کو بیڈ پر گرا دیا۔کرشمہ کے چہرے پر ہوائیاں سی اڑ رہی تھیں۔ اس کی آنکھوں میں وحشت سی بھر گئی تھی ، میرےبارے میں تو شاید وہ یہی جانتی تھی کہ اسے کوئی زیادہ نقصان نہیں پہنچاؤں گا لیکن اب کنیا کی بہن کے قتل کا معاملہ بیچ میں آ گیا تھا۔ اس نے شاید کنیا کو دباؤ میں لینے کے لئے اس کی بہن کے قتل کی بات کی تھی مگراب وہ خود پھنس گئی تھی۔

تمہیں بتانا ہوگا کہ میری بہن کا ہتیارا کون ہے۔ کنیا کرسی پر بیٹھے بیٹھے غرائی۔

 میں نہیں جانتی ۔ کرشمہ ہکلائی۔

تم جانتی ہو اور تم ضرور بتاؤ گی۔“ کنیا ایک بار پھر کرسی سے اٹھ کر کھڑی ہوئی اور شراب کا گلاس اٹھا لیا ۔ تو پیو۔۔۔ وہ شاید میرے ہی بتائے ہوئے فارمولے پر عمل کرنے جا رہی تھی۔

میں شراب نہیں پیتی ۔ کرشمہ کی آنکھوں میں خوف ابھر آیا۔

میں پلاؤں گی تمہیں ۔ کنیا نے کہا اور شراب اس کے چہرے پر گرادی گلاس رکھ کر اس نے بوتل اٹھالی اور ایک بار پھر بیڈ پر چڑھ گئی۔ میں سمجھ گیا کہ وہ کیا کرنا چاہتی تھی اور میں بھی اس معاملے میں اس کی مدد کرنے کو تیار ہو گیا۔

میں نے کرشمہ کو گرفت میں لے لیا اور کنیا نے شراب کی بوتل اس کے منہ میں ٹھونس دی۔ کرشمہ سر نگی لیکن میں نے اسے مضبوطی سے گرفت میں لے رکھا تھا کچھ شراب ہونٹوں سے بہہ کر اس کی گردن کو بھی تر کرنے لگی۔

کنیا نے بوتل اس وقت تک نہیں ہٹائی جب تک وہ آدھی نہیں ہو گئی۔ بوتل ہٹتے ہی کرشمہ نےزور دار ابکائی لی۔ میں نے اسے چھوڑ دیا وہ دونوں ہاتھوں سے سینہ اور پیٹ سہلاتے ہوئے ابکائیاں لےرہی تھی۔ واڈ کا ویسے ہی بڑی ظالم شے ہے دو تین پیگ ہی دماغ پلٹ کر رکھ دیتا ہے اور یہ تو دیسی تھی جو پانی سوڈا ملائے بغیر آدھی بوتل اس کے منہ میں انڈیل دی گئی تھی۔ اس کے پیٹ اور سینے میں آگ بھڑک اٹھی ہو گی۔

اب یہ بکے گی ۔ کنیا نے دانت کچکچاتے ہوئے کہا۔ میں کچھ بولنا ہی چاہتا تھا کہ باہر سڑک پر کوئی گاڑی رکنے کی آواز سنائی دی۔ بریکوں کی تیز چرچراہٹ کی آواز سن کر میرا ماتھا ٹھنکا۔ میں نے کنیا کی طرف دیکھا وہ تیزی سے کمرے سے باہر نکل گئی۔ صرف دو منٹ بعد وہ واپس ہوگئی۔ اس کے چہرے پرہوائیاں اڑ رہی تھیں۔ وہ لوگ آ گئے ۔ وہ ہکلائی۔

کون؟“ میں بھی اچھل پڑا۔

منی لال کے آدمی ۔ وہ انسان نہیں، یمراج ہیں، موت کے فرشتے ، وہ ہمیں زندہ نہیں چھوڑیں گے ۔ کنیانے کہا۔

میرے دماغ میں دھماکے سے ہونے لگے۔ کرشمہ نے ٹھیک ہی کہا تھا وہ لوگ مجھے پاتال سے بھی ڈھونڈ نکالیں گے اور میں سوچ رہا تھا کہ مجھ سے غلطی کہاں پر ہوئی تھی جس سے انہوں نے میرا سراغ لگا لیا اور پھر میرے دماغ میں جھما کا سا ہوا۔ وہ گاڑی کا ٹیچ کے سامنے کھڑی تھی۔ وہ شہر بھر میں مجھے تلاش کرتے پھر رہے ہوں گے یہ شہر تھا ہی کتنا بڑا۔ ادھر سے گزرتے ہوئے گاڑی نظروں میں آگئی ہوگی ۔ میں نے کرشمہ کی طرف دیکھا۔ وہ بھی سیدھی ہو کر بیٹھ گئی تھی ۔ شراب ابھی صرف سینے اور پیٹ میں آگ لگائے ہوئے تھی۔ دماغ پر اثر انداز ہونا شروع نہیں ہوئی تھی۔

مممیں نے کہا تھا نا کہ وہ تمہیں پاتال سے بھی ڈھونڈ نکالیں گے۔ اب یہاں تم دونوں کی لاشیں گریں گی ۔”

اس نے ہاتھ سے سینہ سہلاتے ہوئے کہا۔ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آگئی تھی۔ اس نے شاید چیخنے کے لیے منہ کھولا تھا لیکن میں نے جلدی سے آگے بڑھ کر اس کا منہ دبا دیا اور دوسرے ہاتھ سے اس کی گردن پر کان کے نیچے ایک نس سہلانے لگا۔ کرشمہ چند سیکنڈ میں جھول گئی میں نے اسے بستر پر ڈال دیا اور کنیا کو اشارہ کیا۔میں نے جیب سے ریوالور نکال لیا۔ کرشمہ دوسرے کمرے  سے اپنا شولڈر بیگ اٹھا لائی او مڑگئی۔ اس وقت باہر سے دھب دھب کی آوازیں بھی سنائی دیں۔ دو تین آدمی پختہ صحن میں کودے کنیا کا چہرہ خوف سے دھواں ہو رہا تھا۔ اس نے بڑی آہستگی سے پچھلی طرف کا دروازہ کھول دیا اور جیسے ہی باہر نکلے اس نے دروازہ بند کرکے باہر سے کنڈا لگا دیا۔ یہ گلی زیادہ کشادہ نہیں تھی ۔ دونوں  مکانوں کی پشت اس طرف تھی اس لیے یہاں روشنی کا معقول انتظام تھا اور نہ ہی کس قسم کی آمد ورفت تھی۔ ویسے بھی آدھی رات ہو چکی تھی۔  لوگ اپنے اپنے گھروں میں تھے۔  اس طرف کنیا نے کہا اور ایک طرف دوڑ نے لگی۔ وہ ننگے پیر تھی اور میرے پیروں میں جو گرز تھے۔ اس لیے قدموں کی آواز بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ دفعتا فضا میں فائر کی آواز گونج اٹھی میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا ہمارے تعاقب میں کوئی نہیں تھا.

فائر کی آوازکنیا کے کاٹیج کی طرف سے آئی تھی اور میرا خیال تھا کہ انہوں نے کا ٹیج کا دروازہ کھولنےکےلیے لاک پر فائر کیا تھا۔ ہم دوڑتے ہوئے ایک اور گلی میں مڑ گئے ۔ میں جانتا تھا کہ وہ کاٹیچ میں کرشمہ کو بے ہوش دیکھ کر اور کسی اور کو وہاں نہ پا کر فورا ہی ہماری تلاش شروع کر دیں گے۔ کنیا ایک اور تنگ سی گلی میں گھس گئی۔ یہ گلی زیادہ طویل نہیں تھی۔ اس کے اختتام پر کچھ جگہ اور اس طرح سے آگے اکا دکا بنگلے تھے۔ اس طرف ذرا آگے میری ایک دوست رہتی ہے اس کے ہاں ہمیں پناہ مل جائے گی ۔کنیانے جواب دیا۔

ایک منٹ کنیا ۔۔۔میں رک گیا۔ کرشمہ تمہیں جانتی ہے بلکہ اسی گروہ کے بہت سے لوگ تمہیں جانتے ہیں وہ تمہاری دوستوں کو بھی جانتے ہوں گے تم کسی بھی دوست کے ہاں بھی جاؤ گی پکڑی جاؤ گی۔

تو پھر ۔۔۔۔کنیا نے پوچھا۔

 اس کا سانس دھونکنی کی طرح چل رہا تھا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page