Smuggler–89–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 89

ردھا کلینک کس طرف ہے۔“ میں نے پوچھا۔”تمہارے کاٹیج کی طرف آتے ہوئےمیں نے کسی بنگلے پر بورڈ دیکھا تھا لیکن اب راستہ میری سمجھ میں نہیں آ رہا۔

 اس طرف۔۔۔ کنیا نے ایک طرف اشارہ کیا اور ہم نے دوڑ لگا دی۔

دو تین گلیاں گھومنے کے بعد ہم پھر ایک کشادہ سڑک پر نکل آئے ۔ آگے موڑ پر تیز روشنی دکھائی دی، دوسری طرف سے کوئی گاڑی آرہی تھی ، میں نے ادھر ادھر دیکھا اور کنیا کا ہاتھ پکڑ کر ایک جگہ ۔ دوڑ لگا دی، گاڑی کے ہیڈ لیمپس کی روشنی اس موڑ پر گھوم رہی تھی۔ میں نے کنیا کا ہاتھ پکڑے  بنگلے کے سامنے گارڈ یا کی باڑ کے پیچھے چھلانگ لگا دی۔ کنیا کے منہ سے ہلکی سی چیخ نکل گئی۔

میں نے جلدی سے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور اسے لے کر نیچے جھکتا چلا گیا۔

ٹھیک اسی لمحہ وہ گاڑی اسی طرف گھومی تھی اور اس کے ساتھ ہی فضا تڑ تڑاہٹ کی آواز سے گونج اٹھی تھی یہ اس بات کی علامت تھی کہ یہ وہی حرامی تھے جو ہمیں تلاش کر رہے تھے۔ غالبا فائر نگ اس لیے کی جارہی تھی کہ اس علاقے میں کوئی ہمیں اپنے گھر میں پناہ دینے کی حماقت نہ کرے۔ وہ گاڑی تیز رفتاری سے بالکل ہمارے سامنے سے گزر گئی۔ ہم اس وقت تک باڑ کے پیچھے رہے  جب تک وہ گاڑی اگلے موڑ پر گھوم کر نگاہوں سے اوجھل نہ ہو گئی۔ ہم باڑکے پیچھے سے نکل کر پھر ایک طرف دوڑ نے لگے۔ سڑک سنسان تھی جب صورتحال ایسی ہو تو کون گھر سے نکلنے کی حماقت کر سکتا ہے۔ اگلے موڑ پر ہم اس طرف گھوم گئے جس طرف سے وہ گاڑی آئی تھی

وہ بنگلہ اگلے  گلی کے موڑ پر ہے جہاں آردھا کلینک ہے۔ کنیا نے ایک طرف اشارہ کرتےہوئے بتایا۔ ہم تیز تیز اس طرف چلنے لگے اور آخر کار مزید کسی رکاوٹ کے، اس بنگلے کے سامنے پہنچ گئے۔ آردھا کا بنگلہ تھا۔ سامنے کی طرف کلینک تھا جس پر بورڈ لگا ہوا تھا، گیٹ بند تھا۔ بنگلے کا ایک دروازہ گلی میں تھا۔ میں کنیا کا ہاتھ پکڑے اس طرف پہنچ گیا۔

اس طرف بھی گیٹ کے سامنے تقریباً چارفٹ چوڑالان تھا جس کے آگے گارڈینیا کی تقریباً دو اونچی باڑ لگی ہوئی تھی میں نے گیٹ کے ساتھ دیوار پر لگی ہوئی کال بیل کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا کہ دوسرے موڑ پر کسی گاڑی کے ہیڈلیمپس کی روشنیاں گھومتی ہوئی نظر آئیں۔ میں نے کنیا کا ہاتھ پکڑا اور باڑ کے پیچھے چھلانگ لگا دی۔

وہ کوئی کار تھی جو ہلکی رفتار سے آ رہی تھی اور پھر وہ ہمارے عین سامنے اس طرح رک گئی کہ اس کا رخ سامنے والے بنگلے کی طرف تھا مجھے سمجھنے میں دیر نہیں لگی کہ وہ جو کوئی بھی تھا اس بنگلے کا رہنے والا تھا۔ کارسے دو مرتبہ ہارن بجایا گیا۔

کار کی عقبی بتیوں کی سرخ روشنی باڑ پر پڑ رہی تھی باڑ زیادہ گھنی نہیں تھی ۔ روشنی جھاڑیوں سے چھن کر ہم پر بھی پڑ رہی تھی ۔ ہم بے حس و حرکت گھاس پر لیٹے رہے۔ کارنے تیسری مرتبہ ہارن بجانے پر سامنے والے بنگلے کا گیٹ کھلا۔ کار اندر چلی گئی اور گیٹ بند ہو گیا اس کے بعد بھی تین چار منٹ تک ہم باڑ کے پیچے گھاس پر لیٹے رہے اور جب میں نے اٹھنا چاہا تب احساس ہوا کہ کنیا مارے خوف کے مجھ سے لپٹی ہوئی تھی ۔ وہ جسم فروش شکاری عورت تھی ۔ عیش وعشرت کی زندگی گزارنے کی دلدادہ، اس قسم کی صورتحال سے غالباً پہلی مرتبہ دو چار ہوئی تھی اور خوفزدہ تھی۔

میں نے اس کا کندھا تھپتھپا کر آہستگی سے اسے اپنے سے الگ کیا اور محتاط نگاہوں سے ادھر ادھر دیکھتےہوئے اٹھ گیا۔

گیٹ کے پاس پہنچ کر میں نے کال بیل کا بٹن دبا دیا ۔ اندر کہیں بزر بجنے کی ہلکی سی آواز سنائی دیا۔ میں نے گیٹ کی درز سے اندر ایک کھڑکی میں روشنی دیکھ لی تھی اور میرا خیال تھا کہ آردھا ابھی جاگ رہی ہوگی۔

میرا اندازہ درست نکلا ، ایک منٹ بعد دروازہ کھلا اور ایک نسوانی آواز سنائی دی۔

کون ہے؟“ میں نے سرگوشی میں جواب دیا ۔ کاوری کا مہمان۔ عمران۔ جس کا تم نے علاج کیا تھا مزید کچھ نہیں پوچھا گیا اور گیٹ کا ذیلی دروازہ آہستگی سے کھل گیا میں کنیا کو لے کر اندر ہو گیا۔ آردھا نے گیٹ بند کر دیا اور اشارہ کرتی ہوئی آگے بڑھ گئی۔ گیٹ کے اندر کی طرف ایک فی ایٹ کھڑی تھی ۔ ہم اس کے قریب سے گزرتے ہوئے سامنے کھلے  ہوئے دروازے میں داخل ہوگئے آردھا میرے ساتھ کنیا کو گیٹ میں داخل ہوتے تو دیکھا تھا لیکن وہاں تاریکی میں اس پر توجہ نہیں دی تھی روشنی میں آتے ہی وہ چونک گئی۔

یہ کون ہے؟“ اس نے پوچھا۔

اس کی وجہ سے آج میری جان بچی ہے ۔“ میں نے جواب  دیا۔ دشمنوں کے نرغے سے مجھے یہی نکال کر لائی ہے۔ اگر یہ ساتھ نہ ہوتی تو میں یہاں تک نہ پہنچتا اور راستے ہی میں مارا جاتا۔

وہ اس کی جان کے بھی دشمن ہو رہے ہیں ۔ اس لیے میں اسے بھی اپنے ساتھ لے آیا ہوں ۔ آردھا بڑی ناگواری نظروں سے کنیا کی طرف دیکھ رہی تھی اور اس کی وجہ بھی میری سمجھ  میں آگیا تھا۔جب میں کرشمہ کے ساتھ کنیا کے کاٹیج پر آیا تھا تو اس نے بہت مختصر سا بلاؤز اور نیکر سے ملتی جاتی چیز پہن رکھی تھی اس کے بعد کرشمہ سے نمٹنے کے چکر میں  اس پر توجہ نہیں دی تھی اور اب آردھا کو اسے گھورتا دیکھ کر مجھے بھی خیال آرہا تھا کہ کسی کے گھر جانے کے لیے کنیا کا یہ لباس بالکل مناسب نہیں تھا۔

تم میرے ساتھ آؤ ۔ آردھا نے کنیا کو اشارہ کرتے ہوئے ایک کمرے میں گھس گئی۔ کنیا نے میری طرف دیکھا اور کمرے میں داخل ہو گئی۔ چند منٹ بعد وہ آردھا کے ساتھ نکلی تو میرے ہونٹوں پر خفیف سی مسکراہٹ آگئی۔ کنیانے ٹخنوں  تک لمبی میکسی پہن رکھی تھی آردھا خودمیکسی پہنے ہوئے تھی۔

میرا خیال ہے وہ لوگ اسی علاقے میں تمہیں تلاش کر رہے ہیں، کچھ دیر پہلے میں نے فائرنگ کی آواز سنی تھی۔ آردھا نے میری طرف دیکھتے ہوئے کہا۔

انہیں یہ شبہ نہیں ہو سکتا کہ ہم یہاں ہیں ۔ میں نے جواب دیا ۔ ہم جس جگہ سے بھاگے ہیں وہ یہاں سے کم از کم ایک میل دور ہے ہم چھپے چھپاتے یہاں پہنچے ہیں۔

تقریباً ایک گھنٹہ پہلے کاوری کا فون آیا تھا۔ آردھا بولی۔ وہ تمہارے لیے بہت پریشان ہے میں پہلے اسے فون پر اطلاع دیدوں۔“

ہم اس وقت نشست گاہ میں تھے۔ ایک طرف سٹینڈ پر ٹیلی فون بھی رکھا ہوا تھا آردھا نے نمبر ملایا اورلائن ملنے پر میرے بارے میں اطلاع دینے لگی پھر اس نے فون کا ریسیور میرے ہاتھ میں تھمادیا۔ میں کچھ دیر تک کاوری سے باتیں کرتا رہا پھر آردھا کی طرف متوجہ ہو گیا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page