Smuggler–99–سمگلر قسط نمبر

سمگلر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی ایک اور فخریا  کہانی سمگلر

سمگلر۔۔  ایکشن ، سسپنس  ، رومانس اور سیکس سے پھرپور کہانی  ہے ۔۔ جو کہ ایک ایسے نوجون کی  کہانی ہے جسے بے مثل حسین نوجوان لڑکی کے ذریعے اغواء کر کے بھارت لے جایا گیا۔ اور یہیں سے کہانی اپنی سنسنی خیزی ، ایکشن اور رومانس کی ارتقائی منازل کی طرف پرواز کر جاتی ہے۔ مندروں کی سیاست، ان کا اندرونی ماحول، پنڈتوں، پجاریوں اور قدم قدم پر طلسم بکھیرتی خوبصورت داسیوں کے شب و روز کو کچھ اس انداز سے اجاگر کیا گیا ہے کہ پڑھنے والا جیسے اپنی آنکھوں سے تمام مناظر کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ہیرو  کی زندگی میں کئی لڑکیاں آئیں جنہوں نے اُس کی مدد بھی کی۔ اور اُس کے ساتھ رومانس بھی کیا۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سمگلر قسط نمبر- 99

آ حرامی آگے آ

میں نے اشتعال دلانے والے لہجے میں کہا۔  میری زندگی بھی لڑائی بھڑائی میں گزر گئی تھی اور اس حقیقت سے اچھی طرح واقف تھا کہ  جو لوگ اپنے آپ کو بہت طاقت اور نا قابل تغیر سجھتے ہیں اگر لڑائی کے دوران انہیں اشتعال دلا دیا جائے تو وہ حواس کھو بیٹھتے ہیں اور حریف پر اوٹ پٹانگ انداز میں حملے کر کے اپنی توانائی ضائع کرتے ہیں اور حریف اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتا ہے۔

میری یہ ترکیب کارگر ثابت ہوئی۔ وہ بپھرے ہوئے سانڈ کی طرح میری طرف لپکا۔ اس کے ساتھ ہی میرا ہاتھ بھی حرکت میں آگیا۔ بیلٹ کا اسٹیل کا بکل اس کے کندھے پر لگا کتنا ہی طاقتور سہی، وہ تھا تو گوشت پوست کا انسان، کندھے پر لگنے والی چوٹ نے اسے ایک بار پھر بلبلانے پر مجبور کر دیا۔

میرے اس وار سے اس کی انا بری طرح مجروح ہوئی تھی۔ اس کا گھمنڈ ٹوٹ گیا تھا۔ وہ واقعی اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا۔ میں اس سے پورا پورا فائدہ اٹھا رہا تھا۔ میرے بیلٹ کی ہر ضرب پر وہ پہلے سے زور سے چیختا ہوا  میری طرف لپکتا ۔

زیادہ میں نے موقع پا کر دوسرے آدمی کی طرف دیکھا۔ وہ پستول پکڑے اطمینان سے دروازے کے سامنے کھڑا تھا۔ مجھے سزا دینے کے لئے شاید اس دیوزاد کو خاص طور پر یہاں لایا گیا تھا اور دروازے کےقریب کھڑے ہوئے شخص کو اطمینان تھا کہ وہ مجھ پر قابو پالے گا۔ معاملہ ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر وہ مداخلت ضرور کر تا لیکن اس کے خیال میں شاید ابھی ایسا مرحلہ نہیں آیا تھا۔ وہ دیو زاد غصے میں پھر ا ہوا تھا۔ اس کا جنون بڑھتا جا رہا تھا اور آخر کار اس کا ایک داؤ چل گیا۔

اور یہی لمحہ میرے لئے قیامت خیز ثابت ہوا تھا۔ میں نے حملہ کیا تو اس مرتبہ بیلٹ اس کے ہاتھ میں آگیا۔ اس نے زور دار جھٹکا دیا۔ بیلٹ میرے ہاتھ سے چھوٹ گیا اور میں لڑکھڑاتا ہوا سامنے والی دیوار سےجاٹکرایا ۔سر پر شدید چوٹ لگی تھی۔ میرا دماغ گھوم گیا۔ لیکن میں جلد ہی سنبھل گیا۔ میرا خیال تھا کہ وہ دیوزاد بیلٹ سے میری کھال ادھیڑ دے گا مگر اس نے بیلٹ ایک طرف پھینک دی اور دونوں ہاتھ پھیلا کر میری طرف بڑھا۔ میں نے ایک دو مرتبہ اس سے بچنے کی کوشش کی مگر آخر کار اس کی گرفت میں آہی گیا۔ اس نے مجھے اٹھا کر دیوار کے ساتھ دے مارا۔ میں دیوار سے ٹکرا کر نیچے گرا۔ میرے سنبھلنے سے پہلے ہی اس نے پھر مجھے کسی کھلونے کی طرح اٹھا کر دوسری دیوار کے ساتھ دے مارا۔ ان دو جھٹکوں سے ہی میرا  انجر پنجر ڈھیلا ہو گیا۔ لیکن اس بار میں پھرتی سے اٹھ گیا۔ میرے ذہن میں پھر وہی حربہ آیا تھا۔ میں نے پنکھےکی طرف دیکھا جواب رک چکا تھا۔ میں نے پہلے کی طرح اچھل کر پنکھے کو پکڑا اور اس کے سینے میں لات مارنے کی کوش کی مگروہ دیوزاد اس مرتبہ محتاط ہو چکا تھا۔ اس نے بہت ہوشیاری سے ٹخنوں کے قریب سے میری دونوں ٹانگیں پکڑ کر زور دار جھٹکا دیا۔ پنکھا میرے ہاتھ سے چھوٹ گیا اور میں اس کے ہاتھوں میں الٹا لٹک گیا۔ وہ مجھے اس طرح الٹا لٹکائے ہوئے تھا جیسے مردہ مچھلی کو دم کی طرف سے پکڑ کر لٹکایا جاتا ہے۔ پہلے میں دونوں ہاتھ چلاتا رہا پھر اچانک ہی میرے ذہن میں ایک اور خیال آیا۔ میں اسے ٹانگوں سے پکڑ کر گرانے کی کوشش کرنے لگا۔ مگر اس کے پیر ستونوں کی طرح فرش پر جمے ہوئے تھے۔ اس دیوزاد نے غراتے ہوئے مجھے کچھ اور اوپر اٹھالیا اور اس طرح مجھے ایک موقع مل گیا۔ میرے ہاتھ اس کے گھٹنوں  تک پہنچ گئے تھے۔ میں اس کے گھٹنوں کے جوڑوں پر پیچھے کی طرف مکے مارنے لگا۔ میرا حربہ کارگر ثابت ہوا گھٹنوں کے پچھلی طرف ہلکا سا ہاتھ لگنے سے بھی کوئی اپنے قدموں پر کھڑا نہیں رہ سکتا۔ وہ بھی اپنے آپ کو نہیں سنبھال سکے۔ پہلے لڑکھڑایا اور پھر پشت کے بل گرا۔ میرا سر فرش سے ٹکرا گیا اور مجھے یوں لگا جیسے میری گردن گندھوں کے اندر دھنس گئی ہو۔ میری ٹانگیں اب بھی اس کے ہاتھ میں تھیں۔ میں ٹانگوں کو زور زورسے جھٹکے دینے لگا۔ میرا ایک پیر اس کے منہ پر لگا۔ وہ کراہ اٹھا اور میرے پیر اس کی گرفت سے آزاد ہو گئے۔  میں ایک جھٹکے سے اٹھ کر کھڑا ہو گیا۔ جسم کا سارا خون میرے دماغ میں اتر آیا تھا اور دماغ میں دھماکے سے ہو رہے تھے۔ آنکھوں کے سامنے ایک بار پھر دھند چھانے لگی۔ میں دیوار سے ٹیک لگا کر سر کو زور زور سے جھٹکنے لگا اور اس سے پہلے کہ میں وہاں سے ہٹتا اس دیو زاد نے اٹھ کر ایک بار پھر مجھے گرفت میں لے لیا۔ اس مرتبہ میری گردن اس کے قابو آ گئی تھی ۔ اس کا انگوٹھا میرے نرخرے پر تھا اور وہ دباؤ بڑھاتا جارہا تھا۔

مجھے سینے میں سانس رکتا ہوا محسوس ہونے لگا۔ میں اپنے آپ کو چھڑانے کے لئے ہاتھ پیرمار نے لگا۔ مگر کامیابی کا ایک فیصد امکان بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ میری گردن آہنی شکنجے میں کسی ہوئی تھی۔ مجھے لگتا تھا کہ اگر چند سیکنڈ اور اس صورتحال سے دوچار رہا تو میری روح میرے جسم کو داغ مفارقت دے جائے گی۔ میں ایک بار پھر زور آزمائی کرنے لگا اور پھر اس لمحہ ایک نسوانی آواز میری سماعت سے کرائی۔

یہ کیا ہو رہا ہے۔ چھوڑ دو اسےبھیم “ میں نے مشکل آنکھیں کھول کر دیکھا۔ دروازے کے قریب کرشمہ کا دھندلا سا چہرہ دکھائی دیا۔

میں اس دیو زاد کے نام سے بھی متعارف ہو گیا۔ کرشمہ نے اس کو بھیم کہہ کر مخاطب کیا تھا مگر بھیم مجھے چھوڑنے کے بجائے گردن کو زور زور سے جھٹکے دینے لگا۔ میرے حلق سے پھنسی پھنسی سی خرخراہٹ کی سی آوازیں نکلنے لگیں ۔

بھیم! کرشمہ چیخی۔ ” میں کہتی ہوں چھوڑ دو اسے، اگر یہ مر گیا تو منی لال ہم میں سے کسی کوبھی زندہ نہیں چھوڑے گا۔

میں  اسے زندہ نہیں چھوڑوں گا۔ بھیم غرایا۔ اس نے میری انسلٹ کی ہے۔ عجیب منطق تھی ۔ وہ دوسروں کی جان سے کھیلتا رہے تو کوئی بات نہیں۔ کوئی اپنے آپ کو بچانے کے لئے مزاحمت کرے تو اس کی انسلٹ تھی ۔ گویا وہ چاہتا تھا کہ اس کے ہاتھ میں آنے والا خاموشی کےساتھ مر جائے۔

میں کہتی ہوں چھوڑ دو ورنہ گولی چلا دوں گی ۔ کرشمہ چیخی۔ میں نے ایک بار پھر آنکھیں کھول کر دیکھا۔ کرشمہ نے اس آدمی سے پستول لے لیا تھا جو پہلےسے وہاں موجود تھا۔ اس کے پیچھے دروازے کے قریب دو اور آدمی  کھڑے تھے۔ کرشمہ کی اس وارنگ کے باوجود بھیم مجھے چھوڑنے کو تیار نہیں تھا۔ کرشمہ آگے آ گئی اس نے ایک بار پھر بھیم کو وارننگ دی اور پھر دوسرے ہی لمحے کمرے کی فضا فائر کی آواز سے گونج اٹھی۔ گولی بھیم کی پنڈلی میں لگی۔ وہ چیخ اٹھا۔ میری گردن اس کے ہاتھ سے چھوٹ گئی۔ میں پٹ سے زمین پر گرا اور دونوں ہاتھوں سے گردن سہلانے لگا۔ گولی لگنے کے بعد بھیم ایک ٹانگ پر ناچ کر رہ گیا۔ پھر وہ غراتا ہوا کرشمہ کی طرف بڑھا۔ مار ڈالوں گا تمہیں رنڈی، زندہ نہیں چھوڑوں گا۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page