کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
-
Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025 -
Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025 -
-
Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی
April 29, 2025 -
Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025 -
Obsessed for the Occultist -20- سفلی عامل کی دیوانی
April 28, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 19
میں حیرانگی سے اس کی طرف دیکھی جا رہا تھا کہ یہ جانور ہو کر انسانوں کی زبان کس طرح بول سکتی ہے اور اگر یہ بول رہی ہے تو مجھے اس کی زبان کیسے سمجھ آرہی ہے جیسے ہی یہ خیالات میرے دماغ میں آئے تو وہ میری جانب دیکھتے ہوئے بولی اتنا سوچنے کی ضرورت نہیں ہے تم نے جب سے ڈریگن پھول کھایا ہے تم سب چیزیں سمجھ سکتے ہو چاہے کسی بھی زبان میں کوئی بھی چیز ہو وہ تمہارے دماغ میں بآسانی آ سکتی ہے۔ ایک حیرانگی والی بات اور بھی ہے کہ تم وہ پہلے انسان ہو جس نے اتنی کم عمر میں اس ڈریگن پھول کو اپنے اندر بچائے رکھا۔ بہت سے لوگوں پر اس کا ٹیسٹ کیا گیا یا تو وہ لوگ موقع پر ہی پاگل ہو جاتے ہیں یا پھر ان کی موقع پر ہی ڈیتھ ہو جاتی ہے۔۔
اس بلی نے اپنا پنجا بڑھا کر جیسے ہی میرے ماتھے پر رکھا تو میرے سامنے ایک نوٹیفیکیشن شو ہو گئی جس کے اوپر لکھا ہوا تھا
سسٹم از آن ماسٹر یو ار مائی ماسٹر اینڈ سجیسٹ مائی ون نیم اینڈ سلیکٹ دی لینگویج۔۔۔
میری آنکھوں کے سامنے یہ سب کچھ ایک بڑی سکرین پر چل رہا تھا اور میں آنکھیں پھاڑے اس بلی کی جانب دیکھ رہا تھا اس کو بھی شاید میری کیفیت سمجھ آگئی اور وہ مجھ سے میری زبان میں بولی۔ یہ اتنا مشکل نہیں ہے جتنا مشکل تم سمجھ رہے ہو اس کے لیے صرف تمہیں اسے ایک نام دینا ہے جس نام سے تم جب بھی اسے پکارو اور وہ تمہاری مدد کے لیے آ پہنچے۔ اور باقی تمہیں ایک زبان سلیکٹ کرنی ہے جس کی تمہیں سمجھ آسکے کمپیوٹر تمہیں اس کے بارے میں آگاہی کرے گا۔۔۔
میں بولا۔۔۔ یہ تو انگلش میں بات کرتا ہے اور انگلش میری سمجھ میں نہیں آتی تو میں اس کو اپنی اردو زبان میں چاہتا ہوں تاکہ اس کی بات کو سمجھ سکوں۔
بلی بولی ۔۔۔ تو ٹھیک ہے نا اس میں کیا مشکل ہے تم اردو زبان کو سلیکٹ کر لو اور اس کا کوئی ایک نام رکھ لو۔
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے آج سے اس کا نام “”رانی””” اور یہ اب جب بھی مجھ سے مخاطب ہوگا تو اس کی زبان اردو ہوگی۔۔۔
سسٹم
سسٹم آپ کی کمانڈ کو سیو کر رہا ہے آپ نے اردو زبان کو سلیکٹ کیا ہے اور آپ نے آج سے میرا نام رانی رکھا ہے تو اب آپ جب بھی مجھ سے مخاطب ہوں گے تو رانی کہہ کر ہی بلائیں گے۔۔
آپ کا سٹیٹس
ابیلٹی : سیلڈ(closed)
انٹلیجنس : سیلڈ (closed )
طاقت سٹرینتھ : سیلڈ (closed )
رانی یہ میرے سٹیٹس سیلڈ کیوں ہیں اب ان کو انسیلڈ کیسے کیا جاۓ گا
رانی سسٹم
( ان کو انسیلڈ کرنے کےلئے آپ کو ڈیلی مشن کو پورا کرنا ہو گا )
ڈیلی مشن :
آپ کو دو کلو میٹر رننگ کرنی ہے
پش اپ : اپ کو بیس پش آپ نکالنے ہیں
پل اپ : آپ کو دس پل اپ نکالنے ہیں
یہ ڈیلی مشن ہر روز کی بنیاد پر اپڈیٹ کر دیئے جائیں گے۔ آپ جیسے ہی ان کو مکمل کریں گے آپ کے سٹیٹس انسلیڈ کر دیئے جائیں گے۔ اور مزید سکل(ہنر) کے لیے آپ کو ایکسٹرا مشن سسٹم پرووائڈ کر دیئے جائے گےجن کو پورا کر کے آپ ایک اچھے ماسٹر بن سکیں گے۔
بلی ابھی تک میرے پاس ہی کھڑی تھی اور وہ بھی اب حیرانگی سے میری طرف دیکھی جا رہی تھی اور میں نے بالکل اس کو اگنور ہی کر دیا تھا اور سسٹم کے ساتھ باتیں کرنے میں مصروف ہو گیا تھا۔ بلی کی آنکھوں سے ایسی روشنیاں نکلیں جس کے چلتے میری آنکھیں بند ہو گئی اور میں ایک دم پل کے اوپر پہنچ گیا۔آنکھیں کھول کر دیکھا تو میں پل کے اوپر موجود تھا ۔اور موٹر سائیکل بھی بالکل ٹھیک تھی۔ میں حیران تو بہت ہوا لیکن یہ سب کچھ میرے ساتھ پہلے بھی ہو چکا تھا۔مجھے یہ سب کچھ ایک خواب جیسا لگ رہا تھا۔
میں نے اپنے دماغ میں آتی ہوئی سوچو کو جھٹکتے ہوئے موٹر سائیکل کی طرف بڑھا۔۔ موٹر سائیکل کو سیدھا کر کے اس کے اوپر بیٹھ کر موٹر سائیکل کو سٹارٹ کیا اور اپنی لوکیشن کی طرف چل پڑا۔۔
وہاں لوکیشن پر پہنچ کر میں نے بیل بجائی اور تھوڑی دیر بعد ایک بوڑھی عورت باہر نکلی اور بولی۔۔۔ کب کا پیزا آرڈر کیا ہوا ہے اور تم ابھی لے کر آ رہے ہو اب تو یہ ٹھنڈا بھی ہو گیا ہوگا ۔اب ہمارے کس کام کا اسے واپس لے جاؤ۔
میں بولا۔۔۔ میں غریب آدمی ہوں میں ایسے کیسے واپس لے جاؤں آپ پلیز بے شک چیک کر سکتی ہیں آپ کا سامان بالکل فریش ہوگا۔۔
بوڑھی عورت بولی۔۔۔ یہ ہم نہیں جانتے ہم نے جب آرڈر کیا تھا تو آپ لوگوں نے ٹائم دیا تھا ابھی ٹائم دیکھو اس ٹائم سے تم پورے دس منٹ لیٹ آئے ہو۔۔
اتنے میں پیچھے سے ایک نسوانی آواز گونجی جو بہت ہی سریلی اور خوبصورت تھی۔ کون ہے آنٹی کس سے بحث کر رہی ہو ۔۔
بوڑھی عورت بولی۔۔۔ یہ پیزے والا آیا ہے اب میں اس سے کہہ رہی ہوں کہ پیزا واپس لے جاؤ کیونکہ تم لیٹ آئے ہو اور یہ آگے سے بحث کر رہا ہے۔
وہ لڑکی بوڑھی عورت کے پاس سے ہوتی ہوئی دروازے کے قریب آئی اور مجھ سے پیزا لے کر مجھے پیسے دے کر اپنی آنٹی سے بولی۔۔۔ کیوں ہر وقت لڑتی جھگڑتی رہتی ہو وہ کتنی دور سے پیزا لے کر آیا ہے اور تم آگے سے اسے باتیں سنا رہی ہو۔
بوڑھی عورت بولی۔۔ دیکھو رمشا یہ باتیں تم مجھے مت سمجھاؤ مجھے پتہ ہے کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے اتنا بول کر وہ آنٹی پیر پٹختے ہوئے اندر کی طرف چلی گئی اور وہ لڑکی مجھ سے مخاطب ہوتے ہوئے بولی۔۔۔۔۔۔ برا مت منانا آنٹی کی تو عادت ہی ایسی ہے اگر ان کی کوئی بات آپ کو بری لگی ہے تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں۔۔
میں بولا۔۔۔ نہیں نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں میں تو آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے یہ پیزا رکھ لیا غلطی میری ہی تھی جو میں لیٹ آیا تھا اگر آپ یہ پیزا نہ رکھتی تو اس کی کٹوتی میرے کھاتے سے ہوتی اور میں غریب آدمی ہوں اتنا افورڈ نہیں کر سکتا۔۔۔
اس لڑکی نے ایک دفعہ پھر اپنے پرس سے کچھ پیسے نکالتے ہوئے میری طرف بڑھائے وہ بولی کہ یہ تمہاری ٹپ ہے۔۔
میں بولا۔۔۔ نہیں نہیں میں یہ نہیں لے سکتا اگر میں اپنے ٹائم پر آیا ہوتا تو پھر مجھے دیتی تو میں رکھ لیتا میں تو پہلے سے ہی لیٹ ہوں۔۔ جب میں اگلی بار آؤں گا تو آپ مجھے دے دینا پھر میں ضرور رکھ لوں گا۔
وہ بولی۔۔ ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرضی
اس سے بات کرنے کے بعد میں سیدھا گھر پہنچا تو سامنے سیڑھیوں پر ماہی بیٹھی میرا انتظار کر رہی تھی۔ میں بائیک کھڑی کرنے کے بعد اٹھ کر میرے پاس آئی اور بولی” یہ کیا ہے بھیا آپ اتنے لیٹ گھر آ رہے ہو؟ آپ کو پتہ بھی ہے کے مجھے آپ کی فکر لگی رہتی ہے اور ایک آپ ہو کے جسے اس بات کی پروا نہیں گھر میں اس کی بہن پریشان بیٹھی ہے ۔۔
اس کی بات سن کر میں مسکراتے ہوۓ آگے بڑھا اور اپنے دونوں ہاتھوں سے اس کے چہرے کو پکڑ اس کی ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے بولا ” میری گڑیا کو غصہ ہے آج مجھے پر۔۔ تمہیں تو پتہ ہے میرے کام کا اس میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
میری بات سن کر وہ لاڈ سے منہ پھیلاتے ہوۓ بولی : جائیں میں نہیں بولتی آپ سے میں ناراض ہوں ۔۔آپ گندے ہیں بلکل آپ کو پتا بھی ہے جب آپ مجھ سے دور ہوتے ہیں تو میرا دل بے چین رہتا ہے اور مجھے گھبراہٹ شروع ہو جاتی ہے ۔۔
میں بولا : ہو نا تم پوری کی پوری پاگل ۔۔بھلا میں تم سے دور رہ سکتا ہو کیا پگلی اور دور ہو کر میں کہاں جاؤ گا تمھارے علاوہ کون ہے میرے پاس ایک تم ہی تو ہو میرے جینے کی وجہ ۔۔
میری بات سیدھا جا کر ماہی کے دل پر ٹھا کر کے لگی اور وہ آگے بڑھ کر میرے گلے لگ مجھے اپنے بازوں میں کستے ہوۓ بولی ” آئی لو یو بھیا ۔آپ بہت بہت بہت اچھے اور پیارے ہوۓ ” اتنا بول کر جب وہ پیچھے ہٹی تو اس کی آنکھیں نم ہو چکی تھیں ۔۔
میں نے ہاتھ کے انگوٹھوں کی مدد سے اس کے آنسوؤں کو صاف کیا اور اس سے بولا” میں اب کبھی بھی تمہاری آنکھوں میں انسو نہ دیکھوں ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں

-
The Game of Power-71-طاقت کا کھیل
April 11, 2025 -
The Game of Power-70-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-69-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-68-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-67-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-66-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-71-طاقت کا کھیل
April 11, 2025 -
The Game of Power-70-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-69-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-68-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-67-طاقت کا کھیل
March 5, 2025 -
The Game of Power-66-طاقت کا کھیل
March 5, 2025

Obsessed for the Occultist Last -25- سفلی عامل کی دیوانی آخری قسط

Obsessed for the Occultist -24- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -23- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -22- سفلی عامل کی دیوانی

Obsessed for the Occultist -21- سفلی عامل کی دیوانی
