کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 25
نازش آج پہلے سے بھی زیادہ پریشان پریشان نظر آرہی تھی تو ماہی نے اس سے پوچھا کیا ہوا۔
نازش بولی۔۔۔ کچھ نہیں ہوا بس پیپر قریب ہیں اور تیاری نہیں ہے اس لیے پریشان ہوں اور ویسے بھی تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میرا کوئی بھی مسئلہ ہو میں خود کر لوں گی مجھے ویسے بھی کسی کا ٹوکنا بلکل بھی پسند نہیں ہے۔۔
نازش کی باتیں سن کر ماہی بالکل خاموش ہو گئی اور ماہی کی شکل بالکل رونے والی ہو گئی ماہی سے آج تک کسی نے اس لہجے میں بات نہیں کی تھی ماہی نے غریبی ضرورت دیکھی تھی لیکن کسی کی ہمت نہیں ہوئی تھی کہ کوئی اس سے اس طرح بات کر پاتا اس کے بھائی نے اسے راجکماریوں کی طرح رکھا ہوا تھا اور آج نازش نے اس کی بےعزتی کر کے اس کا دل دکھایا تھا۔ حالانکہ اس میں ماہی کا کوئی بھی قصور نہیں تھا وہ تو صرف نازش کی پریشانیوں کو ہلکا کرنا چاہتی تھی۔۔۔
جب میں اپنے گھر کے لیے نکل رہا تھا تو مجھے راستے میں ڈیمن کیٹ نظر آئی۔ وہی بلی جس نے میری جان بچائی تھی اور وہی بلی جس کے آنے کے بعد میری زندگی بالکل بدل سی گئی تھی۔۔
اس نے مجھے اشارے سے سائیڈ میں بلایا میں نے زوہیب سے کہا کہ تم چلو میں آتا ہوں مجھے تھوڑا کام ہے زوہیب نے بھی میری بات پر کوئی ری ایکشن نہیں کیا اور سیدھا گھر کی طرف چلا گیا۔
زوہیب کے جانے کے بعد میں ڈیمن کیٹ کی طرف بڑھا وہ میرے آگے آگے چل رہی تھی جب کہ میں اس کے پیچھے پیچھے تھوڑا آ گے جا کر ہم لوگ ایک میدان میں گھس گئے۔
وہ ڈیمن کیٹ مجھ سے بولی۔ تمہیں پتہ ہے تمہیں آج جو سکل ملی ہے اس کا تمہیں کیا کیا فائدہ ہو سکتا ہے تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ کتنی پاور فل سکل ہے لوگوں کے پاس سسٹم کئی سو سالوں سے موجود ہوتے ہیں لیکن یہ سکل پانے کے لیے وہ ترس جاتے ہیں۔ اس سکل کے بہت ہی زیادہ فائدے ہیں۔
میں بولا۔۔ میں اس سکل کو استعمال کیسے کروں گا
ڈیمن کیٹ۔۔۔ یہ سکل الریڈی آن ہے جب تم اس کا استعمال کرنا چاہو گے تو یہ خود بخود ورک کرے گی تمہیں پتہ ہے اس کے اندر کون کون سی خوبیاں ہیں اگر نہیں پتہ تو میں تمہیں ابھی بتاتی ہوں۔۔
میں بولا۔۔ بتاؤ مجھے بھی جاننا ہے
ڈیمن کیٹ۔۔۔ سب سے پہلے نام کا مطلب بتاتی ہوں اس سے ہی تمہارے آگے کا سفر شروع ہو گا۔۔
۔ Lion spirit unleashed
تمہارے اندر شیر کی مکمل پاور ہے۔
اب دیکھو۔
پہلا نام ۔۔ اس نام کا مطلب کیا ہے
۔ lion spirit
شیر کے جذبات طاقت اور بہادری کو بتاتا ہے
۔Unleashed
جو کہ انلیمٹیٹ ہے اور کنٹرول کے باہر ہے جو کہ پیور طاقت کو بتاتا ہے۔۔
سب سے پہلے آتی ہیں خوبیاں۔۔
۔Strength (طاقت)
۔ Bravery(بہادری)
۔ Fearlessness (بے خوفی)
۔ Resiliene (مضبوطی لچکیلا )
۔Power(پاور)
یہ پانچ خوبیاں شیر کی جان ہوتی ہیں۔
میں بولا۔۔ یہ تو بہت ہی کمال کی سکل ہے کیا ابھی یہ ختم ہو گیا یا اور بھی کچھ اس کا باقی ہے۔۔
ڈیمن کیٹ۔۔۔ ابھی کہاں ختم ہوا ماسٹر ابھی تو شروعات ہے ابھی میں آپ کو اس کی سکل بھی بتاتی ہوں۔۔
میں بولا۔۔۔ سکل مطلب اس کی بھی کوئی سکل ہیں کیا
ڈیمن کیٹ۔۔۔ ہاں ماسٹر اس کی بھی سکل ہیں اور بہت ہی بہترین ہیں تبھی تو میں کہہ رہی تھی کہ یہ پرانے سسٹم والوں کو بھی نہیں ملتا اور آپ لکی ہیں کہ آپ کو پہلے ہی سپن پر یہ مل گیا۔۔
سکلز۔
– شدید حملہ
– ناقابلِ شکست قوت
– بجلی کی رفتار
– بے خوف یلغار
– تجدیدی طاقت۔
ڈیمن کیٹ۔۔۔ یہ پانچ سکل ہیں اور وقت آنے پر ان کے بارے میں بھی آپ کو پتہ چل جاۓ گا۔۔
اب آتے ہیں اس کی قابلیت پر۔
صلاحیتیں:*
– ہمت کی دھاڑ: لائن اسپرٹ اَنلیشڈ کی دھاڑ دشمنوں کو خوفزدہ کر سکتی ہے۔
– بے قابو غضب: لائن اسپرٹ اَنلیشڈ اپنے دشمنوں پر مسلسل حملہ کر سکتا ہے۔
– بے خوف چھلانگ: لائن اسپرٹ اَنلیشڈ اپنے دشمنوں پر بے خوفی سے چھلانگ لگا سکتا ہے۔
– بحال ہونے والی ڈھال: لائن اسپرٹ اَنلیشڈ کی ڈھال دوبارہ بحال ہو سکتی ہے۔..
ڈیمن کیٹ۔۔۔ اب آتے ہیں اس کی شخصیت کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔
**شخصیت:**
– بے خوف رہنما
– طاقتور جنگجو
– ناقابل شکست قوت
– بہادر لڑاکا
– غیر متزلزل جذبہ۔۔
ڈیمن کیٹ۔۔۔ یہ اس کی کچھ صلاحیتیں اور شخصیت کے بارے میں تعارف ہے باقی جیسے جیسے آپ اسے استعمال کرتے جائیں گے اس کا تعارف اور شخصیت مزید نکھرتی جائی گی۔۔
میں بولا۔۔۔ یہ تو بہت ہی کمال کی چیز ہے اب مجھے اس کے بارے میں جان کر اور بھی مزید اچھا لگ رہا ہے
ڈیمن کیٹ۔۔۔ ماسٹر میں آپ سے (سجیس) درخواست کرتی ہوں کہ آپ مجھے ایک نام دیں۔۔۔ جس طرح آپ نے سسٹم کو نام دیا تھا۔ آج کے بعد آپ مجھے جب بھی اس نام سے پکاریں گے تو میں فورا حاضر ہو جاؤں گی۔۔
میں بولا۔۔۔ تمہیں کیا نام دوں یہ میری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آ رہا لیکن اگر تم کہتی ہو تمہیں کوئی نام دیتا ہوں ہماری زبان میں تو تمہیں بھاگڑ بلہ ہی کہیں گے اور یہ نام تو لینا اتنا واہیات لگتا ہے تو اس لیے آج سے میں تمہیں “””بگلی“” کہہ کر پکاروں گا۔۔۔
بگلی۔۔۔ واؤ ماسٹر کیا یونیک نام دیا ہے” بگلی “
رانی سسٹم۔۔ سسٹم از اپ گریڈ ماسٹر اینڈ نیڈ ٹو سسٹم از ری سٹارٹ ناؤ ۔
رانی اوکے نو ایشو۔۔
اس کے بعد میری آنکھوں کے سامنے ایک دم اندھیرا چھا گیا اور میرا سر گھومنے لگا میرے جسم کا درجہ حرارت اتنا بڑھ گیا کہ میرے جسم سے تپش نکلنے لگی۔ اور میں زمین پر جا گرا۔ اگلے 30 سیکنڈ بعد جب دوبارہ سسٹم آن ہوا تو میرے سامنے دوبارہ سے روشنی آ گئی اور اس کے اوپر سکرین بھی آ گئی ۔ جو دیکھنے میں پہلے زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی۔۔
رانی سسٹم
سسٹم کے ری سٹارٹ کے بعد آپ کا سسٹم اپگریڈ کر دیا گیا ہے اور آپ کے ہر سٹیٹس میں پانچ پانچ پوائنٹ ایڈ کر دیئے گئے ہیں۔
تو اب آپ کے سٹیٹس ہیں
سٹیٹس ( اعداد وشمار )
اسٹرینتھ (طاقت) – 45/100
انٹیلجنس (ذہانت) – 35/100
ایجیلیٹی (چستی) – 30/100
ٹالرینس (برداشت)- 35/100
اپیرنس (ظاہری شکل) – 35/100
رانی سسٹم
اس کے بعد آپ کے سٹیٹس میں دو اور سٹیٹس بھی شامل کر دیئے گئے ہیں تو آپ صبح کا ڈیلی مشن جیسے ہی مکمل کریں گے تو آپ کے وہ سٹیٹس بھی انسیلڈ ہو جائیں گے۔ ساتھ ہی اگر آپ نظر دوڑائیں تو آپ کے سٹیٹس کے ساتھ ایک اور خانہ بھی بنا ہوا ہے۔۔
میں بولا۔۔۔ ہاں مجھے وہ خانہ دکھائی دے رہا ہے
رانی سسٹم۔۔۔ آپ اس پر ایک کلک کریں
میں نے جیسے ہی اس گول دیرے پر کلک کیا جو خانہ نما بنا تھا تو سامنے بگلی لکھا ہوا تھا اور بگلی کے سب سٹیٹس شو ہو رہے ہیں میں نے سامنے نظر دوڑا کر بگلی کو دیکھا تو وہ مجھ سے بولی ماسٹر میں اپگریڈ ہو گئی ہوں۔
اب میں آپ کی پالتو بن چکی ہوں اب آپ اپنے ساتھ ساتھ میری سکل کو بھی استعمال کر سکیں گے۔ اگر آپ ابھی چیک کرنا چاہتے ہیں تو یہاں سے دوڑیں اور سامنے دیوار کے اوپر چڑھ جائیں آپ کو خود بخود اندازہ ہو جائے گا۔۔
میں بولا۔۔۔ یہ تم کیا مذاق کر رہی ہو میں دیوار پر ایسے کیسے چڑھ جاؤں گا جبکہ دیوار اتنی اونچی ہے
رانی سسٹم۔۔
ہاں ماسٹر بگلی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے آپ کے اندر اب پہلے سے زیادہ پاور موجود ہے جس کو آپ کا سسٹم برداشت نہیں کر پایا اور آپ گر گئے تھے اور آپ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ گیا تھا اس لیے آپ کے سسٹم کو اپگریڈ کرنے کے لیے بگلی نے اپنے پوائنٹ آپ کے سسٹم میں ڈالے ہیں تبھی جا کر آپ کے سارے پوائنٹ پانچ پانچ پرسنٹ بڑھے ہیں۔۔
بگلی بولی۔۔۔ دیکھا اب تو آپ کے سسٹم نے بھی کہہ دیا کہ میں مذاق نہیں کر رہی۔۔
بگلی کا ایسا کہنا تھا کہ میں نے حیران نظروں سے اس کی طرف دیکھا تو وہ آگے سے میری بات کو سمجھ کر بولی۔۔۔ اس میں حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے ماسٹر۔۔ جیسے آپ رانی کی بات سمجھ سکتے ہیں ویسے میں بھی رانی کو سمجھ سکتی ہوں کیونکہ میں بھی اس وقت آپ کے اندر ہی موجود ہوں۔۔
میں نے بگلی کی بات مانی اور ایک دفعہ ٹیسٹ کرنے کے بارے میں سوچا اور میں نے سپیڈ لگا دی اور سامنے کی دیوار پر جا کر جمپ مارا وہ کافی اونچی دیوار تھی اور اسے میں دو ہی جمپوں میں دیوار کے اوپر چڑھ گیا میری سپیڈ بھی پہلے کی نسبت کافی زیادہ تیز تھی۔۔
میں نے حیرانگی سے بگلی کی طرف دیکھا جو میرے ساتھ اسی دیوار پر چڑھ کر بیٹھی تھی۔۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں
