کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 35
انہیں میرے جسم سے نکلتی ترنگیں محسوس ہو رہی تھیں شائد ۔۔ان کو پیچھے ہٹتا دیکھ کر میں نے زور دار دھاڑتے ہوۓ شیر کی آواز نکالی تو وہ سبھی الٹے قدموں پیچھے کی جانب فرار ہونے لگے ۔۔پر ابھی کہاں میں انہیں جانے دیتا ایسے ۔۔اس سکل کی خاصیت ہی یہ تھی کے یہ شیر کی طرح شکار پر جھپٹنے کا موقعہ دیتی تھی ۔۔ان کے پیچھے بھاگتے ہی میں بھی جمپ لگا کر ان کے پیچھے دوڑ پڑا جو بھی میرے ہاتھ اس کی گردن پر زور دار پنجہ مار کر اس کا سر دھڑ سے الگ کر دیتا جس سے ان کے جسم سے سبز رنگ کا مادہ ( خون ) بہہ کر زمیں پر گرنے لگتا ۔۔
اپنے پیچھے ساتھیوں کو اس طرح مرتا دیکھ کر وہ دیوانہ وار بھاگتے ہوۓ نیچے کی طرف جمپ لگانا شروع ہو گئے کئی تو نیچے بالکل اس طرح گرے کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہیں سکے۔۔ ۔
ان سبھی کے نیچے کی طرف بھاگنے کے بعد میں واپس اوپر آیا اور سب سے پہلے لیشا کو اٹھا کر اسے اس کا ہتھیار پکڑاتے ہوۓ بولا “کیا تم ٹھیک ہو ؟
میری بات سن کر اور میرے ہاتھ سے اپنا ہتھیار پکڑ کر وہ مشکور نظروں سے میری جانب دیکھتے ہوۓ بولی” ہاں میں ٹھیک ہوں مجھے کوئی بھی چوٹ نہیں آئی ہے “
میرے اس کارنامے کو دیکھ کر باقی تینوں جھل بھن گئے تھے ۔۔ وہ آنکھوں سے مجھے ایسے گھور رہے تھے جیسے مجھے کچا چبا جائیں گے پر منہ سے وہ کچھ بول نہیں پا رہے تھے کیونکہ ابھی کچھ دیر پہلے انہوں نے میرا وہ روپ دیکھ لیا تھا جس کا سامنہ ابھی تو وہ کرنے سے رہے اس لئے انہوں نے صرف گھورنے پر ہی اکتفا کیا ۔۔
رات ہم نے اسی پہاڑ کے اوپر ہی بتائی حیرانگی والی بات یہ تھی کہ اتنا ٹائم گزرنے کے باوجود نہ ہمیں بھوک محسوس ہو رہی تھی اور نہ ہی پیاس شائد یہاں کی آب و ہوا ایسی تھی ۔۔
سونے سے پہلے رات کو ہم باری باری دو بندے پہرہ دیتے رہے میرے ساتھ لیشا نے پہرہ دیا تھا ۔۔خیر رات سکون سے کٹ گئی تھی ہماری صبح جب ہم سو کر اٹھے تو سسٹم پر لیول ون کمپلیٹ لکھا نظر آ رہا تھا۔۔ میں نے رانی سے اس کے مطلق پوچھا کے یہ سب کیا ہے ؟ تو وہ بولی” ماسٹر آپ کے یہاں پر تین لیول ہوں گے آپ نے کل ایک پرجاتی کے ساتھ لڑ کر پہلے لیول کو کمپلیٹ کر لیا ہے ۔۔آج آپ کا دوسرا مشن شروع ہوگا۔۔۔ اگر آپ اج بھی سروائیو کر جاتے ہیں تو کل آپ کا آخری مشن ہوگا اور اس کے بعد آپ کو گیمنگ ورڈ سے ڈی پورٹ کر کے اپنی دنیا میں بھیج دیا جائے گا۔۔
میں بولا : ٹھیک ہے پر آج ہمیں کیا کرنا ہوگا کیا آج ہم پھر کسی سے لڑیں گے ۔؟
رانی سسٹم ::ہو سکتا ہے ماسٹر آپ کو کسی سے لڑنا بھی پڑے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنی ٹیم کے خلاف ہی لڑنا پڑے۔۔۔یہ گیمنگ ورلڈ ہے یہاں پر کچھ بھی مشن مل سکتا ہے اس لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار رکھئے گا ۔
اس کی بات سن کر میں حیرانگی کا اظہار کرتے ہوۓ بولا : اپنی ٹیم کے خلاف بھی لڑنا پڑے گا کیا مطلب میں تمہاری بات سمجھا نہیں ۔۔کیا تم مجھے سادہ الفاظ بتا پاؤ گی جس سے میں سمجھ سکو سب ۔۔
وہ بولی :بلکل آسان ہے ماسٹر آج آپ کی ٹیم کے علاوہ بھی ایک اور ٹیم بھی یہاں پر موجود ہے جس کے اندر بھی پانچ لوگ ہیں۔ وہ بھی آج کے جانوروں سے مقابلہ کریں گے اور آپ بھی۔ اور فائنل مقابلہ کل آپ دونوں کے بیچ میں ہوگا۔ جو بھی اس مقابلے کو جیتے گا اسے بہت سارے پوائنٹ ملیں گے اور ہو سکتا ہے اسے کوئی سکل بھی مل جائے۔
میں بولا۔۔ ٹھیک ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
اس کے بعد وہاں جتنی بھی جگہ تھی وہاں پر ایک الارم گونجا الارم کے چند لمحوں بعد ہی وہاں ایک اناؤنسمنٹ ہوئی۔
جو بھی پلئیر جس جگہ پر بھی موجود ہے وہ وہاں سے xxx سائٹ پر پہنچ جاۓ۔۔۔
میرے کمپیوٹر سکرین پر بھی ایک میپ اوپن ہو گیا اور وہاں پر وہ لوکیشن صاف دکھائی دینے لگی ۔۔میں نے اپنے ساتھیوں کی جانب دیکھا تو وہ سبھی بھی چلنے کو تیار نظر آرہے تھے ان کے پیچھے میں بھی اس لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔
ہم صبح کے چلے ہوئے لگ بھگ دوپہر کے قریب اس لوکیشن پر پہنچے تو یہ ایک صحرا کا منظر تھا جہاں ہر طرف ریت اور مٹی کے ٹیلے ہی ٹیلے تھے۔ آسمان بھی پوری طرح لال تھا۔ جیسے اس میں خون اتر آیا ہو
روبن بولا :ان جانوروں سے تو تم لوگ بچ گئے تھے پر یہاں پر کیسے بچو گے۔۔۔ جہاں تک میں نے سنا ہے یہاں پر جو چیزیں آئیں گی وہ تمہاری قد کاٹھ سے کافی بڑی ہوں گی۔
میں نے اور لیشا نے روبن کی طرف دیکھا اور اپنا منہ دوسری طرف کر لیا کہنے کو تو ہم سبھی ایک ٹیم تھے لیکن ہمارے بیچ ٹیم والی کوئی بھی بات نہیں تھی۔۔
روبن پیچھے سے آیا اور اس نے لیشا کو دھکا دے دیا اور لیشا منہ کے بل آگے گری۔
اگلے ہی پل لیشا بجلی کی رفتار سے اٹھی اور اس نے ایک فلائنگ کک سیدھا روبن کے سینے پر دے ماری جس سے روبن پیچھے جا کر کتھریں اور مورگن کے اوپر گرا۔۔۔
وہ تینوں پھر دوبارہ اٹھ کھڑے ہوئے اور اٹیکنگ پوزیشن میں وہ لیشا کی طرف بڑھے لیکن تب تک میں بھی سنبھل چکا تھا اور میں نے بھی فیصلہ کر لیا تھا
کہ میں لیشا کا ساتھ دوں گا۔۔
سب سے پہلے کھترین نے پنچ مارا جسے لیشا نے بلاک کر دیا پر اس دوران مورگن نے بھی موقع کا فائدہ اٹھا کر فلائنگ کک مار دی تھی پر شائد وہ لیشا کو بہت ہلکے میں لے گئے تھے ۔۔لیشا نے بنا کوئی ٹائم ضائع کئے کتھریں کا پنچ بلاک کر کے بیک فلپ مارتے ہوۓ ہوا میں ہی مورگن کی کک کو لات مار کر اسے بلاک کر دیا تھا ۔۔اس کی پھرتی دیکھ کر میں اسے داد دئیے بنا نہ رہ سکا ۔۔۔
جب روبن حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھا تو اس نے اپنا وار کرنے کے لیے جیسے ہی اپنی ٹانگ کو ہوا میں بلند کی تو میں نے بھی بنا ٹائم ضائع نہ کرتے ہوۓ اچھل کر اس کی ٹانگ پر مخالف سمت میں نچلی سطح پر اپنا گھٹنا دے مارا جس سے اس کا بیلنس آوٹ ہوا اور وہ گرنے والا ہو گیا تھا مگر اس کے گرنے سے پہلے ہی میں نے اپنے ہاتھ کو حرکت دے چکا تھا ۔۔میرا مکا سیدھا اس کی منہ پر لگا جس سے وہ زور سے زمیں پر جا گرا ۔۔زمیں ریتلی ہونے کی وجہ سے اسے کمر پر چوٹ تو نہیں آئی پر اپنا وار خالی جانے اور سامنے سے منہ کی کھانے پر وہ خونخوار نظروں سے مجھے دیکھتا ہوا اٹھ کر مکمل تیاری کے ساتھ میری جانب بڑھنے لگا ۔۔اس بار وہ نپا تلا وار کر کے اپنی ہزیمت کا بدلہ لینا چاہتا تھا ۔۔پہلی بار بھی اس کا وار کافی اچھا تھا پر شائد میں پھرتی میں اس سے زیادہ تیز ثابت ہوا تھا ۔۔
دوسری طرف اتنے سے وقت میں لیشا نے کتھریں اور مورگن کو سبق سکھا دیا تھا۔ جیسے ہی روبن بھاگتا ہوا میری طرف آیا تو اتنے میں اس کے منہ پر ایک زوردار لات پڑی میں نے جب دوسری طرف دیکھا تو لیشا بالکل ایکٹو موڈ میں کھڑی تھی میں آنکھوں ہی آنکھوں میں اسے داد دئیے بغیر نہ رہ سکا کیونکہ اس کی پھرتی کمال کی تھی ۔۔ میں نے ایسی پھرتی آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔۔
لیشا جیسے ہی نیچے کھڑی ہوئی تو پیچھے سے مورگن اس کی طرف حملہ کرنے کے لیے بڑھا لیکن اس کے حملہ کرنے سے پہلے ہی میں لیشا کے کندھے سے کندھا ملا چکا تھا ۔۔مورگن کے آتے ہی میں نے آگے بڑھ کر زور دار کک اس کے منہ پر دے ماری ۔۔جس سے وہ الٹا قدموں پیچھے زمین پر جا گرا ۔۔
ان تینوں کو بھی اب سمجھ آگیا تھا کہ یہاں لڑنا ان کی صحت کے لیے ہانی کارک ہو سکتا ہے اس لیے وہ تینوں بالکل خاموشی سے دوسری طرف چلے گئے اور ہم دونوں وہاں پر بیٹھ کر آنے والے مشن کے بارے میں سوچنے لگے لیکن یہ ایک عجیب بات تھی اس سارے واقعے کے باوجود میرے اور لیشا کے درمیان کوئی بھی بات نہیں ہو رہی تھی۔۔
تھوڑی دیر میں وہاں ایک بار پھر الارم گونج اٹھا الارم کی گونج سن کر روبن اور اس کی ٹیم بھی ہمارے پاس آ گئی۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں
