کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 39
ابھی ہم کچھ سوچ پاتے کے ان میں سے ایک نے اپنا قدم ہماری جانب بڑھایا اس کا قدم زمین پر لگتے ہی اس کے وزن سے پیدا ہونے والی ارتعاش ہمیں واضح محسوس ہوئی ۔اس کا ارادہ ہمیں چھوڑنے کا نہیں تھا ۔۔میں اور لیشا بنا کوئی ٹائم ضائع کئے واپس جھاڑیوں میں گھسے اور پیچھے کی جانب دوڑنے کی بجائے ایک سائیڈ میں ہو کر زک زیگ کرتے ہوۓ دوڑنے لگے ۔۔۔ہم یہ سوچ کر زک زیگ دوڑ رہے تھے تا کے ڈائنوسار ہم سے آگے نکل جائے ۔۔
خطرہ والی جگہ سے نکل آنے پر رانی مجھ سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولی ” ماسٹر یہی صحیح موقع ہے آپ یہاں سے نکل جائیں ڈاائناسور سے مقابلہ کر کے آج تک کوئی بھی زندہ نہیں بچا ۔۔
اس کی بات سن کر میں جھنجلاہٹ سے بولا ” یار میں کونسا انسان اس دشمن سے لڑنا چاہتا ہے اور مجھے بھی نظر آرہا ہے کے اگر میں اس کے سامنے گیا تو زیادہ دیر تک نہیں ٹک پاؤں گا ۔اسی لئے میں یہاں سے زندہ نکلنے کے بارے میں سوچ رہا ہو ۔۔پر مسئلہ یہ ہے کے اس کی نظر میں آئے بنا یہاں سے ہم دونوں بھاگ کر کیسے زندہ نکل سکتے ہیں ۔۔” اتنا کہہ کر میں ایک لمحے کے لئے خاموش ہوا اور پھر دوبارہ رانی سے بولی ” پر ایسے بھاگنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں یہ ہمارا پیچھا تب تک نہیں چھوڑے گا جب تک یہ مر نہ جائے یا پھر ہم مر نہ جائیں۔۔
رانی بولی :(سسٹم ) ماسٹر تو پھر کیا کریں ؟
میں بولا : کچھ تو کرنا ہی پڑے گا اب ہمیں زندہ رہنا ہے تو کوئی داؤ تو چلانا پڑے گا ۔یہاں اس پاس کوئی ایسی جگہ ضرور ہو گی جہاں ان کو پھنسایا جا سکے یا پھر دفنایا جا سکے ۔۔
وہ بولی :(رانی سسٹم) ہاں ماسٹر آپ کی بات ٹھیک ہے آپ اپنی لوکیشن پر غور کریں آپ کے پاس ٹائم بہت کم بچا ہے اور دوسری جانب آپ کی ٹیم کو پھر سے آپ کی ضرورت پڑ گئی ہے وہ مشکلات کا شکار ہیں ۔ ٹائم کے حساب سے ان کا مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔
میں بولا: کون سی ٹیم میری؟ کوئی ٹیم نہیں ؟ہم دونوں کل بھی اکیلے تھے۔۔ آج بھی اکیلے ہیں ہم علیحدہ ٹیم ہیں اور آگے بھی میں اور لیشا ایک ٹیم بن کر کام کریں گے ہمیں ان کی ضرورت نہیں
وہ بولی :(رانی سسٹم) نہیں ماسٹر یہاں ایسا نہیں چلتا۔۔ یہاں رول کے حساب سے آپ کی وہی ٹیم رہے گی جو شروع میں سیلکٹ کی ہو یا سسٹم نے بونڈ کی ہوئی ۔۔پر آپ چاہیں گے تو اگلی بار آپ کی ٹیم علیحدہ ہوگی ۔۔اسی لئے تب تک اسی ٹیم کے ساتھ آپ کو گزارا کرنا ہو گا اور اسی ٹیم کو جیتانا ہو گا۔۔
اس کی بات سن کر میں بولا اب یہ کیا بہن چودی ہے ۔۔خیر اس کا تو بعد میں دیکھیں گے ابھی تو اپنی جان بچانی ہے ۔۔
رانی سے بات کرنے کے دوران میں اور لیشا بلکل سکون سے آگے بڑھ رہے تھے۔۔ ڈائنوسار کا ہمیں کچھ بھی اب اتا پتہ نہیں تھا۔ کافی آگے نکل کر ایک موڑ سا آیا جو لوکیشن کے حساب سے ہمیں موڑنا تھا ۔۔اس موڑ کے مڑتے ہی وہ راستہ ہمیں اپنی ٹیم کے پاس پہنچا دیتا ۔۔
ہم ابھی موڑ مڑ کر بمشکل تھوڑا ہی آگے بڑھیں ہوں گے کے آگے بہت سے ڈائنوسار کے بچے موجود تھے۔۔ بچے اس لئے کہہ رہا ہوں انہیں کیونکہ جو ہم نے دیکھے تھے اور جس کا ہمارا سامنا ہوا تھا وہ بہت بڑا تھا البتہ یہ بچے بھی قد کاٹ میں ہم سے بڑے تھے ۔۔ان کی تعداد لگ بھگ دس سے بارہ ضرور تھی اس وقت ۔۔وہ سبھی آپس میں اٹکھیلیاں کر رہے تھے ۔۔ کوئی بھی ان کو اس طرح اٹکھیلیاں کرتا دیکھ کر یہ نہیں کہہ سکتا تھا کے یہ اتنی خطرناک مخلوق ہے ۔۔
اصل امتحان ہمارا اب شروع ہوا تھا ۔۔مجھے اور لیشا کو کسی بھی طریقہ سے یہاں سے بچ کر نکلنا تھا ۔۔لیشا کا تو پتا نہیں پر میرے پاس ایک سکل تھی بگلی جس کو آن کر کے میں اپنی رفتار بڑھا سکتا تھا اور اس سکل کی مدد سے میں لیشا کو بھی اٹھا کر یہاں سے بھاگ سکتا تھا ۔۔پر اصل مسئلہ اس کے بعد شروع ہونا تھا سکل کے آن ہوتے ہی میرے جسم سے نکلنے والی اورجہ انہیں ہمارے بارے میں مطلع کر دیتی ۔۔جس سے انہیں پتا چل جاتا کے ان کے علاوہ بھی یہاں کوئی موجود ہے ۔۔۔۔
لیشا نے گھبرائی ہوئی نظروں سے میری جانب دیکھا ۔۔اس کا اس وقت گھبرانا بنتا بھی تھا بیشک وہ مارشل آرٹ میں بلیک بیلٹ تھی بیشک اس کا باپ ایک استاد تھا پر یہاں کی سچویشن مختلف تھی ۔۔یہاں کوئی انسان نہیں تھا جس سے لڑا جاتا بلکہ یہاں ڈائنوسار تھے ۔۔جن کو دیکھ کر اسے یقین ہو چلا تھا کے آج اس کی موت پکی ہے ۔۔وہ مجھے ایسے دیکھ رہی تھی جیسے ڈوبنے والا پانی کا آخری کنارہ دیکھ رہا ہو ۔۔اس کی آنکھوں میں جہاں مایوسی تھی وہیں ایک چھوٹی سی امید کی ایک کرن بھی موجود تھی کے میں اسے بچا لوں گا ۔۔اس کی حالت کو دیکھ کر میں اسے تسلی دیتے ہوۓ بولا ۔”پینک ہونے کی ضرورت نہیں ہے خود کو شانت کرو اور اپنے سسٹم میں دیکھو شائد تمھارے سسٹم میں کوئی فلیش سٹیپ یا سپیڈ بوسٹ موڈ موجود ہو جس سے تمہاری سپیڈ بوسٹ ہو جائے اور ہم یہاں سے نکل جائے ۔۔۔
میری بات سن کر لیشا مایوسی کا اظہار کرتے ہوۓ بولی : نہیں ! میرے پاس اس وقت کوئی بھی سپیڈ موڈ نہیں ہے ۔۔میرے سسٹم نے مجھے یہ چیزیں ابھی تک پرووائڈ نہیں کی حلانکہ میں لیول ٹو پر موجود ہوں اور تم سے طاقت ور بھی ہوں ۔۔
میں اس کو تسلی دیتے ہوۓ بولا : پھر ایک ہی حل ہے میں تمہیں اٹھا کر اپنا (بگلی والا موڈ) سسٹم کو آن کروں اور یہاں سے دوڑ لگا دو ۔۔اس سے ہم بچ کر نکل جائیں گے ۔۔
وہ بولی : نہیں بلکل نہیں ایسی غلطی کرنے کے بارے میں سوچنا بھی مت ۔۔ ویسے اگر ہمارے نکلنے کے چانس کچھ پرسنٹ ہوں گے تو وہ بھی ختم ہو جائیں گے کیونکہ تمھارے سسٹم (بگلی موڈ) کے آن ہوتے ہی تمہاری سمیل ہر طرف پھیل جائے گی جس سے ان کو ہماری خبر مل جائے گے کے ہم ان کے پاس ہیں اور وہ ہمیں دبوچ لیں گے ۔۔
اس کی بات سن کر میں جھنجلاتے ہوۓ اپنے دل میں ہی رانی سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا : یار یہ بگلی کی خوشبو ختم نہیں ہو سکتی اس سے آگے تو ہمارے لئے کافی مصیبت بن جائے گی ۔۔
وہ بولی :(سسٹم ) ماسٹر آپ کا لیول جب ٹو پر جائے گا تو اس کی خوشبو خود با خود ختم ہو جائے گی ابھی آپ ۔ لیول ون پر ہیں جبکہ آپ کے پاس سکل ہائی لیول کی ہے ۔
رانی کی بات سن کر میں لیشا سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا
میں بولا : تو پھر تم ہی بتاؤ ہم کیا کریں کیا تمہارے پاس اس سے بہتر کوئی آپشن موجود ہے ؟
لیشا بولی : ایسا کرتے ہیں کہ ہم یہاں سے واپس پیچھے کی جانب چلتے ہیں وہاں پر میں نے ایک موڑ دیکھا تھا شاید وہ موڑ ہم کو اپنی منزل کی جانب لے جائے۔۔
موجودہ صورتحال میں لیشا کا مشورہ رد کرنے کے قابل نہ تھا ۔اس لئے اس پر عمل کرتے ہوۓ ہم دونوں واپس پیچھے کی جانب مڑے اور وہاں سے دوسراے راستے پر چلتے ہوۓ ہم اپنی ٹیم کی جانب روانہ ہو گئے۔
ابھی ہم نے بمشکل آدھا سفر طے کیا تھا کہ ہماری نظر راستے میں چھوٹے ڈائنوسار کے بچے پر پڑی جو کھیل رہا تھا ۔۔ہم دونوں اسے دیکھ کر چونک گئے۔۔ کہ ہم نے کافی زیادہ لمبا ٹرن لیا تھا کم ازکم اب ہمیں ایسی امید نہیں تھی کے کوئی بھی ڈائنوسار یا اس کی پرچھائی ہمارے آس پاس بھی بھٹک سکتی ہے۔۔ پر شائد آج قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔۔آج کے دن میں یہ ڈائنوسار ہمارے لئے عذاب بن گئے تھے جس طرف جاتے وہیں ہمیں نظر آتے جا رہے تھے۔۔
ہم ابھی آگے کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کے اتنے میں لیشا بولی وہ دیکھو ۔۔میں نے اس جانب دیکھا تو اس چھوٹے ڈائنوسار کے پیچھے وہی بڑے والا ڈائنوسار چلتے ہوئے ہماری جانب آ رہا تھا ۔۔اس کی چال سے غصہ جھلک رہا تھا ۔۔ شاید اس کی نظر میں ہم وہ شکاری تھے جو ایسے جانوروں کے بچوں کو چرا کر لے جاتے ہیں اسی وجہ سے وہ غصہ سے ہماری جانب بڑھ رہا تھا ۔۔ اس کے پیچھے ہی ایک مادہ بھی کھڑی تھی ۔۔دونوں کے قد جنگل میں لگے اونچے درختوں سے کافی زیادہ بڑے تھے۔ ۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں
