کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 53
میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے میں تم دونوں کی بات کو بہت اچھے سے سمجھ گیا ہوں اور مجھے اس سکل کی ویلیو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ یہ سکل کوئی ریئر نہیں ہے یہ بہت ہی خاص قسم کی ہے۔۔
رانی سسٹم۔۔ ایک بات کا خیال رکھنا ماسٹر اس سکل کو کبھی بھی کسی عام انسان پر ٹرائی بھی مت کرنا ورنہ آپ کا ایک مکہ یا ایک وار اس کو اس جہان سے اگلے جہان میں شفٹ کر دے گا یہ سکل آپ اسی وقت ہی استعمال کرنا جب آپ کی باقی سکل کام نہ کر رہی ہوں مطلب یہ کے اگلا انسان آپ سے زیادہ طاقتور ہو۔۔
میں بولا۔۔۔ ہاں اتنا تو اب میں جان ہی گیا ہوں کہ اس کو ایسے کسی بھی ایرے غیرے پر استعمال نہیں کرنا اور جہاں تک مجھے لگ رہا ہے کہ یہ کبھی استعمال بھی نہیں ہوگی۔۔
رانی سسٹم۔۔
ماسٹر ایسا ممکن نہیں ہے اگر اس کرسٹل بال نے آگے جا کر استعمال نہ ہونا ہوتا تو یہ آپ کو کبھی ملتا ہی نہیں اگر یہ آپ کے پاس آیا ہے تو اس کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ مستقبل میں آپ کو کسی بڑی لڑائی میں شامل کیا جا سکتا ہے۔۔
میں بولا۔۔ چلو دیکھتے ہیں جو بھی ہوا ابھی مجھے نیند آرہی ہے تو صبح ہی اس بارے میں پھر بات ہوگی اچھا رانی جانے سے پہلے کیا تم مجھے اتنا بتا سکتی ہو۔ کیا تمہارے اندر کوئی ایسی سکل موجود ہے۔جس سے تم میری ہیلپ کر سکتی ہو کھانا وغیرہ بنانے میں ۔۔
رانی سسٹم۔۔۔ ہاں ماسٹر یہ کام میں بہت اچھے کر سکتی ہوں مجھے پتہ ہے آپ کو کل کا دن چھوڑ کر صبح نکلنا ہے۔ میں اس میں آپ کا بھرپور ساتھ دوں گی۔
رانی بھی گڈ نائٹ کہہ کر پاور آف ہو گئی جبکہ بگلی بھی چلی گئی تو میں نے اس کرسٹل بال کو واپس اپنے ہاتھ میں رکھا تو وہ میرے ہاتھ کے اندر اسی طرح ہی سما گیا۔۔۔
صبح میں وہی روٹین سے اٹھا اور آج جب میں اپنے کام پر پہنچا تو وہاں میڈم کے آفس میں کچھ ہنگامہ ہو رہا تھا کچھ بحث ہو رہی تھی۔ میں نے بھی دروازے کو ناک کیا۔ اور پھر دروازے کو کھول کر اندر داخل ہو گیا۔
اندر سلیم بیٹھا ہوا تھا جو میڈم کا سیکرٹری بھی تھا پچھلے سیکٹری کو میڈم نے نکال دیا تھا یہ ایک نیا بندہ میڈم نے ہائر کیا تھا۔
میں بولا۔۔ میڈم کس بات پر بحث ہو رہی ہے۔۔
میڈم بولی۔۔۔ یاسر بہت برا ہوا ہے ہمارے دو شیف کام چھوڑ کر چلے گئے ہیں جن کا نام ہم نے وہاں کمپیٹیشن میں لکھوایا تھا۔
میں بولا۔۔۔ کیوں میڈم وہ لوگ کہاں چلے گئے ہیں کوئی خاص وجہ۔۔
میڈم بولی۔۔۔ وجہ کوئی بھی خاص نہیں ہے بس یہاں سے وہ دوسری جگہ چین پر چلے گئے ہیں کام پر کیونکہ یہاں کے مقابلے ان لوگوں کو وہاں دگنی سیرلی ملی ہے تو وہ لوگ وہاں چلے گئے ہیں۔۔
میں بولا۔۔۔ کہاں میڈم کچھ آپ کو پتہ تو ہو گا میں بات کرتا ہوں۔ ہم ان کو وہی سیرلی دے کر یہاں واپس لے آئیں گے بلکہ ان سے بھی زیادہ دے دیں گے۔۔۔
میڈم بولی۔۔۔ اور کہاں جانا ہے کاشف جتوئی کی ایک چین پر اور پیسہ دینے کو تو میں ان کو اس سے تین گنا زیادہ بھی دے سکتی ہوں لیکن انہوں نے میرا بھروسہ توڑا ہے اب وہ کسی بھی قیمت پر چاہے یہاں آکر فری بھی کام کرنا چاہیں تب بھی میں ان کو یہاں پر نہیں رکھوں گی۔۔
میں بولا۔۔۔ ہم کوئی نیو کک ہائر کر لیتے ہیں مجھے پتہ ہے یہ بہت مشکل ہے لیکن ہم یہ کر لیں گے۔ آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں کچھ کرتا ہوں
اس کے بعد میں میڈم سے اجازت لے کے باہر نکلا اور آکر اپنے آفس میں بیٹھ کر سوچنے لگا۔ میم سے تو میں اتنی بڑی بڑی باتیں کر کے آیا تھا لیکن اصل میں مجھے اب اگے کوئی بھی راستہ دکھائی نہیں دے رہا تھا اور میں میڈم کو بھی اس طرح پریشان نہیں دیکھ سکتا تھا۔ ان دونوں نے ہمیں دھوکا ضرور دے دیا تھا لیکن ان کے ساتھ بھی بہت برا ہونے والا تھا کیونکہ میں کسی بھی قیمت پر انہیں چھوڑنے تو والا نہیں تھا۔۔۔
میں ابھی اپنے خیالوں میں ہی گم تھا کہ اتنے میں رانی بولی (سسٹم ) ماسٹر میں اس مشکل کے وقت میں آپ کی مدد کر سکتی ہوں میپ کے حساب سے یہاں قریب ہی دو کک مل جائیں گے جو پیشے سے تو بے روزگار ہیں لیکن ان کی قابلیت بہت ہی کمال کی ہے۔۔۔
اس کی بات سن کر میں حیرانگی کا اظہار کرتے ہوۓ بولا : کیا سچ میں ؟ ایک منٹ تمہیں کیسے پتا یہ سب ؟اور تم انہیں کیسے جانتی ہو ؟
میں نے ذرا تیکھی آواز میں پوچھا تو وہ مجھے سمجھاتے ہوۓ بولی “(سسٹم ) ماسٹر میں اس لیے ان کے بارے میں جانتی ہوں کیونکہ ان لوگوں نے کل ہی ایک آن لائن سائیٹ پر اپنی پروفائل اپڈیٹ کی تھی اور آپ کو جب سے یہ پتہ چلا ہے کہ آپ کے کک بھاگ گئے ہیں اس مدعے کو لے کر آپ کافی پریشان ہیں۔۔یہی سب دیکھتے ہوۓ میں نے سرچ کرنا شروع کر دیا تھا سب اور اسی کا نتیجہ ہے تو مجھے وہ دو کک نظر آ گئے ۔۔تسلی کے لئے میں نے ان کا پچھلا ریکارڈ بھی آن لائن ہی چیک کر لیا تھا ۔۔میرے حساب سے تو وہ دونوں قابل اعتماد لگے باقی آپ مل کر دیکھ لیں ۔
اس کی تفصیلی بات سن کر میں حامی بھرتے ہوۓ بولا ” جب تم اتنی پر اعتماد ہو تو چلو پھر دیر کس بات کی ابھی ان کے پاس چلتے ہیں اور ان کو پرکھ لیتے ہیں اگر ہمارے لئے موضوع ہوں گے تو سائن کر لیں گے ۔۔۔
اتنا بول کر میں نے اپنے بائیک نکالی اور سیدھا رانی کی بتائی ہوئی لوکیشن کی جانب روانہ ہو گیا۔۔
جب ہم وہاں پہنچے تو وہ ایک چھوٹی سی بستی تھی۔۔۔ جو ہمارے علاقے سے تھوڑے فاصلے پر واقع تھی ۔۔۔یہاں پر مکان عمومی طور پر آسانی سے مل جاتے تھے اور ان کا کرایہ بھی مناسب ہوتا تھا ۔۔ یہ دونوں بھی وہاں کرایہ پر ہی رہ رہے تھے۔۔۔ان کے نام ذیشان اور عامر تھے ۔۔۔ بستی میں داخل ہو کر دو تین لوگوں سے ان کے بارے میں پوچھنے پر آسانی سے ان کا ایڈریس پتہ چل گیا تھا ۔۔وہ وہیں بنی ایک رہائشی بلڈنگ میں دوسری منزل پر سکون پذیر تھے ۔۔ میں نے جا کر بیل بجائی تو ایک نے دروازہ کھول کر مجھے اندر آنے کو کہا۔۔۔ کوارٹر کی خستہ حالی نمایاں نظر آرہی تھی ۔۔اندر سے وہ قدر بہتر کرسی میرے لئے لائے اور مجھے بیٹھنے کے لئے پیش کر دی ۔۔میرے بیٹھتے ہی وہ دونوں میرے سامنے بیٹھ گئے۔۔ ان میں سے ایک بولا : اس غریب خانے میں آنے کا آپ کا مقصد جان سکتا ہوں کے آپ کو ہم غریبوں سے کس سلسلے میں ملنے آئے ہیں ۔۔
میں بولا.:۔ آپ دونوں کی پروفائل دیکھی جہاں پر آپ نے جاب لیس لکھا تھا ۔۔مجھے لگا آپ کو کام کی ضرورت ہے تو سوچا کال کرنے سے بہتر ہے خود مل کر دیکھ لو اگر آپ میرے معیار پر پورے اترتے ہو تو آپ کو کام دے دیا جائے گا اس کے لئے کال سے زیادہ ملنا بہتر تھا اسی لئے میں آگیا ۔۔اور کچھ باتیں ہیں جو ساتھ میں ہی کلئیر کر دو تو بہتر ہو گا تا کے بعد میں کوئی پریشانی کا باعث نہ بنے ۔۔
میری تفصیلی بات سن کر چند لمحے انہوں نے ایک دوسرے کی جانب دیکھا اور پھر ان میں سے ایک جس کا نام عامر تھا وہ بولا ” اب کیا بات کلیئر کرنا چاہتے ہیں اور کونسا کام ہے آپ کھل کر بتائیں ؟
میں بولا : دیکھو فلحال آپ دونوں کے پاس میں اس لیے آیا ہوں کہ مجھے دو کک چاہیے۔۔ میرے دو شیف میرے ساتھ دھوکہ کر کے بھاگ گئے ہیں۔۔ کل مجھے ایک کمپٹیشن میں حصہ لینا ہے۔۔۔اگر ہم وہ مقابلہ جیت گئے تو ہمارا بہت نام ہو گا اور چاہئے مقابلہ کا جو بھی نتیجہ ہو پر اس کے بعد آپ کو میری چین پر جاب مل جائے گی۔
عامر بولا :۔ اور اس کی کیا گارنٹی ہے کے آپ اپنی بات سے مکر نہیں جائیں گے کہیں ایسا تو نہیں کام ہونے کے بعد آپ ہمیں رفوچکر ہی کر دیں اور کہیں میں تو جانتا تک نہیں ان لوگوں کو یہ والا تو کوئی سین نہیں ہوگا کیونکہ ہمارے ساتھ پہلے بھی یہ ہو چکا ہے ۔۔
میں بولا : ایسا تو کچھ بھی ممکن ہی نہیں ہے کیونکہ آپ لوگوں کے پاس سکل ہے اور میں خود چل کر آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں۔ اور رہی بات دھوکے کی تو وہ ممکن نہیں ہے کیونکہ ہم پہلے ہی کانٹریکٹ سائن کریں گے۔۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں
