کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانس ،ایکشن ، سسپنس ، تھرل ، فنٹسی اور جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی ایک ایکشن سے بھرپور کہانی، ۔۔ طاقت کا کھیل/دی گیم آف پاؤر ۔۔یہ کہانی ہے ایک ایسی دُنیا کی جو کہ ایک افسانوی دنیا ہے جس میں شیاطین(ڈیمن ) بھی ہیں اور اُنہوں نے ہماری دُنیا کا سکون غارت کرنے کے لیئے ہماری دنیا پر کئی بار حملے بھی کئے تھے ۔۔لیکن دُنیا کو بچانے کے لیئے ہر دور میں کچھ لوگ جو مختلف قوتوں کے ماہر تھے انہوں نے ان کے حملوں کی روک تام کی ۔۔
انہی میں سے کچھ قوتوں نے دنیا کو بچانے کے لیئے ایک ٹیم تیار کرنے کی زمہ داری اپنے سر لے لی ۔ جن میں سے ایک یہ نوجوان بھی اس ٹیم کا حصہ بن گیا اور اُس کی تربیت شروع کر دی گئی۔ یہ سب اور بہت کچھ پڑھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
The Game of Power-80-طاقت کا کھیل
July 28, 2025 -
The Game of Power-79-طاقت کا کھیل
July 28, 2025 -
The Game of Power-78-طاقت کا کھیل
July 28, 2025 -
The Game of Power-77-طاقت کا کھیل
July 28, 2025 -
The Game of Power-76-طاقت کا کھیل
July 28, 2025 -
The Game of Power-75-طاقت کا کھیل
July 28, 2025
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
طاقت کا کھیل قسط نمبر -- 75
رانی کی بات سن کر میں چونک کر بیڈ پر سیدھا بیٹھتے ہوۓ بولا : کیوں اتنی جلدی کیا ہے
رانی بولی ( سسٹم)
پتا نہیں ماسٹر کیوں ابھی اس کے آن ہونے میں ٹائم تھا پر ابھی اچانک وہ خود با خود آن ہونے لگا ہے میں اس میں کچھ نہیں کر سکتی ۔۔ یہ سب اسی کی مرضی سے ہو رہا ہے۔
میں بولا۔۔
ٹھیک ہے دیکھتے ہیں۔
اتنے میں ہی ایک بہت ہی پیاری سی آواز میرے اندر سے گونجی : سسٹم از ٹرن آن
میرا نام پہلے سوجی تھا آپ میرا نام رکھیں۔ جس نام سے آپ مجھ سے مخاطب ہوں گے۔
میں بولا۔۔ لیلیٰ
سسٹم نوٹیفیکشن //// سیٹنگ محفوظ
لیلیٰ(دوسرا سسٹم)
ٹھیک ہے ماسٹر آج سے میرا نام لیلیٰ ہے ۔۔۔سسٹم بینیفٹ میرا لیول %67 پر موجود ہے مزید چار ہزار پوائنٹ کی دوری پر اگلا لیول %68 ہو گا۔۔۔میری پاس بہت ساری سکل موجود ہیں۔ جن میں سب زیادہ لیول والی سکل ڈارک آرمی کی ہے
ڈارک آرمی سکل انفارمیشن :
اس سکل کا لیول 8 ہے۔۔۔اس میں موجود آپ کی ڈارک آرمی کے ممبر کبھی مرتے نہیں ہیں۔
ان کی تعداد تین سو سینتیس ہے۔
اس سکل سے آپ کسی بھی مرنے والے کو اپنی ڈارک آرمی میں شامل کر سکتے ہو۔۔۔ یہ تبھی ممکن ہے جب آپ اس سے طاقت ور ہوں گے ۔۔ ایک بار اگر وہ آپ کی ٹیم میں شامل ہو گیا تو پھر اس کو آپ کا ہر حکم ماننا ہوگا۔۔
اور سب سے کم لیول والی سکل کا نام Invisibility ہے
۔Invisibility سکل انفارمیشن :
اس سکل کا لیول 4 ہے۔
اس سکل کے ذریعے آپ اپنے دشمن کو سرپرائز کر سکتے ہیں کیونکہ اس سکل کو آن کرتے ہی آپ بالکل غائب ہو جائیں گے جس سے آپ اپنے دشمن کو نظر نہیں آئیں گے اور آپ اپنے دشمن پر سرپرائز اٹیک کر پائیں گے۔۔۔
لیلیٰ کی بات سن کر میں بولا :
ہاں یہ دونوں سکل میں دیکھ چکا ہوں یہ تمہارے پرانے ماسٹر نے مجھ پر آزمائی تھی۔
لیلیٰ بولی (دوسرا سسٹم)
یس ماسٹر بلکل ان دو سکل کے بل بوتے پر آپ بڑی سے بڑی آرمی کو بھی شکست دے سکتے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ بھی میرے پاس طرح طرح کی سکل ہے آپ کو جس لیول پر جو سکل چاہئے ہوگی وہ میں مہیا کر سکتی ہوں ۔۔میرے پاس سکل کا خزانہ موجود ہے جو ضرور آپ کے کام آئیں گی۔۔۔۔
میں بولا۔۔۔
ٹھیک ہے دیکھتے ہیں اور ایک بات کا خیال رکھنا کہ تمہاری وجہ سے میرے اپنوں کو کوئی نقصان نہ ہو۔۔
لیلیٰ بولی ( دوسرا سسٹم)
میرا کام آپ سب کی حفاظت کرنا ہے ناں کہ نقصان پہنچانا۔۔ میرے آنے سے آپ کو فائدہ ہوگا نقصان نہیں ہوگا۔۔۔اور میرے پاس ایک ایسی سکل موجود ہے اس سے آپ اپنے دوسرے سسٹم کو اپنے سامنے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
لیلیٰ کی بات سن کر اچانک رانی بولی ( سسٹم)
ایک منٹ جو میں سمجھ رہی ہوں کیا تم اسی کی بات کر رہی ہو یعنی تمہارے کہنے کا مطلب ہے کہ تم کلون بنا سکتی ہو ۔۔اگر ایسی بات ہے تو یہ اور بھی اچھا ہوگا ۔۔
لیلیٰ بولی (دوسرا سسٹم)
ہاں میں یہ سب کچھ کر سکتی ہوں اور مجھے پتہ ہے تمہارے اندر جو خواہشات جنم لے چکی ہے میں اسے بھی پورا کر سکتی ہوں۔ پر اس کی ایک شرط ہے
رانی بولی ( سسٹم)
کیسی شرط میں تمہاری بات سمجھی نہیں ؟
لیلیٰ( سسٹم)
شرط بہت ہی سمپل اور سادہ ہے کہ تم مجھ پر حکم نہیں چلاؤ گی مجھے حکم صرف ماسٹر ہی دے گے۔۔۔ ویسے تو لیول میں میں تم سے کافی آگے ہوں لیکن تم اس جسم میں پہلے سے موجود ہو تو اس لیے تمہارا زیادہ حق بنتا ہے اور جسم کی اتھارٹی بھی تمھارے پاس ہے پر مسئلہ یہ ہے کے میں کسی کے دباؤ میں نہیں رہ سکتی۔۔۔
میں بولا۔
میں تم دونوں کی باتوں کو بالکل بھی نہیں سمجھا کہ تم دونوں کیا کہنا چاہ رہی ہو۔
رانی (سسٹم)
یہ میں آپ کو بعد میں سمجھا دوں گی ماسٹر فلحال جو اس نے دعوی کیا ہے وہ بہت ہی بڑا دعوی ہے۔۔۔
میں بولا۔۔
ٹھیک ہے جیسے تمہیں بہتر لگے۔ ایک بات میں بھی تم دونوں کو بتا دوں جب میں آرام کر رہا ہوں گا تو مجھے تم دونوں کی کوئی بھی آواز نہیں آنی چاہیئے ۔۔صرف بہت زیادہ ایمرجنسی کے وقت مجھے اٹھا سکتی ہو مجھے آرام میں کسی قسم کا کوئی بھی خلل پسند نہیں ہے۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
۔وہیں دوسری طرف
ماضی
۔ مورگن کو لے کر الیکسا ایک کمرے میں چلی گئی یہ بہت ہی وسیع کمرہ تھا اور حال کی شکل میں موجود تھا۔
مورگن آگے آگے چل رہا تھا پیچھے سے الیکسا نے اس پر وار کرنے کے لیے جیسے ہی اسے کک مارنی چاہی تو مورگن بالکل آرام سے آگے سے ذرا سا ہٹ گیا اور اپنا ایک ہاتھ اس کی پیٹھ پر مارتے ہوۓ بولا۔ “تھوڑا سنبھل کر میڈم
الیکسا بولی۔۔
یہیییہ یہ تم نے کیسے کیا؟؟ میں اس چیز میں ماسٹر ہوں آج تک کوئی میرے وار سے نہیں بچ پایا۔۔۔
مورگن بولا۔۔
میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میرے اندر یہ قدرتی پاور ہے۔۔میں بہت جلد ہر چیز کو مانیٹر کرتے ہوۓ سمجھ لیتا ہوں ۔۔۔
الیکسا بولی۔
ایک بار تو کسی کا بھی تکا لگ سکتا ہے اب بچ کر دکھاؤ۔
اتنا کہنے کے ساتھ ہی الیکسا نے تین سے چار وار کئے جسے مورگن نے بآسانی ڈاچ کر دیا تھا ۔۔الیکسا کو سمجھ نہیں لگ رہی تھی کے مورگن اتنی آسانی سے کیسے اس کے وار کو ڈاچ کر لیتا تھا وہ بولی: ایسا کیسے ممکن ہے۔۔
اس نے وہیں حال میں پڑا ہوا ایک بڑا سا ڈنڈا اٹھا کر لگاتار مورگن کے اوپر وار کرنے شروع کر دیئے۔۔اس کی رفتار حد سے تیز تھی کسی بھی نارمل انسان کا اس وار سے بچنا ناممکن تھا پر مورگن آسانی سے اسے ڈاچ کر پا رہا تھا ۔۔اس کے پاس ایک ایسی سکل موجود تھی جو اس کے وار سے بالکل آسانی سے بچ رہا تھا۔۔ آخر اس نے اس کے ڈنڈے کو پکڑ کر اس پر اپنا ہاتھ مارا اور ڈنڈا دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔۔
مورگن بولا۔۔
یہ اب کچھ زیادہ ہو رہا ہے مس۔۔ اگر اس سے آگے آپ بڑھی تو مجھے بھی اپنے بچاؤ کے لئے آپ پر وار کرنا پڑے گا۔۔۔ ابھی تو صرف میں ڈیفنس کر رہا ہوں میں کوشش کر رہا ہوں کہ آپ کو کوئی چوٹ نہ آئے کیونکہ اتنے خوبصورت بدن پر چوٹ کا نشان اس کی خوبصورتی کو ایسے مانند کر دے گا جیسے چاند کو گرہن ۔۔
الیکسا بولی۔۔
اس بات کی تم ٹینشن نہ لو کے میرے جسم پر کوئی چوٹ لگ جائے چلو تم اپنا جلوہ دکھاؤ ۔۔ویسے مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ تم صرف ڈیفنس میں ماہر ہو اگر کہیں تم اٹیک کرنے پہ آئے تو کہیں تمہیں چوٹ نہ لگ جائے ۔۔
الیکسا کی بات سن کر مورگن بولا۔:
ٹھیک ہے دیکھتے ہیں.
اس کے بعد الیکسا نے ایک دفعہ پھر وار کیا جس کے وار سے بچتے ہوۓ مورگن نے اس کی گانڈ پر تھپڑ مارتے ہوۓ بولا واؤ ڈیٹس نائس
اپنی گانڈ پر تھپڑ محسوس کرتے ہی الیکسا غصہ میں آگئی تھی ۔۔اسی غصے میں وہ پیچھے بیک فلپ مارتے ہوئے اس نے مورگن کی ٹانگ کو نشانہ بنانا چاہا لیکن مورگن پھر آسانی سے اسے ڈاچ دیتے ہوۓ دوسری جانب ہو گیا ۔۔ابھی وہ دوسری جانب قدم رکھ ہی پایا تھا کے اتنے میں الیکسا نے دوسری ٹانگ بھی ہوا میں گھما کر مورگن کے منہ پر مار دی پر اگلے ہی لمحے مورگن بجلی کی رفتار سے اپنی کمر کو جھکاتے ہوۓ مکمل نیچے جھک گیا جس کی وجہ سے اس کا چہرہ آگے کی جانب آگیا ۔۔
طاقت کا کھیل /The Game of Power
کی اگلی قسط بہت جلد پیش کی جائے گی۔
پچھلی اقساط کے لیئے نیچے دیئے گئے لینک کو کلک کریں
