The Supernatural Love–04– مافوق الفطرت عشق قسط نمبر

مافوق الفطرت عشق-رومانس ، ایکشن اور سسپنس سےبھرپور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی نیو سٹوری پراسرریت سے بھرپور سرزمین افریقہ کی ماروائی قوتوں میں سے ایک قوت کا عشق

مافوق الفطرت عشق-رومانس ، ایکشن اور سسپنس سےبھرپور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی نیو سٹوری
پراسراریت سے بھرپور سرزمین افریقہ کی ماروائی قوتوں میں سے ایک قوت کا عشق
خوش نصیبی اور بد نصیبی کا تعین بے حد مشکل کام ہے بعض اوقات انسان زندگی بھر کسی شے کی آرزو کرتا ہے اور اس کے ذہن میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ جس چیز کی وہ آرزو کر رہا ہے وہ اس کے لئے ایک خواب سے زیادہ نہیں ہے۔ لیکن اگروہ چیز اسے حاصل ہو جائے تو اس کی عقل تسلیم ہی نہیں کرتی۔
بمشکل تمام اگروه اس خوشی کو برداشت کرلے اور اس کے بعد اُسے اندازہ ہو کہ جو شے اس کے لئے حاصل زندگی تھی۔ در حقیقت وہ زندگی کی سب سے بڑی مصیبت ہے تو اس کا کیا حال ہوگا۔ اس کا اندازہ آپ میری اس آپ بیتی سے لگا سکتے ہیں۔

مافوق الفطرت عشق قسط نمبر -04

صرف اچھی خاصی ؟۔۔۔ لڑکی متحیرانہ لہجے میں بولی۔۔۔  اس کا مطلب ہے کہ اتنی بڑی رقم آپ کی نگاہ میں کوئی حیثیت نہیں رکھتی،  آپ نہ جانے کتنے بڑے آدمی ہوں گے ؟

میں تو معمولی سا انسان ہوں ۔۔۔ میں نے انکساری سے جواب دیا۔

 کہاں چھوڑوں آپ کو ۔ ؟۔۔۔ اینی نے سوالیہ لہجے میں مجھے سےپوچھا۔

یہ سُن کر  میں تھوڑی دیر کے لئے چکرا گیا،  لڑکی کی نگاہوں میں،  میں ایک بڑا آدمی تھا، اب اگر اسے بتاتا کہ میں ایک چھوٹے سے ایک گند ی سی گلی  کی ایک کھولی میں رہتا ہوں،  تو وہ مجھ بڑے آدمی کے بارے میں کیا سوچتی۔ چنانچہ فورا ہی کوئی نہ کوئی ترکیب کرنی تھی۔ چند لمحوں  میں،  میں نے اس کاحل سوچ لیا اور مسکراتے ہوئے بولا۔

 جہاں رہتا ہوں وہ جگہ آپ کو نہیں دکھاؤں گا۔

 کیوں ؟۔۔۔ لڑکی نے سوال کیا ۔

بس  میرا دل نہیں چاہتا ، بلکہ میں آپ سے اپنی نئی رہائش گاہ کے بارے میں مشورہ چاہتا ہوں۔

بڑے دلچسپ انسان ہیں آپ ، میں نہیں سمجھی کہ آپ مجھ سے کس قسم کا مشورہ طلب کر رہے ہیں؟

 مس اینی میں آپ سے آپ کے بارے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں۔

ضرور کیجئے۔۔ آپ نے مجھے اس قابل ہی نہیں سمجھا۔

یہ بات نہیں ہے۔ میں نے تو صرف یہ سوچا تھا کہ آپ نے مجھے اپنی کار میں لفٹ دی ہے کہیں آپ یہ نہ سوچنے لگ جائیں کہ میں آپ کی اس توجہ کا  کوئی ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتا ہوں ۔

ارے  نہیں نہیں۔۔ آپ ایسی شخصیت کے مالک ہیں ، کہ کوئی بھی لڑکی آپ کی قربت اپنی خوش نصیبی سمجھ سکتی ہے ۔ اس نے دلاویز انداز میں کہا۔

اور میرا دل جھوم کر رہ گیا۔ آج تو تقدیر نے مجھے نہ جانے کیا سے کیا بنا دیا تھا۔ اتنی بڑی دولت میرے پاس تھی،  اور پھر ایک حسین لڑکی مجھ سے یہ کہہ رہی تھی کہ میری قربت میں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتی ہے۔ میں ان تمام عنائیتوں کو کہاں لے جاتا ،کیا کہتا ؟۔ جب میری خاموشی طویل ہو گئی تو لڑکی  نے کہا۔

کیا سوچنے لگے آپ مسٹر سکندر ؟

اوہ۔۔ کچھ نہیں بس ایسے ہی، آپ کے بارے میں سوچ رہا تھا۔

میرے بارے میں کیا ؟۔۔۔ اینی حیرت سے بولی

یہی آپ کتنی دلکش ہیں،  کتنی اچھی گفتگو کرلیتی ہیں آپ ،لیکن آپ نے ابھی تک میری مدد نہیں کی۔

میں نے مدد نہیں کی؟۔۔۔ اینی تعجب سے بولی۔

نئی رہائش گاہ کے بارے میں، میں  کہیں دور کسی اور جگہ قیام کرنا چاہتا ہوں ۔

کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں ؟؟۔۔۔ اینی نے پوچھا

 ہاں کیوں نہیں۔ اگر آپ مجھے مشورہ دیں گی تو پھر آپ دیکھئے  کہ میں مانتا ہوں یا نہیں۔۔۔ میں نے جواب دیا اور لڑکی مسکراتی ہوئی نگاہوں  سے مجھے دیکھنے لگی۔

بڑی انوکھی بات ہے ؟۔۔۔ وہ گردن جھک کر بولی۔

انوکھی کیوں؟۔۔۔میں نے پوچھا

آپ نے اچانک ہی یہ فیصلہ  کیا ہے۔۔ اینی بولی

 آپ بھی تو اچانک ہی ملی ہیں ۔۔۔ میں نے کہا

تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔ اینی نے سوالیہ انداز میں پوچھا۔

آپ نہیں جانتیں مس اینی بعض اوقات انسان کسی چھوٹی سی بات پر ہی زندگی لُٹادیتا ہے۔ آپ کا امل جانا میرے لئے کس قدر خوشی اور تقویت کا باعث ہے ، اس بات کو صرف میرا دل ہی جانتا ہے ۔کبھی کبھی دل کی باتوں کو آنکھیں بند کر کے قبول کرنا ہی پڑتا ہے۔

   لیکن مسٹر سکندر آپ نے اچانک میرے اوپر اتنا بھروسہ کس طرح کر لیا ہے ۔۔۔لڑکی نے پوچھا۔

بس مس اینی میں کچھ  اسی  قسم کی طبیعت کا مالک ہوں، جس  پر بھر و سہ کرنے کو دل چاہتا ہے کر لیتا ہوں۔ خواہ نقصان ہو یا فائدہ ۔

آپ کی ہر بات سے آپ کی شخصیت کے کچھ عجیب رُخ سامنے آرہے ہیں ۔ اور ایسے انوکھے انسان مجھے بیحد پسند ہیں۔ لیکن آپ چونکہ سنجیدگی سے کہہ  رہے ہیں،  اس لئے ایک دوست کی حیثیت سے میں جو کچھ  آپ کے لئے کروں گی، اس پر  آپ کو اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔اینی نےسنجیدگی سے کہا

 نہیں ہوگا ۔۔۔ میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

تو پھر آیئے سامنے ہوٹل میٹرو ہے،  میرے خیال میں  یہ آپ جیسے امیر ترین لوگوں کی رہائش کے لئے مناسب ترین ہوٹل ہے۔۔۔ اس نے کہا ۔ اور میں نے مسکراتے ہوئے گردن ہلا دی۔

اس کے یہی الفاظ کیا کم تھے کہ وہ اب مجھے ایک امیر ترین  انسان کہہ رہی تھی تھوڑی دیر کے بعدہم اس خوبصورت ہوٹل کے ایک حسین  کمرے میں منتقل ہو چکے تھے۔ ایک ایسے کمرے میں جس کا میں نے کبھی  خواب  و خیال میں بھی تصور نہیں کیا تھا۔ لطف کی بات یہ تھی کہ لڑکی  نے خود ہی کمرے کا کرایہ ادا کیا تھا ، اور پھر وہ کمرے میں میرے ساتھ ہی آگئی۔

 انتہائی اعلیٰ درجے  کے صوفے پر بیٹھ کر مسکراتے ہوئے اس نے میری طرف دیکھا اور کہنے لگی۔

کیا پیئیں گے آپ ؟

جو آپ پلادیں۔۔۔ میں نے بھی ترنگ میں آکر کہہ دیا۔ لڑکی کی قربت اور دوستی کے لئے  میں سب کچھ بھول گیا ۔

اتنا اعتماد ہے آپ کو میر ے او پر ؟۔۔۔اُس نے پوچھا

ہاں کیوں نہیں۔۔۔ میں نے جواب دیا۔

 بڑی خوش نصیب ہوں میں۔ واقعی اگر کوئی ایسا دوست زندگی میں آجائے تو انسان کی خوش نصیبی کا کیا ٹھکانہ ، آپ ہر لحاظ سے ایک مکمل انسان ہیں مسٹر سکندر،  آپ یقین کیجئے میں اس ملک میں زیادہ عرصہ سے نہیں ہوں،  لیکن اچھے دوست کی تلاش میں سرگرداں  ضرور ر ہی۔ میرا تعلق یہاں سے نہیں ہے،  لیکن کافی عرصہ قبل ہم لوگ افریقہ میں تھے، ڈیڈی کا روبار کے سلسلے میں یہاں آتے رہتے تھے۔  ان کے سوا میرا اس دنیا میں کوئی نہیں تھا،  حالا نکہ وہ میرے لئے اچھی خاصی رقومات چھوڑ کر مرے،  لیکن ان کی موت نے ایک ایسا خلا  پیدا کر دیا جسے میں آج تک پر نہیں کر سکی ۔ ڈیڈی میرے دوست بھی تھے،  ہر اچھی بری بات میں ان سے کر دیا کرتی تھی،  اور بڑی خوش بھی تھی اُن  کے ساتھ،  لیکن موت نے انہیں مجھ سے چھین لیا،  اور اس کے بعد سے میں اس دنیا میں تنہا ہوں۔  چھوٹے موٹے کاروبار سے میری زندگی با آسانی بسر ہورہی  ہے،  لیکن میرے  وہ سارے خواب ادھو رے رہ گئے جو میں نے بچپن سے لے کر ابتک دیکھے تھے۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page