Unique gangster–02– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 02

“امی اپ مجھے صبح ہی کیوں بھیجنا چاہتی ہیں ؟ میں بعد میں بھی تو جا سکتا ہوں “میں نے امی سے اتنی جلدی مجھے بھیجنے کی وجہ پوچھی ۔۔

ارم : ” میں کہ رہی ہوں نہ بس تمہیں صبح ہی جانا ہے ”

“پر کیوں امی ؟”

” وہ اس لیے کہ کل ان کی ہاں شادی ہے تو وہ سب وہاں پے مصروف ہوں گے ۔۔۔۔تمہاری سائیڈ کسی کا دھیان نہیں جائے گا۔۔۔ تم سکون سے یہاں چلے جانا تا کہ ان کی گندی نظر تم پر نہ پڑے اور تم اپنے انے والا مستقبل کو روشن کر سکو  ” امی نے مجھے سمجھاتے ہوے کہا ۔۔

” ٹھیک ہے امی میں صبح چلا جاؤں گا ۔۔۔پر اپ سے دور کیسے رہ پاؤں گا میں ۔۔”

” تم سے دور تو میں بھی نہیں رہ سکتی پر کیا کروں ۔۔۔۔اگر تم یہاں رہے تو وہ کتے تمہیں جان سے مار دیں گے ۔۔۔” 

٭٭٭٭٭٭٭

وہیں دوسری طرف حویلی کے ایک کمرہ سے بہت ہی خوبصورت لڑکی باہر نکلی اور بھاگتی ہوئی زور سے  شکیل کے گلے لگی ۔۔۔۔ یہ لڑکی بیگ کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی مصبا تھی ۔۔۔

شکیل سب سے مل کر واپس جیل کی طرف روانہ ہو گیا  ۔۔۔حویلی میں پوری رات ہلا گلا رہا سب لوگ موج مستی کرتے رہتے ۔۔۔

صبح صبح امی نے اکے مجھے اٹھایا اور تیار ہونے کو کہا ۔۔۔۔۔میں آٹھ کر واش روم کی طرف بڑھ گیا فریش ہونے کے لئے ۔۔۔۔جب کے امی ناشتہ بنانے چلی گی ۔۔۔۔

میں تیار ہو کے نیچے ناشتہ کی ٹیبل پر چلا گیا ۔۔۔ناشتہ کے بعد سب سے مشکل مرحلہ روانگی کا تھا گھر سے رخصت ہوتے وقت میرا دل بھر گیا ۔۔۔امی کے گلے لگ کر میں بچوں کی طرح رونے شروع ہو گیا ۔۔۔۔

” میں اپ کے بغیر کیسے رہوں گا امی ؟ ایک اپ ہی تو ہو اب میری ۔۔۔۔اور اس دنیا میں میرا کون ہے اپ کے علاوہ ۔۔”میں نے روتے ہوۓ امی کو کہا ۔۔

” ایسی باتیں نہیں کرتے بیٹا ۔۔۔۔جس کا کوئی نی ہوتا اس کا اوپر والا ہوتا ہے ۔۔۔تم میری فکر نہ کرو اور یہاں سے دور چلے جاؤ ۔۔۔۔جہاں ان درندوں کا سایہ بھی تم پر نہ پڑے ۔”

” ٹھیک ہے ماں جیسے اپ کی مرضی ۔۔۔اپ کا حکم سر آنکھوں پر ” میں امی سے مل کر گھر سے باہر نکل ایا اور شہر کی طرف روانہ ہو گیا ۔۔۔

میرے گھر سے نکلنے کے بعد امی بہت روئی ۔۔۔آخر میرے علاوہ ان کا اب تھا ہی کون اس دنیا میں ۔۔

ادھر دوسری طرف حویلی سے بارات نکل کر عالیشان ہوٹل کی طرف روانہ ہو گئی۔۔ شام کو وہاں نکاح کی تقریب ہوئی اور سب کھانا وغیرہ کھا کے اپنے اپنے گھروں کی طرف چل دیے ۔۔۔

 

اگلا ایک مہینہ ایسے ہی بھاگ دوڑ میں گزر گیا میرا ۔۔۔شہر میں رہنا اور باقی سب کاموں میں بہت زیادہ بزی رہا ۔۔اسی دوران میں نے ایک اچھے سے کالج میں داخلہ لے لیا ۔۔۔۔گاؤں کی حویلی میں بھی سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ۔۔کم و بیش روز ہی میں امی سے بات کر رہا تھا ۔۔۔اور کالج جانا بھی شروع ہو گیا تھا ۔۔۔اسی طرح ایک روز میں کالج کے گراؤنڈ میں بیٹھا تھا کہ کالج کے گیٹ پر آگے پیچھے تین گاڑیاں روکی ۔۔۔۔گاڑیوں کے روکتے ہی ان میں سے گارڈ چوکنے انداز میں اطراف میں کھڑے ہو گئے ۔۔۔میری نظر گاڑی سے نکلنے والے شخص پر تھی ۔۔۔جسے ہی وہ شخص کار سے باہر نکلا میرے دل کی دھڑکن تیز ہو گئے ۔۔۔میری سانس کی رفتار بہت تیز ہو گئے اور میرے ماتھے پر پسینہ آگیا ۔۔۔۔۔ااوررررر 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page