Unique gangster–03– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 03

جیسے ہی وہ شخص باہر نکلا میری سانس کی رفتار تیز ہو گئی ۔۔۔اور میں شدید پریشان ہو گیا ۔۔۔گاڑی سے اترنے والی شخصیت مصبا کی تھی ۔۔۔جو سیدھا پرنسپل آفس کی طرف چل دی ۔۔۔اور میں حیران پریشان گراؤنڈ میں کھڑا اسے جاتا دیکھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ ۔۔۔اب میرا کیا ہو گا اگر ان لوگوں نے مجھے یہاں دیکھ لیا تو  ۔۔۔۔ میں جلدی سے چھپ چھپاتے ہوۓ واش روم چلا گیا اور وہاں جا کے چھپ گیا ۔۔۔ کافی دیر واش روم میں رہنے کے بعد جب میں باہر ایا تو وہ لوگ جا چکے تھے ۔۔۔ کالج میں میرا ایک دوست بنا تھا جس کا نام اسد تھا ۔۔۔واش روم سے نکلتے ہوۓ اس نے مجھے دیکھا تو میری سائیڈ ایا اور مجھ سے بولا ۔۔۔

 

” ابے تجھے کیا ہوا اور تیرے چہرہ پر 12 کیوں بجے ہیں ؟” 

 

” کچھ نہیں یار بس ایسے ہی تو سنا کلاسیں   سب . ہو گئیں ”

 

 میں نے بات بدلتے ہوۓ اس سے پوچھا ۔۔۔ اسد نے بھی بات ختم کی اور کلاسوں  کے بارے میں بتانے لگا ۔۔۔ 

 

میں اور اسد پارکنگ کی طرف چل پڑے اور اسد ہونا موٹر سائیکل نکالنے لگا ۔۔۔میں اس کے پیچھے بیٹھ کے اپنے کمرہ کی طرف چل پڑا کالج سے چھٹی کے وقت کم وبیش روز ہی اسد مجھے چھوڑنے اتا تھا ۔۔۔ اسلام آباد کے علاقہ میں میرا کالج تھا اور اس سے 45 منٹ کے فاصلہ پر  ایک گھر  جس میں جو میں نے کمرہ  کرایے پے لے رکھا تھا جو کے چھت پے تھا جب کے نیچے وہ خود رہتے تھے ۔۔ اسد نے مجھے گیٹ پے اتارا اور اپنے گھر کی طرف نکل گیا ۔۔۔میں جب گیٹ سے اندر داخل ہوتے ہوۓ سلام کیا ۔۔۔ اندر خواجہ صاحب کے مہمان آئے ہوۓ تھے ۔۔ انہوں میری طرف دیکھ کر سلام کا جواب دیا اور کہا ” بیٹا آج کھانا باہر سے نہ منگوانا ہمارے ساتھ ہی کھا لینا ” ” اچھا ” میں نے انہیں جواب دیا اور اوپر اپنے کمرہ کی طرف چل پڑا ۔۔ ابھی مجھے کمرہ میں تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کے نمرہ میرے روم میں آگئی ۔۔۔نمرہ خواجہ صاحب کی بیٹی ہے ۔۔۔۔جس کی۔ عمر 20 سال ہے دودھ جیسا سفید رنگ ،”5.4 قد ،34 ڈی سائز کی اس کی چھاتی ،پتلی کمر اور 36 کے اس کی گانڈ ۔۔پڑھائی میں بھی وہ اپنے کالج میں ٹاپر میں شمار ہوتی ہے  ۔۔۔۔نمرہ روز ہی میرے روم میں آتی ہے وہ اس لئے کہ وہ مجھے پسند کرتی ہے ۔۔۔پر میں اس پے توجہ نہیں دیتا تھا کیوں کہ میری زندگی کا مقصد کچھ اور تھا ۔۔۔ 

 

نمرہ :” کیا ہوا ؟ آج تم کچھ بدلے بدلے سے لگ رہے ہو ؟”

 

” کچھ نہیں ۔۔۔۔مجھے کیا ہونا ہے ۔۔۔میں ٹھیک ہوں ” میں نے اسے نظر انداز کرتے ہوۓ جواب دیا 

 

” تو تمھارے ماتھے پر یہ پسینہ کیوں ہے ؟”

 

” آج گرمی بہت ہے اس لیے ” میں نے نظریں چراتے ہوۓ گھبرا کے جواب دیا ۔

 

” وہ تو مجھے بھی پتا ہے آج گرمی بہت ہے ۔۔۔پر میں نے آج سے پہلے کبھی تمہیں ایسی حالت میں نہیں دیکھا ؟”

 

” ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔تمہیں ویسے لگ رہا ہو گا ۔۔تم جاؤ باہر میں نے کپڑے تبدیل کرنے ہے ”

 

” اچھا ٹھیک ہے جیسی تمہاری مرضی نہیں بتانا تو بیشک نہ بتاؤ ۔۔پر نیچے جلدی آنا ساجدہ کو دیکھنے کے لیے لوگ آئے ہیں ۔۔ابو نے تمہیں بھی بولایا ہے ” 

 

” اچھا ٹھیک ہے میں آجاؤں گا ” میں نے اسے بھیج دیا پر میرا دماغ ابھی کالج میں پهسا ہوا تھا کہ پتا نہیں یہ مصبا کالج میں کیوں آئی تھی میرا دل بہت گھبرا رہا تھا ۔۔۔اور اپ سب جانتے ہیں کہ جب کسی کو ڈر لگتا ہے تو اس کے لیے دنیا میں سب سے محفوظ جگا اپنی ماں ہوتی ہے ۔۔۔اور مجھے بھی اس وقت ان کی ضرورت تھی اس لئے میں نے انہیں کال کی اور کالج والے واقع کے بارے میں سب کچھ تفصیل سے بتایا تو انہوں نے کہا 

 

“بیٹا تم وہاں سے کسی اور کالج میں چلے جاؤ ” 

 

” کیوں امی میں کیوں کالج چھوڑ دوں ؟ آخر کب تک میں اس طرح ڈر ڈر کے جیوں گا ؟ اب اور نہیں امی  میں کہیں نی جا رہا اسی کالج میں پڑھوں گا جو ہو گا دیکھا جائے گا ”

 

امی کو میری فکر ہو رہی تھی اس لیے ان کی نظر میں ایک ہی حل تھا کہ میں کالج تبدیل کر لوں جب کے میں تھک گیا تھا ایسے ڈر ڈر کے بھاگنے سے ۔۔

 

” اب تم نے فیصلہ کر ہی لیا تو میں منع نہیں کروں گی بیٹا ۔۔۔پر اپنا دھیان رکھنا تمھارے علاوہ میرا ہے ہی کون اس دنیا میں۔۔۔۔۔ ”

 

” ٹھیک ہے امی ۔۔۔اچھا میں اب فون بند کر رہا ہوں بعد میں بات ہوگی ” میں نے امی کو جواب دے کے فون کر رہا تھا کہ امی نے ڈھیر ساری دعائیں  دیں مجھے اور فون بند کر دیا  ۔۔۔۔۔

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page