Unique gangster–04– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 04

میں نے جیسے ہی کال بند کی تو پیچھے مجھے کسی کی گہری سانسیں لینے کی آواز آئی میں نے چونک کے پیچھے دیکھا تو نمرہ کھڑی تھی جس کی آنکھوں میں گہرا دکھ صاف نظر آرہا تھا ۔۔۔مجھے سمجھ نہیں لگ رہی تھی کے  وہ کس بات پے اتنی دکھی ہے ۔۔۔میں آہستہ آہستہ اس کے قریب گیا اور اس کے کندھے پے ہاتھ رکھ کے کہا ۔۔۔

” نمرہ کیا ہوا تم کچھ پریشان اور دکھی سی لگ رہی ہو ؟” 

” اپ ہمیں چھوڑ کر جا رہے ہو پر کیوں ؟ کیا ہم سے کوئی غلطی ہوئی ہے ؟  کیا بابا نے کچھ کہا اپ کو ؟”  نمرہ نے رندهی آواز میں آنکھوں میں آنسو لئے مجھ سے پوچھا تو میں چند لمحے حیران ہو کے اسے دیکھنے لگا ۔۔

” نہیں ! نمرہ ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔۔۔بس میرے بہت سارے دشمن ہیں جو میرے ہر قریبی شخص کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ۔۔۔اس لئے میں یہاں سے کہیں اور جا رہا ہوں ۔۔۔تا کہ میری وجہ سے تم لوگوں پے کوئی مصیبت نہ آجائی ” میں نے نمرہ کو دلاسہ دیتے ہوۓ کہا ۔۔

” مجھ پے تمہاری وجہ سے کبھی کوئی مشکل نہیں آسکتی مجھے یقین ہے ۔۔۔اور اگر کبھی کوئی آبھی گئی تو مجھے قبول ہے ۔۔۔بس تم یہاں سے نہ جاؤ کہیں ۔۔میں ہر مشکل وقت میں تمھارے ساتھ ہوں ”  نمرہ نے مجھے جواب دیا ۔۔

” نہیں نمرہ تم ضد نہیں کرو گی ۔۔۔۔تم نہیں جانتی کہ وہ کس درجہ کے کمینے لوگ ہیں ۔۔”

” مجھے کچھ نہیں پتا ۔۔۔اگر مجھے چھوڑ کر تم گئے تو میں مر جاؤں گی ”

 ” میں کونسا یہ شہر چھوڑ کر جا رہا ہوں ۔۔۔اسی شہر میں رہوں گا اور تم لوگوں سے ملنے اتا رہوں گا ۔۔۔پر یہاں رہ کر میں تمہیں اور انکل کو کسی مصیبت میں نہیں ڈال سکتا ۔۔۔پلیز میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو ” میں نے نمرہ کو سمجھاتے ہوۓ کہا۔

” ٹھیک ہے اگر تم جانا چاہتے ہو تو ٹھیک ہے چلے جانا میں نہیں روکوں گی ۔۔۔پر میری ایک شرط ہے ۔۔۔ جانے سے پہلے تمہیں میرا ایک کام کرنا ہو گا ” 

” کونسا کام ؟”

” تمہیں ایک بار مجھے کھول کے پیار کرنا ہو گا ”

نمرہ کی شرط سن کر میرے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی میں حیران پریشان اسے دیکھنے لگا ۔۔اور بڑی مشکل سے میرے منہ سے پهسی پهسی آواز نکلی ۔

” نہیں نمرہ یہ غلط ہے ۔۔۔میں ایسا نہیں کر سکتا ۔۔۔”

” نہیں کچھ غلط نہیں ہے ۔۔۔بس ایک بار مجھے کلی سے پھول بنا دو ۔۔۔بس صرف ایک بار یہ میری خواہش بھی ہے اور شرط بھی ”

” پر میں ایسا نہیں کر سکتا ۔۔۔میں کسی کی زندگی برباد نہیں کر سکتا ۔”

” کسی کی زندگی نہیں برباد ہو رہی ۔۔میں خود کہ رہی ہوں ۔۔اور اس میں میری مرضی شامل ہے زندگی تب برباد ہوتی اگر تم مجھے دھوکہ دیتے ۔۔بس ایک بار صرف تمہیں تمہاری ماں کی قسم ”

“نمرہ یہ کیا بکواس ہے ۔۔۔تم ہوش میں تو ہو ” میں نے نمرہ کو غصہ سے جواب دیا ۔

” یہ کوئی بکواس نہیں ہے ۔۔۔بس ایک بار تم مجھے پیار کرو ۔۔۔میں اس پیار کے سہارے ساری زندگی گزار لوں گی ”

” اچھا ٹھیک ہے ۔۔۔پر ابھی نہیں جب میں دوسرے گھر میں شفٹ ہوں گا تب ” میں نے نمرہ سے جان چھڑاتے ہوۓ کہا ۔۔

” تم مکر جاؤ گے اپنی بات سے ” 

” میں جھوٹ نہیں بولتا تمہیں پتا ہے ”

” مجھے پتا ہے پرررررر  ۔۔۔۔۔۔۔”

“پر۔۔۔۔۔ور ۔۔۔کچھ نہیں ” 

” اچھا ٹھیک ہے میں چلتی ہوں پر اپنا وعدہ یاد رکھنا ”

نمرہ نے میری گال پر ایک چھوٹی سی پاری کی اور کمرہ سے نکل گئے ۔۔

میں بھی سونے کے لیے اپنے بستر پر جا کے لیٹ گیا ۔۔۔

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page