Unique gangster–05– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 05

رات کو بستر پے لیٹتے ہی نیند نے اپنی آغوش میں لے لیا ۔۔صبح میری آنکھ جلدی کھول گئی ۔۔اٹھ کے ضروری حاجات سے فارغ ہو کے میں گھر سے کالج کے لئے نکل گیا ۔۔راستے میں ایک ڈھابا تھا وہاں روک کر حلوہ پوری کا ناشتہ کیا ۔۔( اپ میں سے جو لوگ ڈھابے پے کھانا کھا چکے ہیں ان کو اس کھانے کے ذائقہ کا اچھے سے پتا ہوتا ہے ۔۔۔) ناشتہ میں گھر سے باہر کرتا تھا ۔۔۔اس لئے نہیں کے نمرہ کے گھر والے ناشتہ نہیں دیتے بلکہ اس لئے کہ مجھے کسی پے بوجھ بننا اچھا نہیں لگتا ۔۔۔لوکل ٹرانسپورٹ میں دھکے کھا کے جب میں کالج پہنچا تو اسد گیٹ پے ہی کھڑا میرا انتظار کر رہا تھا ۔۔ میں نے اس سے ہاتھ ملایا اور ہم دنوں کلاس میں چلے گئے ۔۔۔۔3 پیریڈ کے بعد ایک پیریڈ فری تھا اس میں ہم دنوں کنٹین میں چلے گئے چائے پینے کے لیے ۔۔۔ابھی ہم چائے پتے ہوۓ باتیں کر رہے تھے کہ ایک بہت ہی خوبصورت لڑکی ہماری ٹیبل پے اکے بیٹھ گئی ۔۔۔

” ہیلو ہینڈ سم کیا حال ہے ؟” لڑکی نے میری طرف دیکھتے ہوۓ بہت ہی پیار سے کہا۔۔

“میں نے اپ کو پہچانا نہیں مس ۔۔۔! اپ کون ہیں ؟ اور اپ ہماری ٹیبل پر کیوں بیٹھ گئی ہیں ؟” میں  نے اس کے سوال کا جواب دینے کے بجائی الٹا اس سے سوال کیا۔۔

” میں ۔۔۔۔۔۔۔میں اسی کالج کی سٹوڈنٹ ہوں آئی ٹی برانچ میں۔۔۔اور تم سے سینئر ہوں ۔۔ ” اس نے حیرانی سے میری طرف دیکھتے ہوۓ جواب دیا ۔۔ 

” اپ سینئر ہیں تو اس میں میں کیا کر سکتا ہوں ۔۔۔۔اور سینئر ہوں گی تو کہیں پے بھی جا کے بیٹھ جائیں گی ۔۔کوئی مینر نہیں ہیں کیا اپ کو ” مجھے پتا نہیں کیوں اس کی باتیں سن کے غصہ آرہا تھا ۔۔

” ہاں بلکل میں کہیں بھی بیٹھ سکتی ہوں ۔۔اور یہاں بھی بیٹھ گئی لو کیا کر لو گے تم ؟  تم مجھے اچھے لگے تو بیٹھ گئے تمھارے پاس ”

مجھے اب سچ میں غصہ آرہا تھا اس کی بکواس سن کر اپنے غصہ کو سنبھالتے ہوۓ میں نے اسے جواب دیا ۔۔

” میں تمہاری کومپلنٹ پرنسپل آفس میں جا کے کر دوں گا ”

” ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ہاہاہا ۔۔۔۔جاؤ جاؤ جلدی جاؤ میں تو نہیں اٹھ رہی یہاں سے ” 

اس نے میرا مذاق اڑاتے ہوۓ کہا ۔۔

” ٹھیک ہے میں ہی چلا  جاتا ہوں ” میں یہ کہتے ہوۓ اٹھ کھڑا ہوا ۔

” جاؤ ۔۔۔۔جاؤ ۔۔۔۔۔ڈرپوک اور بزدل کہیں کے ” 

” میں ڈرپوک نہیں اور بزدل نہیں ہوں آئی سمجھ ”

” تو پھر ڈر کے بھاگ کیوں رہے ہو ؟” 

” میں نہیں ڈرتا کسی سے ”

” مجھ سے تو ڈر رہے ہو ”  

میں نے اسے کوئی جواب نہیں دیا اور وہاں سے اٹھ کر باہر آگیا ۔۔پیچھے سے مجھے اس کی ہنسنے کی آوازیں آئی ۔۔جیسے وہ میرا مذاق اڑا رہی ہو ۔۔۔

” ابے سالے یہ کون تھی ؟” کینٹین سے نکلتے ہی اسد نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔

” مجھے کیا پتا کون تھی ” میں نے اسے چلتے چلتے جواب دیا ۔۔

” ایڈا تو معصوم ( اتنا تم  معصوم ) ”

“یار قسم لے لے میں نہیں جانتا اسے ” 

” میں جانتا ہوں اسے ” 

 ” تو پھر بھونک بھی لے ڈرامہ کیوں لگا رہا ہے ” 

 

” اچھا بتاتا ہوں ۔۔۔یہ آئی ٹی کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔یعنی کمپیوٹر میں استاد ہے پوری (ہیکر ) ۔۔۔نام منیشا ہے سب پیار سے مشی بولتے ہیں ۔۔۔ہر سال کالج میں ٹاپ کرتی ہے ۔۔۔بس اتنا بہت ہے یا اور بتاؤں  ” 

 

” تو میں کیا کروں اس کا ۔۔۔اور یہ میرے پیچھے کیوں پڑی ہے ” میں نے بیزاری سے اسد کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا ۔۔

 

” ابے الو کے پٹھے تو بھی پورا مینٹل کیس ہے لڑکی خود لائن دے رہی ہے اور تو پوچھ رہا ہے کیا کرو ؟۔۔۔مشی بہت ہی قابل لڑکی ہے ۔۔۔اور سب سے بڑی بات اس نے آج تک کسی بھی  لڑکے کی طرف آنکھ اٹھا کر  نہیں دیکھا ۔۔ تجھے اور کیا چاہے اتنی ہائی کلاس لڑکی تجھے لائن دے رہی ”

 

” نہیں یار تو نہیں سمجھے گا میں کسی لڑکی کی زندگی برباد نہیں کر سکتا ۔۔۔تجھے کچھ پتا نہیں کہ میری لائف کتنی خطرناک ہے ۔۔۔میں پیار کے چکر میں نہیں پڑ سکتا ۔۔” 

 

وہیں دوسری طرف دیوار سے کان لگائی مشی سب کچھ سن رہی تھی ۔۔۔اور اپنے دل میں سوچ رہی تھی کہ ایسا کیا ہوا ہے اس کے ساتھ جو یہ اتنا پتھر دل بنا ہے۔۔مشی نے سچ جاننے کے لئے اپنے دل میں ٹھان لی ۔۔

 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page