کہانیوں کی دنیا کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 06
میں کالج سے نکل کر گھر کی تھر جا رہا تھا کے میرے موبائل کی رنگ ٹون بجنے ۔۔۔موبائل جیب سسے نکال کر جب میں نے سکرین پے نمبر دیکھا تو وہ امی کا تھا ۔۔۔امی کی کال اس وقت دیکھ کر میں حیران بھی ہوا اور تھوڑی پریشانی بھی ہوئی کے اس وقت امی نے کال کیوں کی ۔۔کال رسیو کر کے میں نے سلام کیا ۔۔۔
” وعلیکم السلام بیٹا کیسے ہو ؟ ابھی کالج ہو یا گھر کے لیے نکل گئے ہو ۔۔۔”
” جی امی میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔ابھی راستہ میں ہوں گھر جا رہا ہوں ۔۔۔سب خیر یت ہے نا اپ نے اس وقت کال کی ”
” ہاں بیٹا سب خیریت ہے میں تمہیں ایک اڈریس بتا رہی ہوں تم وہاں چلے جاؤ باقی سب وہ بتا دیں گے تجھے ۔۔۔”
” ٹھیک ہے امی ” میں نے جواب دیا ۔۔امی نے جو اڈریس مجھے بتایا وہ پنڈی کے ایک علاقہ ڈھوک رتہ کا تھا ۔۔میں سیدھا وہیں چلا گیا جو گھر امی نے بتایا تھا اس کے دروازہ کھٹکٹانے پے ایک بڑی عمر کا بابا باہر نکلا جس کا نام افضل تھا ۔۔۔انہوں نے مجھے اندر انے کا اشارہ کیا اور خود اندر کی طرف بڑھ گئے ۔۔۔۔میں ان کے پیچھے دروازہ بند کر کے اندر ڈرائنگ روم میں پہنچا ۔۔۔ایک صوفہ پے انہوں نے مجھے بیٹھنے کا اشارہ کیا اور خود اندر چلے گئے ۔۔تھوڑی دیر بعد ان کے ہاتھ میں ایک ٹرے تھی جس میں جوس کا گلاس رکھ کے وہ لا رہے تھے ۔۔۔انہوں نے مجھے جوس دیا پینے کے لیے ۔۔ابھی تک ہمارے بیچ کوئی نہیں ہوئی تھی ۔۔۔جوس ختم کر کے جب میں نے گلاس رکھا تو انہوں نے گلا کھنگار کے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا اور بولنا شروع کیا ۔۔
” تمہارا نام سلطان ہے ؟”
” جی انکل”
” میرا نام افضل ہے۔۔۔اور میں تمھارے والد کا دست تھا ۔۔۔مجھے کل تمہاری امی کا فون ایا کے میرے بیٹے کو ٹرینگ دیں ۔۔میں انکار نہیں کر سکا ۔۔اس لیے آج تم میرے سامنے ہو ۔۔”
چاچا افضل کی بات سن کر میری آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں ۔۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوۓ کہا ۔۔
“تو بیٹا روز تم میرے پاس کالج کے بعد اؤ گے اور رات تک ٹرینگ حاصل کرو گے ۔۔میں تمہیں مختلف قسم کی ٹرینگ دوں گا جس میں مارشل آرٹ ، اسلحے کی اور ذہنی اور جسمانی ۔۔۔تو کل کالج سے واپسی پے سیدھا میرے پاس انا تم یہیں ۔۔۔سمجھ آگئی ؟”
” ججججی ۔۔۔انکل ” میں نے ہکلاتے ہوۓ جواب دیا تو انہوں نے آگے سے کہا ۔
” انکل نہیں ماسٹر ۔۔۔ تم مجھے ماسٹر کہ کر بولاو گے ”
” جججججی ۔۔۔ماسٹر ” ان کا رعب اتنا تھا کے میں سہی سے جواب نہیں دے پا رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کے
” اندر کمرہ کی الماری میں کپڑے ہوں گے اپنے ناپ کی ٹروزر شرٹ پہن کے باہر آجاؤ ۔۔۔ہم آج سے ہی شروع کریں گے ہلکی پھلکی ایکسرسائز “۔
ان کی بات سن کر میں اندر کمرہ میں گیا اور الماری سے ایک نیلے رنگ کی ٹروزر اور بلیک ٹی شرٹ پہن کے خوشی خوشی باہر آگیا ۔۔اس بات سے بے خبر کے آج میرے چودہ طبقے روشن ہو جائیں گے ۔۔جب میں باہر ایا تو وہ میرا انتظار کر رہے تھے ۔۔انہوں نے مجھے اپنے ساتھ گھر کے پچھلی طرف لے گئے جہاں کافی کھولی جگا تھا اور اس کے اوپر فائبر شیڈ لگی تھی جس سے بارش سے بچا جا ساکے ۔۔۔وہاں ہر طرح کا جم سامان موجود تھا ۔۔۔انہوں نے ایک ٹریڈ میل ( رننگ مشین ) ان کی اور مجھے اس پے رننگ کرنے کا کہا ١٠ منٹ رننگ میں ہی میرا سانس پھول گیا تھا اور میری بس ہو گی تھی ۔۔۔پر انہوں نے مجھے ٢٠ منٹ تک رننگ کروائی ۔۔۔اس کے بعد دو منٹ ریسٹ کرنے کے بعد انہوں نے مجھے پش اپ کرنے کو ۔۔۔۔غرض یہ کے آج پہلے دن ہی میری ہوا ٹائٹ ہو گئے تھی ۔۔۔شام کو میں ٹرینگ کی کلاس ختم کر کے میں اپنا گھر دیکھنے چلا گیا ۔۔۔جس کا پتا مجھے امی نے بتایا آج کے ہمارا شہر میں ایک بہت بڑا گھر بھی ہے۔۔۔اپنا گھر دیکھ کے میں حیران ہو گیا ۔۔دو كنال پے بنی ایک خوبصورت سی تین منزلہ بنگلہ ۔۔گھر کے اندر کافی کمرہ تھے ۔۔جس کی صفائی اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھے ہوۓ تھے امی نے ۔۔ملازم کا نام بابا سکندر تھا جو اپنی فیملی کے ساتھ وہیں گھر کے اندر بنے کواٹر میں رہ رہا تھا ۔۔۔گھر دیکھ کر اور چاچا سکندر سے مل کر میں واپس گھر آگیا کے کہ گھر میں بعد میں شفٹ ہو جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔ انہی کاموں میں رات ہو گئی ۔۔۔جب میں گھر پہنچا تو میرا بدن ٹوٹنے پے آگیا تھا ٹانگوں میں ایسے لگ رہا تھا جیسے پھوڑے نکل آئیں ہوں ۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
وہیں دوسری طرف مشی جب سے گھر آئی تھی کافی بدلی بدلی سے لگ رہی تھی ۔۔۔ وہ اپنے کمرہ میں گھسی اپنے لیپ ٹاپ میں اس وقت مگن تھی ۔۔مشی کے گھر والے ایک شادی میں گئے ہوۓ تھے اس لیے اسے کوئی ڈسٹرب کرنے والا اس وقت گھر میں کوئی نہیں تھا ۔۔۔وہ بہت ہی اچھی ہیکر ہے اور اس وقت بھی وہ سلطان کا موبائل ہیک کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔کہ آخر سلطان کے ساتھ ہوا کیا ہے؟ جو وہ اتنا پتھر دل بن گیا ہے۔۔۔۔۔
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں
-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

کالج کی ٹیچر

میراعاشق بڈھا

جنبی سے اندھیرے

بھائی نے پکڑا اور
