Unique gangster–10– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر 10

میں حیران پریشان مشی کی باتیں سن رہا تھا مجھے سمجھ نہیں لگ رہی تھی کہ آخر یہ سب کیا ہے میں نے گہری سانس لے کر مشی سے مخاطب ہوتے ہوۓ کہا

میں : ” مشی یہ سب کیا ہے ؟ ” تو اس نے جواب دیا

مشی : ”  تم مجھے اچھے لگنے لگے ہو سلطان ۔۔۔مجھے نہیں پتا یہ سب کیا ہے پر میں تم سے پیار کرنے لگی ہوں ۔۔یہ سب کیسے شروع ہوا کب ہوا مجھے نہیں پتا بس میں روز تمہیں دیکھتی تھی اور تمھارے قریب انے کی کوشش کرتی تھی  ۔۔۔” مشی نے میری طرف پیار سے دیکھتے ہوۓ کہا تو میں نے جواب دیا

میں : ” دیکھو مشی میری  زندگی میں پیار کی کوئی جگہ نہیں ۔۔میری زندگی کچھ اور  ہے ۔۔۔ابھی مجھے بہت سے کام کرنے ہے ۔۔۔بہت سے لوگوں سے حساب لینا ہے ۔۔۔جس کی وجہ سے میری زندگی میں  پیار کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔۔میں تمہیں صاف صاف اس لئے کہ رہا ہوں کیونکہ تم اچھی لڑکی ہو اور میں تمہیں دھوکہ میں نہیں رکھنا چاہتا ۔۔۔میری زندگی میں پیار کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔۔ہاں ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں ۔۔” میری  بات سن کر مشی کی آنکھیں بھیگنے لگی اور اس نے رندھی ہوئی آواز میں کہا ۔

مشی :۔”تمہاری زندگی چاہے جیسی بھی ہو ۔۔۔اور تمہارا کوئی بھی مقصد ہو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا ۔۔میں صرف اتنا جانتی ہوں کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی ۔۔میرے لئے یہی بہت ہے کہ میں تم میرے ساتھ ہو ۔۔میں ہر مشکل میں تمھارے ساتھ ہوں ” 

میں : ” نہیں مشی ۔۔۔میں کسی کی زندگی خراب نہیں کر سکتا ۔۔میری زندگی میں کوئی بھی شخص ہو گا اس کی زندگی خطرہ میں پڑی رہے گی ۔۔”

مشی : ” مجھے سب خطرہ منظور ہیں اگر تم ساتھ ہو ”

میں : ” پلز مشی میری بات کو  سمجھنے کی کوشش کرو ۔۔۔۔۔۔”میری بات ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کے مشی نے مجھے درمیان میں ٹوک دیا ۔

مشی :” تم میری بات سمجھنے کی کوشش کرو سلطان ۔۔اتنے سنگدل نہ بنو ۔۔۔میں تمھارے بغیر نہیں رہ پاؤں گی۔۔تم جیسا کہو گے میں ویسا کروں گی ۔۔پر انکار نہ کرو ۔ ”

میں :” پرررر ۔۔۔” 

 

میں ابھی بولنے ہی لگا تھا مشی نے میرے ہونٹوں پر اپنے ہونٹ رکھ دئیے ۔۔اور مجھے کس کرنے لگی ۔۔۔کس کرنے کے بعد جب وہ الگ ہوئی تو میں نے پوچھا ۔۔۔

 

” یہ سب کیا ہے؟ ”

 

مشی : “تم چپ ہی نہیں ہو رہے تھے تو میں کیا کرتی ۔۔۔تمہیں چپ کروانے کے لئے مجھے یہی سہی لگا تو میں نے کر دیا ”

 

میں :” اگر کوئی آجاتا تووو ؟۔۔۔ اگر تمہارا ماں آجاتی یا پھر کوئی ملازم  تو ؟۔”

 

مشی :” کوئی بھی نہا اتا یہاں ۔۔۔مام کو ایک پارٹی میں جانا تھا وہ وہاں چلی گی ۔۔۔اور ملازم بغیر اجازت کے اندر نہیں اتے کمرہ میں ۔۔۔۔اب ان باتوں کو چھوڑو اور چائے پیو ۔۔۔یہ سب تمھارے لیے منگوایا ہے ۔۔۔”

 

میں :” میرا تو پیٹ بھر گیا ۔۔۔ابھی اتنا میٹھا کھایا تھا کچھ “میں نے مشی کو تنگ کرتے ہوۓ کہا تو پہلے تو اسے سمجھ نہیں لگی ۔۔۔اور جب میری بات اس کو سسمجہ لگی تو وہ شرما کر نظریں چرانے لگی . ۔۔۔

 

مشی : ” اچھا اب تنگ نہ کرو اور چائے پی لو ”

 

ہم دنوں نے باتیں کرتے ہوۓ چائے پی ۔۔۔چائے پینے کے بعد جب میں جانے لگا تو مشی نے مجھے ایک چھوٹی سی کس کی اور پھر اس کے گھر میں جو گاڑی کھڑی تھی اس کی  اس  میں اس نے مجھے گھر چھوڑا ۔۔۔ 

 

میں جب گھر میں داخل ہوا تو نمرہ سے میرا سامنا ہوا ۔۔۔نمرہ کا چہرہ اترا ہوا نظر آرہا تھا میں نے اتنی توجہ نہیں دی سلام کر کے اوپر اپنے کمرہ کی واش روم میں چلا گیا فریش ہونے کے لئے ۔۔۔نمرہ میرے پیچھے کمرہ میں آگئی ۔۔۔میں جب واش روم سے فریش ہو کر باہر نکلا تو نمرہ بیڈ پے بیٹھی انتظار کر رہی تھی ۔۔مجھ پے نظر پڑتے ہی وہ بیڈ سے کھڑی ہوئی اور دوڑتے ہوۓ میرے گلے لگ گئے ۔۔۔میں نے خود کو گرنے سے بڑی مشکل سے بچایا ۔۔نمرہ میرے گلے لگی میرے چہرہ پر بوسے دے رہی تھی اور ساتھ میں اس کی آنکھوں سے آنسو بھی نکل رہے تھے ۔۔۔میرے دنوں ہاتھ نمرہ کے کمر پے تھے اور میں آہستہ آہستہ اس کی کمر کو سہلا رہا تھا ۔۔۔مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ آخر ہوا کیا ہے جو نمرہ رو رہی ہے ۔۔۔کچھ دیر بعد جب وہ نارمل ہوئی تو میں نے اس سے پوچھا ۔۔۔

 

میں :”کیا ہوا ہے نمرہ ؟ کسی نے کچھ کہا ہے یا پھر کسی نے بدتمیزی کی ہے تمھارے ساتھ ؟؟”

 

نمرہ :” میں آج اپنی  چاچی کے گھر جا رہی ہوں ایک ہفتہ کے لئے اپنی  امی کے ساتھ۔۔”

 

میں :” تو اس میں رونے والی کونسی بات ہے؟ پگلی کہیں کی ”

 

نمرہ :”میں ایک ہفتہ تمھارے بغیر کیسے رہوں گی ؟”

 

میں :” پہلے بھی تمہیں کہا ایسا کچھ مت سوچا کرو ۔۔۔میں ہمیشہ تمھارے پاس ہوں تمھارے دل میں ” 

 

بڑی مشکل سے میں نے نمرہ کو یقین دلایا ۔۔آخر کار اسے میری بات پر  یقین آگیا ۔۔۔اور جانے سے پہلے مجھے کس کی ۔۔۔۔کس کرتے ہوے میں نے اپنی زبان اس کے منہ کے اندر ڈال دی ۔۔۔نمرہ  میری زبان کو دیوانوں کی طرح چوس رہی تھی ۔۔ ہم دنوں کی سانسیں پھول گئی تھی ۔۔۔آخر کار ہم ایک دوسرے سے الگ ہوۓ تو میرا ہونٹوں پے نمرہ کا لعاب لگا ہوا تھا ۔۔۔میں نے زبان پھیر کر ہونٹ صاف کئے ۔۔اور نمرہ کو جانے کہا ۔۔اس کا جانے کا دل نہیں تھا پر مجبوری تھی۔۔۔ اس لئے اسے جانا پڑا ۔۔۔مجھے ان چیزوں کی اب آہستہ آہستہ سمجھ لگ رہی تھی ۔۔۔اور مجھے مزہ بھی آرہا تھا  اس سب میں ۔۔۔

 

 ۔۔جاری ہے 

 

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

رومانوی مکمل کہانیاں

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا

میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کالج کی ٹیچر

کالج کی ٹیچر -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

میراعاشق بڈھا

میراعاشق بڈھا -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

جنبی سے اندھیرے

جنبی سے اندھیرے -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

بھائی نے پکڑا اور

بھائی نے پکڑا اور -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more
رومانوی مکمل کہانیاں

کمسن نوکر پورا مرد

کمسن نوکر پورا مرد -- کہانیوں کی دُنیا ویب سائٹ کی جانب سے رومانوی سٹوریز کے شائقین کے لیئے پیش خدمت ہے ۔جنسی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتی ہوئی مکمل بہترین شارٹ رومانوی سٹوریز۔ ان کہانیوں کو صرف تفریحی مقصد کے لیئے پڑھیں ، ان کو حقیقت نہ سمجھیں ، کیونکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انجوائےکریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔
Read more

Leave a Reply

You cannot copy content of this page