کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -103
اچھے سے فارغ ہونے کے بعد وہ ثوبیہ کی طرف مڑا اور اسے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ کر نازی کے پاس لاتے ہوۓ بولا ۔۔“ایک دوسرے کے منہ کو اچھے سے چاٹ کر صاف کرو ورنہ نتیجہ کے ذمدار تم دونوں خود ہوں گئیں ” اس کی بات سن کر جہاں باقیوں کے چہروں پر کمینی مسکراہٹ دوڑ گئی وہیں ان دونوں نے جلدی سے ایک دوسرے کے چہرے کو چاٹنا شروع کر دیا مبادہ کہیں دیر ہونے سے ان پر کوئی نیا عذاب نہ آجائے ۔۔ ثوبیہ وہاں سے اٹھ کر نہانے چلی گئی اور نازی بھی اس کے ساتھ ہی گئی۔ تھوڑی دیر بعد وه دونوں باہر آئی۔ تو ثوبیہ طاہر کی گود میں بیٹھتے ہوے بولی۔“میرا مال کہاں ہے۔ “تو تہران نے اسے دو پوڑیاں نکال کر دیں۔ جسے لے کر ثوبیہ وہاں سے نکل گئی جبکہ نازی پر ایک شفٹ اور لگی بیچاری چل پھرنے کے قابل بھی نہ رہ سکی اور بے سدھ ہو کر انہی کے ساتھ وہیں پر سوگئی۔۔۔
رات کے تیسرے پہر میری آنکھ کسی کے سسکنے سے کھلی ۔۔۔میں نے کمرے میں پھیلی نائٹ بلب کی روشنی میں آواز کی سمت دیکھا تو کمرے کے کونے میں مجھے ایک لڑکی بیٹھی ہوئی نظر آئی۔۔۔جس نے اپنا سر اپنے گھٹنوں میں دیا ہوا تھا اور سسک سسک کر رو رہی تھی۔۔۔ میں اپنی جگہ سے اٹھ کر اس کے پاس جا کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ دیا ۔۔۔اپنے کندھے۔ پر کسی کے ہاتھ کا احساس ہونے پر اس کا رونا بند ہو گیا تھا ۔اس نے اپنا سر اوپر اٹھاکر مجھے دیکھا اور نظریں جھکا لیں ۔۔اس کا پورا چہرہ آنسوؤں سے بھیگا ہوا تھا۔۔۔ وه کوئی اور نہیں نرگس تھی۔ میں اس کے پاس وہیں زمین پر بیٹھ کر اس کے آنسوؤں کو اپنے ہاتھوں کے پوروں کی مدد سے پونجھتے ہوئے بولا” کیوں رو رہی ہو ؟کیا تم سے کسی نے کچھ کہا ہے یا کوئی مسئلہ ہوا ہے جو تم اس طرح رات کے تیسرے پہر بیٹھ کر رو رہی ہو ۔۔تم مجھے کھل کر بتا سکتی ہو“میری بات سن کر وہ چند لمحے تذبذب کا شکار رہی کے بتاؤ یا نہ مگر پھر ہمت مجتمع کرتے ہوۓ بولی” یہاں مجھے کسی سے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ہم تو ابھی سب کچھ دن پہلے ہی ملے ہیں اور سب کا مسئلہ ایک ہی ہے۔۔۔یہاں کسی کو اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا اور آپ سے تو مجھے بالکل بھی مسئلہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ جو مسئلہ ہے وہ مجھے ان لوگوں سے ہے جو میرے اپنے تھے جنہوں نے مجھے لا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا۔۔۔یہ بھی نہ سوچا کے ایک لڑکی کے ساتھ یتیم خانے میں کیا کچھ ہو سکتا ہے ۔۔۔ممممم۔۔۔میں اپنے ماں باپ کو ڈھونڈنا چاہتی ہوں ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کے آخر انہوں نے ایسا کیوں؟ ۔۔ اگر وہ لوگ مجھے پال نہیں سکتے تھے تو مجھے پیدا ہی کیوں کیا۔ ۔ میں انھیں ڈھونڈنا چاہتی ہوں۔۔۔ڈھونڈنا چاہتی ہوں ” اتنا بول کر وہ سسک سسک کر روتے ہوئے میرے گلے لگ گئی۔۔۔ میں اس کی پیٹھ کو سہلاتے ہوئے بولا“۔ تم کیوں پریشان ہوتی ہو میں جب تمہارے ساتھ ہوں ۔۔۔ میں ہر ممکن کوشش کروں گا انہیں ڈھونڈ نکالنے کی اور تم اچھے سے جانتی ہو میں کوئی بھی جھوٹا وعدہ نہیں کرتاکسی سے ۔۔” کچھ دیر اسی طرح میرے گلے لگے رہنے کے بعد جب وہ کچھ نارمل ہوئی تو میں نے اس کو پیچھے ہٹایا اور اپنے انگلیوں سے اس کے آنسو کو صاف کرتے ہوۓ بولا “۔ میں تمہیں اس دلدل سے اس لیے نکال کر نہیں لایا کہ تم یہاں بیٹھ کر روتی رہو اور میں تمہیں روتا ہوا دیکھتا رہوں ۔۔پگلی کہیں کی اگر تمہیں کوئی پریشانی ہے تو مجھے بتاؤ اس میں رونے والی کیا بات ہے کیا تم مجھے اپنا نہیں سمجھتی ؟” میری آخری بات سن کر وہ نم آنکھوں سے نفی میں سر ہلاتے ہوۓ بولی ” نہیں نہیں ۔۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ تو میرے لئے میرے اپنوں سے بڑھ کر ہیں ویسے بھی میں کونسا اپنوں کو جانتی ہوں میرے سب کچھ آپ ہی ہیں “
میں بولا : تو پھر میں کبھی بھی تمہارا روتا ہوا چہرہ نہ دیکھو کیونکہ میں نہیں دیکھ سکتا۔۔۔تم سب اس جہنم جیسی زندگی سے باہر نکل آئی ہو جیسے تم نے بتایا تھا۔۔۔ پھر یوں رونے کی بجائے زندگی کو ایک نئے سرے سے شروع کرو ۔۔۔باقی جہاں تک رہی بات تمہارے ماں باپ کی تو انہیں میں ڈھونڈ نکالوں گا چاہے وہ دنیا کے جس بھی کونے میں موجود کیوں نہ ہوں۔ “
میری بات سن کر اس کے چہرے پر درد بھرے لمحات میں بھی مسکان آگئی ۔ اس کے درد کو میں اچھے سے محسوس کر سکتا تھا۔ کیونکہ میں خود ان حالات سے گزر رہا تھا۔۔۔ میرے دشمنوں نے میرے سر پر کوئی بھی سایہ نہیں چھوڑا تھا اور جو سایہ میرے پاس موجود تھا ان کو بھی میں نے اپنی آنکھوں سے اوجھل کر دیا تھا تاکہ اسے کوئی نقصان نہ ہو۔۔۔
ہمارے بیچ کافی ساری باتیں ہوتی رہی جس کا مقصد صرف اور صرف اس کے جذبات کو نارمل کرنا تھا ہماری بات جب ختم ہوئی تو نرگس کافی بہتر ہو چکی تھی۔میں اس کے ماتھے پر بوسہ دے کر اسے اس کے روم میں چھوڑ آیا اور خود ایک بار پھر آ کر اپنے بیڈ پر لیٹ کر سونے کی ناممکن کوشش کرنے لگا ۔۔کیونکہ اب ایک بار پھر وہ سارا منظر میرے دماغ میں دوبارہ سے چلنے لگا تھا ۔۔۔وہ منظر جب ان لوگوں نے جائیداد کے لئے میرے خاندان کا قتل عام کیا تھا۔۔۔میرے والد کو قتل کر دیا تھا ۔۔۔۔ یہی سب سوچ سوچ کر کب صبح ہوئی وقت کا پتا ہی نہ چل سکا ۔۔۔ صبح ہم نے ساتھ میں مل کر ناشتہ کیا اور پھر میں ایک بار سب سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا “آپ سب جس جس یتیم خانے میں پہلے موجود تھی مجھے اس کا نام اور ایڈریس چاہیے آپ سب کے ناموں کے ساتھ ۔”
میری بات سن کر شانزے گھبراتے ہوۓ بولی : یييييہ۔۔۔یہ ااااآپ ۔۔۔ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ کیا ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہے جو آپ ہمیں وہاں واپس بھیجنا چاہتے ہیں۔“
میں بولا۔: تم میں سے کسی کو واپس نہیں بھیج رہا نہ ہی کوئی واپس جائے گا ۔۔۔بس میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ مجھے جاننا ہے کہ آپ سب کو کن لوگوں نے وہاں چھوڑا۔۔۔۔ایسا کونسا مسئلہ بنا تھا کے انہوں نے تم لوگوں کو وہاں چھوڑنا پڑا یہ سارے معاملات میں دیکھنا چاہتا ہوں۔ اور ہو سکتا ہے کسی کے ماں باپ مل جائیں یا ان ماں باپ کو آپ مل جاؤ ۔۔۔ رہی بات اس دلدل میں جانے کی توجب تک میں زندہ ہوں میں آپ سب میں سے کسی کو کو وہاں نہیں بھیج رہااور نہ جانے دو گا ۔۔۔ میں تو آپ لوگوں کو ابھی کہہ رہا ہوں کہ جس کو کچھ بھی کوئی مسئلہ ہے وہ مجھ سے بلا جھجھک شیئر کر سکتا ہے بس میں آپ میں سے کسی کی بھی آنکھوں میں آنسو 😭 نہ دیکھوں کیونکہ آپ سب میرے اپنوں کی طرح ہو ۔۔۔اگر آپ کو مجھ سے کوئی مسئلہ ہے کوئی بھی پرابلم ہے آپ شیئر کر سکتی ہیں۔ کسی کو کوئی چیز چاہیے ہو وہ بھی بلا جھجک کہہ سکتی ہے ایسا نہیں ہے کہ آپ یہاں رہ رہی ہیں اور آپ میں سے کسی کو شرمندگی محسوس ہو اور اس کے چلتے آپ کوئی چیز منگوا نہ رہی ہوں ۔۔ اگر آپ لوگوں کو بتاتے ہوۓ شرم آتی ہے تو ہم ایک ٹیبل مخصوص کر لیتے ہیں جس کو جو چاہیے ہوگا وہ ایک پیپرز پر وہ لکھ کر رکھ دے گا نام لکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی میں وہ پیپرز ادھر سے اٹھا کر دوسرے دن وہاں وه چیز پہنچا دونگا۔ “
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے