Unique Gangster–113– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -113

باقی رہی بات میری پرواہ کرنے کی تو اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

تمھاری اپنی خود کی زندگی ہے اسے انجوائے کرو اور خوب محنت سے آگے بڑھو۔

وه بولی۔ پر وه لوگ بہت خطرناک ہیں ان کے ساتھ الجھنا بہت خطرناک ہو سکتا ہے

میں ایک قہقہ لگا کر ہنسا اور اس سے بولا۔ میں ان سے بھی زیادہ خطرناک ہوں یہ بات جا کر اپنی بہن سے پوچھ لو۔ جب میں نے اس سے یہ بات کی تو وه میری طرف حیرانی سے دیکھتے ہوے بولی۔ تمدیکو کیسے جانتے ہو۔

میں اس کی بات جواب دے پاتا پر اس سے پہلے ہی کثم بولی۔ ہاں انعم یہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے تمہیں میں نے بتایا تھا کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔ اور مجھے ایک لڑکے نے بچایا تھا اور ان پانچ لوگوں کی بہت بری حالت کی تھی اور ان کی نیوز بھی تم نے دیکھی تھی۔

انعم بولی۔ ہاںدیمیں کیسے بھول سکتی ابھی کچھ دن ہی تو ہوئے ہیں پر آپ یہ سب آپ سلطان کے سامنے کیوں بتا رہی ہو۔

کثم بولی۔ وه لڑکا اور کوئی نہیں تمہارا دوست سلطان ہی تھا جس نے مجھے بچایا تھا ۔ اور ان سب کی بہت بری حالت کی تھی۔

انعم کو یہ سب سن کر ایک شاک لگا تھا۔ کہ وه جسے ایک عام انسان سمجھ رہی تھی وه بہت ہی خطرناک قسم کا بندا ہے۔

اتنے میں کثم نہاری لے آئی اور میں نے خوب نہاری کے ساتھ انصاف کیا۔ اور پھر ان دونوں سے اجازت لے کر وہاں سے نکل آیا۔ یہاں آنے کا سب سے بڑا مقصد اکرام بیگ تھا جسے میں نے کل یہاں ہی ایک عام سے گھر میں دیکھا تھا۔ یہ وہی اکرام بیگ تھا جو دنیا کی نظروں میں پاکستان سے باہر تھا۔ پر اصل میں یہ لاہور کے ایک عام سے علاقے میں موجود تھا۔ اور کل مجھے اس کی لوکیشن کے بارے میں پتہ چلا تھا۔ اور کل کی طرح آج بھی میں نے اس پر نظر رکھی۔ اور قریب پانچ بجے میں اپنی حویلی پہنچا وہاں پر میں سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا کیونکہ ماسٹر آئے ہوئے تھے تو سب لڑکیاں اسی میں مصروف تھیں۔

اور میں نے اپنے اچھے والے کپڑے نکالے اور ساتھ میں ایک جیکٹ بھی پہن کر میں باہر نکلا اور وہاں سے سیدھا بائیک لے کر ڈاکٹر ہمنا کے گھر کی طرف چل پڑا کیونکہ کے اس کی کالیں ہی کالیں آ رہی تھیں۔ کیونکہ دن کو ہی ہمنا نے مجھے دعوت دے دی تھی۔ آج شام کو ساتھ پارٹی میں چلنے کے لیے ۔اور میں کافی لیٹ ہو گیا تھا۔

جب میں وہاں پہنچا تو ہمنا تیار بیٹھی تھی اور ہم دونوں اسی کی کار میں پارٹی کےلیے نکل گے۔ پورے راستے ہم آپس میں گپ شپ کرتے رہے۔ اور پارٹی میں پہنچے تو رنگ برنگا ماحول تھا۔ ہم نے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی اور ہم دونوں وہاں اس فارم ہاؤس میں انٹر ہوئے تو سامنے کا ماحول دیکھ کر میں بھی حیران تھا کہ ان لوگوں نے جنگل میں منگل بنایا ہوا ہے۔

سامنے ایک سٹيج نما جگہ بنی ہوئی تھی اس جگہ پر سب ڈسکو ماحول تھا۔ جہاں پر کافی لڑکے اور لڑکیاں ڈانس کر رہے تھے۔

ہم لوگ جیسے ہی وہاں حال میں داخل ہوئے تو ہمنا کی دوست اسے لینے آگئی اور اپنے ساتھ لے گئی اور مجھے کہا کہ تم یہیں پر ایک ٹیبل پر بیٹھ جاؤ۔ ہمنا اس کی بات پر غصہ ہو گی اور اس سے بولی۔ یہ کہیں نہیں جائے گا یہ میرے ساتھ رہے گا تو اس کی دوست آگے سے جواب دیتے ہوے بولی۔ کچھ نہیں ہوتا میں تمہیں تمھارے ساجن سے دور نہیں کروں گی۔  بس کچھ دیر کےلیے تمہیں لے کر جا رہی ہوں جہاں ہم سب کالج کی دوست بیٹھی ہوئی ہیں اور وہاں صرف لڑکیاں ہی ہیں تو اس لیے یہ وہاں بور ہو جائے گا اور تم بھی تو کچھ دیر میں واپس آ رہی ہو۔ ہمنا نے میری طرف معصومیت سے دیکھا تو میں اس سے بولا۔ کوئی بات نہیں تم جاؤ میں یہیں انتظار کرتا ہوں

تو وه اپنی دوست کے ساتھ مسکراتی ہوئی وہاں سے اس کے ساتھ چلی گئی۔ جب وه دونوں اندر ایک کمرے میں گھسنے لگیں تو اس لڑکی نے میری طرف دیکھ کر آنکھ ماری جسے دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔

تو میں نے سوچا کچھ دیر دیکھتا ہوں پر تبھی میرے میز پر ایک ویٹر آیا اس نے ایک ڈش میرے سامنے رکھ دی جس میں ایک پانی کا گلاس رکھا ہوا تھا۔

میں نے جیسے ہی پانی کا گلاس اٹھایا تو اس کے نیچے ایک پرچی تھی۔ میں نے جیسے ہی وه پرچی اٹھائی تو اس میں لکھا تھا۔

ویلکم تو ڈریم برتھ ڈے پارٹی۔پرچی پر لکھا ہوا پڑھ کر مجھے زور دار جھٹکا لگا یوں لگا جیسے میرا ہاتھ یا جسم کا کوئی حصہ ہائی وولٹج لائن سے ٹچ ہو گیا ۔۔پرچی میں لکھی گئی لائن کھلم کھلا دھمکی تھی ۔۔میں نے ارد گرد نظر دوڑا کر کسی بھی قسم کے مشکوک شخص کو تلاشنا چاہا پر میری کوشش دیوانے کی گھومنے سے زیادہ کار گر ثابت نہ ہو سکی ۔۔

یہ دھمکی میرے لئے پریشانی کا باعث تھی ۔۔ مجھے جلد سے جلد ہمنا کو اس بارے میں اگاہ کرنا تھا کے  یہاں  ہمارے لیے ایک جال بچھایا گیا ہے۔۔۔جس میں ہم بے بس پنچھی کی طرح پھنس سکتے تھے ۔۔پر اصل مسئلہ ہمنا کا تھا جو تھی کے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ۔۔۔ تھک ہار کر اپنی جگہ سے کھڑے ہو کر میں آگے بڑھا اور اسی دروازہ پر جا کر دستک دی جہاں کچھ دیر پہلے ہمنا داخل ہوئی تھی ۔۔۔ایک دو بار دستک دینے سے جب جواب موصول نہ ہوا تھا دل میں موجود اندیشے حقیقت کا روپ دھارنے لگ پڑے تھے ۔۔بے چین ہو کر میں نے دروازہ کو پیٹنا شروع کیا تو اندر سے وہی لڑکی باہر نکلی جو کچھ دیر پہلے ہمنا کو ساتھ لے کر گئی ہوئی تھی ۔۔مجھ پر نظر پڑتے ہی وہ بولیکون سی قیامت آگئی ہے جو اس طرح دروازہ کھٹکٹا رہے ہو ؟ یا پھر دل نہیں لگ رہا اس ماہجبین کے بنا ؟اس کی بات سن کر میں اپنے تاثرات کو قابو کرتے ہوۓ بولانہیں ایسی کوئی بھی بات نہیں اپ ایک بار ان کو بلا دیجئے مجھے ضروری بات کرنی ہے ارجنٹ ہے

وه بولی : ایسی کون سی ضروری بات ہے جو تم اتنے اتاولے ہو رہے ہو مجھے بتا دو میں تمہارا پیغام پہنچا دو گی

میں بولا : معذرت کے ساتھ پر مجھے ان سے ضروری بات کرنی ہے اپ مہربانی کر کے ان کو بولا کے دے سکتی ہیں کیا ؟

وہ معنی خیز لہجے میں بولی : میں سمجھ سکتی ہوں اپ کو کونسی ضروری بات کرنی ہو گی۔۔۔۔بھلا ایسے ہو سکتا ہے مجھے نہ پتا ہو ؟اس نے سوالیہ نظروں سے میری جانب دیکھا اور پھر خود ہی جواب دیتے ہوۓ بولیسیدھی طرح کہو نا کے دل نہیں لگ رہ؟

اس کی بات سن کر میں خود پر ضبط کرتے ہوۓ چھبتے لہجے میں بولا “: کہا ناں کے ایسی کوئی بھی بات نہیں اپ ان کو بولا رہی ہیں یا نہیں ؟

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page