کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ کی طرف سے پڑھنے کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول انوکھا گینگسٹر ۔
انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا ہے۔ معاشرے میں کوئی بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا۔
لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے انوکھا گینگسٹر ناول کو پڑھتے ہیں
نوٹ : ـــــــــ اس طرح کی کہانیاں آپ بیتیاں اور داستانین صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ ساری رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی تفریح فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے دھرایا جارہا ہے کہ یہ کہانی بھی صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔
تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
-
میری بیوی کو پڑوسن نےپٹایا
April 17, 2025 -
کالج کی ٹیچر
April 17, 2025 -
میراعاشق بڈھا
April 17, 2025 -
جنبی سے اندھیرے
April 17, 2025 -
بھائی نے پکڑا اور
April 17, 2025 -
کمسن نوکر پورا مرد
April 17, 2025
انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -128
میں نے بھی اسے اپنے سینے سے لگے رہنے دیا۔ اور اس کی کمر کو سہلا کر اسے چپ کرواتا رہا۔۔
تھوڑی دیر میں وه پانچوں لڑکیاں اندر سے دو بیگ اٹھا کر باہر لائی اور تب تک انعم بھی کافی حد تک سنبھل چکی تھی۔۔
میں نے انعم کو سائیڈ میں کیا اور آگے بڑھ کر ان لڑکیوں سے بولا۔۔ تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں کوئی غنڈہ نہیں ہوں میری طرف سے تم سب آزاد ہو چاہے تو ابھی چلی جاؤ اور اگر چاہو تو میری تھوڑی مدد کر دو
وه پانچوں میری طرف ایسے دیکھ رہی تھیں جیسے انہوں نے کوئی بھوت دیکھ لیا ہو۔۔۔
پھر وه پانچوں ایک ساتھ بولیں ہم تمھارے ساتھ ہیں
میں بولا۔۔۔ پھر جلدی کرو یہ سب بیگ بھی اٹھاؤ
لڑکیاں آگے بڑھی اور ان کے ساتھ انعم بھی آگے بڑھی اور وہاں پڑے بیگ میں سے ایک بیگ کو اٹھا لیا۔۔
اور وہاں کھڑی باقی تینوں لڑکیاں جن کے پاس بیگ نہیں تھا انہوں نے بھی ایک ایک بیگ اٹھا لیا اور پیچھے جو ایک بیگ بچا تھا وه میں نے اپنے کندھے پر اٹھایا اور اپنے پسٹل کا رخ اس عورت کی طرف کیا تو چلا کر بولی۔۔۔ اب مجھے کیوں مار رہے ہو تمہیں جو چاہیے تھا وہ میں نے بتا دیا ہے
اس کی بات سن کر میں بولا۔۔ تم جیسی عورت کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے اور ویسے بھی تمہاری موت اسی وقت کنفرم ہو گئی تھی جب تم نے انعم کے چہرے پر تھپڑ مارا تھا۔۔
میری بات سن کر انعم نے میری طرف بڑی پیاری نظروں سے دیکھا۔۔
پھر میں نے اپنے پسٹل سے آخری ایک گولی چلائی جو سیدھی اس عورت کے سر سے پار ہو گئی اور وہ بھی وہیں پر ابدی نیند سو گئی تو اب ہم سب آگے بڑھے۔۔۔۔
یہاں آتے وقت میں نے ایک خفیہ راستہ بھی دیکھا تھا جہاں ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہوتی تھی تو ہم سب وہاں سے ہوتے ہوے انعم کے گھر پہنچ گے۔۔
خوش قسمتی سے راستے میں ہمیں کوئی بھی ایسا انسان نہیں ملا جو ہم پر شک کرتا۔۔۔
وہاں پہنچ کر کثم نے جب ہماری حالت دیکھی تو مجھ سے بولی۔۔ یہ سب کیا ہے
میں کچھ بولتا اس سے پہلے ہی انعم اپنی بہن کے گلے لگ گی اور زاروقطار رونے لگ گی
کثم کی بھی آنکھوں سے آنسو نکلنا شروع ہو گے تو میں بولا۔۔ یہ وقت ان سب باتوں کا نہیں ہے
تم انعم کو لے کر اندر جاؤ باقی باتیں بعد میں کریں گے۔۔
کثم مجھے شکایتی نظروں سے دیکھتی ہوئی اندر چلی گی۔۔
تو میں ان لڑکیوں سے بولا۔۔۔ تم کیوں کھڑی ہو بیٹھ جاؤ
اور اب بتاؤ کیا تم سب نے کھانا کھایا
ایک لڑکی جھجکتے جھجکتے بولی۔۔۔ نہیں ہم نے دو دن سے کچھ نہیں کھایا
میں کثم کو آواز دیتے ہوے بولا۔۔۔ کثم کہاں رہ گی ہو
وه جلدی سے باہر آتی ہوئی بولی۔۔۔ کیا ہوا
میں بولا۔۔ . ٹائم بہت کم ہے اور یہاں رکنا خطرے سے خالی نہیں ہے میں یہاں سے نکلنے کا بندوبست کرتا ہوں تب تک تم انہیں جو کچھ بھی ہے کھانے کےلیے وه لا دو۔۔۔
اور جلدی کرو
وه بولی۔۔۔ ٹھیک ہے پر
میں بولا۔۔۔ تمھارے سارے پر ور کا جواب دونگا بس جلدی کرو
اتنے میں ایک لڑکی زاروقطار رونا شروع ہو گئی۔۔۔
میں بولا۔۔۔ کیا ہوا ہے تمہیں تم کیوں رو رہی ہو
وه سسکتے سسکتے بولی۔۔۔ وه لوگ پھر آ جائیں گے اور ہمیں پکڑ لیں گے اتنا بولتے ہی اس کی ہچکیاں بندھ گئی
تو اس کے ساتھ والی لڑکی نے اسے اپنے ساتھ لگا کر چپ کروانا شروع کر دیا۔۔
میں بولا۔۔۔ یہ تم سے کس نے کہا میرے ہوتے ہوئے ایسا نہیں ہو سکتا۔۔۔ اور رہی بات ان کی تو وه مجھ تک کبھی نہیں پہنچ سکتے۔۔۔ تم فکر مت کرو اور آرام سے کھانا کھاؤ پھر ہم نکلتے ہیں۔۔۔ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
اتنا کہہ کر میں اس کمرے سے باہر نکلا اور باہر جا کر میں نے ہمنا کو کال کی اور اس سے کہا مجھے ایک ايمبولینس چاہئیے وه بھی بڑی والی۔۔ کیا تم ارینج کر سکتی ہو۔
وه بولی۔۔۔ کیا ہوا ہے سب خیر تو ہے تمہیں ایمبولینس کس لیے چاہیئے ۔۔
میں بولا۔۔۔ سب خیر ہے بس تم ایمبولینس بڑی بھیجنا جس میں آٹھ لوگ آرام سے آ سکیں۔۔۔
وه بولی۔۔۔ ٹھیک ہے اڈریس بتاؤ میں ابھی بھیجتی ہوں بلکہ ایسا کرتی ہوں خود آ جاتی ہوں
میں بولا۔۔۔ نہیں یار تم تکلیف ناں کرو تمہاری طبیعت پہلے ہی ٹھیک نہیں ہے۔۔
وه بولی۔۔۔ میں بلکل ٹھیک ہوں
میں بولا۔۔۔ اور تمہارا وه درد
وه میری بات کا مطلب سمجھتے ہوے بولی۔۔۔ چل بے شرم کہیں کا۔۔ اڈریس بتا تجھ سے تو میں آ کر نپٹی ہوں
پھر میں نے اسے اڈریس بتایا تو اس نے کہا چالیس منٹ تک میں آ جاؤں گئی۔۔
میں بولا۔۔ جلدی آنا پھر میں نے کال کاٹ دی۔۔۔
کال کٹ کرنے کے بعد میں اندر کی جانب بڑھا اور اندر داخل ہو کر لڑکیوں سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا “ہم لوگ اگلے آدھے گھنٹے میں یہاں سے نکل جائیں گے۔۔“
سب لڑکیاں کھانے میں مصروف تھیں۔اور جب میری نظر ٹیبل پر پڑی جہاں حد سے ذیادہ کھانا تھا۔ میں کثم سے مخاطب ہوتے ہوۓ بولا۔۔ اتنا کھانا کہاں سے منگوایا ہے ؟
وه بولی:میں نے خود بنایا تھا تمھارے لیے پر وہ ۔۔۔۔
میں بولا: پر ور چھوڑو یار دیکھو تمہارا بنایا ہوا کھانا کتنا کام آ گیا۔۔
وه بولی : شکریہ ۔۔
میں بولا : یہ کس لیے
وه بولی : یہ بھی اب میں ہی بتاؤں “
اس کی بات سمجھ کر میں مسکراتے ہوۓ بولا۔۔۔ تمھاری اطلاع کے لئے عرض ہے کے انعم میری بھی دوست ہے اور ساتھ میں میری کلاس میٹ بھی تو اس لیے شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے۔
وه بولی : ایک بات پوچھوں ؟
میں بولا : ہاں پوچھو۔
وه بولی۔۔۔ تمہیں ڈر نہیں لگتا کیا جو تم ایسے ہی ہر جگہ کود جاتے ہو۔۔ہر خطرہ میں تمہاری جان بھی جا سکتی ہے ان کاموں میں۔۔کثم کی بات سن کر میں گہری سانس لیتے ہوئے بولا : ہاں ڈر تو لگتا ہے بلکہ بہت زیادہ لگتا ہے پر کیا کروں کرنا پڑتا ہے اپنوں کے لئے ۔۔
وه بولی : افففف تم اور تمہاری یہ باتیں کسی کی بھی سمجھ میں نہیں آ سکتیں۔۔ پر میں اتنا کہتی ہوں اگر میں آج زندہ ہوں تو صرف تمھاری وجہ سے ورنہ کب کی مر گئی ہوتی۔۔
جس طرح انعم مجھے بتا رہی تھی۔ مجھے تو سوچ کر ہی ڈر لگ رہا ہے۔۔۔ “
میں بولا : ڈرنا چھوڑو اور یہ بتاؤ یہ مکان کس کا ہے۔۔
وه بولی :ہمارا خود کا ہے
میں بولا۔:کچھ دن یہاں سے دور رہ سکتی ہو ۔۔
وه بولی۔۔۔ ہاں کیوں نہیں ہم پہلے بھی کئی بار یہاں سے کراچی جا چکے ہیں وہاں میرے ماں باپ رہتے ہیں۔۔
میں بولا۔۔ گڈ اب بھی تمہیں انہی کے پاس ہی جانا ہے۔۔
وه بولی۔: اور میرا آفس ؟ اس کا کیا بنے گا ۔۔
میں بولا : کوئی بہانہ کر دینا یار یہ نوکری جان سے قیمتی تھوڑی ہی ہے ۔ بس تم تیاری کرو میں نے تمہیں پہلے ہی بتایا تھا۔۔
وه گہری سانس خارج کرتے ہوۓ بولی۔‘” ٹھیک ہے ہم تیار ہیں “
اگلی قسط بہت جلد
مزید اقساط کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

-
Unique Gangster–195– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–194– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–193– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 12, 2025 -
Unique Gangster–192– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–191– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025 -
Unique Gangster–190– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر
March 9, 2025
کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے