Unique Gangster–130– انوکھا گینگسٹر قسط نمبر

انوکھا گینگسٹر

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ  کی طرف سے پڑھنے  کیلئے آپ لوگوں کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ ایکشن ، رومانس اورسسپنس سے بھرپور ناول  انوکھا گینگسٹر ۔

انوکھا گینگسٹر — ایک ایسے نوجوان کی داستان جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کا بازار گرم کیا جاتا  ہے۔ معاشرے  میں  کوئی  بھی اُس کی مدد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ زمین کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے  چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی کمزور اور بے بس  ہوتا۔

لیکن وہ اپنے دل میں ٹھان لیتاہے کہ اُس نے اپنے خاندان کا بدلہ لینا ہے ۔تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیئے اُس نے  غلط راستوں کا انتخاب کیا۔۔۔۔یہ سب جاننے  کے لیے انوکھا گینگسٹر  ناول کو پڑھتے ہیں

نوٹ : ـــــــــ  اس طرح کی کہانیاں  آپ بیتیاں  اور  داستانین  صرف تفریح کیلئے ہی رائیٹر لکھتے ہیں۔۔۔ اور آپ کو تھوڑا بہت انٹرٹینمنٹ مہیا کرتے ہیں۔۔۔ یہ  ساری  رومانوی سکسی داستانیں ہندو لکھاریوں کی   ہیں۔۔۔ تو کہانی کو کہانی تک ہی رکھو۔ حقیقت نہ سمجھو۔ اس داستان میں بھی لکھاری نے فرضی نام، سین، جگہ وغیرہ کو قلم کی مدد سےحقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہیں۔ اور کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ آپ  کو ایکشن ، سسپنس اور رومانس  کی کہانیاں مہیا کر کے کچھ وقت کی   تفریح  فراہم کر رہی ہے جس سے آپ اپنے دیگر کاموں  کی ٹینشن سے کچھ دیر کے لیئے ریلیز ہوجائیں اور زندگی کو انجوائے کرے۔تو ایک بار پھر سے  دھرایا جارہا ہے کہ  یہ  کہانی بھی  صرف کہانی سمجھ کر پڑھیں تفریح کے لیئے حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ شکریہ دوستوں اور اپنی رائے کا کمنٹس میں اظہار کر کے اپنی پسند اور تجاویز سے آگاہ کریں ۔

تو چلو آگے بڑھتے ہیں کہانی کی طرف

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

انوکھا گینگسٹر قسط نمبر -130

اب میں نے ان الماریوں میں پیسے رکھنا شروع کر دیئے الماریاں میں پیسے رکھتے ہوئے  مجھے کافی زیادہ ٹائم لگ گیا۔۔ اور میں نے وہاں سے ایک لڑکی جس کا نام لبنا تھا اسے آواز دی اور کچھ ہی لمحوں میں میرے کمرے میں آیا گئی اور میں اس سے مخاطب ہوا اور کہا ۔آج سے میں تجھے ایک ذمداری دینا چاہتا ہوں۔ کے آج سے تم  نے سارے گھر کا خیال رکھنا ہے خاص کر ان پیسوں کو لے کر اور جسے جو چاہیے ہو وه اس کی ضرورت پوری کرنی ہے۔۔۔ہو سکتا ہے میں کہیں غائب ہو جاؤں کسی وجہ سے یہاں پر کوئی بھی کام رکنا نہیں چاہیے۔سب کچھ ویسا ہی چلنا چاہیے جیسا پہلے سے چل رہا ہے۔میں یہ سب کچھ کہا کر خاموش ہو گیا ۔۔۔ مجھے خاموش پا کر آگے سے۔۔

  لبنا بولی۔۔۔ پر میں ہی کیوں۔۔

میں بولا۔۔۔ وه اس لیے میں کافی دن سے دیکھ رہا ہوں تم کافی زیادہ سمجھدار ہو اور اس کام میں میرا ہاتھ بٹا سکتی ہو کیا تم نہیں چاہتی کہ تم میرے کسی کام آ سکو۔

وه بولی۔۔۔ ناں ناں میں نے ایسا تو نہیں کہا آپ جان مانگو وه بھی دینے کو تیار ہوں ۔۔

میں بولا۔۔۔ تو ٹھیک ہے تم ابھی سے یہاں کی انچارج ہو جو تم رولز بناؤ گی صرف ایک بار مجھ سے ڈسکس کر لینا باقی جو ہو گا وہ میں سب سنبھال لوں گا۔۔

وه بولی۔۔۔ ٹھیک ہے جیسا آپ کو بہتر لگے میں تو آپ کی خوشی میں خوش ہوں۔۔

میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے اب تم جاؤ اور میں باقی سب کو بھی بتا دیتا ہوں تاکہ سب کو معلوم ہو جاۓ۔۔

وه بولی۔۔۔ کہیں ایسا ناں ہو سب میرے خلاف ہو جائیں۔۔۔

میں بولا۔۔۔ میرا خیال ہے ایسا کبھی نہیں ہو گا اور ہاں اس گھر کو تم اپنے طریقے سے سیٹ کرو۔۔اور ہاں سب کو حال میں اکٹھا ہونے کو کہو۔۔جب میں نے لبنا کے چہرے پر نظر ڈالی تو۔

لبنا کے چہرے پر خوشی صاف صاف نظر آ رہی تھی۔۔۔

 اور وه مجھے شکریہ بولتے ہوئے وہاں سے چلی گی۔۔

میں بھی خوش تھا کیونکہ میرا بھی آدھا کام ہو چکا تھا اور میرے سر سے پریشانی ختم ہو چکی تھی۔۔

لبنا بہت اچھی لڑکی تھی جسے ہر معملے میں بہت سمجھ بوجھ تھی۔۔ اور مجھے یقین تھا یہ اس گھر کو اچھے طریقے سے سنبھال لے گی۔۔۔

مجھے بھی اس گھر کو چلانے کےلیے کسی کی ضرورت تھی اور لبنا اس کا بہترین انتخاب تھی ۔۔۔

تھوڑی دیر بعد ہم سبھی حال میں موجود تھے اور میں کھڑے ہو کر سب سے مخاطب ہوا اور کہا کے مجھے آپ سب سے ایک ضروری بات کرنی ہے اور بات یہ ہے کے آج سے لبنا اس گھر کی انچارج ہے اگر کسی کو اعترض ہے تو ابھی بتا سکتا ہے بعد میں کسی کا کوئی بھی اعترض قابل قبول نہیں ہو گا۔۔۔

سب نے متفقہ آواز میں کہا ہمیں آپ کے فیصلوں پر کوئی اعترض نہیں ہے آپ جو بھی کریں گے ہمارے بھلے کےلیے ہی کریں گے۔۔

میں بولا۔۔۔ تو ٹھیک ہے تو آج سے لبنا جو بھی کہے گی سب کو ماننا ہو گا آپ لوگوں کو جو بھی چیز چاہیے ہو آپ لبنا کو بتا سکتے ہیں۔۔۔

ایک بات اور یہاں پر کل ایک بکس لگ جاۓ گا آپ لوگوں کےلیے جو بھی شکایت ہوں آپ لکھ کر اس میں ڈال دینا میں کوشش کروں گا آپ کی پریشانی کو دور کرنے کی ۔۔

اور ہاں مس لبنا اب ذرا آپ انتظام کریں ہمارے ان تین مہمانوں کا

باقی مس آپ (میں نے اس نئی لڑکی کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا) ذرا اس کمرے میں جا کر انتظار کریں ہاتھ کے اشارے سے کمرے کا بتایا مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے۔۔۔

اور سبھی بھی جا سکتی ہیں

اب وہاں پر میں ہمنا، کثم اور انعم ہی رہ گئے تھے وه دوسری لڑکی بھی وہاں سے اٹھ کر کمرے میں چلی گئی۔۔

میں صوفے پر پیچھے ٹیک لگاتے ہوے بولا۔ ہاں تو مس ہمنا آپ آج یہاں ہی رکیں گی ناں

ہمنا بولی۔۔۔ ہاں ارادہ تو یہی ہے باقی جناب کا جو حکم

میں بولا۔۔۔ یہ تو آپ کی نوازش ہے ہم غریبوں پر نظر کرم کےلیے

وه بولی۔۔  جناب کا موڈ کچھ زیادہ ہی شاعرانہ نہیں ہو رہا

میں بولا۔۔۔ بندے کی ایسی کیا مجال جو ایسی گستاخی کرے ویسے آپ یہ بتانے کی زحمت کریں گی میری دوست کے بارے میں کہ اسے کوئی خطرہ تو نہیں ہے

ہمنا بولی۔۔۔ آپ کی دوست بلکل ٹھیک ہے اور اسے صرف یہی زخم تھے جو بظاہر نظر آ رہے تھے باقی جناب کی تسلی کےلیے صبح ہاسپٹل میں ٹیسٹ کر لیں گے ۔۔

میں بولا۔۔۔ نہیں ایسی بات نہیں ہے میں تو بس ایسے ہی کہہ رہا تھا۔۔۔

ہمنا بولی۔۔۔ مجھے سب پتہ ہے چھوڑو ان باتوں کو

میں بھی ہنستے ہوئے کثم سے مخاطب ہوا اور بولا۔۔۔  آپ دونوں کی کل شام کو آپ کی ٹرین کی ٹکٹ کروا دونگا کراچی کی ۔۔

کثم بولی۔۔۔ ٹھیک ہے ہم اگلے ایک مہینے کےلیے کراچی شفٹ ہوں جائیں گی۔

انعم حیرت سے اپنی بہن کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔ کثم باجی ایک مہینہ اس سے تو میری پڑھائی کا بہت زیادہ نقصان ہو جاۓ گا

میں بولا۔۔۔ کچھ نقصان نہیں ہو گا یہ کرنا ضروری ہے باقی رہی بات پڑھائی کی تو تم وہاں پر ٹیوشن رکھ لینا اس سے تمہاری پڑھائی پر کچھ بھی اثر نہیں پڑے گا۔۔

اور ایک مہینے بعد ہم دونوں مل کر کالج جائیں گے۔۔

انعم بولی۔۔۔ اگر تم کہہ رہے ہو تو ٹھیک ہے میں کل چلی جاؤں گی

میں بولا۔۔۔ ٹھیک ہے اب تم آرام کرو صبح بات کرتے ہیں

میں نے جیسے ہی بات ختم کی پیچھے سے لبنا کی آواز آئی انعم اور کثم آپ لوگوں کا بستر لگ گیا ہے جلدی آ جاؤ

لبنا کی بات سن کر انعم اور کثم اس کی طرف چلی گئیں۔۔

ان کے جانے کے بعد میں ہمنا سے مخاطب ہوا اور بولا۔۔ میں ذرا اس لڑکی سے بات کر لوں تم آرام کر لو صبح تمہیں کام پر بھی جانا ہے۔۔۔

وه میرے چہرے کو غور سے دیکھتے ہوے بولی۔۔۔ تم جو سامنے سے نظر آتے ہو وه بلکل بھی نہیں ہو ایک دم الگ ایک معصوم سا چہرا جس میں دنیا جہاں کی کوئی فکر ہی نہ ہو اور اصل میں بہت ساری پریشانیاں میں گھیرا ہوا۔

میں بولا۔۔۔ نہیں یار ایسی بات نہیں ہے جن سے میرا ایک بار تعلق بن جاۓ ناں میں ان کےلیے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتا۔۔

وہ وہاں سے اٹھتے ہوے بولی۔۔ اپنی تو اپنی ان کے دشمنوں کی بھی چیخيں نکلوا دیتے ہو۔۔

اتنا کہہ کر ہمنا وہاں سے اٹھ کر اندر چلی گئی اور میں سوچنے لگا کہ ہمنا کو پچھلی رات نوشی کی چدائی کا بھی پتہ ہے۔۔

یہ سب سوچتے ہوئے میں وہاں سے اٹھ کر اس کمرے میں چلا گیا جہاں اس وقت وه لڑکی موجود تھی۔۔

میں نے جیسے ہی دروازہ کھولا۔۔۔

میں جونہی اندر گھسا وه لڑکی بیڈ کے ایک کونے میں بیٹھی ہوئی تھی اور میرا ہی انتظار کر رہی تھی میں کمرے میں اندر آیا اور دروازہ بند کرتے ہوئے اس لڑکی کے ساتھ والے صوفے پر بیٹھ گیا۔۔ ۔

وه لڑکی میری  موجودگی سے نروس ہوتے ہوۓ مسلسل اپنی انگلیاں چٹخھا رہی تھی ۔۔

اگلی قسط بہت جلد 

مزید اقساط  کے لیئے نیچے لینک پر کلک کریں

کہانیوں کی دنیا ویب سائٹ بلکل فری ہے اس  پر موجود ایڈز کو ڈسپلے کرکے ہمارا ساتھ دیں تاکہ آپ کی انٹرٹینمنٹ جاری رہے 

Leave a Reply

You cannot copy content of this page